Border Pr Army Hai Phir Smuggling Kyun Ho Rahi Hai? Journalist K Swal Pr DG ISPR Ghussy Mein
Vložit
- čas přidán 8. 09. 2024
- #publicnews #armycheif #dgispr #live
Border Pr Army Hai Phir Smuggling Kyun Ho Rahi Hai? Journalist K Swal Pr DG ISPR Ghussy Mein
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Our Social Media Handles
Website: www.publicnews.com
CZcams: / @publicnewspk
Facebook: PublicNewsDotCom
Twitter : PublicNews_Com
Tiktok: www.tiktok.com/@publicnewsdotcom
Instagram: publicnewsdotcom
Live streaming: / publicnewspk
#Pakistan
#PublicNews
#BreakingNews
#PublicNewsLive
#PublicTV
#LatestNews
بادشاہ کو ننگا کرنے پر ہر ایک مجاہد کو سلام ❤
2018 , 2014 main khud nagna huway baad main badsha ku kerna na kernay kay baraber
😂❤
Wawòooooooooo😮
Aur wo hain.. The one and only IMRAN KHAAAAN ❤
بادشاہ نہیں ، اجرتی قاتل کہیں ، بھتہ خور کہیں ، قبضہ مافیا کہیں ۔۔۔!
الله تعالٰی اس بہادر خاتون کی حفاظت فرمائے
Q ye Jang pe gayee hai😂
آمین
اس بہادر خاتون کے علم میں کمی تھی جو کہ انہوں نے پوری کر دی ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمیین
Ameen Summa Ameen
آئیں بائیں شائیں کوئی جواب نہیں ہے فالتو کی باتیں
İnfact the main hurdle in Pakistan development is dirt agencies and establishment who support to every criminals, land mafia, tax mafia , smugglers and border smuggling, agencies are direct involved in all crimes and support. Dirty breed of military Generals 🐕
Madam a very relevant question 👍
But Not a satisfactory answer
Bilkul right jzaakallah sister
Or Kya Jawab chaiye ap ko, wo bta to rahy hai k agr bilkul bnd ho jye gi cheezen Aar par Honda to log bhooky mar jye gy ...
@@imransiddique3515کون لوگ please explain
Our NaPak Army is 1000% responsible for keeping Baluchistan & KPK backward.
Karachi also
76 سالوں میں بارڈر کے لوگوں تک سہولیات کا نہ پہنچنا بھی سوالیہ نشان ہے۔ اگر کل سمگلنگ کا چند پرسنٹ بھی وہاں ڈیویلپمنٹ پر لگ جاتا تو یہ لوجک نہ دینا پڑتی۔
log krty smugling unka rozgar chalta bat ko samjoo
Well said
اپ نے بہت اچھے سوال کیے ہیں کیونکہ وہاں سے تو ان کو روزی روٹی ملتی ہے
یہ تیل اور دوسری درجنوں مصنوعات بلوچستان میں کم ، اس سے سو گنا زیادہ کراچی میں آرہی ہیں، باقاءیدہ ایرانی مصنوعات کی مارکیٹ ہیں ، یہاں کونسا روٹی کا مسءلہ ہے
Khud hi chor he mulk me jo dahesd gardi he usi k piche vardi he Dollar chor fouj murdabad imran khan zandabad PTI zandabad
روزی روٹی نہیں جزیرے، فوڈ چینز، ڈی ایچ ایز اور اسی طرح کی بےشمار حرامی عیاشیاں
Brave girl
اپکی موجودگی میں پاکستان کھبی ترقی نہیں کرسکتا
ya
Yes bro
Right
Agree
کُفر کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بڑا جہاد ہے گُڈ سوال اپریشیڈ ❤
ہر ادارے میں ایک ریٹائرڈ جنرل کو چیئرمین اور DG لگایا ہوا ہے تو پھر کرپشن کون کر رہا ہے ؟؟؟؟؟؟😋😋😋😋
Exactly 💯
@@Raja-zr2by ہم پاکستانی مادرچود ہیں ہماری ماوں کو چودہ دیں ہم پھر بھی باہر نہیں نکلیں گے
