superhitAlbum Tarana Darululoom deoband Ye IlmoHunarKa Gahwaraदारूल उलूम देवबंद
Vložit
- čas přidán 7. 02. 2021
- superhit Album Tarana Darululoom deoband India Ye Ilm o Hunar Ka Gahwara दारूल उलूम देवबंद Shura
:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-::-:-:-:-:-:-:-:-:-::-:-:-:-:-:-:-:-:
Trana deoband
audio.@shabir muzaffarpuri
credit.@indiannaatstudio
please subscribe this channel / @indiannaatstudio
original video link India naat studio
original video link @indiannaatstudio
• Tarana Darululoom deob...
note.
I have taken permission to upload this audio
indiannaatstudio Permission has been given to us
but video it's my personal
islamic studio 1 Instagram I'd
invitescon...
==================================
social media link Mohd mushfiuqe
mushfique.sh...
Facebook page.
dailyazamgha...
Instagram I'd.
I'm on Instagram as @mushfiqueislahi2022. Install the app to follow my photos and videos. invitescon...
About us:
Islamic studio1 provides programmes which are original, Educational, informative and entertaining .and Bringing misguided Muslims on the path of religion
islamic studio1 is also promotes Dawat-o-Tableegh
==================================
Copyright notice :
all right of the audio production is reserved for islamic studio1 , hence its not permissible to copying,Re-Rerecording or broadcasting without our permission However,you may share this production in our platform or sociamedia
ƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥƥ
if we have mistakenly uploaded any copyright materials please message and conduct us (+917007635695)
We will take it down immediately
=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«=«==«=«=«=«
Team members name :
Hassan shaikh
modabir sherwani
Umair
akif ibrahim۔
razik۔
belal۔
kaif۔
obaidullah
☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆
Islamic s
اللہ دارالعلوم دیوبند کی فیض کو پوری دنیا میں کامیابی عطاء فرما آمین ثم آمین ❤❤❤
আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন
ماشاءاللہ بہت
ماشاء اللہ بہت خوب صورت آواز
علماء دیوبند زندہ باد اسلام زندہ باد
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ آواز میں دارالعلوم دیوبند کا ترانہ ہے
मतीन
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ قائم و داءم رکھے آمین ثم آمین
آمین
ماشاء اللہ اللہ پاک مدرسہ دیوبند اور علماء دیوبند کو سلامت رکھے اور انکے علم کے فیضان کو جاری رکھے آمین
انور حیات 🇵🇰
Ameen Allah Ap ki dua ko qubool farmaye
Masha Allah bahut khoob I miss you darulolum😘😘😘😘❤❤❤❤❤💗💗💗💗💝🇮🇳
Masha allah hamara devband
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور لاجواب ھے
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک سلامت رکھے دیوبند کو بہت عظیم لوگ تھے۔ان سب کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔پاکستان۔۔۔۔
Salaam pesh karti hon daarul uloom ko men
@@mramishhacker😅hai to 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅 2:23 😊❤ poo p😊
ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت نعت
Deoband Qiyaamat tak baqi rahe/Amin❤❤❤❤❤
اللہ دیوبند کو تا قیامت آباد رکھنا
اللہ تعالی اس سیاہ کار کو قاسمی بناۓ آمین تمام حضرات سے دعاء کی گذارش ہے اللہ تعالی مجھے عالم باعمل بناۓاور دین کا داعی آمین
اللہ تعالیٰ دارلعلوم دیوبند کے فیض کو تا قیامت قائم رکھے آمین ❤️🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ❤️
ام المدارس دارالعلوم دیوبند . ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❣️ ❤️❤️❤️❤️❤️
ماشآءاللہ بہت خوب ♥️♥️♥️🌹🌹🌹
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah Subhanallah Bahut khooob g, aur g Bilkul or YAQINAN Bahut hi umdaa or Achha Taraana hai g, Darul Uloom Deoband Ka G
ماشاءاللہ بہت خوب صورت
شکریہ
ماشاءاللہ سبحان الله
Salaam karte hain Ulamaaye devband Ap ki izzat salaam karte hain devband Ap azmat ko salaam karte hai Ap ki shaan masha allah masha allah humara devband
Ma shall ah Ameen ameen
Mashaallah bhut khoob bhut achha alhamdulillah
Masallah,🌃🌃😀😀
Masha Allah bhut khuoob 👌👌👌
شکریہ
श
Masha Allah hamara dewband hamesha aazad rahe
Masha allah bahut khoob I love Darulolum 😘😘😘😘😘
Shukriya
❤
Allah science ki duniya me v is qoum ko aisi adarah ata farmae
So cute kalam
ھائے اللہ ھو اکبر ۔۔۔
ہر پھول یہاں اک شعلہ ہے ۔۔
میرا پیارا دین اسلام
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہر نظر بد سے دیوبند کی حفاظت فرما
آمین
Mashaallah subhanallah Alhamdulillah 🖤🖤🖤🖤🖤
شکریہ
ماشاءاللہ
Masha allah maolana🤗🥰🥰
السلام عليكم ورحمة اللة وبركاته زینب جی
Yaa allah is naat padny wale aor is madrsa me taleem hasil krny walon ko apni hifno amaan me rkhyea .....
