Tai wathi channel Balochi dar a tara vsh athk gosha. G brath he documentary video e tha he nezoori beethag . Mara sak baaz vshi raseeth k wahd e shumy warhy berath mae nezoori a mara gosha. Minnath waar 🌹
Sayed rakal shah and meer malok history is real story in Balochistan balochi dar channel is first channel make is documentary film in CZcams balochi dar channel is best historical channel.
اسلام و علیکم بھائی آپ نے اس وڈیو میں جس حستی سيد رکھل شاھ کا ذکر کیا ہے وہ ہمارے خاندان کے بزرگ گزرے ہیں ان کا اہل و عیال دشتیاری ایران کے گاؤں سیدبار میں موجود ہے جن میں بزرگ سید جان محمد شاھ، سید حاجی عبدل الخالق شاھ، سیدحاجی یار محمد شاھ کا خاندان ہے اور اسی طرح یہ سید خاندان سندھ کے شہر ٹنڈو آدم کے پاس اڈیرولعل میں بھی موجود ہے الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں ان عظیم بزرگانِ دین کے خاندان سے ہوں
وعلیکم السلام ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا کمنٹ پڑھ کر۔۔ یہ اعزاز صرف بلوچی در چینل کو حاصل ھے جس نے اپنی محنت سے مواد اکٹھا کرکے سید رکل شاہ اور میر ملوک بلفتی کے نام پر حوالہ جات کے ساتھ ایک ڈاکومنٹری بناکر یوٹیوب پہ اپلوڈ کیا۔۔ بہت شکریہ 🌹
ماشاءاللّٰہ بلکل بھائی مجھے آپ کی یہ ڈاکومنٹری سن کر بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت کو سلام ہے اور آپ سے گزارش اگر آپ کے پاس دیگر سید و سادات کے بارے میں انفارمیشن موجود ہے تو اس کی بھی وڈیو ضرور بنائیں کیونکہ خاص طور پر بلوچ قوم ان سادات (سید حاجی عبدل الخالق شاہ و سید حاجی یار محمد شاھ) کے مرید رہے ہیں
@@ishtiaqaliyt9843 آپ کی گذارش ہمارے آنکھوں کے سر پر آن شاءاللہ ضرور ڈاکومنٹری بناکر شئیر کیا جائے گا لیکن اس کے لیے آپ جناب کو انتطار کرنا ہوگا بلوچی در چینل دوسرے چینلز سے مختلف چینل ھے جو تحقیق مطالعہ کرکے حوالہ جات پر مبنی اپنے صارفین کے لیے ڈاکومنٹری بنانے میں مگن ھے اس وقت بلوچی در چینل کے پاس بےشمار بلوچ تاریخ کے حوالے سے مضامین موجود ہیں نمبر وائز کی بنیاد پر اپلوڈ کیا جائے گا۔۔ آپ جناب نے سے بلوچی در چینل گذارش کرتا ھے دوسرے ڈاکومنٹریز کو بھی دیکھے جس سے آپ کو بلوچ تاریخ کے حوالے صحیح اور درست معلومات حاصل ہوگا۔ آپ صارفین جانب سے زیادہ سے زیادہ ویڈیو شئیر کیا جائے بلوچی در چینل کا بنیادی مقصد اتنا ہی کامیاب ہوتا جائے گا تاکہ بلوچ یا دوسرے اقوام کے لوگ بلوچ تاریخ کے حوالے سے مورخین دانشوروں تاریخ دان اور رائٹرز کے حوالہ جات سے ڈاکومنٹریز دیکھ کر بلوچ تاریخ کے حقیقی تاریخ کو جان سکے 🌹🌹
منتوار برات چہ ویڈیو چارت ءُ پد ءَ میسج کرتگ چه مارا ازت بکش ایت🌹 Brath he video tha Meer Malok o sayed Rakal shah pada jadgalani jang go Turkia beethag ame dasthan goshag beethag. He dasthan sak baaz mazny dasthan e pora ketab likag beetha baly Balochi dar e khoshish amy beetha k kam vshthar he dasthana dema beyari chia k Balochi dar he cheza sarpady k he wahda malookani kerra inchu time nesth pameshka gowand kasan video jhor kortag. Chunia yak dega video tha hm jadgalani zekar asth. czcams.com/video/Ys8eosu-qGM/video.html