سلام
Yahi tho
Sare.aam badmashi hai leken ab ye tho ni bol sakte media par baqi sara pakistan janta hai
بارڈر پر پاکستان کے ایک گاڑی کا 5لاکھ روپیہ لیتا ہے اور وہ پیسہ پردوبئ بیلجیئم آسٹریلیا سعودی لندن جرمنی میں پراپرٹی بنارہیے ہے
😮
True
fasaad chokidar main hay
Good & tru
Good answer
لیفٹ جنرل احمد شریف صاحب سے التماس ہے کہ جو سوال پوچھا گیا اس کا تو جواب ملا ہی نہیں ہے مارکیٹوں میں بس گھماتے پراتے رہے ہیں
اگر آپکو ابھی کلیر جواب نہیں ملا تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ عقل میں کمی ہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@@syedmahmood430
میں جو سمجھا ہوں کہ ان لیگل ٹریڈ مجبوری ہے کیونکہ عوام اور فوج آمنے سامنے کھڑی ہونے کا خدشہ ہے۔ تو پھر اس پر بات ہی کیوں کرتے ہیں۔ دوسرے وہاں کے مقامیوں کیلیے ہے تو یہ سب کچھ پورے ملک میں کیوں پہنچ جاتی ہیں۔
@@syedmahmood430 ilegal trade kese ho rhaa hy.. Fence ko wapas hataya q gaya eska jawab do simple
اتنا بجٹ لینے کے بعد بارڈر کی حفاظت ناممکن ہے۔ لا جواب
😂😂
Bahi datay kya Hu army Ku kitna budget ha
تمام غیر قانونی کام جنرلوں کے
پشت پناہی سے ہوتا ہے
Bilkul
Kache k daakwo ko b inho na Pala ha
جیسے اس ملک کی ساری عوام بہت دیانتدار ہیے۔۔۔۔۔۔ایک مسجد میں ایمام صاحب نے اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکال کر اس ملک کی ایمانداری چیک کرنے کیلیے پوچھا یہ 5000 کا نوٹ مسجد کے صحن سے ملا ہیے۔جسکا ہیے وہ لیے لیے۔نماز کے بعد پندرہ لوگ وہ نوٹ لینے کیلیے آ گیے۔۔۔۔۔یہ تو حال ہیے ہمارا۔۔۔۔۔۔
Awam apni jaga par Hain ye to awam k baap banay Hain.. @@syedmahmood430
@@syedmahmood430
جیل میں سارے چور قاتل ڈکیٹ ہوتے ہیں تو اس کا مطلب جیلر بھی بددیانتی پر آ جائے عجیب جاہلانہ منطق ہے 😂😂😂😂😂😂
سر جی پیٹرول کی قیمت خرید 18 روپے اور قیمت فروخت 280ہے ایرانی پیٹرول کی
قوم کو یہ بھی بتاوء کہ فارم 47 سے یہ 17 سیٹوں والی جعلی حکومت کیسے بنی۔ جبکہ فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیت چکی تھی۔
جیسے2018 میں پی ٹی ای کی بنی
Brother ya wasay jeb 2018 main RTS betha tha us waket hum khan ku smjhya kay ya Bajwa kay shoulders na use kerain bit khan nashay main tha aur boot kabool kiay. Jeb boot ser pay para tu galian shuru Fouj ku. Hum sb ku toba kerna hugi teb kaam banay ga
یہ بھی بتایا جائے کہ دوہزار اٹھارہ میں آر ٹی ایس کو کس نے تین دن تک بٹھایا تھا اور عمران خان صاحب کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھایا ورنہ حقیقت میں تو نواز شریف صاحب وزیراعظم پاکستان بن چکا تھا
Yes😊
It wasn't like that brother @@shahumarfarooq2190
Bohat he zabardast swal kya h ap n behan ...zindabaad
جب تک ارمی بزنس کرتی رہے گی سیاست کرتی رہے گی میڈیا والوں کے سامنے شرمندہ ہوتی رہے گی
it not Army job to do civilians jobs
Indian fauj se seekho jara . Be gairat fauj . U.s. slave
İSPR accept that at border they are indirect involved in smuggling .
HE LOOKS DUFFER NOT ABLE TO REPLY ON ISSUES PROPERLY 😂😂😂
😂
مڈل فیل بابو!
