MOLA ALI AFZAL | مولا علی نفس نبی ہیں اسلئے انبیاء سے بھی افضل ہیں | AHLEBAIT OR SAHABA ALAG ALAG HE
Vložit
- čas přidán 10. 05. 2024
- MOLA ALI AFZAL | مولا علی نفس نبی ہیں اسلئے انبیاء سے بھی افضل ہیں | AHLEBAIT OR SAHABA ALAG ALAG HE | اگر علی نا ہوتے تو عمر ہلاک ہوجاتا | SAHABA KI AHMIYAT | HAZRAT USMAN KI HUSTAKHI HUWI | MUFTI WASEEM BANDAGI | MUFTI FAIZ UL HAQ | MOLANA SYED ILYAS SHAH | صحابہ کے لئے فرار کا لفظ گستاخی ہے | حضرت عثمان غنی کی گستاخی | Yasir Soharwardi
#muftiabdulwahidqureshi
#hazratusmanghani #hazratabubakarsiddique
#MolaAli #allamayaseenqadri #SyedZulfiqarShahGilani
#owaisrabbani #owaisrabbanispeeches #Shia #Sunni #debate
#muftifazalhamdard #muftifazalhamdardbayan #ShiaSunnib#Shia #Sunni #confirmjannati #who
#foryou #fypシ #fypシ゚viral #fyp #foryoupage
#shahidanwer #muftitariqmasood. #molanatatiqjameel #muftitariqmasoodbayan
#engineermuhammadalimirza #engineermuhammadalimirzapodcast
#yasirshami #chahatfatehalikhan
#bilalmoosani #bilalqadri #owaisrazaqadri
#hafiztahirqadri #nisarmarfani #drnisarmaarfani #hafiznisarmarfani #ids #idsmeetup #tahirqadri
#ramzan #tarawih #taraweeh
#taraweh #taraweehprayer #namaz #Salah #salat #Ramadan #ramdan #ramzaan #ramzanmubarak #ramzanspecial #ramzanstatus #ramdaan
#imamhussain #imamhassan #imamhassanع #imam #Hassan #imamhassanas #15ramadan
#AsifAshfaq
#patangbazi #patang #Kite #kiteinpakistan #faisalabad #news #accident
#married #marry #marriage #marriedlife
#marriagevideo #marriagegoals
#ramzanspecial #gtv
#engineermuhammadalimirza #owaisrabbani #engineermuhammadalimirzavstariqmasood
#engineermuhammadalimirzapodcast #engineeralimirzavideos #alimirza #muftihanifqureshi #alimirzaengineer #alimirzanewbayan #muhammadalimirza #engineermirza #muftitariqmasood
#engineermuhammadalimirzapodcast
Yasir Soharwardi Podcst Featuring Molana Syed ilyas Shah 2024 || Ys Full Podcast
#aqeeqah #aqeeqa #aqiqah
#PeerHaqKhateeb #haqkhateebhussain #iqrarulhassan #owaisrabbani #14february #valentinesday #vs #haqkhateebhussainlive #haqkhateeb #Peer #yasirsoharwardi #yasirsoharwardipodcast #yasirsoharwardiVlog #trending #podcast #motivation #love #viral #new #molana #iqrarulhassanshow #iqrar_ul_hassan #arynews #arydigital #iqrarulhassansyed #iqrarulhasan #iqrarulhassanlatest
#podcast #trending #new #yasirsoharwardi #yasirsoharwardipodcast #Hussain
#engineermuhammadalimirza #muftihanifqureshi #muftitariqmasood #Yazeed #Karbala #imamhussain #ahlebait
#primeminister #wazireazam #altafhussain #ajwabaloch #altafhusain #mqm #mqmnews #mqmpk #mqmp #mqmsong #mqmedia #mqmpakistan #altafhussainhali #london #political
#tariqjameel #molanatariqjameel #hajiabdulwahabsahib #dawatetableegh #tariqjameel #tariqmasood
#8february #vote #voter #voting #imrankhan #imrankhanpti #imranriazkhan #imran #khan #imrankhanspeech #imrankhanlive #imrankhanjalsa #pti #ptiimrankhan #nawazsharif #maryamnawaz #nawazshareef #nawazsharifback #maryamnawazsharif #molanafazlurahman #molanafazalurrahman #molanafazulrehman #jui #jamiatulamaeislam #jamateislami #hafiznaeemurrehman #sirajulhaq #pmln #juif #anp #bap #ban #2024 #election #election2024 #electionnews #elections #politics #politicsnews
#owaisrabbani #owaisrabbnipodcast #siyaset #siyasat #siasat #ideal #politician #politicians #politicianpublic #political
#rahatfatehalikhan #singer #bottle #fight #punished #harrasment #rahatfathealikhan #rahatfatehalikhansongs
#qayamat #qayamat_se_qayamat_tak #qayamatkinishaniya #qayamatseqayamattak #qayamat_ki_nishaniyan #qayaamatkiraat #qayamatkichotinishaniya #qayamatgaming #qayamatkamanzar #qayamatkiraat #qayamatsong #molanafarooqtejani #tejani #molana #faruq #imammehdi #imammahdi #imammehdiع #dajjal #dajal #dajjalstory #dajjalkabaayega #dajjalinislam #dajjalkafitna #hazrateesa #hazratesa #yajoojmajooj #yajooj #majooj #pridiction #nadirali #owaisrabbani
