Molana Manzoor Mengal Speech in Khatme Nabuwat Conference Dirghroad Karachi | 19-Nov-2021

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 19. 11. 2021
  • مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: / saadnashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

Komentáře • 139

  • @NayeemAhmad4783
    @NayeemAhmad4783 Před 2 lety +45

    مینگل صاحب بہت بڑے عالم ہیں،،،ان کو امام المدرّسین کہنا مبالغہ نہیں ہوگا،،،

    • @Blossomroblux12
      @Blossomroblux12 Před 2 lety +1

      مولانا صاحب اپ تو عربی زبان پر عبور رکھتے ہین
      مرزا غلام احمد نے سنا ہے کہ عربی مین ایک قصیدہ کہا ہے جس پر قادیانیوں کو بڑا ناز کرتے ہین
      اپ سے گزارش ہے کہ ایک قصیدہ اپ بھی کہین تا کہ ان کے ناز کو نیچا دکھایا جا سکے
      اور ہمارہ سر بھی فخر سے بلند ہو الہ تعالئ اپ کی مدد فرمائے

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před 2 lety +2

      @@Blossomroblux12 ہر بات کا جواب نہیں دیا جاتا کوئی معیار بھی تو ہو

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      khaatum ul modurseen keho

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      @@Blossomroblux12 kis ka quseeda likha hai???

    • @dakhan71
      @dakhan71 Před rokem

      مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں
      سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی
      واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء)
      مجدد اعظم
      ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶)
      ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں
      ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱)
      انسان کامل اور کامل نبی
      ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸)
      جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا
      ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹)
      تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع
      ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴)
      ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی
      ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)

  • @Abduljabbarqasmi157
    @Abduljabbarqasmi157 Před 2 lety +21

    واہ مولانا واہ
    علماء حق علماء دیوبند زندہ باد

  • @sariyasariya2169
    @sariyasariya2169 Před 2 lety +31

    حق علماء دیوبند زندہ باد 💞💖💞

  • @mohammedzaid6770
    @mohammedzaid6770 Před 2 lety +66

    سب سے پہلے میں سعد نشریات والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ حضرات نے حضرت شیخ الحدیث و التفسیر ڈاکٹر مولانا منظور مینگل صاحب کے بیانات پوری پابندی سے ریکارڈ کرکے ہم تک پہنچاتے ہیں! اللہ آپ کو خوب جزائے خیر نصیب فرمائیں!

    • @mabubakar5676
      @mabubakar5676 Před 2 lety +1

      Beshak

    • @murtazakhan7822
      @murtazakhan7822 Před 2 lety

      اللہ آپ لوگوں کو سلامت رکھے

    • @Qudrat-e-iilaahii
      @Qudrat-e-iilaahii Před 2 lety

      جی ہاں تو انکا کاروبار ہے

    • @mdshahidofficial5792
      @mdshahidofficial5792 Před 2 lety

      Mashallah

    • @dakhan71
      @dakhan71 Před rokem

      مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں
      سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی
      واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء)
      مجدد اعظم
      ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶)
      ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں
      ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱)
      انسان کامل اور کامل نبی
      ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸)
      جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا
      ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹)
      تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع
      ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴)
      ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی
      ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)

  • @mhs2595
    @mhs2595 Před 2 lety +20

    واہ صحابہؓ واہ ۔۔۔

    • @karrar5640
      @karrar5640 Před rokem

      Wah sahaba wah. Magar saheba may bi koie munifiq heng. Baday baday bandar.