That's why he is DG ispr...you can ask them to produce songs they are professional....
پہر بلوچ قوم سچی ہیں ان کو 73 سال سے سہولتیں پاکستان نے نیں دی
👍👍👍👍
Iss main balouch sardaron ka ziada hath ha Bhai.
Pakistan ko na Kaho ye Chand log hain unko Kaho ap b jantey wo kon hain..
@@mohammadsajid6614 Sardar agr fauj ki marzi k khilaf kuch bolen to unko terrorists declare kr k kidnap ya mar dia jata ha. Nawab Akbar Khan bugti is a recent example. Grow up my friend. Ye fauj 70 saal se 🍭 lollipop de rahi ha bs
@@alihyderiqbal3921q Bhai .... Sara Pakistan inhi chand logon k isharon pe ni Nach Raha ?
وقت ضائع کیا گیا ان کی باتوں کا کوئی سر پیر نہیں ہے ض ائیں بائیں شائیں
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
ھم مر گئے سوال کا جواز سوچتے سوچتے
😅😊😂😅🎉
Me bht dair se yhi sonch rha tha k is jawab me tha kia only waste of time
@@WisdomTv777 muja to proper smj sa gyi pta nahi ap ku bhi ayi
کاش ڈی جی آءی ایس پی آر صاحب 10%ہی سچ بولتے اپنی پرانی روایات کو برقرار رکھتے ہو ے آج بھی ؟؟؟؟؟
جتنی اچھی طرح جناب کی باتیں ہمیں آج سمجھ آتی ہیں اس طرح تو کوئ ماں بھی اپنے بچے کو نہیں سمجھا سکتی۔ کاش یہ باتیں ہمیں 75 سال پہلے کوئ سمجھا دیتا کاش ہمارے باپ دادا ذندہ ہوتے اور یہ باتیں سنتے تو کتنے خوش ہوتے ساگ کھا کر لسی پی کر آم کی چھاؤں میں سونے والے کیا جانیں فوج کی قربانیاں۔ لیکن ہم ضرور بتا کر جائیں گے آنے والی نسلوں کو ملک کی ترقی میں کیا کیا رکاوٹیں ہیں۔ اور ہمارے آباؤ اجداد کیوں غربت میں مرے۔
اداروں کے تعاون کے بغیر بڑے پیمانے پر کرپشن کرنا ناممکن ھے
یہ اسمگلنگ نہیں کرینگے تو پراپرٹی جائیدادیں بینک بیلنس جزیرے کیسے خریدیں نگے ان کے بچے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کیسے حاصل کرینگے
Right 👍
اگر بارڈر پر باڑ بھی غیر قانونی نقل و حرکت نہیں روک سکی تو قوم کے اربوں روپے کیوں ضائع کیے گۓ اس ناکام باڑ پر
آخر میں پتہ چلا کہ سب کے سب اپنا پیٹ بھرنے میں لگا ہوا ہے ملک کا آور غریب عوام کا اللہ حافظ
ڈی جی ائی ایس پی ار صاحب نے کوئی معقول جواب نہیں دیا ائی با ائی شائن جواب دیا
ہم ہنس دیءے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
Hahahahahaha
Ye bara mafia ha awam ko bewaqop bna rhee ha
Aur wo mafia ye khud ha
درپردہ اقرار کر رہے ہیں کہ فوج کے تعاون سے ہی ہوتا ہے سب
no 1 foj hai humari ALHAMDOLILAH es bahen ko salam jis ne swal kia
اس ملک اور قوم کا اللہ ہی حافظ ہے افسوس صد افسوس 😢😂😅
سوال بلوچستان کی اسمگلنگ کا پوچھا جواب پنڈی اسلام آباد کا دیا. واہ واہ واہ کیا بات ہے 😂
جھوٹا سالا
😮😂😂😂
😂
😂😂😂😂😂
😂😂😂😂
بلکل درست سوال پوچھنے پر مرچیں تو لگنی ہی تھیں۔اللہ تعالٰی ھمارے وطن عزیزکو ان رشوت خوروں سے چھٹکارا دے آمین ثم آمین 💚🇵🇰💚
Ameen
محترم جنرل صاحب،،،، چیئرمین نیب ایک ریٹائرڈ جنرل ہیں وہ دودھ کی راکھی کے لئے بٹھائے ہوئے ہیں؟؟؟؟؟
DGISPR نے بارڈر سمگلنگ والا سوال گول کر گئے تیل تو سرعام ٹینکوں کے ذریعے سمگلنگ ہوتا ہے اور فوج سوئی ہوئی ہے
سوئی ھوئی نھی ھے بلکہ ہر گاڑی اور لیٹر کا حساب موجود ھوتا ھے۔
Sab sa bari mafiya to ya general he hai.