Ammen
Masha Allah
Zazak Allah
Jb DEOBAND madarasa hmara h
Or DEOBANDI ulmaye keram ka sahara h to hme kahin bhatakne ki zarurat nhi or rahi batil ki baat to use mitane k liy khud Allah hi kafi h
بیشک
قابل تعریف ❤
بہت خوب
Mashallah alhamdulillah baht khub
कयामत तक जारी रहे ये काम
Aameen
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️
Mashaallah
I love Darul Uloom Deoband
Masha allah❤
Masha allah
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ رب العزت اس دارالعلوم دیوبند کی حفاظت فرمائے
آمین ثم آمین
Allha isqki humesha hifzat
#AsGazal
اسکی بھائ
دارالعلوم دیوبند کا ترانہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے ترانہ سے کہیں اچھا ہے۔ سنو تو ہر مرتبہ دل سے آواز آتی ہے 'واہ'
#AsGazal
بیشک بیشک اس باریکی کو آپنے سمجہا ہے اللہم زدفزد
Vaseem Khan Nai madrsa Umar bin khathab islamiya Nai
Beshak beshak
Mashallah
Bhut khoob
Masallah allah taala Darul olum Deoband aor tmam ahly talluk ko najry bad fitno s hifajat farmay kuhsusan hmary akabir ki saya hamesa hmary sro par kayam dayam farmay
Masha Allah 👌
شکریہ
Mashallah bhoot khoob aavaz hai
Mashallah dauband ne islam ka parcham dunniya me laihray
Mashaà allah
सुब्हान अल्लाह माशा अल्लाह बहुत मीठी और दिल को तसकीन बख्शने वाली आवाज़ है ❤️👌
Subhanallah olmaiy deoband zindabad
Allah ta qyaamt qaym rkhe ye darul uloom aameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Ameen
آمین
Shod
Hi
Ameen
☘️ अल्लाह ताला दारुल उलूम देवबंद को कयामत तक जारी, फरमाएं,☘️☘️
अल्लाह ताला एस की हिफाज़त फरमाए ☘️
सारी दुनिया के, मदारियस की हिफाज़त फरमाए ☘️
جزاک اللہ
Ulamae haq ulamae deoband zindabad ❤❤❤❤❤
دعاؤں کی درخواست ہے
Mashallah bhaut khub
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللّٰه //اللہ تعالی دین اسلام کی اس مضبوط قلعے کی حفاظت فرمائے
Masha Allah Naray Takbeer Allahu Akbar
Maasaallah
Mashallha
اللہ آپ کی آواز کو مزید دور تک پھونچائے
Shukriya
MASHA ALLAH
Masallah bhaot pyaari nazam hay
Subhan Allah Allah aapki umar me barkat kare
آمین
MashaAllah
Masaallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Mashallah
اللہ دارالعلوم دیوبند کی فیض کو پوری دنیا میں کامیابی عطاء فرما آمین ثم آمین
A allha darul uloom ki har fitne har Nazar se har dusman se hifaazat farma ameen
Mashaallah ❤❤
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔مادر علمی تیری عظمت کو سلام ۔
Masha allaha tarana sun k dil khush ho gaya
آپ کو اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
امام قاسم نانوتوی رحمہ پر
پہلا عالمی سیمینار
پہلی قسط
٢٠--٢٢ مئی ٢٠٠٠ كو عالم اسلام کے عظیم دارالعلوم دیوبند کے بانی أمام محمد قاسم نانوتوی رحمہ کی حیات ، شخصیت ، خدمات شان کی فکر و نظر اور بر صغیر کے مسلمانوں کی دینی ، علمی اور اجتماعی زندگی پر ان کے دور رس اثرات کی تفہیم و تشریح کے لیے یہ عالمی سیمینار منعقد کی گیا تھا ۔
اس سیمینار کا انعقاد تنظیم ابنائے قدیم دارالعلوم دیوبند ، دہلی نے کیا تھا ۔ بیسویں صدی کے اختتام اور اکیسویں صدی کے آغاز میں اس سیمینار کا انعقاد کی سخت ضرورت تھی تاکہ گزشتہ خدمات کا جائزہ لیا جائے اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل تیار کیا سکے ۔
میری خوش قسمتی تھی کہ میں ان دنوں دہلی میں تھا ۔ میں نے افتتاحی اجلاس اور دو دن ہمدرد یونیورسیٹی کے شاندار ہال میں منعقد ہونے والے دو روزہ سیمینار میں شرکت کی ۔
