Mufti Muhammad Zarwali Khan R.A Addressing Darse Bukhari In Jamia Islamia Allama Town Chaman
Vložit
- čas přidán 7. 09. 2024
- مفتی محمدزرولی خان رحمہ اللہ جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی شہیدٹاؤن چمن بائی پاس میں بخاری شریف پر آخری حدیث پر کلام فرماتے ہوئے
29 اپریل 2015ء کو الجامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی شہیدؒ ٹاون بائی پاس روڈچمن کا سالانہ جلسہ دستاربندی و تحفظ دینی مدارس کانفرنس بیاد علامہ عبدالغنی شہیدؒ ایک بہت بڑے دینی و روحانی اجتماع کا منظر پیش کررہا تھا ۔ کانفرنس میں شرکت اور خطاب کے لیے فقیہ العصر ، محدث کبیر حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان رحمہ اللہ ( بانی جامعہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی ) خصوصی طور پر کراچی سے چمن تشریف لائے تھے ۔ جنہوں نے اپنی تقریر میں ہزاروں شرکائے جلسہ کے سامنے اعلان کیا کہ اپنی زندگی میں میں نے پاکستان کے طول وعرض میں سو سے زائد تقریبات ختم بخاری میں شرکت کی ہے لیکن اتنا روح پرور اجتماع زندگی میں پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں ۔ آپ نے تقریباً ڈیڈھ گھنٹہ وہ تاریخی خطاب کیا جس نے شرکائے جلسہ کو مبہوت کردیا ۔ پشتو ، عربی ، فارسی اور اردو شعروں سے مزین ، قرآن و حدیث کے حوالوں سے معطر ، لطائف اور واقعات سے بھرپور اتنی زبردست علمی تقریر مدتوں بعد اہلیان چمن کو نصیب ہوئی ۔ آپ تقریر نہیں سحر کررہے تھے ۔
Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
• Dars by Molana Anwar S...
For short clip bayanat:
• Short Bayanat
Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
• Surah Al-An'am with Ta...
Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
• Qurani Ayat with Tafseer
#islam #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan #AnwarShah
مفتی زرولی خان صاحب اور مولانا عبد الغنی صاحب دونوں اپنے وقت کے انتہائی بڑے عالم تھے
ﷲرب العزت مولانا محمد زرولی خان کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین
ماشآءالله تبارك الله ولا قوة إلا بالله ❤️❤️❤️
Allah pak mufti Sahab ko janat me aala maqam ata furmay Ameen sumameen
ماشآءاللّٰہ ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
ھائ افسوس ❤ دونوں وقت کی امام غزالی و رازی تھے
شہید امام المجاہدین الشیخ علامہ عبد الغنی تقبلہ اللہ
Allah swt janntul firdos ata kry Anbiya ka sath naseeb farmaye jannat mein aik second ka hissab bhi qiyamat k din Allah swt na ly ameen suma ameen qeemati log qeemati batein💦
Well done
Aesi or videos lekr ao admin say guzarish hai