Video není dostupné.
Omlouváme se.

Hybrid Okra | Tulsi F1 | Millan Agro Seed Pakistan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 01. 2024
  • ملن ایگرو سیڈ پاکستان زراعت نئی امنگ کے ساتھ
    ملن ايگرو سيڊ کے بیج لگائیں بھرپور منافع کمائیں.
    تلسی F1
    ہائبرڈ بھنڈی
    • تُلسی ہائبرڈ بھنڈی بہت زیادہ پیداواری صلاحیت والی ورائٹی ہے۔
    • لمبے عرصے تک پھل دینے کی صلاحیت۔
    • چمکدار گہرے سبز رنگ کی خوبصورت بھنڈی ہے۔
    • ربیع اور خریف سیزنز میں بجائی کے لیئے موزوں ترین۔
    • بیماریوں اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت۔
    • گرمی میں بھی بھنڈی خوبصورت اور پیلے پن سے محفوظ۔
    • بھنڈی کے پھل میں بیج کی تعداد بہت زیادہ۔
    • پودا مظبوط اور نوڈز (Nodes) کا درمیانی فاصلہ کم، جس کی وجہ سے پھل لگنے کی صلاحیت زیادہ۔
    #agriculture #duet #farm #farmer #food #organic #agriculturepakistan #hybridchilli #kalashseeds

Komentáře • 1