tanveer afridi with the legendry music director Zulfiqar Ali

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 23. 07. 2022
  • tanveer afridi with the legendry music director Zulfiqar Ali who creat film chorian Majajan.mehndi walayhath.and many other hits.
  • Hudba

Komentáře • 15

  • @bilwalali1134
    @bilwalali1134 Před rokem +3

    Mashallah Zulfiqar Ali sab the legeng

  • @muhammadanwarmuhammadhudsa9179

    Janab zulifqar sb

  • @muhammadanwarmuhammadhudsa9179

    Kamal k music director ho g aap

  • @kiani3578
    @kiani3578 Před rokem +1

    Music director is peeler for singer
    Achi information delivered ki thanks

  • @imranhaider4836
    @imranhaider4836 Před rokem +1

    Wahhhhh g wahhhhh wahhhhh wahhhhh

  • @ghazalkhazana3262
    @ghazalkhazana3262 Před rokem +4

    Ustad zulfiqar atray is the only music director in pak film industry who inject true feelings of the poetry in songs , his expressions are way better than those leading ladies which film director used while pichrizing his composed songs . He's extremely talented guy among his counterparts who created countless masterpieces, thanks for posting and god bless 🙂🥁🎸📯🔊

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Před rokem

    sir je great ho ap

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Před rokem +2

    all respeact you sir

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Před rokem

    sir je love from usa

  • @happylifeasmazafar6227
    @happylifeasmazafar6227 Před rokem +2

    Mashallah bhai

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Před rokem

    welcom sir

  • @mohammediqbal5519
    @mohammediqbal5519 Před rokem

    برادر فلم انڈسٹری میں ایک نام تھا
    ماسٹر عبداللہ یہ سب اس کے پاسکو بھی نھیں
    یہ اس کے بال برابر نھیں اگر یقین نہ ھو تو یہ سوال انہی سے کر لیں جن کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کر رھے ھیں

    • @TheTanvirafridi
      @TheTanvirafridi  Před rokem +5

      آپ بتا سکتے ہیں کہ ماسٹر عبدللہ نے بحیثیت موسیقار کتنی فلمیں کی ہیں انکی فلموں کی تعداد شاید پچاس کے آس پاس ہو گی پچاس فلموں میں زیادہ سے زیادہ چار سو گانے ہوں گے ان چار سو میں سے آپ مجھے پچاس ایسے گانوں کی لسٹ دے دیں جسے سپر ہٹ کہا جاسکے اگر ماسٹر صاحب کے سو گانے بھی ہٹ ہوں تو یہ کارکردگی 20 فیصد کہلائے گی یعنی مثال کے طور پر اگر انہوں نے چار سو گانے کئے تو تین سو غیر مقبول اور سو مقبول ہوئے جبکہ چوڑیاں نکی جئی ہاں مجاجن مہندی والے ہتھ سائرن کالکا کھلونا باؤجی دوسو کے لگ بھگ فلمیں ہیں اور ہٹ گانوں کی طویل فہرست ہے ایم اشرف صاحب وجاہت عطرے صاحب طافو خاں صاحب ناشاد صاحب نثار بزمی صاحب کمال احمد صاحب اے حمید صاحب خلیل احمد صاحب ان میں سے کس سے بڑے ہیں ماسٹر عبدللہ۔۔۔ موسیقی میں اس طرح کا مقابلہ نہیں کیا کرتے یہ کوئی باکسنگ نہیں ہے یہاں ہر پھول کی اپنی خوشبو ہے بس نام مختلف ہیں ماسٹر صاحب ہمارے بزرگ ہیں اور انکے فرزند افضال میرے دوست ہیں وہ آپکو میرا بتائیں گے ۔

    • @mohammediqbal5519
      @mohammediqbal5519 Před rokem

      @@TheTanvirafridi برادر محترم میرا تعلق آپکی برادری سے نھیں لیکن جہاں جہاں موسیقی کو سننے والے لوگ موجود ہیں
      وہ ماسٹر عبداللہ کو ھی مانتے ھے
      رھی بات تھوڑے یا زیادہ گانوں کے تناسب کی تو
      عطا اللہ خان کی مثال موجود ھے کوڑ گویوں کا بادشاہ تھا مگر اللہ کی شان سنگر ایسوسی ایشن کا صدر رھا
      ایک نام تھا صدو جعفر کوٹیا جس کو طافوجیسے بندے نظر دے کر کہتے تھے
      خانصاحب کچھ سنائیں مگر بےمراد تھا بینڈ والوں کے ساتھ تنبور بجاتا پھرتا تھا حالانکہ کراچی سے لیکر پشاور تک اس کے شاگرد تھے پانچ پٹیا تھا
      اگر آپ سنگر ھیں تو پھر ماسٹر عبداللہ کا نام سن کر بھڑکنے کے بجائے تسلیم کر لینا چاھئے تھا کے وہ ایک بے مثال آدمی تھا
      اسکا کام لاجواب تھا
      اللہ پاک کی فیکٹری بند نھیں ھوئی وہ پاک پروردگار نہلے پر دھلے پیدا کرتا ھے
      مگر ماسٹر جیسا کا کام شاید ھی کوئی دوسرا کر سکے
      بہت کچھ کہا جاسکتا ھے مگر میں ادیب نھیں ھوں
      آپکا پنگا ڈالنا اچھا لگا اپنا نمبر دیں
      یا مجھ سے رابطہ کریں 03413034229
      دوسری بات اگر آپکے پاس ماسٹر صاحب کے بیٹے کا نمبر ھو تو وہ دیں میں اس سے ملنا چاہتا ھوں
      میرا تعلق سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے ھے
      برخوردار شاید طافوصاحب کے ساتھ آپکی ملاقات میں لفظ سبحان اللہ کے جواب میں آپکی سرزنش کرچکا ھوں
      امید واثق رکھتا ھوں آپ اپنا اور ماسٹر صاحب کے بیٹے کنٹیکٹ نمبر ضرور دیں گے جزاک اللہ خیر
      روزی میری والے پروگرام میں میرے وہ کمنٹس موجود ھیں
      جا کر دیکھ سکتے ھیں
      ملنگی لاڈو رنگو جٹ نظام کیا کمال تھا

    • @riazkazim
      @riazkazim Před rokem

      Khoob