Bhai bohat achi video. Ap ki reputation bohat achi. Hamasha emandari say video banatay or emandar log hi milatay ap. Yah farmer bhai bhi bohat achay or kharay banday hayn. Inshallah en say next season paniri layn gay. Thanks
السلام علیکم ان بھائی کا جو نمبر ہے وہ ہر ٹائم بند ہی رہتا ہے اور اس پر وہتساپ بھی نہی ہے تو پلیز آپ جب بھی وڈیو بنایں فارمر سے وہ نمبر لیا کریں جو ہر ٹائم ان ہو اگر بند نمبر ہی دینا ہوتا ہے تو وڈیو میں نمبر بتانے کی کیا ضرورت ہوتی ہے
بہت ویڈیو دیکھی ہیں مگر آپکی ویڈیو بہت ہی کمال ویڈیو ہے
آپنے بہت اچھے سوالات کیے کمال زبردست
آپکے سوالات زبردست ہیں لیکن بھائی کی لکنت کی وجہ سے معلومات میں تسلسُل نہیں
Good job
Very good❤
❤
Bhai bohat achi video. Ap ki reputation bohat achi. Hamasha emandari say video banatay or emandar log hi milatay ap. Yah farmer bhai bhi bohat achay or kharay banday hayn. Inshallah en say next season paniri layn gay. Thanks
Good information video
شکریہ جناب ❤️
Mashallah informative vlog
Aoa bhai aik baig ka weight kya hy
Bhai ji, beej kis company ka.? Please guide.
Nunhumes Bayer company
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سر اگر پنیری ٹوب ٹیک سینگھ بھیجنی ھو تو بھیج دیں گے نیز ریٹ فی پودہ کیا ھو گا سر میسیج ھی بھیج دیں شکریہ۔
Sir Low tunnel me lagy ga ya High tunnel me lagy ga..
وقت کاشت بھی بتا دیں بغیر ٹنل

❤sir no ap ka
Good job