Afghanistan Village Life | Village Life In Afghanistan | Afghanistan Vlog 2024
Vložit
- čas přidán 5. 09. 2024
- Afghanistan Village Life | Village Life In Afghanistan | Afghanistan Vlog 2024
Assalam O Alaikum
Is video m Afghanistan k City Jalal abad k Qareeb Tora Bora ki village life dekhny gay
#afghanistanvlog
#villagevlog
#afghanistanvillage
#toraboraafghanistan
اللہ تعالیٰ دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
پنجابی، سندھی، بلوچ، پشتون، کشمیری، سرائیکی، اردو سپیکنگ، ہم سب پاکستانی ہیں،
میں کوئٹہ بلوچستان سے بلوچ
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
افغانستان بھی ہمارا بھائی
اس طرح کھانے دوسروں کو شامل کر کے کھانے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے کیونکہ کھانے میں برکت آ جاتی ہے
اللہ تعالیٰ افغانستان کو آباد اور خوشحالی کی طرف گامزن رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین
Nahi Bhai ALLAH PAK NE inko saza di hai Jo tamasha PAK ke sath lagaty hn Mera sasural BHI Kabul rehta hai mein unko BHI nahi chorta hun
Afghanistan ZANDABAD Pakistan paindabaad Muslim bro all-round one
یہ ہمارے پشتون اور افغان کی روایت ہے، مہمان نوازی میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے۔ آپ کے ولاگ کا شکریہ۔
❤❤❤
Afghani hamare Bhai hen love from Pakistan 🇵🇰
Yaktarfa pyar ka koi faida nai ... ein ka molvi ho sharabi ho Pak ko gali daina sawab samjhta hai
افغان نستان زند آباد باكستان زند آباد ❤❤❤
Khubsurat log khubsurat Zameen Masha'Allah ❤
YA ALLAH PAKISTAN 🇵🇰 AUR AFGHANISTAN 🇦🇫 K MUSALMAN BHAIYON K DILON MEIN EIK DOSARY K LIYE MOHOBAT PAIDA KAR DE AMEEN…. FROM PAKISTAN 🇵🇰
افغانستان کے لوگوں میں بھت عزت مند اور مھمان نواز لوگ ھے بھت خوب اسلام آباد پاکستان
Mashallha pak afgan dosty zindabad❤❤
I love Afghanistan Afghan Muslims hamary bhai haan❤❤
❤❤❤❤
Pakistan Zindabad 🇵🇰
💪💪💪💪💪💪💪💪
great pakistan and afghanistan
جی ماشاءاللہ افغانی اور خصوصی طالبان ماشاءاللہ بہت اچھے لوگ ھیں انکے برسر اقتدار انے کی پاکستانی مسلمان بہت خوش ھوءے تھے لیکن اب ٹی ٹی پی والو نے افغانستان اور پاکستان کے تعلقاتِ خراب کردءے ھیں
اللہ سبحانہ وتعالی افغانستان کی اور پاکستان حفاظت فرمائے
Sahi Kaha ham sab itnay kush hoye thy jab Taliban ki haqomat Ayi thi ...
Laikin inho na lahgon k dilo ma mazeed nafrat paisa KR Di ... Laikin insha'Allah aik Din Allah Pakistan pr Afghanistan k Muslims k Dil saaf KR da ga
Afghanistan pakistan zandabad
Thanks for exploring Afghanistan.
love together pak Afghan..