#Fake #vlogger #vlogging #vloggers #vloggerlife #vlog #vlogs #vlogvideo #mishkatkhan #mustafahanif #yt #vampire #ytvampire #fahad #syedibad #duckybhaivlogs #exposed #expose
#tableeghiijtimaa #karachi #yasirsoharwardi
#tablegh #tableegh #tableeghi #ijtima #2024 #karachiijtema
#ijtema #tableeghedeen #dawat
#ShoaibMalik #SaniaMirza #Marriage #shoaibmaliksaniamirza #SanaJaved #Jaswal #shoaibmalikwedding #saniamirzason #saniamirzashoaibmalik
#asadnimravlogs #asadnimrafamily #vlog #asadnimracouples #yasirsoharwardi #yasirsoharwardipodcast #podcast #trending #love #motivation #viral #new #molanatariqjameel #molana #ducky #duckybhai #duckyextra #duckybhaivlogs #duckywedding #duckybhaitiktok #vlogs #vlogger #vlogging #vlogvideo #vloger #sistrology #sistrologydailyvlogs #sistrologyattitude #iqreeb #iqreebwedding #iqreebnikkah #iqreebkishadi #iqrakanwal #iqra #iqraareeb #shoaibmalik #shoaib #Malik #ShoaibMalikwedding #sanajaved #saniamirza #MolanaFarooqTejani
#Qayamat #NadirAli #OwaisRabbani #sabafaisal #sabafaisalsonwedding #Marriage #Walima #Valima
#fypシ゚viral #molana #fypシ #fyp #podcast #molanafazlurrahman #yasirsoharwardi #yasirsoharwardipodcast #yspodcast #vlogger #vlog #vlogs #ysvlog #jui #juif #jamiat #jamiatulamaislam - Zábava
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حق چار یار زندہ باد
یاسر ماشاءاللہ بیٹا کمال کیا ہے ❤❤❤
12 اماموں کے امام حضرت ابوبکرؓ پر سلام
Bichara bakar bagoday
سپنے دیکھو بس اپنے بڑے بھی جب جنگ سے بھاگتے تھے تو یہی سوچتے تھے کہ ہم امام بنے گے 😅
لیکن جسکا نماز میں ذکر کے بغیر اپکا نماز نہیں ہوتا تھا وہ کیسے افضل ہوتے ہیں 😅😢😂
@@haqsachtv313
تبھی آپکے امام نے انکو اپنا امام بنایا
تبھی بیٹی دی؟ تبھی بیعت کرکے قاضی رہے انکے ادوار میں؟
علی کے داماد ام کلثوم کے شوہر حضرت سیدنا آقا و مولا عمر فاروق پر سلام ہو❤
Boday aur masooma ki shadi o aqal ke andho demaq ke behro
ماشاءاللہ حق چار یار❤
HAQ ALI AS❤
داماد زہرا س پر سلام ہو حضرت عمر پر سلام ہو❤
زہرا س پاک کے بہنوئی حضرت عثمان پر سلام ہو❤
بہت خوبصورت ❤
حسن و حسین کے خالو حضرت عثمان پر سلام ہو❤
ماشاءاللہ ❤
DAMADE ALI PAR LAKHO SALAM❤
JISKO ALI APNA IMAM BANAYE
US IMAM ABU BAKAR KI SHAN KITNI BULAND HOGI SUBHANALLAH
Jhoot hai
Ali moula badas rasool sabka Imam hai
@HensonDavid bro. Jhutho ka nhi sachcho ka imam h. Imame Ali a.s.
Jo rasool ko tanha chorkar chala jae uska ky. Bharosa but chhoro jane do jisko jaisa imam chahiye wo usko apna imam kah le maan le hamara to ali a.s. h. Jo har jagah aage raha h. Chahe ilm ka maidan ho ya shujaa't ka na kabhi bhi kufr me tha jo paida hote hi rasool ka didar kiya unki mohbbat aur mawaddat me khuda ke liye sare kaam anjaam diye
Aur to ayr qayamat tak ke liye allah ne qurani aayat ke zariye aisi giraft li inki ki ye kabhi isse bach nhi sakte jo rasool ki hifazat me ruk nhi sakta wo deen ki ky hifazat karega ye alag bat h. Allah ne maaf kar diya but is tarah se ek giraft kar di iman walo ke liye taaki pahchan sake har momin ki kise apna imam manna h aur masha allah iman wale nikal2 ke arahe h. Khuda tera lakho martaba shukr tune khamoshi se hi sahi apni momin bando ko haq aur sach dikhaya
@@MohdFaiz-uj2fn
کارنامے حضرت عمر فاروقؓ
Rate This
فتوحات پراجمالی نظر
