Ooooo..... Our dearest ALMIGHTY ALLAH, please fly the sacred flag of "LA ILAHA ILLALLAHU MUHAMMADUR RASULULLAH (Sw.)" & bring the "TRUTH, BEAUTY, JUSTICE & PEACE" for the whole mankind family & in all over the world of your own accord..... (Amin)
السلام علیکم. شیخ صاحب کی سوانح حیات مجھے مطلوب ہے. کیوں کہ صحیح بخاری کی جو شیخ صاحب کی شرح ہے.. اس کا دراسہ میری بحث میں. یا کم از کم اپنا کوئی تواصل نمبر بھیج دیں. وجزاكم الله خير الجزاء.
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
آمين يا رب العالمين
آمین ثم آمین
اللہ تعالی شیخ صاحب کو جنت میں اعلی درجات نصیب فرماۓ
سنحان اللہ ، سب مقبول لوگ کی باتیں اک جیسی ھوتی ھیں
آمین یا رب العالمین
اللہ حضرت استاذ کو جنت الاعلی مین بلند مقام عطا فرماے
اللہ تعالی میرے استاد و مرشد کو جنت الفردوس میں اعلی درجات نصیب فرمائے آمین
اللہ پاک حضرت کے طفیل سے نوافل کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کو غریق رحمت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ میرے پیر ومرشد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ
حضرت میرے بھی شیخ ہیں میں حضرت کا مرید ہوں
ماشاء الله الحمد للہ
الله تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین
رحمہ اللہ رحمۃ واسعہ..
Allah taala hajarat ko lannatul firdos aala muqam ataa far mai
نور الله مرقده و مراقد جميع المسلمين و رزقهم الله الجنة.
شیخنا یونس جونفوری رحمہ اللہ تعالیٰ
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وسکنہ فی الجنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس اللہم ابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ آمین یا رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الامین الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین 🌹💐
Allah hazrat ki magfirat farmaye
آمین یارب العالمین
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں وہ خواب ہیں ہم
الله تعالