PTI to be part of National Govt? | Indecent talk about Gharidah: Omer Adil ARRESTED

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #GharidahFarooqi
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 456

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk Před měsícem +25

    فریج اور ڈیپ فریزر بھی دو اور مراد سعید بھی دو

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před měsícem +1

      ہاہاہاہاہاہا

    • @user-gr5wi2sk2l
      @user-gr5wi2sk2l Před měsícem +1

      Murad saeed ki jaga pa agr apku waha bhaj deya haye tu zeyada 😂 chas ayega 😅😊🤤 because fresh mal maza zeyada ata hn 😅😮🎉

    • @doctorstrange-s1m
      @doctorstrange-s1m Před měsícem

      hahahaha

    • @nadeemanwer2451
      @nadeemanwer2451 Před měsícem

      میں تو کہتا ہوں کہ عمران خان کو جیل کے سیل میں سوئیمنگ پول بھی مہیا کیا جانا چاہئے

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 Před měsícem

      Hahahahahaah

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před měsícem +50

    مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد منکرین ختم نبوت مردہ باد ❤❤ الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ ❤

  • @umairbirdshouse7055
    @umairbirdshouse7055 Před měsícem +23

    شہباز شریف شروع سے ہی کہہ رہا ہے قومی حکومت بنائے🤔 کیونکہ ان معاشی حالات میں کوئی بھی بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکتا😇 اس لیے لوڈ تمام پارٹیوں پر تقسیم ہو جائے گا 🤗

    • @clashseries
      @clashseries Před měsícem +2

      2 dafa ban Chuka hai pM but abhi bhi mulk k khazana Khali hai😂 ye bagherti nhe tu kia hai

    • @ayofficial2698
      @ayofficial2698 Před měsícem

      Shahbaaz sharif apni auqaat bta rha tha bechara 😂😂

  • @khalidnaeem9517
    @khalidnaeem9517 Před měsícem +11

    امید ھے آپ کو فرج میں رکھیں گے

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před měsícem +33

    پہلے جو گھومتے تھے خداؤں کے روپ میں
    اب آگیۓ ھیں خواجہ سراؤں کے روپ میں 👀🙄😂😂

    • @shahryarrawal7127
      @shahryarrawal7127 Před měsícem +3

      Aleema khan 😂😂😂 khawaja saraaa 😂😂😂

    • @TVsports-dn7jy
      @TVsports-dn7jy Před měsícem +3

      @@shahryarrawal7127 ‏‎حنا پرویز بٹ اور عظمیٰ بخاری کہہ رہی ہیں کہ ہم نے پورے لاہور کا پانی نکال دیا ہے۔
      کیا یہ سچ ہے ؟

    • @shahryarrawal7127
      @shahryarrawal7127 Před měsícem +3

      @@TVsports-dn7jy Uncle who cares hahaha 😆 😂 Aleema aunty khawaja saraaa jaisaee hai waisay sahee peechan liyaa

    • @daminshahmohmand2745
      @daminshahmohmand2745 Před měsícem

      ​@@TVsports-dn7jyyaar oho uzma bukhari bohath Acha piece dil usko bohath chahtha hai Koi rasthai bathai please

    • @Roseily-k1s
      @Roseily-k1s Před měsícem

      *aur Youthia ka leader khawaja sirau se muzakirat ki bheek maang raha hen 😂 Youthia ko khusra bana raha hen. Tumko Peca Act se utaya jaye ga aur khusra banaya jaye ga*

  • @MosaAsif
    @MosaAsif Před měsícem

    بہت اچھا تجزیہ ہے مل کر حکومت اور ملک کو چلاہیں تو ملک بچ جاے گا ورنہ برا حال ہونے میں دیر نی لگے گی

  • @jahanghirmuhammad7105
    @jahanghirmuhammad7105 Před měsícem +18

    Very sad mr.mansoor haq sach ki baat karo please....Allah ko kia jawab do gy???

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Před měsícem +3

    سیدنا حضرتِ محمدﷺ تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد 💚❤

  • @abidaslam8981
    @abidaslam8981 Před měsícem +1

    we are with imran khan only

  • @Mashaoorkhan7272
    @Mashaoorkhan7272 Před měsícem +1

    وہ کون تھا جو کہتا تھا جیل میں اے سی ، ٹی وی وغیرہ سہولیات اگر میسر ہو تو میں کیوں نا جاوں ایسے جیل میں۔
    🤢🤢🤢🤢🤢🤢🤢🤢🤢

  • @mumtazali8921
    @mumtazali8921 Před měsícem +7

    Imran khan is curse on Pakistan . He will be only satisfied once he will break our beloved Army 😂 Mumtaz Ai

  • @RiydahDukan
    @RiydahDukan Před měsícem +8

    تاجدار ختم نبوت زنده باد زنده باد

  • @AslamFaiz-wy9ut
    @AslamFaiz-wy9ut Před měsícem +1

    اگر بات فرج پر آ گئی ہے گولڈ سمتھ کو چاہیے کہ مسلمانوں سے معافی مانگ لے

  • @IntzarHussain-xo3qf
    @IntzarHussain-xo3qf Před měsícem +1

    Imran Khan zindabad

  • @saniaamirbaaz8850
    @saniaamirbaaz8850 Před měsícem +3

    ائیر کنڈیشنر اتروانے سے فریج کی ڈیمانڈ تک😢

  • @Houseofreality804
    @Houseofreality804 Před měsícem +22

    سیاستدان یہ بات بھول گۓ ہیں کہ ایک فیصلہ انسان کرتا ہے اور ایک فیصلہ اللہ کرتا ہے۔

  • @muhammadjawadtayyab2675
    @muhammadjawadtayyab2675 Před měsícem +7

    جناب منصور بھائی میں روزانہ آ پ کے پروگرام دیکھتا رہتا ہوں ایک سوال ہے آ پ ختم نبوت کی بات نہیں کرتے

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 Před měsícem +1

      دل دماغ گردہ جگر اور ایمان کی پاور چاہیے بندہ تو بہادر ہی لگتا ہے مگر پتہ نہیں مجبوری کیا ہے

  • @Bahadur-Ali-Chishty
    @Bahadur-Ali-Chishty Před měsícem

    پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم

  • @ME-gp9ly
    @ME-gp9ly Před měsícem +1

    خان صاحب کو اس لئے نہیں دینا چاہیے کیونکہ وہ خود اس کے خلاف تھے اور دوسروں کا AC اتارنا چاہتے تھے

  • @Respect1986-d8t
    @Respect1986-d8t Před měsícem +1

    King Imran Khan

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 Před měsícem

    ایم کیو ایم کی شکایات کبھی بھی ختم نہیں ہونی ہے

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 Před měsícem

    قومی حکومت پہلے بنانا چاہیئے تھا😊

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před měsícem +15

    1947سے پہلےہندوستان تھا اور 1947 کے بعدفو جستان بن گیا۔

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před měsícem +4

      2018 mai niyazishtaan bna reha

    • @shahryarrawal7127
      @shahryarrawal7127 Před měsícem +1

      @@TVsports-dn7jy Yeah sub sindh mai hota thaa tub barayy khush hotay thaay ab aaya maza enjoy 😉 Pakistan ko kuch nahi ho rahaa restaurants mai puree raar thoostay rehtay hain 2 bajay sai pehlay koi shop nahi khulti raat ko bijli use kerne hai aisay koi taraqi nahi kerta imran chacha kai baap ko bhi lai aaaoo

    • @tayyabcompany4924
      @tayyabcompany4924 Před měsícem +1

      Ye fooj na hoti to tera naam aj monoj agerwal hota

    • @NoorMasood-th7gk
      @NoorMasood-th7gk Před měsícem

      Yar Army chief Qoom ka BAP hota hai khwah Àp Hindustan ma ho ya Pakistan ma
      BAP BAP hota hai
      Shehryar Àfridi

    • @NoorMasood-th7gk
      @NoorMasood-th7gk Před měsícem

      Yar IK ki gariftari sa pehly Gohar Ali Khan kis uhdy pr tha PTI ma?

  • @hellobebi2519
    @hellobebi2519 Před měsícem +1

    کیا ایںن میں گنجائش ہے ۔یہ حکومت بنانےکی ۔

  • @tabasumtahir9384
    @tabasumtahir9384 Před měsícem +1

    Imran khan zindz abad

  • @FaryadRaza-of8gy
    @FaryadRaza-of8gy Před měsícem +3

    منصور بھائی انشاءلله ارشد ندیم بیسٹ ہو گا 🌹🌹🌹بیسٹ آف لک ارشد ندیم 💯💯🌹🌹

  • @MuhammadTalha-cq2ro
    @MuhammadTalha-cq2ro Před měsícem +5

    منصور بھائی اپ سعد رضوی کو بلائے

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 Před měsícem

    تحریک لبیک پاکستان زندہ آباد

  • @Mr.patlu5390
    @Mr.patlu5390 Před měsícem

    باپ کو بہت میدان میں ائے باپ کو بہت میدان میں ائے

  • @user-dy2us4nq5e
    @user-dy2us4nq5e Před měsícem

    منصور بھائی پاکستان کی تاریخ میں جتنی پارٹی اقتدار میں آئی ساری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے آئ کیا اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں مداخلت کرنی چاہیے

  • @Rasheedkhilji
    @Rasheedkhilji Před měsícem +1

    لوگ غربت اور بے روزگاری سے مر رہی ہیں اپ اس پر بھی ایک پروگرام بنا دے پلیز

  • @AYAN_EDITZ_29
    @AYAN_EDITZ_29 Před měsícem +3

    👤:جو جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اسے السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ

  • @Rizwan.982
    @Rizwan.982 Před měsícem +1

    منصور۔۔۔شیر افضل مروت واپس ائی گا

  • @ataullahshah2792
    @ataullahshah2792 Před měsícem

    ‏تم مجھے فریج دو میں تمہیں حقیقی آزادی دونگا
    عمران نیازی

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Před měsícem

    ان شاء اللہ تعالٰی ارشد نذیر کامیاب لوٹیں گے۔🎉❤ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

  • @rupeshsharma8779
    @rupeshsharma8779 Před měsícem +4

    Funny side all advocates and PTI leaders put big glasses and then do press talk. So that they can lie plainly and people dont see their eyes to read it😅

  • @awaisazhar9961
    @awaisazhar9961 Před měsícem +1

    Imran Khan 😊

  • @Tipu_Jutt_12
    @Tipu_Jutt_12 Před měsícem

    Stand with TLP

  • @KamranshahShah-jo2nj
    @KamranshahShah-jo2nj Před měsícem +1

    جی جی منصور بھائی السلام علیکم ہم تو کہتے ہیں کہ اس کو پورا جہل ہی دے دیں اب افریدی موسم ہے چلو ٹھیک ہے دلہنیا اب تو فریج مانگتی ہے تو فریج میں چندا منگوا کے جیسے ان کی عادت ہے چندہ اکٹھا کرنا تو پورے جہیز بنا دیں😂

  • @MujeebKhan-yh2qb
    @MujeebKhan-yh2qb Před měsícem

    عمر عادل اور خلیل الرحمٰن قمر جیسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہئے

  • @Hassaniqbal235
    @Hassaniqbal235 Před měsícem +1

    پاکستانی کس کے ساتھ؟ بنگلہ دیش سے کتنی مماثلت؟ || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    Imran Riaz Khan
    34K
    Likes
    131,906
    Views
    Aug 6

  • @viqarabdi5241
    @viqarabdi5241 Před měsícem +1

    Arshad has surely done well, MashaAllah

  • @zhahidshahid4794
    @zhahidshahid4794 Před měsícem

    Ya Ali heedr a.s
    Allah Ho Akbar

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 Před měsícem

    یہ کونسا نیا قانون ہے، یہ الیکشن ایکٹ کا پرانا قانون ہی ہے جسے اب پارلیمنٹ نے ویلیڈیٹ کیا ہے بس۔

  • @MKhan-hb8jk
    @MKhan-hb8jk Před měsícem +3

    عمرانڈو انصافی

    • @Rasheedkhilji
      @Rasheedkhilji Před měsícem

      اس میں غلطی تھماری نہیں ہے بیٹا غلطی تھماری باپ کی ہے جو گھر سے نکلنے کے وقت گھر کا داروازہ بند نہیں کیا اور پڑوسیوں نے تھماری بنیاد رکھ دی ۔۔

  • @GhulamRasool-sf4ju
    @GhulamRasool-sf4ju Před měsícem +1

    آج پہلی بار آپ کی ویڈو کو لائک کرنے کو دل کیا ھے جس میں لونڈے لپاڑے کا لفظ نہیں تھا یہ لفظ آپ کو زیب نہیں دیتا چاھیے وہ کسی بھی پارٹی کے لیے ھو

  • @ShaikhShahid-y2h
    @ShaikhShahid-y2h Před měsícem +1

    بھائی پھر تو ان کو جیل بھی ہٹا دینی چاہیے سب چیزیں دے رہے ہیں اپ لوگ تو پھر ان کو جیل میں کیوں ڈالا ہوا ہے جیل میں ہٹا دیں

  • @user-eb2my3jt2w
    @user-eb2my3jt2w Před měsícem

    Inshah Allah 1 din sab kuch teekh ho Jay ga

  • @Ahmad8411-n1z
    @Ahmad8411-n1z Před měsícem +1

    اسلام و علیکم
    منصور بھائی خان صاحب نے فریج مانگی نہیں ہے صرف بتایا ہے کہ فریج نہ ہونے کی وجہ سے کھانا خراب ہو جاتا ہے کبھی تو سچ بول لیا کرو ۔کیا جو آپ بات کر رہے وہ سیاست نہیں ؟

  • @Drkabir77
    @Drkabir77 Před měsícem +1

    اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب اگر عمران خان سابقہ وزیراعظم رہ چکے ہیں تو کیا نواز شریف تین بار وزیر اعظم نہیں تھے اگر عام قیدیوں کے پاس یہ سہولیات ہیں تو عمران خان کو بھی سہولیات دی جائیں

    • @uzmaasad759
      @uzmaasad759 Před měsícem

      Shareef or zardarion ki jail bhi 5 star thi...zara achi tsrha research ker lein...

  • @asifsheraz7136
    @asifsheraz7136 Před měsícem

    اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے سر یہ کپتانی ہی پاکستان کو لے ڈوبی

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Před měsícem

    اے اللہ تیری ذات کریم، تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے ہم سوال کرتے ہیں، ہم پر اپنی رحمتیں فرما، ہمارے کبیرہ بڑے گناہ معاف کر دے، بڑے گناہ عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے، جو کچھ اللہ چاہے، نہیں کوئی قوت سوائے اللہ کے، ہم اسی سے بخشش چاہتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمتیں مانگتے ہیں، تیری طرف سے یقینی مغفرت، آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے، جنت میں داخل کئے جانے، دارالسلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قرب چاہتے ہیں، اے اللہ ہمارے پاس جو نعمتیں ہیں، وہ تیری طرف سے ہیں، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہم تیرے حضور توبہ کرتے ہیں، جب ذالنون غصے کی حالت میں چلا گیا، تو اس کا گمان تھا، کہ ہم اسے نہیں پکڑیں گے، پھر اس نے تاریکیوں میں فریاد کی، کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی خطا کاروں میں سے ہوں، تب ہم نے اسکی گزارش قبول کی، اور اسے پریشانی سے بچایا، اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں، غیب کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، جسے اسکے سوا کوئی نہیں جانتا، اسی کو معلوم ہے، جو کچھ خشکی وتری میں ہے، کوئی پتہ نہیں گرتا، مگر یہ کہ وہ اسے جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں، کوئی خشک و تر نہیں، مگر وہ روشن کتاب میں مذکور ہے، اے اللہ ہم تجھ سے کلیدہائے غیب کے واسطے سے سوال کرتے ہیں، جسے سوائے تیرے کوئی نہیں جانتا، ہماری حاجتیں پوری کر دے، اے معبود تو ہی نعمتوں سے نوازتا ہے، عطاء پر قدرت رکھتا ہے، حاجتوں کو جانتا ہے، اے اللہ ہمیں اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں، ہم اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتے ہیں، طلب رزق میں شہر ودیار کے چکر کاٹتے ہیں، ہم جسکی طلب میں ہیں، اس میں سرگرداں ہیں، نہیں جانتے، کہ ہمارا رزق صحرا میں ہے، یا پہاڑ میں، یا زمین میں، یا آسمان میں، خشکی میں، یا تری میں، کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے، لیکن جانتے ہیں، کہ اسکا علم تیرے پاس ہے، اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں، تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے، اپنی رحمت سے اسکے اسباب فراہم کرتا ہے، اے اللہ ہمارا رزق ہمارے لئے وسیع کر دے، اسکا طلب کرنا آسان بنا دے، اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے، جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا، ہمیں اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال، تو بے نیاز ہے، اپنے فضل سے ہمیں حصہ عطا فرما، تو بڑے فضل والا ہے ،،، آمین
    حا

  • @ShuGhalMuGhal-ql1ko
    @ShuGhalMuGhal-ql1ko Před měsícem

    مینڈیٹ تو۔ چوری ہوا ہے ۔ حکومت بن ہی خان کی رہی تھی۔

  • @RahamanGani
    @RahamanGani Před měsícem +1

    Sir Imran Riaz ka Aik interview kar layn

  • @user-wc5ye6vc8t
    @user-wc5ye6vc8t Před měsícem

    سبحان الله
    ما شاء الله
    وعلیکم السلام!

  • @MuhammadTanveer-nf2kx
    @MuhammadTanveer-nf2kx Před měsícem

    منصور صاحب یہ پہلے سے یہ قانون آئین میں درج ہے. صرف اس کی وضاحت کی گی ہے. کچھ نیا نہیں ہے

  • @0000012345ify
    @0000012345ify Před měsícem

    Inshallah soon Pakistani people will. Show u what is protest then you and ur establishment will run like hasena inshallah imran khan zindabad ❤ b a journalist not a establishment anchor

  • @viqarabdi5241
    @viqarabdi5241 Před měsícem

    Omar Adil should be made an example to fix liars, fake media mongers and imprisoned to a few years to teach him a lesson to fix his ego

  • @zulfi273
    @zulfi273 Před měsícem

    سر 180 سیٹوں کا معاملہ تو طے ہو چکا ہے۔ اس کی جگہ خان کو جیل میں فریج مل چکا ہے

  • @ahmadrana8029
    @ahmadrana8029 Před měsícem +5

    hum b Imran khan saab kay sporter hain tou kbi sir ko frij ki zarort tou kb AC ki tou jab awam k liya nikly huey hain tou brdasht kry ab tou agr ni ho rha tou deal kry or baher nikl ayain jb stand ly hi liya tou phr kia ya sab nakhry krna kbi frij tou kabi AC tou kbi garmi had hoti......?

  • @tariqbukhari8712
    @tariqbukhari8712 Před měsícem +1

    عزیز ہم وطنو السلام وعلیکم

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před měsícem

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائی

  • @fahadsajjad8090
    @fahadsajjad8090 Před měsícem

    کتنی عجیب بات ہے تین دفعہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے دو بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہنے والے نواز شریف کا اے سی اتارنے کی دھمکی دینے والا کس حثیت اور کس منہ سے فریج مانگنے کی درخواستیں دے رہا ہے۔
    سارے حقوق صرف عمران نیازی کے لیے ہیں ۔
    اتنا دوغلہ پن بھی اچھا نہیں ہوتا

  • @MaqsoodKhan-y1c
    @MaqsoodKhan-y1c Před měsícem

    ADIL didn't deserve to be called DOCTOR
    any one using bad language, dirty tongue indecent words against the any female whether Ghareeda or any one else must not be soared and should be brought to the justice

  • @ranaramiz3521
    @ranaramiz3521 Před měsícem +10

    بھائی آپ ہمیں فی الحال عمران احمد خان نیازی صاحب کو فریج ہی دے دیں رہی بات حقیقی آزادی کی تو وہ مل جائے گی فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے وقت کب رُک گیا ہے چل رہا ہے آزادی بھی وقت کیساتھ مل جائے گی انشاءاللہ