مسلمانوں نے اپنے جوش،ثبات اوراستقلال کے باعث حضرت عمر ؓ کے دس سالہ عہد خلافت میں روم ایران کی عظیم الشان حکومتوں کا تختہ الٹ دیا ؛لیکن کیا تاریخ کوئی ایسی مثال پیش کرسکتی ہے کہ چند صحرا نشینوں نے اس قدر قلیل مدت میں ایسا اعظیم الشان انقلاب پیدا کردیاہو؟ بے شبہ سکندر،چنگیزاورتیمورنے تمام عالم کوتہ وبالا کردیا؛لیکن ان کے فتوحات کو فاروق اعظم ؓ کی کشورستانی سے کوئی مناسبت نہیں،وہ لوگ ایک طوفان کی طرح اٹھے اورظلم وخونریزی کے مناظر دکھاتے ہوئے ایک طرف سے دوسری طرف کو گزرگئے،چنگیز اورتیمور کا حال تو سب کو معلوم ہے،سکندر کی یہ کیفیت ہے کہ اس نے ملک شام میں شہر صورفتح کیا تو ایک ہزار شہریوں کے سرکاٹ کر شہر پناہ کی دیوار پر لٹکادیئے اور تیس ہزار بے گناہ مخلوق کو لونڈی غلام بناکر بیچ ڈالا، اسی طرح ایران میں اصطخر کو فتح کیا تو تمام مردوں کو قتل کرادیا،برخلاف اس کے حضرت عمر ؓ کے فتوحات میں ایک واقعہ بھی ظلم وتعدی کا نہیں ملتا،فوج کی خاص طور پر ہدایت تھی کہ بچوں، بوڑھوں،عورتوں سے مطلق تعرض نہ کیا جائے، قتل عام تو ایک طرف، ہرے بھرے درختوں تک کاٹنے کی اجازت نہ تھی، مسلمان حکام مفتوحہ اقوام کے ساتھ ایسا عدل وانصاف کرتے تھے اوراس طرح اخلاق سے پیش آتے تھے کہ تمام رعایا ان کی گرویدہ ہوجاتی اوراسلام حکومت کو خدا کی رحمت تصور کرتی تھی،صرف یہی نہیں ؛بلکہ وہ لوگ جوش امتنان میں مسلمانوں کی اعانت ومساعدت سے دریغ نہیں کرتے تھے،فتوحات شام میں خود شامیوں نے جاسوسی اورخبررسانی کی خدمات انجام دیں،(بلاذری : ۱۲۸)حملہ مصر میں قبطیوں نے سفر مینا کا کام کیا،(ایضا!) اسی طرح عراق میں عجمیوں نے اسلامی لشکر کے لئے پل بندھوائے اورغنیم کے راز سے مطلع کرکے نہایت گراں قدرخدمات انجام دیں،ان حالات کی موجودگی میں حضرت عمر ؓ کے مقابلہ میں سکندر اورچنگیز جیسے سفاکوں کا نام لینا کس قدر بے موقع ہے، سکندر اورچنگیز کی سفاکیاں فوری فتوحات کے لئے مفید ثابت ہوئیں؛لیکن جس سلطنت کی بنیاد ظلم وتعدی پر ہوتی ہے وہ کبھی دیرپا نہیں ہوسکتی ہے؛چنانچہ ان لوگوں کی سلطنت قائم کی اس کی بنیاد عدل وانصاف اورمسالمت پر قائم ہوئی تھی،اس لئے وہ آج تیرہ سو برس کے بعد بھی اسی طرح ان کے جانشینوں کے قبضہ اقتدار میں موجود ہے۔
یورپین مورخین عہد فاروقی کے اس بدیع مثال کارنامے کی اہمیت کم کرنے کے لئے بیان کرتے ہیں کہ اس وقت فارس وروم کی دونوں سلطنتیں طوائف الملوکی اورمسلسل بدنظمیوں کے باعث اوج اقبال سے گزرچکی تھیں؛لیکن سوال یہ ہے کہ کیا دنیا کی ایسی زیردست سلطنتیں بادشاہوں کے ادل بدل اورمعمولی اختلاف سے اس درجہ کمزور ہوگئی تھی کہ روم و ایران میں قسطنطین اعظم اورخرد پرویز کا جاہ و جلال نہ تھا، تاہم ان سلطنتوں کا عرب جیسی بے سروسامان قوم سے ٹکراکرپرزے پرزے ہوجانا دنیا کا عجیب وغریب واقعہ ہے اورہم کو اس کا راز ان سلطنتوں میں کمزوری میں نہیں ؛بلکہ اسلامی نظام خلافت اورخلیفہ وقت کے طرز عمل میں تلاش کرنا چاہئے۔
نظام خلافت
اسلام میں خلافت کا سلسلہ گوحضرت ابوبکر صدیق ؓ کے عہد سے شروع ہوا اور ان کے قلیل زمانہ خلافت میں بھی بڑے بڑے کام انجام پائے ؛لیکن منتظم اورباقاعدہ حکومت کا آغاز حضرت عمر ؓ کے عہد سے ہوا، انہوں نے نہ صرف قیصر وکسریٰ کی وسیع سلطنتوں کو اسلام کے ممالک محروسہ میں شامل کیا؛بلکہ حکومت وسلطنت کا باقاعدہ نظام بھی قائم کیا اوراس کو اس قدر ترقی دی کہ حکومت کے جس قدر ضروری شعبے ہیں، سب ان کے عہد میں وجود پذیر ہوچکے تھے؛لیکن قبل اس کے کہ ہم نظام حکومت کی تفصیل بیان کریں یہ بتانا ضروری ہے کہ اس حکومت کی ترکیب اورساخت کیاتھی؟
حضرت عمر ؓ کی خلافت جمہوری طرز حکومت سےمشابہ تھی،یعنی تمام ملکی وقومی مسائل مجلس شوریٰ میں پیش ہوکر طے پاتے تھے، اس مجلس میں مہاجرین وانصار ؓ کے منتخب اوراکابر اہل الرائے شریک ہوتے تھے اوربحث ومباحثہ کے بعد اتفاق آراء یا کثرت رائے سے تمام امور کا فیصلہ کرتے تھے،مجلس کے ممتاز اورمشہورارکان یہ ہیں:
حضرت عثمان ؓ،حضرت علی ؓ،حضرت عبداللہ بن عوف ؓ،حضرت معاذ بن جبل ؓ،حضرت ابی بن کعب ؓ،حضرت زید بن ثابت ؓ۔
(کنزالعمال ج۳ : ۱۳۴)
مجلس شوریٰ کے علاوہ ایک مجلس عام بھی تھی جس میں مہاجرین وانصار کے علاوہ تمام سرداران قبائل شریک ہوتے تھے،یہ مجلس نہایت اہم امور کے پیش آنے پر طلب کی جاتی تھی،ورنہ روز مرہ کے کاروبار میں مجلس شوریٰ کا فیصلہ کافی ہوتا تھا،ان دونوں مجلسوں کے سوا ایک تیسری مجلس بھی تھی جس کو ہم مجلس خاص کہتے ہیں، اس میں صرف مہاجرین صحابہ شریک ہوتے تھے۔
( فتوح البلدان بلاذری : ۲۷۶)
HAQ USMAN AS
علی کے بیٹوں کے نام
ابوبکرؓ عمر عثمان❤
Jhoot bilkol jhoot
@@HensonDavid
تبھی بیٹی دی علی نے؟
@@HensonDavid اپنی کتابیں تو پڑھو ھھ
زہرا پاک کے نانا حضرت ابوبکرؓ پر سلام ہو❤
Sharaab piyay hue ho kia lanti....sharam kr kanjar
کالوں روئے جاؤ😂