اے ترا ایران ءَ دست کپیت کے فارسی زبان تہہ اِنت اِت اگہ تَو بہِ لوٹ ایت گڑا ترا اے کتاب گوگل ءَ ھم دست کپیت۔۔ کتاب نام "نگاھی اجمال بر قوم جدگال" نام سر ءَ اِنت اِت۔ بلوچی زباں نے شاھر اسھاق بلپتی ءَ وتی کتاب " گنجیں کاروان" تہہ ءَ اے جنگ ءِ داستان سر ءَ شاھر پربستگ اے ویڈیو ءِ تہہ درست ھست اَنت۔۔۔۔۔ منتوار واجہ اے چینل شمئے وتی راجی چینل اِنت ۔🌹💗🌹
Please watch the full video. The video refers to books. All videos of Balochi Dar Channel make videos with research and references. Proof doesn't make videos without proof. This video includes references to two books and the names and pictures of the books. Please watch the full video.
bhai jan aoa, agar ap ko bura na lage to,,, history check karen un dinon me sindh ki sarhad kirman se milti thi,, ye syed rakal shah nahi syed rakhial shah hain, mir malok nahi mir malook hai ,,malook ke matlab khoobsoorat hai,,,, rakhial aur malook donoo sindhi zaban ke alfaz hain,,, jadgal baloch nahi qadeem sindhi hain ,,in zaban aj bhi balochi nahi sindhi hai jo k sindh ki sindhi se thori alag hai ye mahigiri ka kam karte the aur aj bhi bandar abbas iran ke area me kasrat se mojood hai. shukria
جی بھائی آگیا ☺️ سب سے پہلے میں آپ جناب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ ویڈیو کو دیکھا اور اپنی خوبصورت الفاظوں سے کمنٹ کرلیا جو اخلاقیات پر مبنی ھے بہت اچھا لگا۔۔ اب آتا ہوتا کمنٹ کی طرف جب ھم سندھ کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو عمر کوٹ میں سومر نام کا ایک حاکم مل جاتا ھے جو مغلوں سے مل کر اپنے بھائی کے ریاست کے مخالف تھا جو ایران سے مکران مکران سے سندھ میں آئے تھے۔ اگر بلوچستان اور سندھ کی رشتے کی بات کریں تو آج سائنس نے دریافت کرلیا کے بلوچستان اور سندھ کا رشتہ گیارہ ھزار سال پرانا ہے مہر گڑھ اور موہنجوڈارو کا۔ بلوچ اس بلوچ قبائل کو جدگال کے نام سے یاد کرتے ہیں جد سے مراد جدا گال سے مراد الفاظ جو سندھی میں گال کو الفاظ کہتے ہیں اگر ہم زبان کی بنیاد پر آئے تو سندھ میں ایک قبائل بستا ہے جیسے "جت" کہتے ہیں جن زبان "جتکی" ہے اور وہ جتکی زبان بولتے ہیں جو سندھی زبان سے بہت نزدیک ھے اب کیا ھم یہ سمجھے کے یہ جت جو جتکی زبان سندھی سے بہت نزدیک ہونے کی بنا پر یہ قبائل سندھی ہیں نہیں کیوں کے حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح نے اپنی کتاب شاہ جو رسالو میں جت کو ہوت لکھا ھے۔ یہ عام سی بات ھے دو سرحدوں کے نزدیک پر ایک نئی زبان موجود میں آجاتی ہے جیسے کہ بلوچستان اور پنجاب کی سرحدوں کے نزدیک سرائیکی زبان نے جنم لی۔ سید عربوں کی شاخ ہے لیکن اس میں بھی حیرانگی کی بات نہیں بلوچ تاریخ میں سو سالوں سے بلوچ اور عرب ایک ساتھ ہیں خلیج ممالک ہمارے سامنے ہیں۔ بلوچستان میں قبائلی جنگیں ہونے کی صورت میں بہت بلوچ قبائل بلوچستان سے ہجرت کرکے سندھ کی طرف آباد ہوگئے یہ بھی ان قبائلیوں میں شامل تھے لیکن ان قبائل میں الگ الگ قبائل کے لوگ شامل تھے جس میں " بلفتی،النمری،ہوت،سید گورگیج وغیرہ شامل سندھ عمر کوٹ میں آباد ہوگئے سب نے اپنے سردار چنا اور سردار کے بھائی سومار نے اپنے بھائی کو سردار ماننے سے انکار کردیا اور اپنے بھائی کو قتل کردیا سو سال تک سندھ میں آباد ہوگئے پہر یہی بلوچ دوبارا اپنے آباؤ اجداد کے وطن بلوچستان آگئے جو نئی نسل اپنی زبان بھول چکا تھا ٹھیک 1947 میں ھندوستان کے بلوچوں کی طرح لیکن اک فرق ضرور تھا یہ قبائل ہندوستانی بلوچوں کی طرح نہیں تھے انہیں اپنی کلچر تہذیب ساتھ تھا۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر سچ میں بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اخلاقیات پر اپنے کمنٹ لکھا۔ اور آخر یہ کہوں گا یہ چینل آپ اپنا چینل ھے ہماری اول کوشش یہی ہے کہ ہم اپنے صارفین کو دلیل حوالہ جات پر مبنی ڈاکومنٹری بناکر پیش کریں اس لیے کئی کتابوں کا مطالعہ کرکے ایک ڈاکومنٹری بناکر صارفین کے لیے پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے 🤲 آمین 🌹🌹🌹🌹
Assalam Alikum Bai Hamry rasam Baloch kom se milty han Ham baloch han Hamari zoban Or sindhi zoban me bohat fark he Hamy to sindhi sai se samaj b nhi ati Me kud dastiyari se hon
@@abidbaloch4800 W.Salam bahi....g Jadgal baloch hai. Jagdalo me Qabahil b hai unka zekar me paily message me zekar chuka hon... Jadgali balochi me sindhi k alfaz melty h jese k balochi jathki zuban me b sindhi k alfaz melthy h....mazay ki bath hiye h Jadgali balochi jathki balochi zubany melthy julthy ne h...hiye dono zubany Balochi ki khoobsoorathi ko zaher karthy h.
ھم اپنے صارفین کے رائے کا احترام اور عزت کرتے ہیں۔۔ بلوچی در چینل دلیل اور ثبوت پر مبنی وڈیوز بناتی ھے ۔ اگر آپ جو بتارہے ہیں تاریخ کی روشنی میں ثابت کرسکتے ہیں؟ تو اچھی بات ھے اگر نہیں کرسکتے تو ھم آپ کو تاریخی کتب کا حوالہ دے سکتے ہیں ۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے بہت شکریہ 🌹
سید رکل شاه یک مزنیں بزرگے کرامات والئے بیتگ یک خدا دوست بیتگ
جی واجہ راست گش ءِ ہمے راجدپتر اِنت 🌹
جدگال 🌹
شکریہ 🌹
Namri
Jadgali roots
Mohammed Haroon
Brother sound a kammo kam tai tawar baaz kammo surooz a sound baaz e
Tai wathi channel Balochi dar a tara vsh athk gosha. G brath he documentary video e tha he nezoori beethag . Mara sak baaz vshi raseeth k wahd e shumy warhy berath mae nezoori a mara gosha. Minnath waar 🌹
Sayed Rakal shah is our respect person thank you balochi dar channel you and your team you shared this documentary in you tube. ❤️❤️❤️
Baaaz vsh jawan good video
I love it good education is baloch historical good channel balochi dar
Very amazing story balochi historical sayed Rakal shah hero of Baloch Nation.. balochi dar channel is good working.