ڈی جی صاحب کو خود پر بھی ہنسی آتی ہوگی کہ میں کیا بکواس جواب دے رہا ہوں
Nhi wo awam pr hnsta ho ga k hmesha ki trha aj bhi bewkoof bnaa diya
What kind of statement is this ? Army not working with special Religion ... Pakistan is the Islamic republic country so it is duty of army to work under umbrella of Islamic rules.
DG ISPR is beating around the bush. most illogical and stupid answer ever.
Agree with you 100%
🎉 bilkul sahe kha AP ny
پھر ا نڈین بارڈر بھی کھول دو پنجاب بھی و ہاں سے روز مرہ کی ضرورت کی چیزیں سستی لے لے
Valid point
کوشش جاری ہے
Bahi yeh bordar pa karabo rupia kama raha inka zarea mash hai
India is not ready for that....
KESHMEER KA BADER KHULA HAEE , LIFE STOCKS INDIA SAEE AATA HAEEE, FROM VERY BEGINNING,
👉 KHULNA CHAHEYEE, MEHENGAIE KUM HO GEE , BECAUSE OF MARKET COMPETITION
If you cant convince them, then confuse them.😂😂 😅😅😅
Yes. He's doing the same😂
یہی بد قسمتی ہے پیارے پاکستان کی کہ ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستان یہی ہوگا
۔جس بندے کو یہ ہی نہی پتہ کہ افغانستان اور ایران کے ساتھ ہمارا بارڈر کتنے کلومیٹر ہے وہ پاکستان کی فوج کی ترجمانی کر رہا ہے
The more you try to justify and show yourself innocent, the more you are exposed. Better to keep a low profile
وقت کے فرعونوں کو سوال برے لگتے ہیں ایک مرد مجاہد نے بادشاہ کو ننگا کیا تھا اللہ پاک ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
نو مٸ والے لوگو تمہارا لیڈر جیل میں آرمی کے ترلے لیے رہا ہیے۔۔۔۔اور یہ کیہتا ہوا دکھای دے رہا ہیے کہ ہم نے تو کبھی ارمی کو برا نہیں کہا اور ہم آرمی کیے ساتھ کھڑے ہیں۔۔فیس بک پر آپ لوگوں کے کمینٹس اسکے برعکس ہیں۔۔۔۔یہ کیا تظاد ہیے۔۔۔۔۔
Fake DGISPR
Apni baji kolon poch
@@shoaibhashim8537
کیوں تیری باجی فوج کی لن چوستئ ہیں 😂
@@shoaibhashim8537sanu teri baji te vi aitbar he ghanta pehle oohne hi dasya si sanu jadun teeja chatka laya si oohnu😂😂😂😂😂
سر معزرت کے ساتھ بلکل یہ مسائل ہیں بلوچستان میں اسکا ہمیں بھی اندازہ ہے لیکن کیوں کس وجہ سے یہ حالات ہیں وہاں کے 75 سالوں میں بلوچستان کے اندر حالات کیوں نہیں بدلے کیوں حالات تبدیل نہیں ہورہے وہاں کے یہ سردار وڈیرے ماحول حالات تبدیل کیوں نہیں ہونے دے رہے دنیا چاند پر جاچکی ہم بنیادی مسائل ہی حل نہیں کرپارہے 75 سالوں سے مقام افسوس ہے سب کےلئے
حیرت کی بات ھے کہ کسی نے بھی جناب کے حق میں بات نہیں کی
تو جناب کو اب سوچنا چاہیے اور ملک کو آزاد کر دینا چاہیے 😢
آرمی کا جواب بلکل درست ہیے۔۔۔۔۔۔مسلہ یہ ہیے کہ سمجھنے والوں کی عقل ناقص ہیے۔ اگر عقل ہوتی تو بات سمجھ میں آجاتی ہیے۔
جنرل صاحب نے درست فرمایا شہداء واقعی ھمارے ماتھے کا جھمر ھیں مگر جرنیل ھمارے ماتھے کا وہ درد ھیں جس نے پورے ملک کا جینا حرام کر دیا ہے
Haha true
Pakistan kee fauj mein sipahi nhi soower or kutte bhare hai
اسے کہتے ہیں آییں بائیں شائیں۔ سوال کچھ اور جواب کچھ۔ عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں۔ سارا بجٹ تم لوگ کھا لیتے ہو اور پھر روتے رہتے ہو کہ وسائل کی کمی ہے۔
اس بہادر خاتون کو سلام۔۔❤
😂😂😂😂😂
سارا بجٹ ؟
عقل نو ہتھ مار
to app k mutabq es k kya shi jwab hga😮
@@samidawood5885Sedha jawab ye hota k is baray ma bloody civilians koi sawal na pochy jo horaha hai hamari nigrani ma hota hai.