ماشاءاللہ علماء حق علماء اہلسنت زندہ باد❤
HAQ CHAR YAR❤
HAQ UMAR AS❤
😅
ماشاءاللہ
HAQ ABU BAKAR❤
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ ❤
عمر کا مولا علی علی
ابوبکر کا مولا علی علی
عثمان کا مولا علی علی
ہم سب کا مولا علی علی علی علی ❤
12 IMAMO KAY IMAM
IMAM ABU BAKAR ❤❤❤
Thoo laanati jhoote
زہرا کی بیٹی ام کلثوم کے شوہر حضرت عمر پر سلام ہو❤
جیو جیو یاسر صاحب جیو ماشاءاللہ ❤
یاعلی مدد
جب مولا نے کہہ دیا کہ ابوبکر صدیقؓ 1St ہیں تو اب کسی کو بولنے سے کیا ملےگا اپنی آخرت خراب کرینگے، مولا کو ماننا یہ تو نا ہوا نا، مولا کی ماننا مومن کی نشانی ہے ناکہ اپنی من مانی اور اپنی من پسند باتیں دین ہے بس😢
بہت اعلی ایسے ہی پروگرام کرتے رہو صحابہ کے مناقب بیان کرو ❤
افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی :
جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں
جسے صحابہ کرام افضل سمجھتے :
حضرت عبدُاللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ہم رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے زمانے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل شمار کرتے تھے ، ان کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اور ان کے بعد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔ ([vii])
چونکہ صحابۂ کرام حضرت صدیقِ اکبر کی افضلیت کے قائل تھے اسی لئے بڑے بڑے اَئمہ بھی اس عقیدے پر کاربند تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہم صدّیقِ اکبر کو افضل مانتے تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انبیائے کرام کے بعد تمام لوگوں سے افضل حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر عمر بن خطاب ، پھرعثمان بن عفان ذوالنورین ، پھر علی ابنِ ابی طالب رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([viii])
حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تمام صحابۂ کرام اور تابعینِ عظام کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام اُمّت سے افضل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر حضرت عمر ، پھر حضرت عثمان بن عفان ، پھر حضرت علیُّ المرتضیٰ رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([ix])
حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا : انبیائے کرام کے بعد لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ فرمایا : حضرت ابوبکر صدّیق ، پھر حضرت عمر فاروق۔ ([x])
حضرت شیخ تقی الدّین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ اَبَابَکْر رضی اللہ عنہ اَفْضَلُ مِنْ سَائِرِ الْاُمَّۃِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ وَسَائِرِ اُمَمِ الْاَنْبِیَاءِ وَاَصْحَابِھِم لِاَنّہٗ کَانَ مُلَازِماً لِرَسُوْلِ اللہِ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بِالصِّدِّیْقِیَّۃِ لُزُوْمَ الظِّلِّ لِلشَّاخِصِ حَتّٰی فِی مِیْثَاقِ الْاَنْبِیَاءِ وَلِذٰلِکَ کَانَ اَوَّلُ مَنْ صَدَّقَ رَسُوْلَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یعنی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام اُمّت محمدیہ سے اور تمام انبیا کی ساری امتوں اور ان کے اصحاب سے افضل ہیں ، کیونکہ آپ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ اس طرح لازم تھے جس طرح سایہ جسم کے ساتھ لازم ہوتا ہے حتی کہ میثاقِ انبیاء میں اور اسی لئے آپ نے سب سے پہلے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تصدیق فرمائی۔ ([xi])
شارحِ بخاری حضرت علّامہ اِبنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ الْاِجْمَاعَ اِنْعَقَدَ بَيْنَ اَهْلِ السُّنُّةِ اَنَّ تَرْتِيْبَهُمْ فِيْ الْفَضْلِ كَتَرْتِيْبِهِمْ فِي الْخِلَافَةِ رَضِيَ اللہُ عَنْهُمْ اَجْمَعِيْن یعنی اہلِ سنّت و جماعت کے درمیان اس بات پر اجماع ہے کہ خلفائے راشدین میں فضیلت اسی ترتیب سے ہے جس ترتیب سے خلافت ہے۔ ([xii])
فرمان مصطفی ﷺ❤
مولا علی ع حق کے ساتھ ہیں اور حق مولا علی ع کے ساتھ ہیں ❤🎉
Yasir Soharwardi 👍👍👍
اُمّت میں سب سے بہتر :
ایک دن نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور پھر توجہ فرمائی تو حضرت ابوبکر صدیق نظر نہ آئے تو آپ نے ان کا نام لے کر دو بار پکارا۔ پھر ارشاد فرمایا : بےشک رُوحُ القُدس جبریل امین علیہ السَّلام نے ابھی مجھے خبر دی کہ آپ کے بعد آپ کی اُمّت میں سب سے بہتر ابوبکر صدیق ہیں
