Murday Ky Pas Kitna Ilam Hota Hai? | Engineer Muhammad Ali Mirza | Lahore Rang | JK2P

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 06. 2024
  • #neonews #engineermuhammadalimirza #islamiccentral #isalmic #engineer
    Murday Ky Pas Kitna Ilam Hota Hai? | Engineer Muhammad Ali Mirza | Lahore Rang | JK2P
    Welcome to Islamic Central - we curate and bring you Islamic content including religious talk shows featuring top scholars, soulful naats, sehar and Iftar transmissions and more.
    Islamic Central is managed by Dot Republic Media. All Copyright Rights Reserved.
    Subscribe to our CZcams channel for all the latest updates:
    bit.ly/IslamicCentral
  • Zábava

Komentáře • 18

  • @zainiislam6305
    @zainiislam6305 Před měsícem

    Very great 👍

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 Před měsícem

    V well Ali bahi ❤❤❤

  • @sarashafaqat4890
    @sarashafaqat4890 Před měsícem

    Maa Shaa Allah

  • @RealMan-zk7eb
    @RealMan-zk7eb Před měsícem +3

    حدیث میں ھے کے جنگ بدر کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے مردوں سے خطاب کیا صاحبہ کرام نے نبی پاک سے پوچھا کیا انہوں نے آپکی بات سنی نبی پاک نے فرمایا یہ تم سے زیادہ سنتے ھیں پر تم ان کی آواز نہیں سن سکتے

    • @reignsnation
      @reignsnation Před měsícem

      Direct nahi sunty bhai, ek Hadees me ye bhi hai k kia tum murdun ko suna sakty ho? Is liye wo direct nahi sunta ALLAH unko btata hai

    • @RealMan-zk7eb
      @RealMan-zk7eb Před měsícem

      @@reignsnation ھم ھمیشہ اللہ سے اچھے کی امید رکھتے کیوں وہ ہمارا رب آپ خود اقرار کرتے ھو اللہ انکو بتاتا ھے ہمارا کام تو ھو جا تا ھے ھم قبر والوں کو سلام کرنا نہیں چھوڑ سکتے ہمارے نبی پاک کی سنت ھے

    • @scoileye1
      @scoileye1 Před měsícem

      ابواسامہ نے ہشام سے اور انھوں نے اپنے والد ( عروہ ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس اس بات کا ذکر کیا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ ﷺ سے مرفوعاً یہ بیان کرتے ہیں :’’ میت کو اس کی قبر میں اس پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے ۔‘‘ انھوں نے کہا : وہ ( ابن عمر رضی اللہ عنہما ) بھول گئے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے تو یہ فرمایا تھا :’’ اس ( مرنے والے ) کو اس کی غلطی یا گناہ کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے اور اس کے گھر والے اب اسی وقت اس پر رو رہے ہیں ۔‘‘ اور یہ ( بھول ) ان ( عبداللہ رضی اللہ عنہ ) کی اس روایت کے مانند ہے کہ رسول اللہ ﷺ بدر کے دن اس کنویں ( کے کنارے ) پر کھڑے ہوئے جس میں بدر میں قتل ہونے والے مشرکوں کی لاشیں تھیں تو آپ نے ان سے جو کہنا تھا ، کہا ( اور فرمایا :’’ اب ) جو میں کہہ رہا ہوں وہ اس کو بخوبی سن رہے ہیں ۔‘‘ حالانکہ ( اس بات میں بھی ) وہ بھول گئے ، آپ نے تو فرمایا تھا :’’ یہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ میں ان سے ( دنیا میں ) جو کہا کرتا تھا وہ حق تھا ۔‘‘ پھر انھوں ( حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ) نے ( یہ آیتیں پڑھیں ) :’’ اور بے شک تو مردوں کو نہیں سنا سکتا ۔‘‘ ’’ اور تو ہرگز انھیں سنانے والا نہیں جو قبروں میں ہیں ۔‘‘ ( گویا ) آپ یہ کہہ رہے ہیں : جبکہ وہ آگ میں اپنے ٹھکانے بنا چکے ہیں ۔ ( اور وہ اچھی طرح جان چکے ہیں کہ جو ان سے کہا گیا تھا وہی سچ ہے ، یعنی ابن عمر رضی اللہ عنہما ان دو روایتوں کا اصل بیان محفوظ نہیں رکھ سکے ۔ )
      Sahih Muslim#2154
      کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
      Status: صحیح
      حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قرآن مجید کی سورہ نمل (27) آیت نمبر 80 اور سورہ فاطر (35) آیت نمبر 22 کی روشنی میں یہ فرما رہی ہیں کہ مردے سن نہیں سکتے اور جو قبروں میں ہیں وہ بھی سن نہیں سکتے۔