Absolutely right es ki bolti band ho gei ha 😂😂😂😂😂
سر فوج ایف سی کے بغیر سوئی بھی لانا مشکل ہے. یہ واضح ہے ایف کے سربراہی ہی میں ہورہا ہے
There is no mafia only army doing smuggling, generals are croupt, this guy is daku
Maha dalu
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا
بارڈرز پر تعینات فوجی آفیسرز اور FC آفیسرز کے اثاثے چیک کئے جائیں تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا ہر کرپشن میں فوج کا ہمیشہ اول کردار رہتا ہے DHA میں کروڑوں کے گھروں میں رہنے والے دو لاکھ تنخواہ لینے والے ملازم کروڑوں روپے کے گھر کیسے بناتے ہیں اسکی بھی انکوائری ہونی چاہئے
تو ہمارے اداروں نے ایسا انتظام کیا ہے کہ مافیا اور عوام بھی خوش اور اداروں کے جوان اور افسران بھی مطمئن۔ بہت خوب۔ یہ ہوتا ہے مینیجمینٹ اسکل۔
جنرل صاحب صرف اتنا جواب دیں کہ فوجی آفیسرز کرپشن کرتے ہیں یا نہیں؟؟؟؟؟
Kafir hogaye ho ap😂😂😂😂😂 aisa swal poch ker
صحافی نے سوال سمگلنگ کا پوچھا اور ایرانی تیل کا پوچھا۔۔۔اس کا جواب مجھے بالکل بھی سمجھ میں نہیں ارہا ہے اگر کسی کو سمجھ میں ارہا ہے ۔
Ye swal ka Rukh dosri trf kr rha hy
ye afghanistan ki batha rahey hey😂
انہوں نے جواب دیا کہ یہ ہمارے اختیار سے باہر ہیں کیونکہ بارڈر بہت طویل اور دشوار ہیں تو یہ سمگلنگ وغیرہ عام لوگ کر رہے ہیں جس کی نگرانی کرنے میں ہم ناکام ہے اور بلوچستان کے حوالے سے کہا کہ پاکستان میں وسائل کم ہیں ضروریات زندگی وہاں کی عوام پورے کرنے کے لئے ایران جاتے ہیں تو عام بلوچستان کی حکومت کے ساتھ مل کر ان کے لئے سہولیات یہاں پیدا کرلیں گے ہم سختی گرینگے بنیادی ضروریات پورے کرنے کے لئے سہولیات ہمارے ملک کے اندر موجود ہوں گے جب کہ عوام کی سہولیات پوری نہیں ہو رہی اس وجہ سے ہم سختی بھی نہیں کر سکتے نتیجتا وہاں غیر قانونی طور پر عام عوام یہ کام کر رہے ہیں جب کہ فوج اس میں شامل نہیں ہے نیک نیت اور عوام کا درد سمجھ کر یہ اجازت دیے ہیں
@@fazlewahid-we8le اچھا ماشااللہ فضیل بھائی ابھی میں سمجھ گیا۔خود بھی کھاؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ۔
Read my comment please. I understand very well.
Shabash sumaira 👍shabash AP pe fakhar karty Hain sawal Karne pe ❤
Thx Allah we are in indian side of kashmir.