  • @suhailmaqbool313
    @suhailmaqbool313 Před 2 lety +19

    الله رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے نیز ہر شرور و فتن سے محفوظ رکھے 🤲

  • @azadahmed1036
    @azadahmed1036 Před 2 lety +4

    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @UniversityofBirds
    @UniversityofBirds Před 2 lety +7

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @muhammaibrahimlallalq1710

    ماشاءاللہ بہت خوب مولانا صاحب

  • @ummah_massage
    @ummah_massage Před 2 lety +4

    ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد قادیانی کافر قادیانی کافر اللہ تعالیٰ علماء اہل سنت والجماعت کی حفاظت فرمائے آمین علماء اہل حق زندہ باد سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 💝💝💝

    • @ranahanan3283
      @ranahanan3283 Před 2 lety

      Asalam o alaikum bhai khatm e nabowat se rabta krna chata hun

  • @mohdikram7645
    @mohdikram7645 Před 2 lety +2

    ماشاء اللہ ۔علماء دیوبند زندہ باد۔

  • @zaibbradransacademy1553
    @zaibbradransacademy1553 Před 2 lety +6

    ماشاءاللہ اللہم زدفزد
    اللہ کریم استادجی کی حفاظت فرماٸیں
    علم و عمل میں برکتیں عطإ فرماٸیں

  • @InayatUllah-vm4uu
    @InayatUllah-vm4uu Před 6 měsíci

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کی آخری نبی ہے

  • @iqbalshehzad779
    @iqbalshehzad779 Před 2 lety +11

    Allah tala hazrat manzoor mengal sahab ko lambi umar ata kare... Ameen

  • @janikhan4098
    @janikhan4098 Před 10 měsíci

    Muhammad s a w w Allah k akhri Nabi aur Rasool he

  • @ArshadAliChandio-kv9zf
    @ArshadAliChandio-kv9zf Před 10 měsíci

    ماشااللہ مولانا اللہ حفاظت م رکھے

  • @muhammadsulemaan8656
    @muhammadsulemaan8656 Před 2 lety +6

    اللہ تعالی آپ حضرات کی عمر ۔علم ۔صحت ۔غرض یہ کہ ہر اچھائی میں برکت عطاء فرمائیں آمین آمین

  • @sahilmughal8596
    @sahilmughal8596 Před 2 lety +3

    Mashallah

  • @user-ry9vt7jq4p
    @user-ry9vt7jq4p Před 26 dny

    ماشااللہ ماشااللہ بہت اچھا

  • @ALHAFIZISLAMICMEDIA
    @ALHAFIZISLAMICMEDIA Před 2 lety +4

    ماشاءالله 🌹💞

  • @goharshah2850
    @goharshah2850 Před 2 lety +3

    Masha Allah

  • @fazlullahshaik2747
    @fazlullahshaik2747 Před 2 měsíci

    سربکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @SajadAfsar
    @SajadAfsar Před 2 lety +3

    ماشاءاللہ، بہت ہی عمدہ اور آسان طریقہ سے حضرت مولانا نے عوام الناس کو رد قادیانی کے بارے میں بیان فرمايا،
    الله رب العزت حضرت مولانا اور همارے اکابرین عظام کا سایہ ہم امت مسلمہ پر تا دیر قائم دائم رکھے،

    • @dakhan71
      @dakhan71 Před rokem

      مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں
      سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی
      واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء)
      مجدد اعظم
      ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶)
      ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں
      ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱)
      انسان کامل اور کامل نبی
      ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸)
      جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا
      ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹)
      تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع
      ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴)
      ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی
      ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)
      بنی نوع انسان کا بے نظیر ہمدرد
      ’’اگر کسی نبی کی فضیلت اس کے ان کاموں سے ثابت ہو سکتی ہے جن سے بنی نوع کی سچی ہمدردی سب نبیوں سے بڑھ کر ظاہر ہو تو اے سب لوگو اٹھو، اور گواہی دو کہ اس صفت میں محمد ﷺ کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں۔۔۔۔۔اندھے مخلوق پرستوں نے اس بزرگ رسولؐ کو شناخت نہیں کیا جس نے ہزاروں نمونے سچی ہمدردی کے دکھلائے۔لیکن اب میں دیکھتا ہوں کہ وہ وقت پہنچ گیا ہے کہ یہ پاک رسول شناخت کیا جائے چاہو تو میری بات کو لکھ رکھو ۔۔۔۔۔اے سننے والوسنو اور اے سوچنے والوسوچو اور یاد رکھو کہ حق ظاہر ہوگا اور وہ جو سچا نور ہے چمکے گا‘‘ (مجموعہ اشتہارات جلد2ص184۔ایڈیشن UK 2018ء)

  • @UbaidUllah-oo5lz
    @UbaidUllah-oo5lz Před 2 lety +2

    Mashallah.

