Golden Age of Islam: Imam Bukhari - BBC URDU

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اس قسط میں برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان رکن بیرونس سعیدہ وارثی امام بخاری کی زندگی پر مختصر نظر ڈال رہی ہیں۔ اس سیریز میں سنہ 750 سے سنہ 1258 تک کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ریڈیو نشریات کا اردو ترجمہ سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں نادیہ سلیمان کی زبانی۔
    وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
    #IslamicHistory #ImamBukhari #SaeedaWarsi #BBCUrdu
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
    bbc.in/1GsJCMR

Komentáře • 293