  • @MuhammadShahid-mh9ne
    @MuhammadShahid-mh9ne Před měsícem

    ٹریپ ٹریپ وڑائچ اور افتخار دونوں ٹریپ بچھا رہے ہیں

  • @faisalsalafi1500
    @faisalsalafi1500 Před měsícem

    جناب ۔ منصور علی صاحب اسلام علیکم اگر فارمر وزیراعظم ملزم ہوتو اسکو تمام سہولیات فراہم کر دی جائیں کہ وہ وزیراعظم رہے ہیں ۔۔جبکہ میری ناقص رائے میں اگر وزیراعظم مجرم ہو تو وہ قوم اور
    ملک کا
    مجرم قرار پاتاہے خواہ کوئی بھی شخص ہو اس سے تمام تر سہولیات چھین لینی چاہیے کیونکہ اسکی حیثیت قومی مجرم کی ہو جاتی ہے عہدے سے میں جتنا بڑا ہو جرم کی سنگینی اتنی ہی زیادہ ہو جاتی ہے

  • @STahira-ez7en
    @STahira-ez7en Před měsícem

    یقین نہیں۔آتا۔ڈاکٹر تو ایک مہزب انسان ہیں

  • @kishwarsultana1565
    @kishwarsultana1565 Před měsícem +1

    Allah bless you khan

  • @Hamza_150
    @Hamza_150 Před měsícem

    Soon Imran khan demand Peerni g in jail

  • @junaidali5136
    @junaidali5136 Před měsícem +1

    politicians divided mankind in two classes.
    1: tools
    2: enemies
    Frederick ( German philosopher)

  • @Fashion_with_Kiran
    @Fashion_with_Kiran Před měsícem

    Mubashr lukmsn ne sach kaha tha k mani fitna dijal hai noon lig zinda bad pak armi zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadejazthaheem3759
    @muhammadejazthaheem3759 Před měsícem +1

    جیسےمریض کوزندہ رہنےکیلئےخون کی ضرورت ہوجاتی ہےویسےاب پاکستان کاحال ہے-اب بھی وقت ہےعوام سوےہوےہیں😔جس جس سیاسی پارٹی نےقرض لیے;سیاستدان بمعہ ملحقہ کرپٹ آفیسرز جوامیرترین ہوئےان سےملک کےپیسےواپس لے لو

  • @AbidHussain-ki8td
    @AbidHussain-ki8td Před měsícem

    W Salam Mashallah

  • @MalikAllahRakha-sm6wc
    @MalikAllahRakha-sm6wc Před měsícem

    منصور علی خان صاحب آ
    اگر قومی حکومت بنیں گی تو تاکتور چپ بیٹھے گی جواب ضرور دینا شکریہ ❤❤❤اللہ رکھا کھو کھر

  • @tariqferoze9978
    @tariqferoze9978 Před měsícem

    Imran khan ne fridge nahi mangha uss ki chahnay walon demand ki hai

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před měsícem +3

    دفاع پاکستان فخرِ اسلام میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 Před měsícem

    Pakistani jailon mein qaed logon ko kya kya saholten milti hain wohi imran niazi ko bhi milni chahye

  • @Sakhawatchaudhary-cj7ef
    @Sakhawatchaudhary-cj7ef Před měsícem

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️ 😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍

  • @user-kf6qi7gs7i
    @user-kf6qi7gs7i Před měsícem

    Bughze IMRAN main duffan.
    Agar fursat ho toh
    Fayaz walana ko zara sun laina .
    ❤IMRAN Khan ZINDABAD PAINDABAD ❤

  • @pervaizmir3885
    @pervaizmir3885 Před měsícem

    Mashallah having Great capacity to be top 3 in the Olympics 2024 I hope he will try to do his Personal Best(PB) which will made him Olympics Medalist Good luck and best wishes for an outstanding performance and great result Aameen suma Aameen tk cr

  • @NoorMasood-th7gk
    @NoorMasood-th7gk Před měsícem

    Yar PTI ka manshoor hai K main kisi K sath hath Nahi milaoun ga
    Pher Qumi Hakomat kaisy

  • @Mirzajehlmi1122
    @Mirzajehlmi1122 Před měsícem

    تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

  • @junaid5807
    @junaid5807 Před měsícem

    Buhat acha hua K Dr. Umer ko arrest kar lia, acha kanoon hy K kisi k khilaf ghalat ya fahsh bat na karain, par is k sath sath fahash harkatain karny ka b kanoon hona chaheye.

