Komentáře •

  • @mukarramhussain1607
    @mukarramhussain1607 Před rokem +4

    مشكوة مصابح صدر النبي صلى الله عليه و سلم

  • @user-rc9sk6zz6i
    @user-rc9sk6zz6i Před 6 měsíci +3

    اللہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین
    فاروقی صاحب اور سب علما کی حفاظت فرمائے آمین

  • @malikmudasir316
    @malikmudasir316 Před rokem +4

    سپاہ صحابہ پاکستان ذندہ باد

  • @skhankakar8450
    @skhankakar8450 Před 2 lety +43

    اللہ تعالیٰ ﷻ دیوبند کے ہیروں کی حفاظت فرماے ۔۔۔ آمین

  • @golabkhan5415
    @golabkhan5415 Před 3 měsíci +1

    اللہ پاک مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @user-yt2gs1dp4g
    @user-yt2gs1dp4g Před 3 měsíci +1

    سبحان اللہ👌🏻
    اللہ ہمیں قبول فرمائے 🤲🏻💐

  • @MuhammadAhmad-ch6zn
    @MuhammadAhmad-ch6zn Před rokem +5

    حقیقت میں مولانا منظور مینگل صاحب بہت بڑے عالم ہیں ماشاءاللہ اللہ پاک ان کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین

    • @syedabbas1602
      @syedabbas1602 Před 2 měsíci

      اکثر ناواقف ہیں بھائی جان
      کشمیری ❤❤❤❤

  • @malikmudasir316
    @malikmudasir316 Před rokem

    فاروقی صاحب ❤️🤲

  • @QuranepakStudio243
    @QuranepakStudio243 Před 2 lety +7

    الشیخ مولانا منظور مینگل صاحب باکستان زندہ باد

  • @akramlashari5789
    @akramlashari5789 Před rokem

    ماشاءاللہ

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    اللہ حافظ۔

  • @IzharulHaque434
    @IzharulHaque434 Před 9 měsíci

    Masha Allah

  • @user-vw4se6us6h
    @user-vw4se6us6h Před rokem +3

    استاد بھی بےمثال اور شاگرد بھی بے مثال۔ اللہ تعالیٰ رب العزت دونوں کی حفاظت فرماۓ

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    Rabbana Yaser

  • @syedabbas1602
    @syedabbas1602 Před rokem

    ماشاء اللہ
    کشمیری سوگامی

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    Rabbana Yaser.

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    Rabbana Yasser

  • @saleemmengal7859
    @saleemmengal7859 Před 2 lety +15

    اللہ پاک حضرت مولانا اورنگزیب فاروقی کو سلامت رکھے آمین

  • @mhs4479
    @mhs4479 Před rokem

    ماشاءاللہ ۔۔۔

  • @pakdesihealth
    @pakdesihealth Před 2 lety +9

    ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب جزاك الله❤

  • @MuhammadAbdullah-nh4dz
    @MuhammadAbdullah-nh4dz Před 2 lety +4

    Ma sha Allah Saad Bhai 🥰💕💕🥰💕♥️🥰💕💕❣️

  • @abdullahzafar4401
    @abdullahzafar4401 Před 2 lety +5

    Subhan Allah ❤️ , kya kamal uloom hn Molana manzoor mengal sb k

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před rokem +1

    Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe

  • @arahmanrahman3606
    @arahmanrahman3606 Před 2 lety +8

    ماشااللہ بہت خوب
    اللہ اکابر دیوبند کی حفاظت فرمائے

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    Rabbana Yassir.