تمام انسان آدم علیہ السَّلام کی اولاد ہیں لیکن یہ سب برابر نہیں ہیں کیونکہ اللہ پاک نے کسی کو ایمان کی دولت عطا فرما کر دوسروں سے ممتاز فرمایا اور پھر اہلِ ایمان میں کسی کو علم تو کسی کو تقویٰ و پرہیز گاری دے کر دوسروں پر فضیلت عطافرمائی۔ فضیلت کا یہ سلسلہ بڑھ کر افضلیت کو جا پہنچتا ہے اسی لئے اللہ پاک نے مختلف مقبول بندوں کو مختلف اعتبار سے افضلیت سے نوازا ہے۔ نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اللہ پاک نے دیگر انبیا کے اصحاب سے افضل بنایا۔ صحابۂ کرام میں بھی بعض کو بعض پر فضیلت عطا فرمائی ہے۔ اس بات پر اُمّت کا اجماع ہے کہ خلفائے راشدین تمام صحابہ سے افضل ہیں۔
عقیدہ :
امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اہلِ سنّت و جماعت نَصَر َہُمُ اللہُ تعالٰی کا اجماع ہے کہ مُرسلین ملائکہ و رُسُل و انبیائے بشر صَلَوَاتُ اللّٰہِ تَعَالٰی وَتَسْلِیْمَاتُہ عَلَیْھِمْ کے بعد حضرات خلفائے اربعہ رضوان اللہ تعالٰی علیھم تمام مخلوقِ الٰہی سے افضل ہیں ، تمام اُمَمِ عالم اولین وآخرین میں کوئی شخص ان کی بزرگی وعظمت وعزت و وجاہت و قبول و کرامت و قُرب و ولایت کو نہیں پہنچتا ۔
مزید فرمایا : پھر اُن کی باہم ترتیب یوں ہے کہ سب سے افضل صدیقِ اکبر ، پھر فاروقِ اعظم ، پھر عثمانِ غنی ، پھر مولیٰ علی رضی اللہ تعالٰی عنہم ۔ ([i])
افضلیت کا مسئلہ قطعی ہے :
امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : (حضرت صدیق و عمر کی افضلیت پر) جب اجماعِ قطعی ہوا تو اس کے مفاد یعنی تفضیلِ شیخین کی قطعیت میں کیا کلام رہا؟ ہمارا اور ہمارے مشائخِ طریقت و شریعت کا یہی مذہب ہے۔ ([ii])
مسئلہ افضلیت باب عقائد سے ہے :
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : بالجملہ مسئلہ افضلیت ہرگز بابِ فضائل سے نہیں جس میں ضعاف (ضعیف حدیثیں) سُن سکیں بلکہ مواقف و شرح مواقف میں تو تصریح کی کہ بابِ عقائد سے ہے اور اس میں اٰحاد صحاح (صحیح لیکن خبرِ واحد روایتیں) بھی نامسموع۔ ([iii])
جلیلُ القدر حنفی محدث حضرت امام ابو جعفر احمد بن محمد طحاوی رحمۃ اللہ علیہ (وفات : 321ھ) فرماتے ہیں : وَنُثْبِتُ الْخِلَافَةَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَوَّلًا لِاَبِي بَكْرِ الصِّدِّيق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَفْضِيلًا لَهُ وَتَقْدِيمًا عَلَى جَمِيعِ الْاُمَّةِ ، ثُمَّ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، ثُمَّ لِعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، ثُمَّ لِعَلِيِّ بْنِ اَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ یعنی ہم رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے بعد سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت ثابت کرتے ہیں اس وجہ سے کہ آپ کو تمام اُمّت پر افضلیت و سبقت حاصل ہے ، پھر ان کے بعد حضرت عمر فاروق ، پھر حضرت عثمان بن عفان ، پھر حضرت علیُّ المرتضیٰ رضی اللہ عنہم اجمعین کے لئے خلافت ثابت کرتے ہیں۔ ([iv])
مولیٰ کائنات کی شان بہت بلند ہے لیکن امام ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں اور مولیٰ کائنات سے افضل ترین ہیں
Salaam hu sahaba kiraam Razi yalla anhum par❤🎉
Allah tera lakho martaba shukr h. Ki tune aisi giraft li h. Inki Ki ta qayamat aayate batati rahengi ye alag bat h. Tu maaf karne wala h. Maaf kar diya but ek bat tune saaf kardi baad az nabi duniya me afzal kon h. Ab jisko jo afzal aur sahi imam lage wo uska apna khalifao imam mane tera shukr h. Khuda tune mere muqaddar me imame ali a.s. ko rakha tera bahot shukr khuda
Haq shia ne moula ali as ❤❤
کالے رو کیوں رہے ہیں یہ پروگرام دیکھ کر😂
Jis ko dekh kar shaitan rasta badal leta tha unn k Dilon main jang e Ohad main shaitan ne waswasa daal dya🤣
افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی :
جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں
ھاھاھاھا تینوں اپنے ئی بندے بٹہا کے خوش ھو رہے ھو ، بٹھاتے کوئی مولا علی علیہ السّلام والا تو ذوالفقار گیلانی کی طرح ان تینوں کی بہی صحیح منجی ٹہوکتا.