Proud indian .❤india🇮🇳🇮🇳
Humari army professional army ha .
Indian army 💜 ❤️ ♥️
یعنی یہ کہہ ر ھا ھے ھم نہین دے سکتے عوام کو ا شیا ضرورت ا نہیں سمگلنگ ھی کر نی ھے ا پنی کمائ جو شا مل ھے
جہاں نام کے ساتھ شریف آتا ہے وہ بلکل بھی شریف نہیں ھوتا
حیرت ہے ایسے جنریلوں پر
اس دن میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا افغانستان سے انگور کا ٹریلہ پاکستان پہنچنے تک اس پر جو ٹیکس لگا وہ 2200000 وہ صحافی کے جواب پر آفغانی کہنے لگا کہ یہ میرا پہلا اور آخری ٹریلہ ہے تو اتنا ٹیکس کس نے لیا ہے . قیامت کے دن سب کچھ پتا لگیگا حرام کے ایک لقمہ سے 40 دن تک نماز کوئ عبادت قبول نہیں ہوتی اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
Belkol ❤
اگر یہ دہائیوں سے ہے تو پھر تو اب تک سمگلنگ رک جانی چاہیے تھی۔ 🤔
Putter log donkey laga k Europ mein chaley jatey. Hai Pakistan phir Pakistan hai we don't have the tec that Europe has still they get thru
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب یہ کوئی جواب نہیں
کیا بات ہے ڈی جی ائی ایس پی ار صاحب سوال سمگلنگ کا ہو رہا ہے اور جواب😂😂😂😂😂😂😂😂
بالکل درست سوال پوچھا ھے
1958 ء سے فوج ہی بلوچستان پر قابض ہے۔ فوج کی موجودگی میں سمگلنگ حیرآن کن ہے۔
👍👍👍👍
برائے مہربانی بات اردو میں کیا کریں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے اپ لوگ کیا بات کر رہے ہیں مہربانی ہوگی صحافی حضرات بھی بات اردو میں کریں
انکو مغرب کی ذبان پر اور انکی غلامی پر فخر ہے
یہ لیڈی اصل مرد ہے۔ سلام ہے اس بہادر خاتون کو۔
Belkol ye pathan he
پاکستان کو حکومت کو چاہیے کہ وہ بلوچستان میں توجہ دے اور بلوچستان کی عوام کو سہولیات فراہم کریں ۔
فضول با تیں کر ر ھا ھے 75 سال سے مقامی لوگوں کو بنیادی ضروریات کیوں نہیں دی گئ import اور export ھو نی چا ہیے سمگلنگ کیوں ا گر فوج کمائ نہیں کر ر ھی
Sb kuch apny liye kr rhy hain awam ko gulam smjh rhy hain
سوال دال جواب چاول
مسلہ کشمیر ھو یا مسلہ فلسطین بات 9 مئ سے شروع ھوتی ھے اور 9 مئ پر ختم ھوتی ھے ۔۔۔۔
Almost 77 years se Balochistan ko basic rights basic necessities nh die jarae shukar hai apney accept kia.
Almost 77 years se Balochistan borders pe army fc and other law n enforcement agencies Hain lekin ab tk smuggling horae hai halankey k km hoi hai lekin horae hai. AP Ulta awam se poch rae hain smuggling k permit Kon Deta hai. Herat ki BAAT hai sb se budget apkey dept ko dia jata hai or apkey pas border management k lye drones hi nh hai. JB Kisi ka Dil chahey tuti hoi qamar lekr border cross karey or much attack kr k Chala jaey. Wah sir wah kia speech hai apki
یہ بڑے بڑے آئل ٹریلر این ایل سی میں ایرانی تیل اتۓ ہیں اور پاکستان کے ہر شہر پہنچاتے ہیں یہ این ایل سی میں ایرانی تیل کون سپلائی کرتے ہیں
آپ لوگ سیاست میں پنگے بازی چھوڑو تو بارڈرں کی حفاظت ہو ،
👍👍
ھاھاھاھا اسمگلنگ جائز ہے کیوں کہ ہم روزگار نہیں دے سکتے
اللّٰہ پاک سبکو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پھر چاھے وہ مزدور ھو یا ملک کا بادشاہ ھو سب کو سچ بولنا چاھیے.
