Who is Loyal to Imran Khan in PTI, Who is Not? || Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 06. 2024
  • Who is Loyal to Imran Khan in PTI, Who is Not? || Imran Riaz Khan VLOG
    پی ٹی آئی میں کپتان کے وفادار کون؟ بے وفا کون؟ || تحریکِ انصاف پر قبضے کی اصل وجہ کیا؟ || عمران ریاض خان وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: web. ImranRiazKhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: ImranRiazKhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com/@imran.riaz.live?_t=8na1kgSRfSC&_r=1

Komentáře • 3,2K

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 2 dny +224

    کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔

    • @chwaqar528
      @chwaqar528 Před dnem +5

      Pm na b bany humko murshad ki azadi chahye baki bhr nikl k murshad khud cheen le ga Kúrsi or ab pm ki Kúrsi b murshad k samne choti par gai hai wo shehzada 1 brand hai ❤

    • @RockandraostIkfan
      @RockandraostIkfan Před dnem

      ❤😊

    • @abdulmalik3845
      @abdulmalik3845 Před dnem

      Inshallah ​@@chwaqar528

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 2 dny +145

    کون کون چاہتا ہے
    عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام

  • @AkramKhan-ps5fe
    @AkramKhan-ps5fe Před dnem +25

    دور حاضر کا عظیم لیڈر عمران خان ذندہ باد ۔
    انشاءاللہ سچ کی فتح ھو گی ۔
    عمران ریاض خان آج آپ نے پی ٹی آئی سے متعلق بہترین تجزیہ پیش کیا اللّہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین ۔

  • @AhmadZeb-gf8fo
    @AhmadZeb-gf8fo Před dnem +20

    عمران ریاض اپ اور قیدی 804 اور تحریک کے سب افراد کی اللہ تعالیٰ حفاظت کر یں جو اس کے خلاف لڑرھے ھیں ۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 2 dny +74

    ہمارے شیر عمران خان کو رہا کرو
    اپنے ملک پاکستان کو بچاؤ
    کون کون پاکستانی چاہتا ہے ۔۔

  • @DrAfankhan
    @DrAfankhan Před dnem +44

    عمران ریاض صاحب عمران خان ھی تحریک انصاف ھے جو بھی مرشد کو پیٹھ دیکھائے گا وہ زیرو ھو جائے گا اللہ الحق ھے

  • @khanriaz2306
    @khanriaz2306 Před dnem +15

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @loveluv8557
    @loveluv8557 Před dnem +11

    عمران خان
    ہی
    پی ٹی آئی
    ہیں
    کوئی ساتھ رھے یا
    چھوڑ جائے
    کوئی فرق نہیں پڑے گا
    کروڑوں عوام ساتھ ہیں
    ساتھ رہیں گے

  • @majidrizvi4201
    @majidrizvi4201 Před dnem +43

    عمران ریاض خان بہادر ۔نڈر دلیر ۔مخلص و دیانت دار صحافت کا روشن ترین چاند ۔سلامت رہے ملک وملت کے لئے ۔

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před 2 dny +57

    فلسطینی اپنی سرزمین اور مسجد اقصیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں وہ کبھی نہیں ڈرے ہم سب ان کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před dnem +11

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @dawoodmirza6632
    @dawoodmirza6632 Před dnem +7

    عمران ریاض خان بھائی زبردست تجزیہ حقیقت بتادی ہے وہ مثال ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے

  • @shakeelsunny803
    @shakeelsunny803 Před dnem +38

    ایک ایمان دار کو
    بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بےایمان ہو گیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤Release Imran Khan.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 2 dny +230

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o Před dnem +7

    ❤ﷲ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین❤

  • @javaidjanjua2579
    @javaidjanjua2579 Před dnem +4

    أپ کی باتیں دو سو فیصد درست ہیں ان کو خان کے فیصلہ کا انتظار کرنا چاہئے
    عمران خان زندہ باد
    ہم صرف عمران خان سے پیار کرتے ہیں

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 2 dny +78

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 2 dny +65

    مہنگائی اور مشکل ترین حالات کے باوجود آج بھی عمران خان کے کھل کر سپورٹ ، عوام نے ثابت کردیا کہ قومی غیرت ان کے لئے زیادہ ضروری ہے 💪💪

    • @muhammadkhabbasi2248
      @muhammadkhabbasi2248 Před dnem

    • @user-we1yw2us2y
      @user-we1yw2us2y Před dnem

      Yah kum asi he hai bhi srilanka ke kum na hasa Kiya hukmat ka sath wasa nlo. Kuda ka wasta tuma yr. Imran Khan king hai bki Sb bakr