  • @nadeemanwer2451
    @nadeemanwer2451 Před měsícem

    میں تو کہتا ہوں کہ عمران خان کو جیل کے سیل میں سوئیمنگ پول بھی مہیا کیا جانا چاہئے

  • @muhammadraza5829
    @muhammadraza5829 Před měsícem

    فریدہ فاروقی کی اج کل حکومت ہے وہ جو چاہے کرے وزیراعظم اس کا اپنا ہے

  • @Humayunnambardarnambardar4484

    PMLN minority wing Punjab 👑

  • @Hamza_150
    @Hamza_150 Před měsícem

    Abu g mafi dydo
    Agr mafi nhi dyni to AC or fridge he dydo😂😂😂

  • @user-km6dm1ep8z
    @user-km6dm1ep8z Před měsícem

    Best of luck to Arshad Nadeem

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 Před měsícem

    KHUDAWAND KHUDA mere mulik pakistan pr reham frmae mere mulik ke sab bashindon pr reham frmae mere mulik ke sab masihon pr reham frmae mere mulik ke sab grebon pr reham frmae Amen Amen Amen

  • @informativevideo2244
    @informativevideo2244 Před měsícem

    Ap sy zyaaada Fazool Banda koi Nahi Munafiq insaaan

  • @rajayousafrajayousaf5960
    @rajayousafrajayousaf5960 Před měsícem

    پاکستان کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل ہے کہ آئیندہ جب بھی کسی پر کوئی کیس کرنا ہوتو منصور بھائی سے پوچھ کے کریں طریقہ کار یہ بتائیں گے کہ کیسے کیس کرنا ہے کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا یہ ایف آئی اے ۔نیب ۔ آئی جیز آر پی او ڈی پی او ایس ایچ اوز یہ چوکھٹ مارنے کے لئے ہیں

  • @user-ug6fy2ff2p
    @user-ug6fy2ff2p Před měsícem +9

    یہ وہی شخص ہے جو ایسی اتروانے کو کہتا تھا

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před měsícem +2

      ہاں اس وقت یہ فرعون بنا تھا دوسروں پر ظلم کی انتہا کی تھی اور بھول گیا تھا کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے سب اس کو سود سمیت لوٹائے گا

  • @HajiWalayatAli
    @HajiWalayatAli Před měsícem

    اسلام علیکم
    میاں مھمد نواز شریف بھتر فیصلہ
    کر سکتا ھے عمران کو پارٹی میں شامل کرنا ھے تو عمران نیازی
    اپنی پارٹی کی رکن نیت چھوڑنا ھو گی پاکستان میں بڑی پارٹی۔ مسلم
    لیک ن میں شامل ھونا ھو گا
    اگر حکم عدولی کی تو پھر جیل ھو گی۔ صاف نیت سے اللہ۔تعالی مدد فرماتا ھے

  • @user-md9dg9vj7n
    @user-md9dg9vj7n Před měsícem +1

    ❤❤❤❤MASHA ALLAH GE HE BILAWAL BHUTTO PPP ❤❤❤❤❤

  • @Ronaldogoat114-z2o
    @Ronaldogoat114-z2o Před 29 dny

    Fridge na mange lekin Imran Khan ko behoshi ki acting kar k platelets ka bahana kar k phutt jana chahye 😂😂

  • @user-fz3dz6eq5m
    @user-fz3dz6eq5m Před měsícem

    Dr under Adil
    Is best

  • @muhammadmansha2644
    @muhammadmansha2644 Před měsícem +1

    تمام چیزیں ملنی چاہیے اور سیزہ ملنی چاہیے اس فراڈیے کو

    • @Rasheedkhilji
      @Rasheedkhilji Před měsícem +1

      اس میں غلطی تھماری نہیں ہے بیٹا غلطی تھماری باپ کی ہے جو گھر سے نکلنے کے وقت گھر کا داروازہ بند نہیں کیا اور پڑوسیوں نے تھماری بنیاد رکھ دی ۔۔

  • @mubashirmie
    @mubashirmie Před měsícem

    عمر عادل اور خلیل الرحمٰن قمر معاشرے کے ناسور ہیں۔

  • @ijazkhalid7401
    @ijazkhalid7401 Před měsícem +3

    اگر اب عمر عادل ...معافی مانگے تو اسے معافی نہ دی جائے

  • @viqarabdi5241
    @viqarabdi5241 Před měsícem

    PTi doesn’t know how to do anything, let alone run a country!