کیونکہ جھوٹ انسان کو جہنم کی طرف لے جاتا ہے اور سچ جنت میں لے جاتا ھے.
واہ جی واہ جواب تو دیکھو
اگر ہم نے مکمل پابندی لگا دی بارڈر پر تو مافیا کہے گا کہ ارمی اور عوام کو آپس میں لڑوا دیا
What a stupid answer
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
ڈی جی صاحب سوال کا موزوں جواب نہیں دے سکے اتنی لمبی وضاحت کے پیچھے یقیناً جھوٹ ہوتا ھے
جی تو یہ ہے سوال کا جواب۔۔۔۔ زبردست!
بلکل درست ہے پاکستان میں مافیاز عوام کو ورگلانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
آرمی اور Fc ان سارےپرمنٹ جاری کر تی ھے فی گاڑی ھر چیک پوسٹ پرروک کربتہ لیا جاتا ھے
سر معزرت کے ساتھ میں خود فوجیوں کو پیسے دے کر آیا تھا بارڈر پار جبکہ میرے پاس ایران کا ویزہ بھی تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بیان مت دو نہ ہی باتوں کو گھماؤ بارڈر سے اگر سمگلنگ ہو رہی ھے تو یہ فوج کے تعاون سے ہی ہو رہی ھے نہ کہ سیاست دانوں کے تعاون سے ،
O Pakistanio!🇵🇰
Your DG is very intelligent & he has superior mind
Try to use it as good as possible
Respect & love to DG from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Don't come to public appearances and specially media. People have many questions in thier minds. And you'll not face. Because now every bloody civilian know what are you doing.
Problem is incompetency 😢😢😢😢😢
❤A
جی ہاں درست فرمایا ایک مافیا ہے ستاروں والا جو صرف اپنے خاندان کی ترقی کی خاطر ملک کو سٹیبل نہیں ہونے دیتا
پاکستان کے اصل مجاہد ایسے ہوتے ہیں، جو بارڈر پر ڈیوٹی والوں پر نظر اور ان کی ناکامیوں کو درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں
بلوچستان کے علاقے ہیں اس میں مدنیات ہے اس لئے فوج کی نظر ہمیشہ
Trillion ki bat hai wo b dollar mai😂😂😂
ایسے تو پھر دشمن بھی چھپ کے آ سکتا ھے جب تیل کا نہیں لگتا تو دشمن کا کیسے پتہ چلے گا
مطلب ہم بارڈر پر موجود ہیں، لیکن اسمگلنگ کو نہیں روکیں گے، آنے دو، کیسا جواب دیا ہے،
ماشاہ اللہ سے جناب نے سوال کا کتنا بہتریں اور ڈیٹیل جواب دیا۔ انہوں نے پہلے تو ایک چھوٹے سے سوال کو گھمایا اور تین حصوں میں تقسیم کیا اس کے بعد ہر حصے کے جواب کو یہ کہ کر شروع کیا کی جیسے سامنے بیٹھے جرنلسٹ کو زمینی حقائق کا پتہ ہی کچھ نہیں ہے، پھر کچھ گوگل کے فیکٹ چپکا دئیے جیسے اتنے کلو میٹر کا بوڈر ہےاور بنیادی سہولیات نہیں ہیں تاکے ایسا محسوس ہو کے اس بندے کو سب پتا ہے۔ پھر امریکا کی مثال دی کہ وہ نہیں کر پا رہا تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔ ما شاءاللہ ۔۔ پاک فوج زندہ باد۔۔۔ 🎉
فوج پر آب بھروسہ نہی پہلے ھم کہتے تھے بڑے ہو کر فوجی بنے گے آب فوج سے نکل رہے ہیں لوگ
This idiot has no answer they all are involved in smuggling. I have been in Quetta for some time.
True
The given answer of DG ISPR to the question raised by Journalist regarding illegal spectrums on the Pak Iran border is out of context, illogical and irrelevant. And wasted the precious time of entire Nation by telecasting ridiculous Press conference of DG ISPR.
where we stand with dignity and pride today.Pakistan is flourishing today peace,development and prosperity it’s all because of our brave establishment.
😂😂😂😂😂😂😂😂