  • @ehsankhan2013
    @ehsankhan2013 Před dnem +11

    عمران سدا خوش رہو شاد آباد رہو ایمان کے ساتھ صحتمند رہو

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Před dnem +4

    یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MSLMegastarleaguepakistan

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 2 dny +60

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @user-xh4wg2jk9y
      @user-xh4wg2jk9y Před 2 dny

      Imran bhi men AP se ak bat Karna chta Hun plz

    • @aur4u73
      @aur4u73 Před dnem

      Sister please mazhab ko siasat se alag rkhen

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen Před dnem +4

    اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور باعزت آذاد کرے ۔۔ آمین

  • @KhurramShahzad-pk6dz
    @KhurramShahzad-pk6dz Před dnem +2

    عمران بھائی سلام ہے آپ کو اور آپ کی بادشاہی صحافت کو اور ہمارے لیڈر عمران خان کو

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 2 dny +62

    اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
    آمین یا ربّ العالمین

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 Před 2 dny +28

    عمران ریاض خان بھائی اصل میں لیڈر عمران خان ہی ہے جو بھی غداری کرے گا زیرو ہو جائے گا ۔

  • @syedanoornoor-rc8tk
    @syedanoornoor-rc8tk Před dnem +4

    مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 Před dnem +2

    اللّہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 2 dny +41

    ہم پاکستانی
    افغانستان کے ساتھ والے
    مُلک اغوانستان میں رہتے ہیں

    • @user-zk3we4qg2l
      @user-zk3we4qg2l Před dnem

      Tum Punjabi ki vajha sa ya asa ha apny huq ka liya nikaty hi nahi bahir bozdil qoom ho tum

  • @hidayathidayat2182
    @hidayathidayat2182 Před 2 dny +41

    قاضی + سٹابلشمنٹ بمقابلہ پاکستانی مظلوم عوام

  • @fsmuhammadashraf2493
    @fsmuhammadashraf2493 Před dnem +3

    الله تعالیٰ ملک پاکستان اور اس کے وفاداروں کی اپنے حفظ و امان ميں رکھے۔

  • @zeefah
    @zeefah Před dnem +1

    عمران ریاض خان صاحب آپ کی جرات اور دلیری کو دونوں ہاتھوں سے سلام ❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 2 dny +309

    عمران خان نے ۔۔ Absolutly not
    کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے

    • @SyedAbubark
      @SyedAbubark Před dnem +13

      ❤❤

    • @alauddinsheikh522
      @alauddinsheikh522 Před dnem +15

      9 may inside people Muslim
      Lig people now same inside be cry

    • @zahoorshahtechnique7006
      @zahoorshahtechnique7006 Před dnem +11

      ھم تو عمران خان کو جانتے ھیں باقی جو بھی پارٹی کے سربراہ بنے ھوئے ھیں ان کو ھم قابل اعتبار نہیں سمجھتے

    • @neemo_rathore
      @neemo_rathore Před dnem +3

      Ameen 🤲🏻

    • @noorkhan-rv1ll
      @noorkhan-rv1ll Před dnem +5

      Love you Imran khan ab punjab be nkle ga InshaAllah Lhr be nkle ga InshaAllah

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 2 dny +47

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @kinggamingop4381
    @kinggamingop4381 Před dnem +1

    عمران ریاض خان زندہ باد ۔اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین ثمہ آمین

  • @user-sn8hf3mz9r
    @user-sn8hf3mz9r Před dnem +1

    اسلام وعلیکم
    عمران بھائی اللہ پاک آپ کو خان صاحب کو اور جو بھی راہ حق میں کھڑے ہیں ان سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @Sachkiduniya7861
    @Sachkiduniya7861 Před 2 dny +18

    اے اللہ تعالی عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرما

  • @samiullha889
    @samiullha889 Před 2 dny +12

    اللہ تعالیٰ عمران بھائی آپ کو اور عمران خان کو اپنی حفظو امان میں رکھے

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 Před dnem +1

    🤲🕋🕋🕋🤲 اللّٰہ پاک اپنے نبی پاک کے صدقے ہمارے مرشد عمران خان کی جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @u.afridi3752
    @u.afridi3752 Před dnem +1

    اللہ تعالٰی آپ دونوں عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ❤

  • @user-it5yd6fr9n
    @user-it5yd6fr9n Před 2 dny +65

    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے عظیم لیڈروں کی حفاظت فرمائے اور غداروں کو تباہ و برباد فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔

  • @37816
    @37816 Před 2 dny +22

    عمران بھائی آپ بہادر نڈر دلیر انسان ہیں اللہ تبارک تعالٰی صحت والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @user-so5fu2yy5v
    @user-so5fu2yy5v Před dnem +1