Thank you for Encouragement me 🌹
Balochi dar channel is great balochi historical channel . MashAllah
Thank you 🌹
باز وش ماشاء الله سهیل کلمتی بلوچ
منتوار برات ئے تمیم بلفتی شمئے دلبڈی آنی سک باز منتوار 🌹
ڈیوےآنی بلوچ
منتوار واجہ 🌹
Baaz jawan waja Sohail
باز جوان..
Baaazz vash
Proud you👍
Good history about Baloch nation nice Balochi dar channel 💕
Menatwar
سلامت بات ئے واجہ 🌹
Salamathi
Johda salam ent 🌹♥️
Sayed rakal shah and meer malok history is real story in Balochistan balochi dar channel is first channel make is documentary film in CZcams balochi dar channel is best historical channel.
Bohat he zabardast documentary banie. Ap ke mehnat balouch qoam k lie. Mashallah
Humy hosla afzai dene ka Shukria 🌹 hum sirf koshish kar rae 😊
Jadgaalo our brohi ki jang tarikh
Shukria 🌹
باز وش امے پیمیں تامر مارا زلورت انت دانکہ بانداتیں وھد ءَ مئے باندات ءِ چک وتی پت پیرک ءَ نی راجدپتر ءُ گوستانک ءَ سرپر ببین
درست ءَ ساریءَ برات تئی وتی راچی چینل ءَ ترا وش اتک گش انت تئی مارشت ونتگ ءَ مارا سک باز دلبڈی رستگ امیت ات دیمترا شمئے نیمگ ءَ مارا ہمے وڑ دلبڈی رس ایت ۔ شمئے مہرانی سک باز منتوار 🌹
Nice video good history
میر ملوک بلفتی نمری بلوچ
جی واجہ 🌹🌹
Nice information
Great history of Great Baloch nation. so proud
🌹🌹
proud you
🤩🤩
Great sir 🌹
منتوار برات 🌹
great channel of baloch story..keep it up bro
🌹🌹thank you brother for Encouragement🌹🌹
Zeba kana Balocha 💞💞
Minnath waar 🌹 bras
Nice
گریٹ ھسٹری
منتوار 🌹❤️
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Nice 👍👍👍👍👍👍👍🙂🙂🙂
Video k Saaz ki awaz kamm rakha kren ,thek se suna bhi nhi ja raha.
Saaz ki awaz zyada hai
Bauth Shukria... InshAllah ayenda is p amal karengy 🌹
👋👊🤜👍
Baz vsh
منتوار 🌹
👌👌
🌹🌹
Baz vsh sohial jan Allah pak tara imaht beda
آمین
more videos 😍✊🏻
،،❤️
❤️🌹❤️
Shukry mara b Balochi dar eshkanga yak chennal a rast
تئی مھرانی منتوار 🌹 ۔ اے چینل شمئے وتی راجی چینل ءِ اے چینل ءِ مول ءُ مراد ھمیش اِنت اِت کے نوکیں نسل ءَ ھال سر کنگ تئی پیت پروکانی راجدپتر تاریخ اے وڑ اِنت وتا پجا بیار اَنت۔ ھما راج قوم گارءُ بیگواہ باں وتی تاریخ ءَ مہ زاناں۔۔ من ءَ شمئے دلبَڈی لوٹ ایت شمئے مھرانی منتوار 🌹❤️
Jadhgal quom e naye
Sohail Baloch aap ki kaweshien balochi qaum ke liye giran qadr hain jis ki jetni bhi taareef ki jaayien Kam hain aap ko solute hai
جناب آپ کے محبت کا شکریہ 💗
Johda Salam int
منتوار برات 🌹