  • @babarkhanmcs-m2588
    @babarkhanmcs-m2588 Před 2 lety +7

    MashaAllah Allah pak Hazrat ke Umar me barkat de

  • @alikha7788
    @alikha7788 Před 2 lety +1

    Masha Allah Allah hamare uloma ki hifazat farma Ameen

  • @shahremhassan2841
    @shahremhassan2841 Před 2 lety +1

    Khatam nabowat zindabad Sadqe ya sayde ya Rasool Allah sayde Sadqe sayde Sadqe sayde Sadqe

  • @WaseemKhan-gu2rw
    @WaseemKhan-gu2rw Před 2 lety +1

    ALL sunni Muslim ULMA zindabad 💗💗💗💗💗💗💗❤️❤️❤️❤️😘😘❤️😘😘 Pakistan zindabad

    • @PowerpointBD
      @PowerpointBD Před 2 lety

      this is not the matter of sunni or shia. Its matter for iman and kufar.

  • @youtubeworld6688
    @youtubeworld6688 Před 2 lety +4

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب

  • @nomanmiftahi
    @nomanmiftahi Před 2 lety +7

    اللہ پاک پیارے حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے حضرت کا سایہ ہمارے اوپر قائم دائم فرمائے آمین

  • @kabaddi5406
    @kabaddi5406 Před 2 lety

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @kaifeishqehaq
    @kaifeishqehaq Před 2 lety

    بہترین/ عمدہ ماشاء اللہ

  • @MuhammadAslam-yp8hq
    @MuhammadAslam-yp8hq Před 2 lety +1

    G MASHA ALLAH

  • @fahadfamilyvlogs4603
    @fahadfamilyvlogs4603 Před 2 lety +3

    Mashallah allah pak lambi zindagi dy ameen suma ameen

  • @khankaka7773
    @khankaka7773 Před 2 lety

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @zuhairmansuri6098
    @zuhairmansuri6098 Před 2 lety

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے

  • @abdulwajid2659
    @abdulwajid2659 Před 2 lety

    علماء حق علماء دیوبند

  • @wahabgamingzone6783
    @wahabgamingzone6783 Před rokem

    اللّٰہ حضرت کا فیض عام کر دے❤

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot Před 2 lety +4

    Ma shaa Allah ❤️

  • @waqarahmadshinwari6435
    @waqarahmadshinwari6435 Před 2 lety +3

    ماشااللہ

  • @ilyasjutt1724
    @ilyasjutt1724 Před rokem

    👍 Masha Allah 👍

  • @subhankhan2536
    @subhankhan2536 Před 2 lety +2

    Allah meri umar bhi molana sahab par kurbaan kr de subhan Allah

  • @muftimohammadzakariaishaq95

    Masha allah
    Subhan allah

  • @habibulla8711
    @habibulla8711 Před 2 lety +4

    Masha allah

  • @mohammedtaha9757
    @mohammedtaha9757 Před 2 lety +4

    يشرب الماء هار كل يوم يا شيخ الله يشفيك

  • @bintehawwa2893
    @bintehawwa2893 Před 2 lety +2

    جزاک اللہ

    • @UmarShehzadah
      @UmarShehzadah Před 2 lety

      ماشااللہ اللہ کریم آپکو صحت و تندرستی عطآءفرماے آمین آپکو جزآء خیرعطاء فرمائے آمین