آپ کا روٹی مانگنے سے مجھے موسٰی ع اور خضر ع کا واقعہ یاد آ گیا
@@Sanaullahyousafzai813 سناؤ نا جی
@@Jamshaidkahout موسٰی اور خضر بھی جب سفر پر تھے تو انہوں نے ایک علاقے میں روٹی مانگی تھی تو لوگوں نے دینے سے انکار کر دیا ۔۔ خضر ع اس علاقے کی ایک بندے کی دیوار لگانے میں لگ گے تھے موسٰی نے سوال کیا جس کا ذکر قرآن میں آیا کے دیوار کیوں بنا رہیں ہیں انہوں نے تو ہمیں روٹی بھی نھی کھلاٸ
آپ کی باتوں میں افغانیوں کیلئے طنز ہے ۔۔
زبان میں ادب اور شائستگی لائیں
قدرتی لہجہ
Punjabi he na is waja se
ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے
ماشاءاللہ۔۔۔لو یُو افغانستان۔۔۔۔لَو یُو برادرِ ما افغانی۔
MashaAllah, beautiful Afghanistan ❤
Pakistan o Afghanistan dowaro ror de InshaAllah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
بہت شکریہ اتنی اچھی ویڈیو بنانے کا اور دکھانے کے لیے
Afghanistan bahoth khoobsurat ha
Pata nahi itnay khobsort aur super power Afghanistan ko chord kar log yahan corrupt aur gharib Pakistan mein ajaty hain
ماشا اللہ
Masha Allah ❤❤
pakistani Afghanistan me Bager Visa aur Bager ijazat namay k ek sheher say Dosray sheher nahi jaa Saktay aur yeh Log pakistan me Bager passport aur Bager Visa aur Bager ijazat namay k pakistan k har sheher me kam kartay hain aur har sheher me Azadi say Ghomtay hain
Afghanistan Zeenda baad 🤲🤝💞 Salam from Malaysia 🇲🇾
Pakistan bhi zindabad
ماشاءاللہ بہت خوب
❤ ماشاءاللہ 🌹
GREAT PEOPLE __________
JAZAKALLAHA ❤
FROM LAHORE PAKISTAN.
AFGHANISTAN THE LAND OF Muslim army.
اللہ سے دعا ہے کہ مسلم ممالک کا اپس میں اتحاد قائم ہو
ماشااللہ ❤🌺🥀
Afghanistan is a real islamic country , love from pakistan
Yours Good vlog, Abdul Kareem Bahi Give you Great Hospitality from heart, He is Nice person, Beautiful place I Enjoy yours journey with Afghanistan People
ماشاء اللہ بہت خوب يہ بہت اچھے بند ے ہے اور ہمارے بھائی ہیں I love you afghan
Nice our brothers
پنجابی بھائیوں سے گزارش ہیں کہ ویڈیوں سے سبق سیکھے سبق میں مہمان نوازی سیکھے
Bilkul punjabi tang nazar hotay hai...
افغانیوں کی مہمان نوازی پنجابیوں نے ہی کہ ھے ۔40۔ 50 سال
@@Jamshaidkahout
40 یا 50 سال میں آپ کے پنجابیوں نے ایک گلاس پانی ابھی تک افغانیوں کو نہیں دیا ہیں۔ وہ اپنا کماتا ہیں اور اپنا کماتا ہیں
مہمان نوازی ایسا ہوتا ہیں جس طرح آپکے سامنے ہیں۔ کماتے ہوں اپنے لئے اور کھاتے ہو افغانی بھائیوں کے۔
میں خود خیبرپختونخواہ پشاور سے ہوں لیکن آپ لوگ بہت نزدیک سے جانتا ہوں۔
بس اللّٰہ کریں کہ پنجاب اور سندھ ہم سے الگ ہوجائے۔ اور ہم کو چھوڑ دیں
Hahaha jawo apna ghar ka kharcha pora karo @@Jamshaidkahout
@@sajidrehman8235tum yaqeenan Afghani ho ga q k mere bhut SA pakhtoon dost ha or wo achay or nasli Pathan ha Teri Tarah Nahi ha
پیارا افغانستان❤❤
Zindabad
ماشاالله شکریه ❤
Mashallah bara khubsurat dastarkhawan he.