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 Před dnem +1

    اس وقت پی ٹی آئی لیڈرز کو انتہائی سوجھ بوجھ ، صبرو تحمل، جرات و حوصلہ کی ضرورت ہے اور عوام کو موبلاہیز کرنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان صاحب کو رہا کرانا پہلی پرایرٹی ہونی چاہیے۔

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se Před 2 dny +22

    ❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤

  • @waseemabbas1331
    @waseemabbas1331 Před 2 dny +48

    عمران صاحب اپ کو اور قیدی نمبر 804 کو اور تمام ان لوگوں کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے جو اس ظلم کے خلاف لڑ رہے ہیں

  • @MRHappy0982
    @MRHappy0982 Před dnem +1

    کوئی آتا ھے یا نہیں آتا کوئی فرق نہیں پڑتا ہے عمران خان ذندہ باد

  • @khalidmohammad3485
    @khalidmohammad3485 Před dnem +1

    اللّٰہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 Před dnem +30

    عمران خان مخلص انسان ہیں اللہ تعالٰی انکو ہر میدان میں کامیاب فرمائے گے اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے امان میں رکھے آمین

  • @user-zz7cy6dv1e
    @user-zz7cy6dv1e Před 2 dny +12

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
    آمین ثمہ آمین

  • @EhsanUllahkhan-tc3ry
    @EhsanUllahkhan-tc3ry Před dnem +1

    اللّٰہ تعالٰی ہمارے کپتان اور ملک کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 Před dnem +1

    ربّ العزت عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے آمین اور با عزت رہائی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Před 2 dny +135

    اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔اللہ پاک عمران خان کی مدد اور حفاظت فرمائے اور پاکستانی عوام کی حفاظت فرمائے آمین۔

  • @UmarFarooq-cw3nh
    @UmarFarooq-cw3nh Před 2 dny +95

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفظ امان میں رکھے

  • @aminahamid3030
    @aminahamid3030 Před dnem

    زبردست تجزیہ
    عمران ریاض کی اللہ تعالٰی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-ii8hi4qf3i
    @user-ii8hi4qf3i Před dnem +2

    حق آنے والا اور باطل مٹنے والا ھے تیرا رب بڑی قدرت والا ھے

  • @ikramulhaqkhan283
    @ikramulhaqkhan283 Před 2 dny +8

    اللہ عمران خان اور عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے

  • @ulhaqikram9315
    @ulhaqikram9315 Před dnem +27

    پی ٹی آئی دوبارہ پاور میں آئے گی اور پوری طاقت کے ساتھ آئے گی۔
    عمران خان کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔ اللہ پاک ضرور عمران خان کو اپنے مقصد میں سرخرو کرے گا
    ان شاء اللہ

  • @alishair4265
    @alishair4265 Před dnem

    شکریہ عمران ریاض بھائی ❤
    آپ کی اسوقت بہت ضرورت ہے اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

  • @sanakajahan8052
    @sanakajahan8052 Před dnem

    عمران ریاض خان اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @lalayasirriaz2713
    @lalayasirriaz2713 Před dnem +17

    پی ٹی آئی نام ہے عمران خان کا قوم کا پاکستان کا
    الله ﷻ اپنی امان میں رکھیں

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před dnem +28

    اللہ تعالٰی حق و انصاف پر قائم رہنے والے عوام کی اور اس کے لیے فیصلہ دینے والے ججوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o Před dnem +2

    ❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤

  • @shahdiwan9956
    @shahdiwan9956 Před dnem

    بہترین تجزیہ عمران بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @user-fp5wb7jm5m
    @user-fp5wb7jm5m Před 2 dny +24

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤

  • @user-jf9he8dd3r
    @user-jf9he8dd3r Před dnem +12

    عمران خان صاحب کا ایک ہی جرم پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ وفاداری ھی ھے❤

  • @Kamran-iu5qo
    @Kamran-iu5qo Před dnem

    اللہ الحق ھے
    اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی اور عمران ریاض خان کی اور عوام کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @shamsaneesurahman5593

    شکریہ عمران ریاض خان
    کیا اپ کو سلامت رکھے آمین

  • @SalmanAhmed-bn2yh
    @SalmanAhmed-bn2yh Před dnem +17

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadkashif2763
    @muhammadkashif2763 Před dnem +31

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے۔۔۔آمین

  • @ShehnazShahid-vq4kn
    @ShehnazShahid-vq4kn Před dnem +1

    Ya Allah Pakistan R Imran khan R Imran Riaz Khan ko apny hifzo amaan m rakh ameen

  • @muhammadsajjad8046
    @muhammadsajjad8046 Před dnem +1

    Imran Khan and Imran Riaz Khan zindabad...