@@mominalil9598
علامہ یاسین قادری سے ڈر تھا ! 😂
تو صداقت علی فریدی کو بیٹھا دیتے !
وہ بھی تو انہی کے عالم ہیں 🤣
@@AmnaSultanaKhuwajgi Allah ka khof kar bibi agr Maula Ali as Jesi hasti apne aap ko aam sa admi keh rahi hai to pehle teen khulfa main kon see karamaat thi k wo aam se banday nahi hain?
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یاسر سہروردی صاحب!
ایسے ہی فقط اپنے مسلک مسلکِ حقہ اہلِ سنت والجماعت دیوبند کے جیّد و ممتاز علمائے کرام بالخصوص مناظر محقق اور نقاد حضرات کے پروگرامز کرتے رہیں
اللہ تعالیٰ جلّ جلالُہ و عمّ نوالہ آپ کو خوب برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین
آمین
یاسر بھائی زندہ باد
مولا علی پر جان قربان
لیکن پہلا نمبر ابوبکرؓ کا ہی رہےگا❤
💡😁💡😁💡🏃
Meri eltja hy ulma su ky jab koi data karin to us a hawaly zaroor pays karin . Tak hy awam is ki tasdeq kr sakay. Jazqk Allah
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Ayfzaliat k certificate bantnay waaalooon say dakhwaaast hay k Ahlul Bait Athaaar AS say afzal koi nahy ho saktaaa aor Molaaa Ali Ahlul Bait hay...
بعد از انبیاء حق چار یار زندہ باد❤
Haq char yaar
Hazrat imam ali a.s
Hazrat miqdad r.a
Hazrat abuzar ghaffari r.a
Hazrat salman farsi r.a
@@sayyedzada21
حق چار یار
ابوبکرؓ و عمر عثمان و علی
علی کے تینوں اماموں پر علی کا سلام❤
@@zubaidahbukhari6966 apne kitab mein padho bukhari muslim haqq char yaar kaun h
@@zubaidahbukhari6966 ali a.s yeh sab ke sari ummat ke imam h na ki ye maula ali a.s ke imam h
@@zubaidahbukhari6966 yeh sab haqq marne wale khalifa h 3
In teeno ka Sath Mufti fazal hamdard sahb ko bithaty to dodh ka dodh or Pani ka Pani ho jata ?
علی بعد از انبیاء بہتر اور افضل ہیں لیکن ابوبکرؓ علی کا بھی امام ہے❤
Ye tumhari apni jhalat h
امام ہونا افضلیت کی دلیل نہیں اس طرح تو آپ نبی کریم مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے بھی ایک صحابی کے پیچھے نماز پڑھیں تو کیا وہ صحابہ نبی پاک سے افضل ہو گیا جواب دے جناب باقی نوکر اور سردار کبھی برابر نہیں ہو سکتے
بعد خدا بعد نبی کریم مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سب سے افضل مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں اور یہاں ہر مسلمان کا ایمان ہونا چاہئے اگر کسی مسلمان نے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ولایت کا دل سے اقرار نہ کیا اس کی نماز روزے زکوٰۃ و فطرانہ حج و عمر سب بس دیکھاوا ہے ڈھونگ ہے ناکہ عبادات
جسے صحابہ کرام افضل سمجھتے :
حضرت عبدُاللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : ہم رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے زمانے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل شمار کرتے تھے ، ان کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو اور ان کے بعد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو۔ ([vii])
چونکہ صحابۂ کرام حضرت صدیقِ اکبر کی افضلیت کے قائل تھے اسی لئے بڑے بڑے اَئمہ بھی اس عقیدے پر کاربند تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم ابوحنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہم صدّیقِ اکبر کو افضل مانتے تھے جیسا کہ حضرت امامِ اعظم نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : انبیائے کرام کے بعد تمام لوگوں سے افضل حضرت ابوبکر صدّیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر عمر بن خطاب ، پھرعثمان بن عفان ذوالنورین ، پھر علی ابنِ ابی طالب رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([viii])
حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تمام صحابۂ کرام اور تابعینِ عظام کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام اُمّت سے افضل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ، پھر حضرت عمر ، پھر حضرت عثمان بن عفان ، پھر حضرت علیُّ المرتضیٰ رضوان اللہ علیھم اجمعین ہیں۔ ([ix])
حضرت امام مالک رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا : انبیائے کرام کے بعد لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ فرمایا : حضرت ابوبکر صدّیق ، پھر حضرت عمر فاروق۔ ([x])