  • @raoumar8672
    @raoumar8672 Před 2 lety +27

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہمارے قائدین کی حفاظت فرمائے آمین

  • @syedmuhammadshafiq2273
    @syedmuhammadshafiq2273 Před 2 lety +7

    ALLAH pak hazrat molana manzoor mengal sahab ko lambi umar achi sehath day barkat day aur farooqi sahab ko bi lambi umar achi sehath day bht taraqi day aur tamaam ulmah hamray sir ke taaj hai sb ki zindagi m barkat day ameem sumaa Ameen sewae taqi usmani ke us ne bank ko jaiz karaar diya hai

  • @mahboobbasha303
    @mahboobbasha303 Před 2 lety +4

    Maashaa Allah bahut khoob maulana Allah aap ku salamat rakhkhe ❤️❤️❤️👍👍👍 maulana manzoor mengal saheb Zindah baad ❤️❤️👍👍

  • @aazizkhanswati1271
    @aazizkhanswati1271 Před 2 lety +7

    SUBHAN ALLAH long live with good health aamein summa aamein

  • @fahadlatif2671
    @fahadlatif2671 Před 2 lety +154

    استاد العلماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب

  • @manobaloch2570
    @manobaloch2570 Před 2 lety +3

    mashallah hm balocho ki shan molana manzoor mengal saab❤

  • @nooralamsaifi8793
    @nooralamsaifi8793 Před rokem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اور زبردست بیان مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @SayyidIbraheemKhan
    @SayyidIbraheemKhan Před 2 lety +2

    Salam bar Muhammad o Ashabay Muhammad ❤️❤️❤️♥️♥️

  • @user-by9mm7oy8j
    @user-by9mm7oy8j Před rokem +1

    اللہ تعالیٰ اسلام اور مجاھدین کا اتفاق ایک ھوجایے

  • @mdhashim5517
    @mdhashim5517 Před 2 lety +4

    allah pak do aalime deen ka mere ko didar kra de molana mnzoor mengal sahab mufti abdul wahid qureshi sahab

  • @user-fs4lg9yq6f
    @user-fs4lg9yq6f Před 11 měsíci

    سبحان الله ، ماشاءاللہ ، الحَمْدُ ِلله ، الله أكبر

  • @usmanrasheed9844
    @usmanrasheed9844 Před 2 lety +19

    استاد و شاگرد بے مثال سلامت رہے استاد محترم و قاٸد محترم

    • @rahmatallah3778
      @rahmatallah3778 Před rokem

      جزاک اللہ خیرا

    • @rahmatallah3778
      @rahmatallah3778 Před rokem

      اللہ پاک آپ کو حفظ امان مين رکي آمين ثم آمين يارب العالمين

  • @hashirkhurram8665
    @hashirkhurram8665 Před rokem +1

    Allah Tamam Qaydeen or Tamam Ahly haq ko Mahfooz farma dy Ameen Suma Ameen

  • @muzaffarali6951
    @muzaffarali6951 Před 2 lety +1

    Allah Salamat racky ap logo ko Molana sab 🤲❤🖤🤍💚

  • @InfoLivePakistan
    @InfoLivePakistan Před 2 lety +3

    ماشاءاللہ، جزاکم اللہ خیر

  • @MaulanaAzeemUllahHaqqani786

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @sgbatta6099
    @sgbatta6099 Před 2 lety +5

    Allah hazrat k umer me barkat atta farmay ameen

  • @bakhtullahkhan6067
    @bakhtullahkhan6067 Před 2 lety +1

    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    اللہ پاک علماء کرام کو حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 💓

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 Před 2 lety +2

    جزاك الله خيرا

  • @islamicviews2
    @islamicviews2 Před 2 lety +4

    ماشاء اللہ

  • @RizwanSoomroOffical
    @RizwanSoomroOffical Před 2 lety +5

    محبتیں سلامت رہیں ❤🌹

  • @voiceofryk367
    @voiceofryk367 Před rokem

    اللّٰہ تعالیٰ تمام مولویوں کو حُضُور پُر نور (صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم) کا ادب و احترام نصیب فرمائے ۔ آمین