اسلام و علیکم بھائی
آپ نے اس وڈیو میں جس حستی سيد رکھل شاھ کا ذکر کیا ہے وہ ہمارے خاندان کے بزرگ گزرے ہیں ان کا اہل و عیال دشتیاری ایران کے گاؤں سیدبار میں موجود ہے جن میں بزرگ سید جان محمد شاھ، سید حاجی عبدل الخالق شاھ، سیدحاجی یار محمد شاھ کا خاندان ہے اور اسی طرح یہ سید خاندان سندھ کے شہر ٹنڈو آدم کے پاس اڈیرولعل میں بھی موجود ہے
الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں ان عظیم بزرگانِ دین کے خاندان سے ہوں
وعلیکم السلام ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا کمنٹ پڑھ کر۔۔ یہ اعزاز صرف بلوچی در چینل کو حاصل ھے جس نے اپنی محنت سے مواد اکٹھا کرکے سید رکل شاہ اور میر ملوک بلفتی کے نام پر حوالہ جات کے ساتھ ایک ڈاکومنٹری بناکر یوٹیوب پہ اپلوڈ کیا۔۔ بہت شکریہ 🌹
ماشاءاللّٰہ
بلکل بھائی مجھے آپ کی یہ ڈاکومنٹری سن کر بہت خوشی ہوئی آپ کی محنت کو سلام ہے اور آپ سے گزارش اگر آپ کے پاس دیگر سید و سادات کے بارے میں انفارمیشن موجود ہے تو اس کی بھی وڈیو ضرور بنائیں کیونکہ خاص طور پر بلوچ قوم ان سادات (سید حاجی عبدل الخالق شاہ و سید حاجی یار محمد شاھ) کے مرید رہے ہیں
@@ishtiaqaliyt9843 آپ کی گذارش ہمارے آنکھوں کے سر پر آن شاءاللہ ضرور ڈاکومنٹری بناکر شئیر کیا جائے گا لیکن اس کے لیے آپ جناب کو انتطار کرنا ہوگا بلوچی در چینل دوسرے چینلز سے مختلف چینل ھے جو تحقیق مطالعہ کرکے حوالہ جات پر مبنی اپنے صارفین کے لیے ڈاکومنٹری بنانے میں مگن ھے اس وقت بلوچی در چینل کے پاس بےشمار بلوچ تاریخ کے حوالے سے مضامین موجود ہیں نمبر وائز کی بنیاد پر اپلوڈ کیا جائے گا۔۔ آپ جناب نے سے بلوچی در چینل گذارش کرتا ھے دوسرے ڈاکومنٹریز کو بھی دیکھے جس سے آپ کو بلوچ تاریخ کے حوالے صحیح اور درست معلومات حاصل ہوگا۔ آپ صارفین جانب سے زیادہ سے زیادہ ویڈیو شئیر کیا جائے بلوچی در چینل کا بنیادی مقصد اتنا ہی کامیاب ہوتا جائے گا تاکہ بلوچ یا دوسرے اقوام کے لوگ بلوچ تاریخ کے حوالے سے مورخین دانشوروں تاریخ دان اور رائٹرز کے حوالہ جات سے ڈاکومنٹریز دیکھ کر بلوچ تاریخ کے حقیقی تاریخ کو جان سکے 🌹🌹
سيدبار كجاست
جدگالی تاریخ گیشتر بگوش ایت
منتوار برات چہ ویڈیو چارت ءُ پد ءَ میسج کرتگ چه مارا ازت بکش ایت🌹
Brath he video tha Meer Malok o sayed Rakal shah pada jadgalani jang go Turkia beethag ame dasthan goshag beethag. He dasthan sak baaz mazny dasthan e pora ketab likag beetha baly Balochi dar e khoshish amy beetha k kam vshthar he dasthana dema beyari chia k Balochi dar he cheza sarpady k he wahda malookani kerra inchu time nesth pameshka gowand kasan video jhor kortag.