  • @mosajidsitapuri4884
    @mosajidsitapuri4884 Před 2 lety +2

    Allah hamare ulmaye haq ko der Tak baqi rakhe

  • @homeuse5570
    @homeuse5570 Před 2 lety

    SUCH HA ALLAH Apka sath de

  • @nurulaminmomin4562
    @nurulaminmomin4562 Před 2 lety +7

    السلام علیکم و رحمتہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے لیے حضرت کو اس امت اصلاح اور تربیت کے لیے عمرہ دراز عطا فرمائے

  • @SufiyanKhan-nq4jz
    @SufiyanKhan-nq4jz Před 2 lety +3

    ओलमाए अहलेसुन्नत देओबंद ज़िंदाबाद

  • @hamzaansari4707
    @hamzaansari4707 Před 2 lety

    اللہ پاک حضرت کی حفاظت کرے

  • @youcube291
    @youcube291 Před 2 lety

    WOW

  • @youcube291
    @youcube291 Před 2 lety

    SWEET

  • @sanaullah3966
    @sanaullah3966 Před 2 lety +1

    Ilm Ka samandar
    Allah taala umr m barkat dy

  • @umermirza3705
    @umermirza3705 Před 2 lety +1

    Sehi farmaya molana ne 💖🤲.
    Qadyanio/ marzio ko molana Khadim Hussain ne theek thoka tha. 💖🤲

  • @tajmuradafridi6644
    @tajmuradafridi6644 Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ

  • @mutloobali8534
    @mutloobali8534 Před 2 lety

    جزاک اللہ خیرا ۔والسلام

  • @mabubakar5676
    @mabubakar5676 Před 2 lety +1

    Mashallah 🌹

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety +1

    mowlvi hukoomut say mutaalba kerain k budget main tahudooz khatme nuboowut k liyay funds mokhtus keray both ferderal and provincial levels per

  • @muhammadkhilji5983
    @muhammadkhilji5983 Před 2 lety +1

    Yaar naam wala logo side main lagaya karo

  • @bintehawwa2893
    @bintehawwa2893 Před 2 lety

    More

  • @khushdilshaikh5772
    @khushdilshaikh5772 Před 2 lety +2

    Subhanallah

  • @islamictv6475
    @islamictv6475 Před 2 lety +2

    Allah bless you 🇮🇳💖💖

  • @salmanakhtar4445
    @salmanakhtar4445 Před 2 lety +1

    Masha allah i am india

  • @shahid7864
    @shahid7864 Před 2 lety

    Labyaak ya Rasool Allah saw

  • @salemamen8731
    @salemamen8731 Před 2 lety +1

    ماشاالله ماشاالله اینقدر سوخرانی ماشاالله دکتر شاه جهان بلوچ ایران چهبار من خیلی دوست دارم ماشاالله ماشاالله ماشاالله

  • @sohailshah799
    @sohailshah799 Před 2 lety +1

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 6

  • @ismailshah8591
    @ismailshah8591 Před 2 lety +1

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad

  • @mosajidsitapuri4884
    @mosajidsitapuri4884 Před 2 lety +1

    Beshak

  • @ajahmed1793
    @ajahmed1793 Před 2 lety

    Mufti shaib ,this is masshalla your gd work to have this byan,s
    Netshell
    Pk need to take off roots of quandani,s in pk key post,is also big danger
    To pk.

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety +1

    khatm e nuboowut conferences kernay say qaadiyaaniyoon ko kiya furq peRta hai???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      110% qaadiyaaniyoon ki projection hoti hai k qaadiyaani yay ker rehay han aur qaadiyaani wo ker rehay han

    • @fareeddehani
      @fareeddehani Před 2 lety +1

      Mere pyare bhai khatme nabuwwat conference se qadiyanio ko kuch farq nai padta lekin humare musalman bhai hoshiyar rehte hen..unko pehle se bataya jata he k mirza jhoota kazzaab jannami he koi nabi nai..musalmano ko aagah kia jata he take wo in k dhoke me akar murtad na ban jaen..ALLAH apko khush rakke.