  • @ALHAFIZISLAMICMEDIA
    @ALHAFIZISLAMICMEDIA Před 2 lety +5

    Mashallah ❤💞🌹 Subhanallah❤

  • @mohammedtaha9757
    @mohammedtaha9757 Před 2 lety +2

    Shukran jazakallahu khairan

  • @AsimKhan-yw8by
    @AsimKhan-yw8by Před 2 lety +3

    Mashallah

  • @sameerqazimi8499
    @sameerqazimi8499 Před 9 měsíci

    King

  • @hazratasim5130
    @hazratasim5130 Před rokem

    میری جان اکابرین مولوی دیوبند 💖✔️

  • @rumrum6536
    @rumrum6536 Před 2 lety

    Wah maza Aa gaya ❤️💙💕❣️💞🤎💗💖💓🧡💛💚💜♥️

  • @mawahibislamicvideo3474
    @mawahibislamicvideo3474 Před 2 lety +1

    اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو سلامت رکھے

  • @muhammadzakir3114
    @muhammadzakir3114 Před rokem

    MashAllah, Subhan Allah

  • @maulanamuhammadasad
    @maulanamuhammadasad Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ في أمان الله

  • @mohmadashraf2018
    @mohmadashraf2018 Před 2 lety

    جز اک اللہ مینگل صاحب۔۔۔

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔

  • @DilshadAhmad-eu9os
    @DilshadAhmad-eu9os Před rokem

    ماشا اللہ

  • @Faizullahkhan-dh8db
    @Faizullahkhan-dh8db Před 2 lety +6

    Allah dono hazrat ki hifazat farmaye

  • @qarishamsuddin8476
    @qarishamsuddin8476 Před 2 lety +1

    آمین ثم آمین

  • @abusufyan1161
    @abusufyan1161 Před 2 lety +2

    MashaAllah

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    ٹھیک ہے۔

  • @HanifKhan-km3yl
    @HanifKhan-km3yl Před 2 lety +3

    اللہ حافظ و ناصر ہو ۔
    ہر شرور سے اللہ حفاظت فرمائے ۔

  • @humayunkhan5429
    @humayunkhan5429 Před 2 lety

    MashaALLAH MashaALLAH ❤❤❤

  • @mistv1989
    @mistv1989 Před 2 lety

    Masha ALLAH

  • @sageerahmad1404
    @sageerahmad1404 Před rokem

    آمین

  • @basharatramzan768
    @basharatramzan768 Před rokem

    ❤️❤️❤️💜 soo much love

  • @imambhaimlek8125
    @imambhaimlek8125 Před 2 lety +2

    Mashallah.gujrat India

  • @SuhailKhan-mx4el
    @SuhailKhan-mx4el Před 2 lety +2

    Musharraf ki taraf ishara hai ya fir nawaz sharif ki taraf???

  • @sabaashfaqmayo9498
    @sabaashfaqmayo9498 Před 2 lety +3

    Geo ssp

  • @sufyangangohikazmidawakhan9909

    رأيت التين والزيتون العنب والتفاح والرمان فى كل مكان فى الأردن
    بفضل الله تعالى.
    أخوكم فى الله أبو عبدالله السيد محمد سفيان بن مولانا السيد غفران الحق الشامى الكنكوهى الهندى رحمه الله

  • @manzoorhussain9706
    @manzoorhussain9706 Před 2 lety +1

    Molana qafe kiafe main Derek hay

  • @English_Learn_With_Saad

    Masha allah kia he elm aur kia he thaqeeq hyyy monaki hatith me

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    ربانا ىاسر.
    ربانا ىاسر.

  • @muhammadlatif5366
    @muhammadlatif5366 Před rokem

    Like

  • @hashirkhurram8665
    @hashirkhurram8665 Před rokem

    wha Sahaba Wha

  • @muhammadsiddiq9708
    @muhammadsiddiq9708 Před 2 lety +14

    استاذ العلماء شیخ القرآن و الحدیث مناظر اسلام وکیل احناف حافظ البخاری ثانی انور شاہ کشمیری عالم با عمل فاتح رافضیت امام المدرسین حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ

    • @syedabbas1602
      @syedabbas1602 Před 2 měsíci

      ❤❤❤❤❤❤❤
      کشمیری
      شاہ محمد عباس دیوبندی ❤❤❤❤

  • @muhaq755
    @muhaq755 Před 2 lety +5

    ختم نبوت کے متعلق میرا عقیدہ وھی ھے جو عقیدہ
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا
    اور
    حضرت عائشہ رض کا تھا
    اور جو عقیدہ حضرت علی رضی کا تھا
    اور جو عقیدہ بزرگان امت مثلا
    حضرت محی الدین ابن عربی کا
    اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا تھا
    اور جو مجدد الف ثانی شیخ احمد سرھندی کا
    اور مولانا محمد قاسم نانوتوی صاحب کا
    اور دیگر بہت سے بزرگوں کا تھا۔
    اگر آپ پسند کریں تو میں ان سب بزرگوں کے عقیدہ ختم نبوت کے حوالے آپ کو بھجوا دوں۔

    • @humayunkhan5429
      @humayunkhan5429 Před 2 lety

      MashaALLAH

    • @muhaq755
      @muhaq755 Před 2 lety

      @@humayunkhan5429 میں نے ایک صاحب کو لکھا ہے کہ
      جناب والا کچھ اپنا ذھن مزید استعمال کرو اور اس بات پر غور کرو کہ دنیا کے سب سے بڑے نبی سب نبیوں کے سردار نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ھیں۔
      حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک قریبا دو لاکھ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے تھے۔
      اور سب سے بڑھ کر تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو عدل و انصاف سے بھرا تھا۔
      حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلافت راشدہ قریبا تیس سال تک رھی۔ان تیس سالوں میں تو خلافت ساری دنیا میں قائم نہیں ھوسکی تھی۔
      اس لئے کامن سینس استعمال کرو اور غور کرو اور عقل سے کام لو کہ کیسے ھو سکتا ھے کہ مھدی صرف سات سال میں خلافت کو ساری دنیا میں قائم کردینگے ؟؟؟
      اصل بات یہ ھے کہ مولوی لوگ حدیثوں کے مفہوم اور ان میں موجود پیغام کو ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں سکے۔اور لوگوں کو دیومالائی قصوں اور سرابوں
      میں ڈال دیا ہوا ھے۔
      وہ مھدی اور عیسٰی جنہوں نے آنا تھا ان کے معجزے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں سے بڑے نہیں ھوسکتے۔
      یہ کیسے ھوسکتا ھے کہ نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا پیغام پہنچانے میں اتنی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے اور مھدی آئے اور پھونک مار کر دنیا کو عدل و انصاف سے بھی بھر دے اور سات سال کے اندر ساری دنیا میں ان کی خلافت بھی قائم ھو جائے ؟
      اس لئے اپنی سوچ درست کرو
      قرآن بھی درست اسلام بھی درست اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی درست لیکن تم لوگ جبتک اپنی سوچ کو درست نہیں کرو گے اور حقیقت کی دنیا میں نہیں آئو گے یونہی خواب سرابوں میں بھٹکتے رھو گے۔

  • @hamnaakbar2122
    @hamnaakbar2122 Před 2 lety +1

    مولانا نے ایڈز میں مبتلا انسان کا نام نہیں لیا اگر کسی اور کو معلوم ہے تو بتائیں

  • @sohailshah799
    @sohailshah799 Před 2 lety

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad

  • @anasarbab1618
    @anasarbab1618 Před 2 lety +1

    (313)

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    میں جاوں؟

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    مجھے صرف ربانا یاسر یاد ہوا ہے۔

  • @anasarbab1618
    @anasarbab1618 Před 2 lety +1

    (19)

  • @kakargaming1105
    @kakargaming1105 Před rokem

    Ye duaen koi likh le takay hum faisa utha len

  • @anasarbab1618
    @anasarbab1618 Před 2 lety +1

    (Sk1)

  • @mashhoodulhaque1428
    @mashhoodulhaque1428 Před 2 lety +1

    مشكاة اسی طرح صلاة ،زكاة( الف کے ساتھ )موجودہ رسم الخط کے حساب سے ہیں
    اور مشكوة، صلوة، زكوة ( واوکے اوپر کھڑے زبر کے ساتھ ) رسم مصاحف عثمانی کے حساب سے ہیں
    لہذا دونوں اپنی اپنی جگہ ہی صحیح ہیں