حضرت شیخ تقی الدّین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ اَبَابَکْر رضی اللہ عنہ اَفْضَلُ مِنْ سَائِرِ الْاُمَّۃِ الْمُحَمَّدِیَّۃِ وَسَائِرِ اُمَمِ الْاَنْبِیَاءِ وَاَصْحَابِھِم لِاَنّہٗ کَانَ مُلَازِماً لِرَسُوْلِ اللہِ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم بِالصِّدِّیْقِیَّۃِ لُزُوْمَ الظِّلِّ لِلشَّاخِصِ حَتّٰی فِی مِیْثَاقِ الْاَنْبِیَاءِ وَلِذٰلِکَ کَانَ اَوَّلُ مَنْ صَدَّقَ رَسُوْلَ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یعنی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام اُمّت محمدیہ سے اور تمام انبیا کی ساری امتوں اور ان کے اصحاب سے افضل ہیں ، کیونکہ آپ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ اس طرح لازم تھے جس طرح سایہ جسم کے ساتھ لازم ہوتا ہے حتی کہ میثاقِ انبیاء میں اور اسی لئے آپ نے سب سے پہلے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تصدیق فرمائی۔ ([xi])
شارحِ بخاری حضرت علّامہ اِبنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : اِنَّ الْاِجْمَاعَ اِنْعَقَدَ بَيْنَ اَهْلِ السُّنُّةِ اَنَّ تَرْتِيْبَهُمْ فِيْ الْفَضْلِ كَتَرْتِيْبِهِمْ فِي الْخِلَافَةِ رَضِيَ اللہُ عَنْهُمْ اَجْمَعِيْن یعنی اہلِ سنّت و جماعت کے درمیان اس بات پر اجماع ہے کہ خلفائے راشدین میں فضیلت اسی ترتیب سے ہے جس ترتیب سے خلافت ہے۔ ([xii])
افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی :
جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں
Umar kahan ke Ali as Kahan Umar Ali as ke gher ka gadha
Bhai yaha to 3 yaar he bethay hyn 4thay ko phir chor dia Afsos😢
3 molvi + anchor Yasir =Total 4
Mil kar Muslim ko patii Pera rahe hai lakin Allah ka Quran say prove hai Ali (A.S) Nabi Muhammad ka bad sub say Afzal hai
Ahahaaaahaaaaa
Mola Ali As se en logon ka Taqabul be mana hai
یاسر سہروردی نے حق ادا کردیا اس طرح پروگرام کرکے ماشاءاللہ
شیعوں کا بیانیہ دفن ہوگیا
😂😂😂😂
پونکا
😂😂😂😂😂😂!
شیعوں کا بیانیہ اہلسنت عالم دین علامہ یاسین قادری نے ثابت بھی کردیا !
Most of our molves are bias against alibat and specially imam Ali
It's not tan or disrespectful to say haq and truth and to know history is part of knowledge/why is it OK to put down alibat and not other ashabs ???? We love all ashabs who love alibat
SEB SE ZEYADA QURAN KE AYAT OR HADEEZ SHARIF MULA ALI KE SHAN ME HAI SEB SE AFZAL MULA ALI HAI QURAN ME MUTAQIO SE WADA HAI JANAT KA OR HAZRAT MUHAMMAD P.B.U.H. NE FARMAYA ALI MUTAQIO KAY IMAM HAI BES BAT KHTAM PHIR BEHAZ KIS BAT PER SORAH RAAD 13WE SORAH KE LAST AYAT ME ALLAH NE APNY SAT ALI KO RISALAT KA GAWA BANAYA HAI AYAT E MUBAHILA ME ALI AYAT E TEHTEER ME ALI AYAT E MUWADAT ME ALI SORAH SAAD 38 WE SORAH 75WE AYAT ME ALAH BATA RAHA HAI KUCH LOG HAI JO ADAM SE PEHLY SE HAI OR O PANJATAN PAK HAI NAMAZ ME DOOROD O SALAM ME ALI YA ALI MADAT LABAIK YA HUSSAIN
It all starts from the molves;some of molves are bias against alibat
علی ساتویں آسمان پر ہیں مگر علی کا امام ابوبکرؓ ہی ہے
علی علیہ السلام کا امام وہ نہیں ہوسکتا جو مشرک و کافر رہا ہو
@@QamarAli-xz5poل ع ن ت
@@QamarAli-xz5poعلی نے خود جسکے پیچھے نماز پڑھی
@@QamarAli-xz5poعلی نے بیعت کیوں کی😅
@@QamarAli-xz5po
تو اپنا ایمان ثابت کر پہلے بے ایمان😂
Marwan ko madina kaun laya Marwan ko allah ke Rasool jila Badar kar Dia tha Marwan ko Damad kisne Banaya
Marwan ko laanati ne laya😂
Ap logon me se kisi me bhi himath hy to hassan allahyari se bat kr k dikhae 5 mnt bhi ap log us k samny nhy beth sakty
In sab kE shaklain deaykho lanat hay
زبردست
ہم نے کب کہا کہ ہمارے شوق وذوق
کی بناء پر فیصلہ کر ے۔آپ جس ترتیب کی بات کر رہے ہیں اس کیلئے قرآن و سنت سے ثابت کرے۔
جبکہ آ پ کے پاس قرآن و سنت سے کوئی دلیل نہیں۔
Bhai jan aik shia Aalim ko sath bitha dety to phr pata chalta
Comments me Ehl e bait se itni rishtidariya dikhayi hen... sub jhooti ....
Christian b khud kushi krley k kitnay jhootay hen yeh log
Plz Allama Sajjad Zehrai ko bhi bulain apni PODCAST mai !
اہلبیت اور صحابہ میں کوئی مقابلہ ہی نہیں اہلبیت جنت کے سردار ہیں
اہلبیت جنت کے سردار ہیں
صحابہ اس جنت کی چابی ہیں❤
@@sumerajahanalwi3013 😂😂😂🏃🏃🏃
Allah ki lanat ho jhuton pr…..