    • @wasiullahchoudhary2673
      @wasiullahchoudhary2673 Před 10 měsíci

      ​@@fareeddehaniYar tum kitne bhole ho Ye Muhammad Khan bhi ek qadyani khinzeer hi h, tum jese logo ko jagane ke liye hi Ye jalsa kiya jata h, tum is khabees ko abhi tak pehchan hi nhi paye ho

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

    KUMAAL KI BAAT::: jis aayut say mowlvi aap ko aakhri nubi saabit kertay han, wohi aayut aap k aakhri rusool honay ka inkaar kerti hai..Quran main khaatum ul morsuleen ka lufz hai he nahi

  • @dakhan71
    @dakhan71 Před rokem +1

    مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں.
    سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی
    واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء)
    مجدد اعظم
    ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶)
    ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں
    ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱)
    انسان کامل اور کامل نبی
    ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸)
    جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا
    ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹)
    تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع
    ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴)
    ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی
    ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)

    • @khalidmahmood3130
      @khalidmahmood3130 Před 11 měsíci

      حضرت صاحب نے اسلام اور نبی کریم کی شان میں جو کچھ لکھا اس سے اسلام دشمنوں کا خون کھولنا تو سمجھ آتا ھے۔ مسلمان بلکہ بے غیرت مسلمانوں کا خون کس چکر میں کھول رہا ھے؟؟؟

  • @shoukatmahmood5602
    @shoukatmahmood5602 Před rokem

    Qadiani ko apnni eabadaat ko allow krian, restrictions ki wajea sa Marzi hamerri mosques me namaaz edaaha krttae hian, awaam ko Qadiani ki pahchaan nye hottie, please Mulanna sb, ise k koi hallah baatian,

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety +2

    jo mowlvi MGAQ main khaamiyaan tulaash kerta hai, indirectly wo tusleem kerta hai k uger kisi main khaamiyaan na hoon to wo nubi ho sukta hai.

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      laakhoon mowlvi MGAQ ki khaamiyaan dhoondhnay main khaah-mukhaah upna ser khupa rehay han. mowlvi aik he baat kerain k umti nubi nahi aa sukta, baat khutum

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      uger mowlviyoon ko MGAQ main kowi khaami na milay to kiya wo usay nubi maan lain gay??? uger nahi to phir khaamiyaan dhoondhnay ka faidah???/

    • @wasiullahchoudhary2673
      @wasiullahchoudhary2673 Před 10 měsíci

      ​@@MUHAMMADKHAN-pe7ezQadyani khinzeer kafir kutte par Allah ki Lanat beshumar, qadyani kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir kafir

  • @shoukatmahmood5602
    @shoukatmahmood5602 Před rokem

    Pakistan k mulvion ur mashiakh na too Imeran k haatha pa biaat kr lee ha, imeran ur Mirza ghulaam Ahmad ki soach ur emaal same same hian

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

    pakistan main no of mowlvis ziadah han ya no of qaadiyaanis ziadah han??

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      Pakistan main no of mowlvis kitnay han?? kiya itnay mowlvi qaadiyaaniyut ko khutum kernay k liyay kaafi han ya muzeed mowlviyoon ki sakht zuroorut hai??

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      sub say ziadah kis firqay k mowlvi qaadiyaaniyoon ko ''wukhta'' daal rehay han???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 2 lety

      keheen aisa to nahi k qaadiyaaniyoon ne mowlviyoon ko bay-bus kiya hoowa hai aur loge day by day qaadiyaani buntay ja rehay han???

  • @Abdul_Rashid759
    @Abdul_Rashid759 Před rokem

    اللہ پاک مفتی صاحب کی عمروعمل میں برکت نصیب فرمائے

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

    jutka suwaal::kaya Allah ne aap ko roka hoowa tha k Mukkay main aap ne ''aakhri nubi'' honay ka ailaan nahi kerna???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

      jutka suwaal:: aap ko Allah ne kub butaaya k tu mayra aakhri nubi hai??? soorut ka naam??? soorut Mukee hai ya Mudnee hai?? aayut ka number????