    • @abubakarfani9209
      @abubakarfani9209 Před 2 lety

      اگر اس پر حوالہ بھی دیدیا جائے تو بہت اچھا رہے گا

  • @anasarbab1618
    @anasarbab1618 Před 2 lety +1

    (909)

  • @Eqbal_Malang
    @Eqbal_Malang Před 2 lety +3

    سلام خوبی سلامتی من شمارہ تماس مولانا منظور مینگل صاحب را میخوام

    • @fareeddehani
      @fareeddehani Před 2 lety

      سلامت باشی..اینجا گیر نمیاد

    • @Eqbal_Malang
      @Eqbal_Malang Před 2 lety

      @@fareeddehani کجا گیر میاد

    • @Eqbal_Malang
      @Eqbal_Malang Před 2 lety

      @@fareeddehani رھنمایی کنید دوست عزیز

  • @anasarbab1618
    @anasarbab1618 Před 2 lety +1

    (Utg)

  • @usmanrocksusmanrocks2082

    مجھے لگ رہا ہے کہ آپ سب اپنی طرف سے بول رہے ہیں۔

  • @meeting1956
    @meeting1956 Před 2 lety

    مولانا منظور مینگل

  • @abosajed5847
    @abosajed5847 Před 2 lety

    قادیانی فرعون خان کے بارے بیان کرو

  • @BaqiabeiznAllah
    @BaqiabeiznAllah Před 2 lety +1

    🏴 میدان سج چکے ہیں🏴
    میدان سج چکے لشکر بٹ چکے ہر ایک نے اپنی جگہ پا لی بزدلوں کو بہانے مل گئے بہادروں کو میدان مل گئے منافقوں نے دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا کافرون نے کمزوروں کا خون حلال کرلیا کچھ قوم پرستی اور علاقائی مفادات کے جال میں پھنس گئے اور کچھ نے اپنی نیت کو اللہ کے لیے خالص کر لیا مختصر یہ کے معرکہ توحید و شرک اپنے عروج کی جانب گامزن ہے وقت آ گیا ہے کہ فیصلہ ہو جائے کون کس کے ساتھ ہے جنت اور جہنم کے درمیان کا کوئی راستہ نہیں وقت آ گیا ہے کہ توحید پرست اور مشرکین الگ ہوجائیں پس اے میرے مجاہد بھائیوں اپنی نیتوں کو اللہ کے لئے خالص کر کے اپنے جہاد کو خلافت کے لیے خاص کر دو اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو

  • @dakhan71
    @dakhan71 Před rokem

    مرزا غلام احمد قادیانی خاتمیت محمدی اور رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جو لکھا ہے اسے پڑھ کر ہر مسلمان کا خون کھول جاے گا۔ غیرت محمدی ہے تو پڑھیں اور خود فیصلہ کریں۔
    سب سے افضل و اعلیٰ واکمل وارفع واجلیٰ و اصفانبی
    واجلیٰ و اصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر وپاک تر ومعصوم تر و روشن تر وعاشق ترتھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو کہ جو تمام اوّلین و آخرین کی وحیوں سے اقویٰ و اکمل وارفع واتم ہو کر صفات الٰہیہ کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو ‘‘ (سرمہ چشم آریہ حاشیہ۔ روحانی خزائن جلد ۲ ص۷۱۔لند ن ایڈیشن ۱۹۸۶ء)
    مجدد اعظم
    ’’ہمارے نبی ﷺ اظہار سچائی کے لئے ایک مجدد اعظم تھے جو گم گشتہ سچائی کو دوبارہ دنیا میں لائے۔اس فخر میں ہمارے نبی ﷺ کے ساتھ کوئی بھی نبی شریک نہیں کہ آپ نے تمام دنیا کو ایک تاریکی میں پایا اور پھر آپ کے ظہور سے وہ تاریکی نور سے بدل گئی ۔جس قوم میں آپ ظاہر ہوئے آپ فوت نہ ہوئے جب تک کہ اس تمام قوم نے شرک کا چولہ اتار کر توحید کا جامہ نہ پہن لیا اور نہ صرف اس قدر بلکہ وہ لوگ اعلیٰ مراتب ایمان کو پہنچ گئے اور وہ کام صدق اور وفا اور یقین کے ان سے ظاہر ہوئے کہ جس کی نظیر دنیا کے کسی حصہ میں پائی نہیں جاتی یہ کامیابی اور اس قدر کامیابی کسی نبی کو بجز آنحضرت ﷺ کے نصیب نہیں ہوئی‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ۔روحانی خزائن جلد۲۰ ص۲۰۶)
    ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں
    ’’وہ جو عرب کے بیابانی ملک میں ایک عجیب ماجرا گزرا کہ لاکھوں مردے تھوڑے دنوں میں زندہ ہو گئے اور پشتوں کے بگڑے ہوئے الٰہی رنگ پکڑ گئے اور آنکھوں کے اندھے بینا ہوئے اور گونگوں کی زبان پر الٰہی معارف جاری ہو ئے اور دنیا میں یک دفعہ ایک ایسا انقلاب پیدا ہوا کہ نہ پہلے اس سے کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ کچھ جانتے ہو کہ وہ کیا تھا ؟ وہ ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ہی تھیں جنہوں نے دنیا میں شور مچا دیا اور وہ عجائب باتیں دکھلائیں کہ جو اس امی بے کس سے محالات کی طرح نظر آتی تھیں ۔اللھم صل وسلم وبارک علیہ واٰلہ بعدد ھمہ وغمہ وحزنہ لھذہ الامۃ وانزل علیہ انوار رحمتک الی الابد‘‘ (برکات الدعا ۔روحانی خزائن جلد۶ ص۱۰۔۱۱)
    انسان کامل اور کامل نبی
    ’’وہ انسان جس نے اپنی ذات سے اپنی صفات سے اپنے افعال سے اپنے اعمال سے اور اپنے روحانی اور پاک قویٰ کے پر زور دریا سے کمال تام کا نمونہ علماً وعملاً وصدقاً وثباتاً دکھلایا اور انسان کاملؐ کہلایا۔۔ ۔۔۔وہ انسان جو سب سے زیادہ کامل اور انسان کامل تھا اور کامل نبی تھا اور کامل برکتوں کے ساتھ آیا جس سے روحانی بعث اور حشر کی وجہ سے دنیا کی پہلی قیامت ظاہر ہوئی اور ایک عالم کا عالم مرا ہوا اس کے آنے سے زندہ ہوگیا وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ﷺ ہیں۔ اے پیارے خدا اس پیارے نبیؐ پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو‘‘ (اتمام الحجہ ۔روحانی خزائن جلد۸ ص ۳۰۸)
    جس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا
    ’’میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمدؐ ہے(ہزار ہزار درود اور سلام اس پر) یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہاء معلوم نہیں ہو سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرنا انسان کا کام نہیں ۔افسوس کہ جیسا حق شناخت کا ہے اس کے مرتبہ کو شناخت نہیں کیا گیا ۔وہ توحید جو دنیا سے گم ہو چکی تھی وہی ایک پہلوان ہے جو دوبارہ اس کو دنیا میں لایا ۔ اس نے خدا سے انتہائی درجہ پر محبت کی۔ اور انتہائی درجہ پر بنی نوع کی ہمدردی میں اس کی جان گداز ہوئی ۔اس لئے خدا نے جو اس کے دل کے راز کا واقف تھا اس کو تمام انبیاء اور تمام اوّلین وآخرین پر فضیلت بخشی اور اس کی مرادیں اس کی زندگی میں اس کو دیں‘‘ (حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد۲۲ ص۱۱۸۔۱۱۹)
    تمام آدم زادوں کے لئے ایک ہی رسول اور ایک ہی شفیع
    ’’نوع انسان کے لئے روئے زمین پر اب کوئی کتاب نہیں مگر قرآن،اور تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اورشفیع نہیں مگر محمد مصطفی ﷺ سو تم کوشش کرو کہ سچی محبت اس جاہ وجلال کے نبی ؐ کے ساتھ رکھو اور اس کے غیر کو اس پر کسی نوع کی بڑائی مت دو تا آسمان پر تم نجات یافتہ لکھے جاؤ اور یاد رکھو کہ نجات وہ چیز نہیں جو مرنے کے بعد ظاہر ہو گی بلکہ حقیقی نجات وہ ہے کہ اسی دنیا میں اپنی روشنی دکھلاتی ہے ۔نجات یافتہ کون ہے؟وہ جو یقین رکھتا ہے جو خدا سچ ہے اور محمد ﷺ اس میں اور تمام مخلوق میں درمیانی شفیع ہے اور آسمان کے نیچے نہ اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول ہے اور نہ قرآن کے ہم رتبہ کوئی اور کتاب ہے۔اور کسی کے لئے خدا نے نہ چاہا کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے ۔مگر یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے‘‘ (کشتی نوح روحانی خزائن جلد۱۹ ص۱۳۔۱۴)
    ہمیشہ کے لئے جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا نبی
    ’’اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رہتے ہو! اور اے تمام وہ انسانی روحو، جو مشرق اور مغرب میں آباد ہو !میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ہوں کہ اب زمین پر سچا مذہب صرف اسلام ہے اور سچا خدا بھی وہی خدا ہے جو قرآن نے بیان کیا ہے اور ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی ﷺ ہے‘‘ (تریاق القلوب روحانی خزائن جلد۱۵ ص۱۴۱)