Ghalat bhai punjab magroor bhi nahi hotay na hi apni qoum qabeelay per fakhar kartay hain na hi apni qoum ka dekh KAR boli zubaan baddal detay hain SAB aik jaisy nahi love punjab ❤❤❤❤❤
اپ کا شکریہ اپ نے بہت مشکل سے بہت اچھی جگہ دیکھا دی بہت بہادر اور مہمان نواز لوگ ہین اللہ ہمین اتفاق دے آمین
🌹❤️❤️❤️
Pakistan i love Afghanistan
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Allah bless you
Afghanistan zinda baad Pakistan 🇵🇰 zinda baad
😡😡😡😡👎👎👎👎👎
@@HappyCosmos-kc6wn why your ass burn 😅
اللہ تعالیٰ مدد فرمائے امین یا رب العالمین
ماشاء اللہ زبردست، محبتی لوگ ہیں
Pak afghan bhai bhai
Masha Allah so Butyyfull
MashaAllah afghan bhai love from pakistan
Jamshaid kahout ZINDABAD Maahshaallah
ماشاءاللہ جی بہت اعلیٰ
Mashaallah Mashaallah very good 👍 ❤❤❤❤from poland
ماشاءاللہ زبردست❤❤❤❤❤❤
جمشید بھائی کیمرے دی کوئی حالت کوئی نہیں۔
ماشاءاللہ اللہ جی سلامت رکھے آمین
میں افغانستان کی ایمانداری اور اسلامی قانون سے بہت متاثر ہوا ہوں میں بھی چاہتا ہوں کہ میں بھی وہاں ا کر کے رہوں اور اس کو فالو کروں
Walaikum asalam chakwaliyo
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جمشيد بهاي جزاكم الله خير الجزاء ❤❤❤❤❤❤
Love afghan ☪️
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
بہترین سفر
شاندار
Love from England UK 🇬🇧 ❤️ 💙 ♥️ 💕
Great work believe me ❤️ 👍
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگر صحیح طرح سے بھائی چارہ قائم ھو جائے تو دنیا کو آگے لگا سکتے ھیں
لیکن اسلام کے دشمن ان دونوں بھائیوں کے درمیان ھمیشہ غلط فہمی پیدا کر دیتے ہیں
یہ بات دونو حکومت کو سمجھنے کی ضرورت ہے
Zaorat nai he punjabi ki
Ma Sha Allah
اللهم احفظ عبدك عمران خان فخر الأمة الإسلامية عمران خان ❤❤❤
Mashallah ❤
پاک افغان دوستی زندہ باد پاکستان پائندہ آباد
MashaAllah zabrdast very nice beautiful video Allah pak ap ko or kamyabi ata firmay Ameen summ Ameen ❤🌹🌹
ماشاء اللہ، جمشید بھرا، سواڈا آپنڑیں زبان بولنڑاں بہوں چنگا لگدا ے،
mashallha
boht boht behtareen bara Maza aya
@@qurbanaliqurbanali1309 🌹🌹🌹👍
Bhot bhot thanks g afgan bahi
کچھ بھی کہو افغان پختونوں کی مہمان نوازی سب پہ بھاری ہے بھائی۔
👉🌹Masha❤Allah🌹👈🤲
ماشاءاللہ۔ آپ کی ویڈیوز بہت دلچسپ ہوتی ہیں۔
بہت خوب ❤❤❤❤❤
Masha Allah piyara ilaqa hy
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Excellent chakwal accent .My father is also from Chakwal .Good video .
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاۃ🎉
خوش رہیں۔
اعلیٰ
20 saal jung ky bawajood ifghanistan PAK..sy bohot aagy nikal gia..Mashallah..
Soraj tk ponch gya hai😂😂👍
لالا امارت کا دور ھے مزے کرو
میں امارت کے پہلے دور میں خوست ژاور اور بٹی کوٹ بہت گھومتا رھا ھوں
یہ جہان آپ کھڑے ہیں یہ پاکستان کے تبی بازار کے پاس ہی ھے بس 20 منٹ میں یہاں سے تبی بازار تک کا سفر ھے
تیرہ میدان تھوڑا اوپر کی طرف ہے ایک گھنٹہ لگ جاتا ھے تیرہ میدان کا
آپ تبی بازار کے بلکل سامنے ہیں
یہ سارا علاقہ میں نے پیدل گھوما ھوا ھے
پاکستان کی طرف بھی اور افغانستان کی طرف بھی
Ma Sha allah g
ماشاء اللہ بہت خوب
Nice 👍👍👍👍
آپ سے ملنے کی خواہش ہے اور آپ کے ساتھ افغا نستان کا صفر کرنے کی بھی.
میرا بھائی ایک منٹ کرنے والے نے بولا ہے کہ اپ سے ملنا ہے اس کو بولو کیسے مل سکتے ہیں اپ سے اپ نے صرف اس کو لائک دے دیا اپنا
😁@@zaibali6550
Masha Allah...
❤...
اشفاق رانجھا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے
Ma sha Allah, zabrdast
bhot pyari aur informative video hoti hy Jamshsid bhai ap ki
Masaallah
Ma. Shaa. Allah. Afghani. bohat. Ashai. Insaan .hain. Aik. Doosrai. sai. mill. Kar. Rahtai. hain. Mahman. Nawaz. hain🤲🔥✋💫
ماشاءاللہ❤