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

      Jutka suwaal:: aayut khaatum ulnubiyeen aap ko rusool kehti hai ya aakhri rusool kehti hai???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

      jutka suwaal:: aayut ''khaatum ul nubiyeen'' Mukka ki buja-ay Mudeena main naazil hooee??? ailaan e nuboowut mukkay main, aakhri nubi ka ailaan Mudeenay main????

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

      jutka suwaal:: suhaabah ne aap ko ‘’aakhri nubi’’ maan-na kub shuroo kiya??? Aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ say pehlay ya aayut ‘’khaatum ul nubiyeen’’ k baad???

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez Před 10 měsíci

      jutka suwaal:: mowlvi eamaan e mofusil main uqeedah khatm e nuboowut shaamil ko shaamil kiyoon nahi kertay??/

  • @abdohlghafoor176
    @abdohlghafoor176 Před rokem

    Molvi sahib jo jhoot bole Allah ki lanat ho, sare insano ki lanat, sare farishto ki lanat

  • @winoo563
    @winoo563 Před 2 lety +2

    lier molarye

  • @ilmikitabiengineering2893

    ختم نبوت کوئی قرآنی لفظ یا اصطلاح نہیں ہے یہ ایک خود ساختہ لفظ یا اصطلاح یا عقیدہ ہے فلہازا باطل عقیدہ ہے

    • @user-im4pd8yo3i
      @user-im4pd8yo3i Před 10 měsíci

      منحوس گدھے۔
      حدیث میں ہے و ختم بی النبیون تو حدیث سے ثابت ہے یہی الفاظ۔

  • @raoabubakar4404
    @raoabubakar4404 Před 2 lety +1

    Qadyanion pr Lanaattt.....

  • @janikhan4098
    @janikhan4098 Před 10 měsíci

    Mirza gulam qadiyani pe lanat he

  • @alikha7788
    @alikha7788 Před 2 lety

    Lanat lanat qaadyani par lanat beshumar

  • @adnanshah378
    @adnanshah378 Před rokem

    Lanat Mirza ghulam Ahmad Qadiani par Beshumar Lanat

  • @servantofallah4554
    @servantofallah4554 Před 2 lety

    پہلے تو یہ حضرت مینگل صاحب مماتی ہیں ان کو کیوں ختم نبوت کے عظیم الشان اجلاس میں دعوت دی گئ یہ موصوف دین قران و حدیث بھی تمسخر سے پڑھاتے ہیں ۔

    • @2theDot
      @2theDot Před měsícem

      Salam
      Koi reference k ye mamati hain????

  • @issuesandsolutions2998

    Is begherat mendak ko Rasool e Khuda s. a. w ka patah Hey? Yeh him suniion mey bheta dushman hey. Isko haqeqi islam ka patah he nahi. Pori taqreer mazaq hotha hey ya dosron per tanqeeed

  • @doc.salah.nishtar
    @doc.salah.nishtar Před 2 lety

    تمام اصولی دلائل چھوڑ کر اتنی کمزور باتیں کی ہیں۔ افسوس ہوا۔

  • @arshadbaluchi7772
    @arshadbaluchi7772 Před 2 lety +1

    Mashallah

  • @youtubeworld6688
    @youtubeworld6688 Před 2 lety +3

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب

  • @alqasminaatofficail1774
    @alqasminaatofficail1774 Před 2 lety +2

    Masha Allah

  • @sohailshah799
    @sohailshah799 Před 2 lety +1

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 6

  • @zahidali3237
    @zahidali3237 Před 2 lety

    Mashallah

  • @rahinarr1311
    @rahinarr1311 Před 2 lety +1

    Mashallah