  • @abosajed5847
    @abosajed5847 Před 2 lety

    قادیانی فرعون خان کی بارے زیادہ سے زیادہ بیان کرو

  • @mohsinnadeemkhan1410
    @mohsinnadeemkhan1410 Před 2 lety

    دو نمبری

  • @alsiddiqnasharyaat4380

    مولانا آپ یقیناً ایک بڑے عالم دین ہیں اس میں
    کوئی شک نہیں اللّٰہ آپ کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین، معذرت کے آپ کبھی کبھی بہک جاتے ہیں مثلاً آپ نے اپنے ممبر سے بیٹھ کر خادم حسین رضوی کے لیے دعائے مغفرت کی اور دوسروں سے دعائے مغفرت کی اپیل کی ھالانکہ آپ کو بہترین جواب تو شیخ الحدیث و التفسیر استاذ العلماء حضرت مفتی زرولی خان رحمۃ اللّٰہ علیہ دیچکے ہیں بس آپ سے گزارش ہیکہ ایسی حرکت نہ کیا کریں
    شاداب میرٹھی انڈیا

    • @abubakarfani9209
      @abubakarfani9209 Před 2 lety

      کیوں علامہ خادم حسین رضوی کے لئے دعائے مغفرت کرنیکی گنجائش نہیں ہے کیا بھائی

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv Před 2 lety

    حالات حاضرہ کیوں یہ بتا رہی ہے آج اس پر بولنے والے علماء نہیں ہیں آج کیوں سچ سے دور دنیا سوار ہم لوگوں پر ہوتی جارہی ہے آج یہ تو کوئی بتایا تو صرف دنیا کے علماء میں سے دو مفتی محمود احمد صاحب اور مفتی فاروق مدنی صاحب نے بتایا تھا مفتی نظیر احمد قاسمی صاحب نے بتایا اندلوس سمرقند بخارا میں جو علماء مساجد مدارس اور مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ یہاں بھی ہوسکتا ہے مفتی فاروق مدنی صاحب نے آج کے حالات بتادیا فتنوں کا ظہور 1 سے 53 تک سنو گے تو سب معلوم ہوگا دوسرے سب جو گزشتہ گزر گیا وہ حالات بتاتے ہیں آج کیا ہو رہا ہے یہ بھی قیامت کی نشانیاں میں سے ہے اور حدیث کی کتابوں میں لکھا ہے کیوں دور ہیں ہمارے علماء بتاؤ ایمان بچانے کی فکر کرو