Kia he azeem insan thay Ahmed Nadeem Qasimi sb.. salaam
no writer has depicted punjabi culture more vividly and beautifully than him...rest in peace ANQ...
bht shukria is upload k liyey khush rahyey
Great interview of Qasmi sahab
Qasimi sb nay jo afsana nigari main jo hisa dala us ka ko sani nhi.jo Qasmi kahni ptv per unk plays han wo punjab per unka ahsan hai aur unko salam hai..
محترم احمد ندیم قاسمی ایک رول ماڈل تھے ان کی تحریریں بھی روزمرہ زندگی سے جڑی ہوئی تھیں خصوصا گاوں ۔ زندگی کے ہر شعبے میں انہوں نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڈ ے
میں ان کا ایک ادنا چاہنے والا ہوں 94میں میرے شعری مجموعے شہر۔خاشاک پر قاسمی صاحب نے فلیپ بھی لکھا جو میرے لئے ایک اعزاز تھا
قاسمی صاحب کے گروپ نے جو شہرت یا کامیابیاں سمیٹتی وہ قاسمی صاحب کے حصے میں نہ آسکیں جس کا مجھے زندگی بھر افسوس رہے گا
Same village ____Thanks GOD
بہت خوب محترم
Haey Qasmi___________That Great,
Lajawab upload
A GREAT POET
Interveiwer ki awaaz bilkul Muhammad Rafi k jaisi hai
Great❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شباب بھی حجاب بھی۔
یہ عشق بھی حساب بھی۔
وہ تو حسن میں بھی تھی آگ۔
جلے ہم اور شراب بھی۔
کوئی ہے جو دعا کرے ۔
طلب ہے ، اضطراب بھی۔
یہ ہم کو زندگی کا کیا۔
یہ ہونٹوں کا ہو تاب بھی۔
یہ بات ہو کہ دل کی اب ۔
یہ آنکھوں سے ہو آب بھی ۔
شاعر۔عبدالصبور سومرو
بحر ۔ہزج مربع مقبوض۔
بحر کے ارکان ۔(مفاعلن مفاعلن)
Life is Goddamn struggle
بہت نایاب باتیں ہیں۔پر مزہ
Asfaq hussian sahib app ka intervie janab ahmed kasimi ke sath inthi dilchsap hai alwa azi unke adbi kidmath barpur akas hai
wah wah .......
ارے واہ واہ۔۔۔۔۔۔ اشفاق صاحب کیا خوب وڈیو ہے، یہ تو آپ کو بتا کر چرا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ چرا کیا رہے ہیں، سرِ عام ڈاکہ مار رہے ہیں۔
The legend and my favourite
great bro...
i subscribe your chanel...
1:45 Ahmad Sahab talking about his mother
Grate man
Kia khne
استاد لوگ
لازوال لوگ
Qasmi sahb! my first literary inspiration.
ALLAH bless his soul (ameeen)