How to Apply For Govt Solar Panel Scheme 2024 | Free Solar Panel Scheme | Mujeeb ur Rehman
Vložit
- čas přidán 9. 07. 2024
- #armychief #asimmunir #supremecourt #qazifaezisa #nuqtaenazar #mujeeburrehmanshami
Welcome to another insightful episode of Nuqta e Nazar, where Anchor Salman Hasan and Mujeeb ur Rehman Shami delve into today's pressing topics:
Security Forces Operation: Get the latest updates on the ongoing operations from our expert panel.
Army Chief Asim Munir: Analysis and discussion on the current stance and developments.
PTI Reserved Seats Case: Live proceedings from the Supreme Court regarding PTI's reserved seats case.
Nawaz Sharif Meets Ishaq Dar: Exclusive coverage and insights into their recent meeting.
Pervez Khattak Speaks Out Against Imran Khan: Hear firsthand about Pervez Khattak breaking his silence and the implications.
Electricity Bill Relief: New rates for 200 units to 600 units, providing relief to consumers.
Stay informed and engaged with the latest news and opinions. Don't forget to like, share, and subscribe to our channel for more updates!
Discussion on Current Political and Economic Affairs: Debate Among Anchorperson Salman Hassan and Mujeeb ur Rehman Shami
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
شامی صاحب ۔بہت شکریہ گڈ سرِ
السلام و علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
عوام کا خون نچوڑ کر ان سے ھمدردی کی بجائے ان سے مزید ٹیکس کی وصولی کی فکر ھے
Mubarik to All Pakistanies
آپ کا شکریہ ایک ھی خاندان کے بچو کا کھیل
شامی صاحب آپ ھی ہم غریبوں کی آواز بنے خدا کا واسطہ ھے اخلا قیات کی دھجیاں بھکیری جا ری ہیں
مجیب الرحمن شامی صاحب کی ہر بات سچ ہے واقعی عوام بلبلا رہے ہیں اس وقت انڈیا ہمارا سب سے بڑا دوشمن ہے مگر اگر انڈیا بارڈر کھول دے تو لوگ پاکستان کی بجائے انڈیا کو ترجی دیں گے
Shami Sb Aap Solution be dia krain cheezon ka. Regards, ch. Arshad Islamabad
جن شرائط پے دے رہے ہیں اس سے پھر نہ ہی سمجھیں ۔ جتنی پلیٹس پانچ سو یونٹس یا اس سے کم والوں کو دے رہے ہیں انکی پانی کی موٹر نہیں چل سکتی ۔ صرف لائٹ اور پنکھے چل سکیں گے ۔
شامی صاحب 5,5لگائے ہوئے ہیں
Go qazi go
پندرہ ہزار کمانے والا دس ہزار بل نہیں دے سکتا۔
شامی صاحب سے عرض ہے کہ ان کو کہیں کہ پلیٹ کے بجائے یونٹ کا ریٹ کم کریں
اٹے کی طرح للائینں لک جائیں گی ۔۔۔۔۔یہ دولت بر باد کرنے کی بجائے منفرد طریقہ نہ بنائے حکومت بجلی کے نرخوں میں واضچ کمیکرے مہنگائی کم کرے یہ سولر سسٹم نہیں سولر کمیشن سسٹم ارہا وقت بتانے گا کس کس کو نوازب گیا
واقعی اگر کسی کی نیند اڑتی ہے تو مخلص ہے اور کچھ تو کرے گا
26 number program hai itabar nahi Ata
Shami Sahib garden Kiya kre
شامی صاحب ملک آئی ایم ایف میں فروخت ہو چکا ہے
Apply kasy krna hai
O bhi har dosra ghar do mater ha
شامی صاحب اپ اس حکومت کو پوچھنے کے ہماری ہماری جان چھوڑ دیں چالیس سال سے پاکستان کو کنگال کر رہےہیں
خدارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غریبوں مت رلائے
حدا ۔۔۔۔۔۔۔۔کی لاٹھی سے ڈرے
کل نفس ذائقہ الموت
حدا۔۔۔ اس ملک پر اپنا رحم فرمائے آمین یارب العالمین
😊😊
بس علاان کرتے جا رے ہیں عملی کام کھچہ بھی نہیں غریب لوگوں کی بد دعاںیں خو ب لیے رے ہیں
Topi drama reduce rate only
شامی صاحب اسلام علیکم جناب عرض ہے کہ اعلی ملکی قیادت سے درخواست کریں عوام کی طرف سے کہ پیٹرول کی وجہ سے جو مہنگائی ہے اسے کم کرنے کیلئے تمام چھوٹی باٹری گآٹریوں بجلی پر کنورٹ کا انتظام کیا جاے اس کیلئے دوسرے ملکوں ٹیکنالوجی منگوائی جاے اس کےلیے حکومت کوئی پالسی بناے اسان شرائط پر ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو سب سٹی دے یا بجلی کروانے پر اقساط پر اخراجات وصول کیے جائیں برائے مہربانی اس تجاویز پر ضرور عمل کرنے پر حکومت توجہ دے شکریہ
It is totally baseless