@@BakriWala aap 2 batain kar din bro dene se pahle garam karna ha or nhi jame gah ye jab nhi jame gah toh phir b garam karna ha ? sirf last month ma he dena ha ?
السلام علیکم نعمان ۔میرا نام اظہر ہے اور میں کراچی سے ہوں ۔دو تین باتیں کرنی ہیں اور ایک حل بھی پوچھنا ہے اپ سے پہلے تو یہ بتائیں کہ اپ ون ڈے کا کام کر رہے تھے وہ اپ نے چھوڑ دیا چھوڑنے کی وجہ اگر اپ بتانا مناسب سمجھیں تو جواب دیجئے گا دوسری بات میں نے ایک بکری سندھ سے منگوائی ہے اس کا نزلہ اور کھانسی نہیں جا رہا انجیکشن بھی لگا دی ہے اب کوئی دیسی حل بتائیں یا کوئی سیرپ بتائیں مجھے اپ کے جواب کا منتظر
بکری کو آپ ملٹھی اور دار چینی کا کہوا بنا کر پلائیں کھانسی نزلہ ٹھیک ہو جائے گا اور ونڈے کا کام بھائی اس لیے چھوڑا کے میرا مین جو کاروبار ہے وہ بڑا ڈسٹرب ہو رہا تھا
@@BakriWala جواب دینے کا بہت بہت شکریہ اور یہ بتائیں کہ کتنا پلاؤں اور کتنے دن پلاؤں اگر اپ مناسب سمجھیں تو اپ کا اگر کوئی واٹس ایپ نمبر ہو تو بڑی مہربانی ہوگی
NAHI Bhai ghee garam hone ki wja se jab usme ki h pkaya jata hai to uski taqat bilkul khatam ho jati hai isi liye wo bilkul patla paani ki tra ho jata hai wo use NAHI krna
مدر کئیر ائیل
اجوائن 150 گرام
سونف 150 گرام
گڑ 1کلو
گھی 1کلو
Kitni maqdaar main daina hey at a time?
G ye to btaya ni 😮
5 کلو پر ایل گرام
مطلب 100 کلو پر 20 گرام یا ایم ایل 50 کلو پر 10
@@haidergulllhr6923یے تو بہت تھوڑا ہے ڈیلی دینا ہے۔ گندم اور مکئی کے دلیے میں دے سکتے ہیں
dose kitni deni hogi is oil ki ghabban bakri ko
جزاک اللہ خیرا کثیرا
♥️♥️♥️
Jazak Allah
بھت زبردست ❤
JizakAllah
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین اور آپکی عمر دراز کرے
آمین ♥️
Masha Allah boht khob from Mansehra Fida Hussain Awan
JizakAllah
❤❤❤
Mashallah God bless you
JizakAllah
Mashallah Bhai ap gaban bakri ki har cheez bnanay ka trika or har video ki playlist bna lay channel pr search krna easy ho jaye jazakAllah
Ok inshAllah
@@BakriWalaBAKRI ka 4 month start ha mother care oil dy saktay han or 4 month se sarson ka oil dy saktay han plz reply
Nice ❤
Thanks
Good
Thanks
دینا کتنا ہے
بھائی جان
اسلام و علیکم۔۔ نعمان بھائی یہ ایک بکری کا فارمولا ھے۔ اور زیادہ بہتر ونڈے میں ڈال کر دینا بہتر ھے سرنج سے۔ اور ایک دن میں کتنے ایم ایل سی سی دینا ھے۔
1 din main 30 ml Dena hai or Wanda ma mix kr lain ya fir srinj k sath de lain
Thanks
استعمال کی مقدار
30 ml daily
Thanks
جزاک اللہ خیر ۔۔۔مقدار بھی بتا دیں
boss ye oil dobarah jam nhi jae gah ? or ye last month ma he dena ha
Dene se pehle Thora SA grm krna hai or NAHI jame ga yeah
@@BakriWala aap 2 batain kar din bro dene se pahle garam karna ha or nhi jame gah ye jab nhi jame gah toh phir b garam karna ha ?
sirf last month ma he dena ha ?
السلام علیکم نعمان ۔میرا نام اظہر ہے اور میں کراچی سے ہوں ۔دو تین باتیں کرنی ہیں اور ایک حل بھی پوچھنا ہے اپ سے پہلے تو یہ بتائیں کہ اپ ون ڈے کا کام کر رہے تھے وہ اپ نے چھوڑ دیا چھوڑنے کی وجہ اگر اپ بتانا مناسب سمجھیں تو جواب دیجئے گا دوسری بات میں نے ایک بکری سندھ سے منگوائی ہے اس کا نزلہ اور کھانسی نہیں جا رہا انجیکشن بھی لگا دی ہے اب کوئی دیسی حل بتائیں یا کوئی سیرپ بتائیں مجھے اپ کے جواب کا منتظر
بکری کو آپ ملٹھی اور دار چینی کا کہوا بنا کر پلائیں کھانسی نزلہ ٹھیک ہو جائے گا اور ونڈے کا کام بھائی اس لیے چھوڑا کے میرا مین جو کاروبار ہے وہ بڑا ڈسٹرب ہو رہا تھا
@@BakriWala جواب دینے کا بہت بہت شکریہ اور یہ بتائیں کہ کتنا پلاؤں اور کتنے دن پلاؤں اگر اپ مناسب سمجھیں تو اپ کا اگر کوئی واٹس ایپ نمبر ہو تو بڑی مہربانی ہوگی
Zabar dast
بھائی استعمال کس طرح کرنا ہے
Wanda main mix kr k dain ya fir srinj se pila dain
Ok
Asslamualikum Kia mongi ka chilka mil sakta ha
Mash ka chilka hai Bhai yeah 03064000219 whatsapp
2 month ki pregnant bakri ko dy skty hai
NAHI just last 30 days
Cbhai subha ke time dena ya rat
Bhai ye formula garmi me kaise banaye
Bhai formula yehi hai Garmi main Kam de dain
@@BakriWala sardi me 1 bakri ko kitna dena chahiye
Noman bhai jo used ghee ya oil hota Hai yani jo hotels etc main use ho chuka ho kya Wo goats ko de sktay hain plzz reply???????????
NAHI Bhai ghee garam hone ki wja se jab usme ki h pkaya jata hai to uski taqat bilkul khatam ho jati hai isi liye wo bilkul patla paani ki tra ho jata hai wo use NAHI krna
quantity kitni deni ha or banate hoa b dekha dain plz
30 ml daily ok video b a Jai gi inshAllah 1/2 din main
@@BakriWala last month ma dena ha ye tonic na bro ?
بہائی اس کی سات لیموں اور لہسن دے سکتا ہو
جی دے سکتے ہیں
Bhai tarika kaar or time wagaira bi bta do
Aur makdaar?
30 ml
2 Mah ki gaban kabki ko koi oil day saktayn hayn ya nahi
Zroorat NAHI hai lekin agr dain ga to best hai sardi main till or Garmi main sarso ka oil last 30 main yeah Wala bna kr dain ghee wala
Janab ap ka number kb on hota ha jab b call ki ha off milta ha
What's app
❤❤❤
Good
Thanks