Chunia yak dega video tha hm jadgalani zekar asth.
czcams.com/video/Ys8eosu-qGM/video.html
Ae kitab kuja mili mana loti amee ketab.owais jadgal
اے ترا ایران ءَ دست کپیت کے فارسی زبان تہہ اِنت اِت اگہ تَو بہِ لوٹ ایت گڑا ترا اے کتاب گوگل ءَ ھم دست کپیت۔۔ کتاب نام "نگاھی اجمال بر قوم جدگال" نام سر ءَ اِنت اِت۔ بلوچی زباں نے شاھر اسھاق بلپتی ءَ وتی کتاب " گنجیں کاروان" تہہ ءَ اے جنگ ءِ داستان سر ءَ شاھر پربستگ اے ویڈیو ءِ تہہ درست ھست اَنت۔۔۔۔۔ منتوار واجہ اے چینل شمئے وتی راجی چینل اِنت ۔🌹💗🌹
Sir source
Welcome to your own channel "Balochi Dar" and thank you for your message. My dear friend,
what do you want to ask?
@@balochidar695 my baloch brother can you plz give me the source or references means you got this in which books
Please watch the full video. The video refers to books. All videos of Balochi Dar Channel make videos with research and references. Proof doesn't make videos without proof. This video includes references to two books and the names and pictures of the books. Please watch the full video.
@@balochidar695 but I think bruh jadgal was a Sindhi tribe they are only mix with baluch
@@balochidar695 freind can you plz give me your insta id
bhai jan aoa, agar ap ko bura na lage to,,, history check karen un dinon me sindh ki sarhad kirman se milti thi,, ye syed rakal shah nahi syed rakhial shah hain, mir malok nahi mir malook hai ,,malook ke matlab khoobsoorat hai,,,, rakhial aur malook donoo sindhi zaban ke alfaz hain,,, jadgal baloch nahi qadeem sindhi hain ,,in zaban aj bhi balochi nahi sindhi hai jo k sindh ki sindhi se thori alag hai ye mahigiri ka kam karte the aur aj bhi bandar abbas iran ke area me kasrat se mojood hai. shukria
جی بھائی آگیا ☺️ سب سے پہلے میں آپ جناب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ ویڈیو کو دیکھا اور اپنی خوبصورت الفاظوں سے کمنٹ کرلیا جو اخلاقیات پر مبنی ھے بہت اچھا لگا۔۔
اب آتا ہوتا کمنٹ کی طرف جب ھم سندھ کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو عمر کوٹ میں سومر نام کا ایک حاکم مل جاتا ھے جو مغلوں سے مل کر اپنے بھائی کے ریاست کے مخالف تھا جو ایران سے مکران مکران سے سندھ میں آئے تھے۔ اگر بلوچستان اور سندھ کی رشتے کی بات کریں تو آج سائنس نے دریافت کرلیا کے بلوچستان اور سندھ کا رشتہ گیارہ ھزار سال پرانا ہے مہر گڑھ اور موہنجوڈارو کا۔