Teeno ahlesunnat hai
If you mulas can't handle haq and truth than put away these books of buhari Muslim ect if you think reading these books is gustaki then all I say put them away and don't teach them
Mola Ali as ka bogaz baton awr charon sy saf wazya hy . Nasbies kazab molvies. Shame
Sab apne hee mamu party k banday bitha kar khud hee judge khud hee wakeel ban kar khud hee faislay şuna rahe hain 🤣🤣🤣🤣
Sahaba ne sahaba ko qatl kiya
A re o ager Dum hai na to allah yari ke samne aao ya mufti afzal ke samne tumhari sari sachhaee sabit hojaegi
Maula Ali A S ne Teeno Khalifa ki Baiyyat Kabhi nahi kia jhut hai kabhi bhi in Teeno ke peeche kabhi namaz nahi parha
Ager himmat thi tou yaseen qadri ko laatay... Sirf dramay kernay channel k lyay...
3 ke tino bahut 🤣🤣
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یاسر صاحب اپ کوئی پڑھے لکھے علماء کو بٹھائیں بات کر سکیں کیسے مفتی فضل احمد صاحب باقی یہ سالے خطیب ہیں عالم نہیں ہیں ان کو کچھ پتہ نہیں ہے کہ کہاں کیا بات کرنی ہے کیونکہ ان کی اپنی عقیدے درست نہیں ہے اگر اپ اپنے پروگرام کو اور زیادہ بہتر کرنا چاہتے ہیں نا تو کسی پڑھے لکھے عالم کو بلائیں یہ فارغ ترین لوگ ہیں ان کو کچھ نہیں پتا۔
Allah ki La anat ho jhooton pr
Nabi Ki azwaj tumhari umhat Hain man Ki Beti se shadi Sharm Karo molvi lantio Nabi Ki Beti Syed kai ilawa kisi ke nikah main Nahin di ja sakti
jitna Mola ka Fazail han atna kase ka ni hn Haq Ya Ali A.s
بےشک
لیکن فضائل اور افضلیت میں فرق ہے
جزاک اللہ جواب دینے کا😅❤
Jhooth to pe allah ki lanat
یہ تینوں حضرات بڑی معذرت سے بے تکی اور غلط بیانی کر رہے ہیں۔ کسی ایک سوال کا جواب بھی نہ دے سکے بلکہ ناکام کوششیں کرتے رہے بلکہ غلط بیانی سے حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت کو کم کر کے باقیوں کو افضل ثابت کرتے رہے۔ یہ ان کی مجبوری ہے۔
Dil k bhylant ko galib yaeee khayal acha hai😮
Tum bhi to Ali ki Shan sun kr telmila rahy ho Jo program kr liya
بےچارے شیعوں روتے رہو پٹتے رہو یہی نصیب ہے تمہارا😂
Badi azib baat hain shariyat me ek mard ko do bahn se ek waqt me shadi nahi ki ja sakti
پاگل انسان الگ الگ وقتوں میں شادی ہوئی
Dubal stander molvi 😅😅😅
Ye moulvi aksar garhi Hui riwayat sunate hai baaz auqaat gharh k ek nai riwayat sunate hain....khuda ka Zara v khof nahi in jahilon ko
You should invite Yaseen Qadri😅😅😅😅in your show…😅😅😅
Gustakh rafzi yaseen qadri
Woh yae batain kr Raha hai Jo gany k Andaz Mae naat prhy
آپکی باجی کو تو نہیں چھیڑا نا😂
اسکا جواب وہ خود اللہ کو دے دیگا
تم 2 ٹکے کے انسانوں کو یہ حق نہیں
اپنا کام کر چو۔۔۔۔۔۔۔تئے😂
#Bugaz-E-Ali (as) ki intehaan hai
#Jhut pe Jhut.
Bahot tauheen ki gai Hai is video main parcha katna chahiye
Lanat ho jhuto pr
Pahle allah (j.j) maaf kiya tha woh kuch sahabi bayat shikni ki thi dubara maaf nhi kiye thay
Nabi s.a.w.s ko akela chorne walo pe lanat ta qayamat
ohh bai dar wala or han or ghr wala or
nasbi nasbi nasbi bass shekal sa murjaya batha han 3no😂😂😂😂
Sab mula jhoot bakwas Kar rahay hain
nasbi nasbi 😂😂😂
یاسر بھائی خود بول کر بات کا وزن کم مت کیا کرو
بات کا وزن یاسر نے ہی تو بڑھایا ہے پروگرام کرکے
@@rukhsaarnaseem9044😂👍
افضلیتِ صدیقِ اکبر بزبانِ مولیٰ علی :
جگرگوشۂ علیُّ المرتضیٰ حضرت محمد بن حنفیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد سب سے افضل کون ہے؟ ارشاد فرمایا : ابوبکر ، میں نے پوچھا : پھر کون؟ ارشاد فرمایا : عمر۔ مجھے اندیشہ ہوا کہ اگر میں نے دوبارہ پوچھا کہ پھر کون؟ تو شاید آپ حضرت عثمان کا نام لے لیں گے ، اس لئے میں نے فورا ً کہا : حضرت عمر کے بعد تو آپ ہی سب سے افضل ہیں؟ ارشاد فرمایا : میں تو ایک عام سا آدمی ہوں
Ameer maviya aur abusafyan ko follow krk b bnda jannat mn ja skta...
Jo log qatil hn itnay sahaba k...
Mohammad bin abu bakar ka qatil b yehi hn...