افتتاحی جلسہ دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں ہوا ۔ اسٹیڈیم دارالعلوم کے فارغین ، طلباء اور حاضرین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ سرکردہ علماء کرام اور دانشوروں نے اپنے گرانقدر خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس کانفرنس کو اکیسویں صدی کا تقاضا اور اہم ضرورت قرار دیا ۔
افتتاحی اجلاس میں مختلف مقررین کو مختلف موضوعات دیے گئے تھے ۔ مولانا اخلاق حسین قاسمی کو تحریک ولی اللہی سرچشمہ تحریک دارالعلوم دیوبند ، مولانا انظر شاہ کشمیری کو تحریک دیوبندی ، مولانا وحید الدین خان کو تحریک مدارس ، مولانا ولی رحمانی کو دور حاضر میں فکر قاسمی کی اہمیت و افادیت اور مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کو علماء دیوبنداور دور حاضر کے چیلنج و تقاضے وغیرہ ۔
دارالعلوم دیوبند کے قیام پر روشنی ڈالتے ہوئے یہ بات کہی گئی کہ :
ہندستان میں مسلم حکومت کے ختم ہوجانے اور انگریزوں کے غاصبانہ قبضہ کی وجہ سے امام نانوتوی رحمہ سخت غم و اندوہ اور فکر و پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ مسلم حکومت کے ختم ہوجانے کی وجہ سے ان کو برصغیر بر صغیر میں دین و شریعت کی حفاظت ، اسلامی تہذیب و ثقافت اور مسلمانوں کے اسلامی تشخص کو بچانے کی فکر دامنگیر ہوگئی ۔
مسلمان مغلوب و محکوم ہوچکے تھے ۔ حالات بہت تشویشناک اور مستقبل پر خطر نظر آرہا تھا ۔ ان کے دل دردمند پر اس وقت کیا گزر رہی ہوگی اس کا اندازہ وہی لوگ لگا سکتے ہیں جنہیں اللہ نے دل دردمند دیا ہے اور جنہیں امہ مسلمہ کے دین و ایمان ، اسلامی شریعت اور اسلامی تہذیب و ثقافت اور مسلمانوں کے اسلامی تشخص کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں ۔
ایسے انتہائی پریشان کن اور تشویشناک حالات میں امام ناناوتی رحمہ نے دارالعلوم دیوبند کی بنیاد ڈالی تھی ۔ یہ صرف ایک علمی درسگاہ نہیں تھی جہاں سے علم و عمل کے سوتے پھوٹتے ہیں بلکہ یہ ایک اجتماعی تحریک کا بھی آغاز تھا ۔ دارالعلوم دیوبند کی اس عالمی تحریک نے دین و شریعت کی حفاظت ، اسلامی تہذیب و ثقافت اور امہ مسلمہ کے اسلامی تشخص کی حفاظت کے لیے عظیم الشان تاریخی کردار ادا کیا ۔
مولانا نظام الدین رحمہ نے اپنے صدارتی خطبہ میں کہا کہ مولانا قاسم نانوتوی تیرھویں صدی ہجری کے ایک ممتاز ، بالغ النظر عالمی دین اور عبقری شخصیت کے مالک تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک دارالعلوم دیوبند نے مختلف محاذوں پر امہ مسلمہ کی صحیح قیادت و رہنمائی کا فریضہ انجام دیا اور اس کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے منصوبہ بند کوششیں کی ہیں ۔
مولانا محمد عبد اللہ مغیثی نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں کہا کہ آج سےتقریبا ڈیرھ صدی پہلے جن پر خطر حالات میں مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ نے تحریک دارالعلوم دیوبند کی بنیاد ڈالی تھی اس نےاحیاء اسلام اور احیاء امہ کے ساتھ گذشتہ ڈیڑھ سو برسوں میں برصغیر ہند کے مسلمانوں کے اسلامی تشخص کو باقی رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔
شیخ الحدیث مولانا انظر شاہ کشمیری رحمہ نے اپنے کلیدی خطبہ میں امام قاسم نانوتوی رحمہ کی عظیم الشان تاریخی خدمات ، ان کی علمی بصیرت اور دور رس نگاہ کا ذکر کرتے ہوئے انہیں برصغیر کی ایک عبقری شخصیت قرار دیا ۔ انہوں نے تنظیم ابنائے قدیم دارالعلوم کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ اتر پردیش مذہبی عمارات بل کے سلسلے میں علماء ، دانشوروں اور مختلف مکاتب فکر کے وفد کے ساتھ عزیر اعظم سے ملاقات کریں اور انہیں اپنا مقدمہ سمجھائیں تاکہ وہ اس بل کے تعلق سے مسلمانوں کی بے چینی اور اضطراب کا اندازہ کرتے ہوئے اس کے از آلے کی کوشش کریں ۔ یہ بل ہمارے مکاتب ، مدارس اور مذہبی مراکز کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔
آج امہ مسلمہ علاقائی اور عالمی طور ہر جہت سے انتہائی پر خطر حالات میں گھری ہوئی ہے ۔ ہمارے دین اور تہذیب و ثقافت کو ختم کرنے کی پوری تیاریاں کی جاچکی ہیں ۔ ہماری شریعت ، ہمارے مدارس و دینی مراکز اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ اس لیے ان پر خطر حالات کا شدید تقاضا ہے کہ ہم سر جوڑ کر بیٹھیں اور درپیش مسائل اور حالات کا منصوبہ بندی کے ساتھ مقابلہ کریں ۔
علماء ، مفکرین اور دانشوروں نے موجودہ پر خطر حالات کے تناظر میں اتحاد و اتفاق کو وقت کا جبری تقاضا بتایا ، مختلف مکاتب فکر کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کی خلیج کا پاٹنے پر زور دیا ، باہمی افتراق و انتشار
کو ختم کرنے کی بات کی ۔ کہا گیا کہ ہم اپنی توانائیاں باہمی تصادم اور ایک دوسرے کے خلاف محاذ آراء ہونے میں صرف کر رہے ہیں ۔
در حقیقت اتحاد و اتفاق ، یک جسم و جان اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جانا اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہے ۔ اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے کہ :
" اور اس کی نعمت سے تم آپس میں بھائی بھائی ہوگئے " ۔
یہ نعمت ہجرت کے بعد صحابہ کرام کو ملی تھی ۔ اتحاد و اتفاق ہی کے ذریعہ کارہائے عظیم انجام دیے جاسکتے ہیں ۔ اتحاد و اتفاق ایک ایسی قوت ہے جس سے ہم اپنے اعداء اور اعداء اسلام کے نا پاک عزائم اور منصوبے کو خاک میں ملا سکتے ہیں ۔ قوموں کے عروج و زوال ، ترقی و تنزلی میں اتحاد و اتفاق ، مقاصد میں یکجہتی و ہم آہنگی اور اجتماعیت کلیدی کردار ادا کرتی ہے ۔ ایک زندہ و باوقار ، متحرک و فعال قوم کی علامت ہی یہی ہے کہ وہ باہمی اختلافات و انتشار کو ختم کرکے اور باہم مل کر ایک ساتھ شانہ سے شانہ ملاکر کام کرتی ہے ۔ امہ مسلمہ کا تحفظ
اختلافات کا خاتمہ اور اتحاد کے فروغ میں مضمر ہے ۔ یہ عصر حاضر کی سب سے بڑی ضرورت ہے ۔ اس کا بار بار اظہار کیا جاتا رہا ہے اور کیا جاتا رہے گا ۔
جاری
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
A Global and Universal Research Institute
nadvilaeeque@gmail.com
ماشاءاللہ
ماشااللہ دل خوش ہوگیا الحمداللہ میں انڈیا سے بھائی اللہ تعالی پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا فرمائے اور فلسطینیوں کو آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب ا العلمین
علمإ دیوبند کے خدمات اللہ قبول فرماۓ آمین
Masha Allah bahut umdah aawaz hii allah aapko salamat rakhe
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah
Mashallah 😊❤
Masaallh
Mashaallah bahut khoobsurat nat
Shukriya
Nice
Bahut acha kalam hai
Mashaaallha 🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹
Masha Allah kitna piyara hai hamara tajmehel Allah ess me padhne walo ko padhane walo ko jeyada se jeyada kamiyabi or bahaduri ata kare ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah darool ulum ko kayamat tak salamat rakhe
I love darul uloom deoband
Allah ta qayamt taka. Qayam rakhy darul uloom deooband
ماشاءاللہ بہتخوب
السلام وعلیکم
Mashallah bhot hi umdh naat hai
Shukriya
بیشک سچ کہاں آپنےدل صاف گواہی دیتا ہے خلدے بری کا ہے سایہ
Masha.allah.