How to Connect PWM Solar Charge Controller with Solar Panel with 10 Points | PWM Charge Controller

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 02. 2024
  • saeed solution
    How to Connect PWM Solar Charge Controller with Solar Panel with 10 Points | PWM Charge Controller
    #solar
    #solarchargecontroller
    #solarcharger
    How to Connect any Solar Panel with PWM Solar Charge Controller | MPPT Solar Controller, solar plate connection with Solar Inverter, battery connection, solar plate, simtek MPPT controller, PWM charge controller, Battery Charger, Solar system Purchase, Solar system, Solar system project,solar Panel for Home, solar Panel installation
    Disclaimer:
    video is for educational purpose only.
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for 'fair use' for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise by infringing. Non-profit educational or personal use tips the balance in favor of fair use
    :انتباہ
    ویڈیو میں دی گئی معلومات سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں، ویڈیو صرف معلوماتی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے کسی مخصوص طبقے، کمپنی یا فرد کو نیچا دکھانا مقصود نہیں ہے، کسی بھی پروڈکٹ کی وارنٹی یا کلیم کی ذمہ داری اس کو بنانے والی کمپنی کی ہوگی ہمارا یوٹیوب چینل سعید سلیوشن کسی چیز یا پروڈکٹ کی وارنٹی اور گارنٹی یا خراب ہونے کا ذمہ دار نہیں، ویڈیو میں دکھائی گئی دکان، ویب سائٹ کمپنی یا کسی شخص سےکسی بھی قسم کی لین دین کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہوگی، شکریہ
    my useful video link'
    How to Connect any Solar Panel with Solar Inverter or MPPT Charge Controller | MPPT Solar Controller
    • How to Connect any Sol...
    12 DC Load Run with MPPT Solar Charge Controller with DC Relay | MPPT Charge Controller Connection
    • 12 DC Load Run with MP...

Komentáře • 288

  • @EducationalTubePakistan

    السلام علیکم بھائی آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے بہت معلومات ملی ہیں۔ میرا ایک سوال ہے کہ میرے پاس دو سولر پلیٹس ہیں دونوں 250واٹ کی ہیں 24، 24 وولٹ کی۔ میں نے ان کو پیرالل میں جوڑا ہوا ہے۔ میرے پاس 50 ایمپئر کا چارج کنڑولر ہے پی ایم ڈبلیو۔ اس کے لیے 12 وولٹ کی ایک بیٹری کافی ہے یا دو 12 وولٹ کی بیٹریاں سیریز میں جوڑنی ہیں۔ بتا دیں۔ جزاک اللہ

  • @pakvlog7831

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر میں نے 150 واٹ اور 180 واٹ کی ایک ایک پلیٹ لگائی ہوئی ہے یعنی دو پلیٹیں ہیں میرے پاس اس کے ساتھ میں نے 30 ایمپئیر کا چارج کنٹرولر لگوایا ہوا ہے کیا اور اس کے ساتھ بیٹری 100 امپیر ہے کنٹرولر 30 امپیر کا کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا

  • @AbdulKhaliq-uj8fi

    یہ بتایں کے 585واٹ کی سولر پیلٹ صرف دن میں استعمال کرنی ھے اس کے لیے ھمیں رات کا بیک نہیں چاھیے ھے کیا بیٹری کے بغیر کام چل سکتا ھے اور چارج کنٹرولر لگانا پڑے گا یا mppt لگانا پڑے گا مجھے صرف چار سے پانچ 12وولٹ کے پنکھے چلانے ھیں جواب ضرور دینا بڑی مہر بانی ھوگی

  • @sogranaeemvlogs2257

    اگر ہمارے پاس دو 150 واٹ کی سولر پلیٹ ہوں 80 سے 100 امپیر کی بیٹری ہو اس کے ساتھ کار انورٹر لگا کر اے سی لوڈ کتنا اور کتنا ٹائم چلا سکتے ہیں اس کی بھی ایک ویڈیو بنا دینا شکریہ

  • @bhlnewspaper4411

    اپ نے اس ویڈیو میں کنٹرول چارجر کا لوڈ کا طریقہ نہیں بتایا یہ تو بتایا کہ یہاں سے لوڈ جائے گا لیکن اپ نے یہ نہیں بتایا کہ مثال کے طور پہ تین پنکھے چار لائٹیں ہیں تو وہ تین پنکھے چار لائٹوں کی جو تاریں ہیں وہ تمام تاریں جو ہیں وہ ا کے اس کے لوڈ میں لگائیں گے یا کنٹرول چارجر کے لوڈ میں سے دو تاریں جا رہی ہیں وہ اگے جا کے ان کے تاروں میں کنکشن ہوں گی یہ طریقہ بھی اپ بتائیں کہ اس کا لوڈ کیسے لے کے جائیں گے کنٹرول چارجر سے لوڈ کیسے لے کے جائیں گے دو تار لے کے جائیں گے یا ساری چیزوں کی تاریں لا کے اس کے لوڈ میں لگائیں گے

  • @chocopets108

    اسلام علیکم بھائی جان میرا ایک سوال ہے میں نے 4 عدد ac/dc فین لگانے ہیں چاروں پنکھوں کو الگ الگ تار ڈالنی چاہیے یا ایک ہی تار کافی رہے گی ؟

  • @MuhammadAzam-wg2ts

    سعید بھائ pwm کنٹرولر کی پہلی ترجیح لوڈ چلانا ہوتی ہے یا بیٹری چارج کرنا؟

  • @MuhammadAzam-wg2ts

    کہیں ایسے تو نھی کہ سارا دن پلیٹس بیٹری چارج کرتی رہتی ہوں اور دن کو لوڈ چلاییں ہی ناں؟

  • @user-lt6ub1cq9r

    بہت اعلیٰ جی کافی سمجھ ایا أپکی ویڈیو سے۔خوش رھو اباد رھو۔شکریہ

  • @EjazHussain-rn7mf

    بھائی میرے پاس2سولرپلیٹ ہیں 585 جنکو آپ میری رہنمائی فرمائیں کہ میں 12v انورٹر کو کیسے لگاؤں کیا بیٹری لگائے بغیر بھی انورٹر 12v والا چلے گا

  • @QomandanOfficial
    @QomandanOfficial Před dnem +1

    Video Bohat hi informative Hay. Lakin mujy to cheez bohat zoada pasand aya wo yah k ap comment may jo sawalat hay us ka jawabat bhe dety ho. Mashallah Very great 👍👍👍👍

  • @user-rz1ds8qp4n
    @user-rz1ds8qp4n Před 14 dny +1

    Good sir

  • @marif1249
    @marif1249 Před 21 dnem +1

    Very good

  • @mahboobmahboob2819

    Very very very informative!!!!! Sub se behtreen video solar' mppt'pwm' k baaaray main !!!!!....Allah Pak jaza day Amine!!!!!!

  • @InfoForYou025

    Very good information

  • @eleganttimemachine

    Aoa saeed bhai bht acha guide kia apne me kaafdi erse se te information lena chah daha tha but kahe se nahi mili a o ne bht caji detail se har baat clear ki ❤

  • @littlegaming2452

    Well done 💯💯💯💯💯 very informative. God b🎉🎉🎉🎉🎉 u

  • @muhammadsabirarain8676

    مشاءالله good video and information

  • @majmaldcinformation

    Mashallah zabardast Saeed bhi aap ne to poora treeka bataya hai pahelay to hum battery connection karen phir soler k comment bahot khoob shukriya sr

  • @fluffycloudz3085

    excellent video God bless you and your family ❤❤