بلوچ اس بلوچ قبائل کو جدگال کے نام سے یاد کرتے ہیں جد سے مراد جدا گال سے مراد الفاظ جو سندھی میں گال کو الفاظ کہتے ہیں اگر ہم زبان کی بنیاد پر آئے تو سندھ میں ایک قبائل بستا ہے جیسے "جت" کہتے ہیں جن زبان "جتکی" ہے اور وہ جتکی زبان بولتے ہیں جو سندھی زبان سے بہت نزدیک ھے اب کیا ھم یہ سمجھے کے یہ جت جو جتکی زبان سندھی سے بہت نزدیک ہونے کی بنا پر یہ قبائل سندھی ہیں نہیں کیوں کے حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح نے اپنی کتاب شاہ جو رسالو میں جت کو ہوت لکھا ھے۔ یہ عام سی بات ھے دو سرحدوں کے نزدیک پر ایک نئی زبان موجود میں آجاتی ہے جیسے کہ بلوچستان اور پنجاب کی سرحدوں کے نزدیک سرائیکی زبان نے جنم لی۔ سید عربوں کی شاخ ہے لیکن اس میں بھی حیرانگی کی بات نہیں بلوچ تاریخ میں سو سالوں سے بلوچ اور عرب ایک ساتھ ہیں خلیج ممالک ہمارے سامنے ہیں۔
بلوچستان میں قبائلی جنگیں ہونے کی صورت میں بہت بلوچ قبائل بلوچستان سے ہجرت کرکے سندھ کی طرف آباد ہوگئے یہ بھی ان قبائلیوں میں شامل تھے لیکن ان قبائل میں الگ الگ قبائل کے لوگ شامل تھے جس میں " بلفتی،النمری،ہوت،سید گورگیج وغیرہ شامل سندھ عمر کوٹ میں آباد ہوگئے سب نے اپنے سردار چنا اور سردار کے بھائی سومار نے اپنے بھائی کو سردار ماننے سے انکار کردیا اور اپنے بھائی کو قتل کردیا سو سال تک سندھ میں آباد ہوگئے پہر یہی بلوچ دوبارا اپنے آباؤ اجداد کے وطن بلوچستان آگئے جو نئی نسل اپنی زبان بھول چکا تھا ٹھیک 1947 میں ھندوستان کے بلوچوں کی طرح لیکن اک فرق ضرور تھا یہ قبائل ہندوستانی بلوچوں کی طرح نہیں تھے انہیں اپنی کلچر تہذیب ساتھ تھا۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر سچ میں بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اخلاقیات پر اپنے کمنٹ لکھا۔ اور آخر یہ کہوں گا یہ چینل آپ اپنا چینل ھے ہماری اول کوشش یہی ہے کہ ہم اپنے صارفین کو دلیل حوالہ جات پر مبنی ڈاکومنٹری بناکر پیش کریں اس لیے کئی کتابوں کا مطالعہ کرکے ایک ڈاکومنٹری بناکر صارفین کے لیے پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے 🤲 آمین 🌹🌹🌹🌹
Assalam Alikum Bai Hamry rasam Baloch kom se milty han Ham baloch han Hamari zoban Or sindhi zoban me bohat fark he Hamy to sindhi sai se samaj b nhi ati Me kud dastiyari se hon
Me kud jadgal hon
@@abidbaloch4800 W.Salam bahi....g Jadgal baloch hai. Jagdalo me Qabahil b hai unka zekar me paily message me zekar chuka hon...
Jadgali balochi me sindhi k alfaz melty h jese k balochi jathki zuban me b sindhi k alfaz melthy h....mazay ki bath hiye h Jadgali balochi jathki balochi zubany melthy julthy ne h...hiye dono zubany Balochi ki khoobsoorathi ko zaher karthy h.
@@balochidar695 thanks
Jadgal Baloch nhi Punjabi jatt hain
ھم اپنے صارفین کے رائے کا احترام اور عزت کرتے ہیں۔۔ بلوچی در چینل دلیل اور ثبوت پر مبنی وڈیوز بناتی ھے ۔ اگر آپ جو بتارہے ہیں تاریخ کی روشنی میں ثابت کرسکتے ہیں؟ تو اچھی بات ھے اگر نہیں کرسکتے تو ھم آپ کو تاریخی کتب کا حوالہ دے سکتے ہیں ۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے بہت شکریہ 🌹
😂😂😂 afsoz AP jakar Tariq phary
@@balochidar695❤
میر ملوک بلفتی نمری بلوچ
جی استاد میر ملوک بلفتی نمری بلوچ 🌹
Proud you👍