  • @shahidmustafa4131
    @shahidmustafa4131 Před měsícem

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی سنت کو زندہ کرنا فتنہ نہیں ہے پیارے بھائی یہ نیکی کا کام ہے جبکہ کسی نئے کام ایجاد کرنا گناہ کا کام ہے

  • @abaidaneeq2011
    @abaidaneeq2011 Před měsícem

    Ni sir Rasool pak ny farmaya tha k es waqat tum sy zaida sun rhy han

  • @nazeerahmad5179
    @nazeerahmad5179 Před měsícem

    اللہ والے مردوں کا سلام کا جواب سنتے ہیی أپ جیسے انجینر نہیی

  • @nazeerahmad5179
    @nazeerahmad5179 Před měsícem

    فرقہ مسلم کا بانی تو أج کے جدید دور کا ہے کیا اس فرقہ أج کے دور میی دجود میی أیا اگر یہ فرقہ حق پر ہے تو پہ پہلے کہاں چھپا تھا

  • @abaidaneeq2011
    @abaidaneeq2011 Před měsícem

    Wo serf aak khas waqat k leay tha

  • @scoileye1
    @scoileye1 Před měsícem

    ابواسامہ نے ہشام سے اور انھوں نے اپنے والد ( عروہ ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس اس بات کا ذکر کیا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہ ﷺ سے مرفوعاً یہ بیان کرتے ہیں :’’ میت کو اس کی قبر میں اس پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے ۔‘‘ انھوں نے کہا : وہ ( ابن عمر رضی اللہ عنہما ) بھول گئے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے تو یہ فرمایا تھا :’’ اس ( مرنے والے ) کو اس کی غلطی یا گناہ کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے اور اس کے گھر والے اب اسی وقت اس پر رو رہے ہیں ۔‘‘ اور یہ ( بھول ) ان ( عبداللہ رضی اللہ عنہ ) کی اس روایت کے مانند ہے کہ رسول اللہ ﷺ بدر کے دن اس کنویں ( کے کنارے ) پر کھڑے ہوئے جس میں بدر میں قتل ہونے والے مشرکوں کی لاشیں تھیں تو آپ نے ان سے جو کہنا تھا ، کہا ( اور فرمایا :’’ اب ) جو میں کہہ رہا ہوں وہ اس کو بخوبی سن رہے ہیں ۔‘‘ حالانکہ ( اس بات میں بھی ) وہ بھول گئے ، آپ نے تو فرمایا تھا :’’ یہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ میں ان سے ( دنیا میں ) جو کہا کرتا تھا وہ حق تھا ۔‘‘ پھر انھوں ( حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ) نے ( یہ آیتیں پڑھیں ) :’’ اور بے شک تو مردوں کو نہیں سنا سکتا ۔‘‘ ’’ اور تو ہرگز انھیں سنانے والا نہیں جو قبروں میں ہیں ۔‘‘ ( گویا ) آپ یہ کہہ رہے ہیں : جبکہ وہ آگ میں اپنے ٹھکانے بنا چکے ہیں ۔ ( اور وہ اچھی طرح جان چکے ہیں کہ جو ان سے کہا گیا تھا وہی سچ ہے ، یعنی ابن عمر رضی اللہ عنہما ان دو روایتوں کا اصل بیان محفوظ نہیں رکھ سکے ۔ )
    Sahih Muslim#2154
    کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
    Status: صحیح
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قرآن مجید کی سورہ نمل (27) آیت نمبر 80 اور سورہ فاطر (35) آیت نمبر 22 کی روشنی میں یہ فرما رہی ہیں کہ مردے سن نہیں سکتے اور جو قبروں میں ہیں وہ بھی سن نہیں سکتے۔

  • @mahmudurrehmankhan3277
    @mahmudurrehmankhan3277 Před měsícem

    مرزا انجینیر کا علمی کتابی جواب بدون استاد محترم بدون زانوئے ادب کے

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow Před měsícem

    آپ کو قرآن نے بتا دیا کہ مرا ہوا انسان نیند کی حالت میں ہوتا ہے۔ جس کا تجربہ ہر اسان کو روزانہ ہوتا ہے۔ پھر بھی وہ پوچھتا پھرتا ہے مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے۔ اس میں سب سے زیادہ بخاری نے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ان بخاریوں سے دور رہیں ۔صرگ قرآن کو اپنا امام بنائیں۔