Akhir Ye Sab Mere Sath He Q Ho Raha Hai😢

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 06. 2024
  • #sahirrindtech

Komentáře • 596

  • @Diamond_Story840

    وعلیکم السلام سر ایسے لوگوں کو اگنور کیا کریں ہم آپ کے شاگرد ہیں اور آپ کی بہت عزت کرتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ ہمیں جو بھی سکھاتے ہیں بہت محنت سے سکھاتے ہیں اور الحمد للّٰہ آپ کے بہت زیادہ شاگرد کامیاب ہوئے ہیں اور باقی بھی انشاء اللہ ہوں گے تو سر ہم انشاء اللہ آپ کے ساتھ ہیں ❤

  • @TechnicalKhanG_

    سر میں بھی tech یوٹیوبر ہوں ۔میں حلفاً کہتا ہوں تنویر اصغر کے بعد آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے لوگ جو آپ کے خلاف ہیں کیوں کہ آپکی دن بہ دن کامیابی اُنہیں ہضم نہیں ہو رہی ۔پاکستان میں پہلی بار meetup کرکے لوگوں کی جس طرح فی سبیل اللہ رہنمائی کرتے ہیں وہ کیوں نہیں بتاتے❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Quotesofasifali

    بھائی آپ ہمت نہ ہاریں اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے۔ساحر بھائی جس طرح آپ نے یوٹیوب سکھایا اس طرح کوئی بھی یوٹیبور ایسے نہیں سکھاتا۔میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔جو لوگ بھونکتے ہیں ان بھونکنے دو۔

  • @BEAUTIFULL-COLLECTION.461

    Thanks for 1.25ksubscribers

  • @thematrixchanel

    اللہ پاک آپ کو مزید ترقی دی اصل میں لوگوں کو آپکی کامیاب ہونا اچھا نہیں لگتا ہم آپ کے ساتھ ہیں

  • @PiaraPakistan-il7wi

    سر آپ روزانہ سورت بقرہ کی آخری 2 آیات کا ورد کیا کریں انشا اللہ ہر نظر بد سے محفوَظ رہیں گے

  • @user-zd1qh6fj8j

    اللہ حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Dehatireaction83

    Thanks for 36 subscribers

  • @Seher-k-l5l

    مے اپ کے سات ہو مے رے بہا ی ❤❤

  • @AnaaSalim

    السلام علیکم ایسے لوگوں کو اگنور کر رہے ہیں اپ بہت اچھے دل کے انسان ہیں اپ بہت بہت زیادہ ہی اچھے انسان ہیں ایک اچھی یوٹیوبر سے پہلے اپ ایک اچھے انسان ہیں

  • @AmjadAslamEducationInfoEnt90k

    اللہ آپ کو دین محمد ساحر رند بھائی کامیابیاں عطا فرمائے

  • @TechbytesbyNaeem

    I love Muhammad SAW ❤❤❤

  • @faizalifes589

    Ap Naik insane hai Sir Ghareebo ke Madad karty hai Allah Pak Achy insano ke Sath hai

  • @MAMUOFFICIAL2.0

    سر اللہ اپ کو مزید کامیاب کرے

  • @sooperfoodsecrets2770

    اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامیوں ناصر ہو

  • @Tabishbodla

    اللہ تعالٰی نظر بد سے محفوظ رکھے اس میں کوئی شک نہیں نظر بد بہت نقصان پہنچا سکتی ہے

  • @Mfgujjar445

    ساحر بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں دے ایسے لوگوں کو لگے رہنے دو کچھ بھی نہیں کر سکتے

  • @Dehatiladkifajar

    اسلام علیکم سر جی ایسے لوگوں کو اگنور کریں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے

  • @Almohira.e

    Ap bhot achy ensan hen me ap ki bhot respect karti hon yaqeen kare bhai me agar pakistan me hoti to ap se zaror rabta karti .en logo ki baton ka bura na manaeen jalne walo ko jalnee do ap apna kam jari rakhee Allah pak ap ki hifazat farmaen ameen ❤❤❤❤from poland

  • @villagefestival420

    السلام علیکم بھائی ایک دم زبردست شیئرنگ اپ نے بہت ہی اچھا جواب دیا ان لوگوں کو جو اپ کو ترقی کرتے دیکھ نہیں سکتے اپ ہماری ہمت ہو ہمارے ٹیچر ہو اللہ پاک اپ کو اور زیادہ عزت اور کامیابیوں سے نوازے اج ہم جو کچھ بھی ہیں اپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کامیابی حاصل کی ہے اپ کی وجہ سے ہیں بہت بہت شکریہ بھائی اپ کی ہمت کو سلام