  • @fazalafridi917
    @fazalafridi917 Před 2 dny +8

    ہمارا انتخاب صرف عمران خان ہے

  • @user-ic8fe4xb6f
    @user-ic8fe4xb6f Před dnem +13

    اللّٰہ پاک عمران خان اور اسکے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @fidahussain-xu9ev
    @fidahussain-xu9ev Před dnem

    سلامت رہو عمران بھائی ۔۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @shahidverygoodali7188
    @shahidverygoodali7188 Před dnem +3

    Imran Khan zendabad ❤️🇵🇰🏏🏏🏏

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 Před 2 dny +9

    یااللّٰہ اپنےالرحمٰن الرحیم الحفیظ ہونے کے صدقے پاکستان پاکستانی قوم تحریک انصاف اور #مرشد_عمران_خان کی حفاظت فرماآمین 🤲😢
    #عوامی_لیڈر_صرف_مرشد_عمران_خان💚♥️

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 2 dny +12

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Před dnem

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o Před dnem +3

    ❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں❤

  • @khalidkhattak557
    @khalidkhattak557 Před dnem +25

    عمران خان کے ساتھ لیڈر ہیں یا نہیں ہیں لیکن عام عوام ضرور ہیں

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 Před 2 dny +10

    وہ لوگ سامنے آئیں جو آج بھی #عمران_خان کو اپنا لیڈر اور وزیراعظم سمجھتے ہیں لائک کر کے #مرشد_عمران_خان کی سپورٹ کریں
    #امت_مسلمہ_کا_لیڈر_عمران_خان_ذندہ_باد

  • @user-oi1qe1mr7i
    @user-oi1qe1mr7i Před dnem +1

    ALLAHA pak Imran khan Ke hifazat farmy,Ameen❤

  • @saleemghalu7888
    @saleemghalu7888 Před dnem +1

    Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

  • @MianHarOOnSHaHzaD
    @MianHarOOnSHaHzaD Před dnem +11

    کوئی کنفیوژن نہیں ہم سب کے سب مرشد عمران خان کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @waseemabbas1331
    @waseemabbas1331 Před 2 dny +8

    پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور اس کا حلف بھی کچھ یوں ہونا چاہیے کہ میں جو کچھ کروں گا قران و حدیث اور شریعت کے مطابق کروں گا نہ کے اوپر بیٹھے افسروں کے غلط حکم مانوں گا

  • @user-hp9rl3mo9l
    @user-hp9rl3mo9l Před dnem

    ماشاءاللہ عمران ریاض بھائی آج بڑے پیارے لگ رہے ھو

  • @mohammadsharif-fs9bb

    ‏لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
    اے مالکِ دو جہاں عمران خان اور کارکنان کی حفاظت فرما
    🤲🤲

  • @umhassan8077
    @umhassan8077 Před 2 dny +6

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲💞💞💞💞💞🤲💞

  • @ranaamir9857
    @ranaamir9857 Před dnem

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی اور آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @afsheeninayat3744
    @afsheeninayat3744 Před dnem

    شکریہ بلکل سچ تصاویر دکھانے کے لۓ

  • @MianHarOOnSHaHzaD
    @MianHarOOnSHaHzaD Před dnem +16

    بے شک مشکل وقت میں کھڑے رہنے والوں کا ہی حق ھے بھگوڑوں کی کوئی جگہ نہیں نا پارٹی میں اور نا ہم عوام میں

  • @majidkahlon2162
    @majidkahlon2162 Před dnem +6

    جاندار تجزیہ نگار عمران ریاض خاں بھائی

  • @user-hv3pz3me1h
    @user-hv3pz3me1h Před dnem

    شاباش عمران ریاض بھائی زبردست شاباش

  • @aghakeer1
    @aghakeer1 Před dnem

    آپ نے اس تبصرے میں بڑی محنت سے کمال ترتیب اور تفصیل سے بتایا ہے عام آدمی کو بھی سب سمجھ آگیا

  • @WarisAli-oq6hg
    @WarisAli-oq6hg Před dnem +10

    ❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان شہزادے کو اور ان کے تمام ٹائگر وں کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے آمین ثم آمین سب مل جل کر کام کرنا چاہیے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shahidnazir1171
    @shahidnazir1171 Před dnem +8

    عمران بھائی اللہ کی قسم اپ کی بات سن کے دل میں بہت ساری بے چینی کم ہو گئی یا اللہ جو اپ کہہ رہے ہیں وہی سچ ہو امین

  • @InWorld081
    @InWorld081 Před dnem +1

    خدا رحم فرمائے اور ھدایت دے

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Před dnem

    وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین ❤

  • @NasirCaptan-zb9cw
    @NasirCaptan-zb9cw Před 2 dny +5

    Imran Khan Imran Riaz Khan Pakistan ke imandar judges ko Salam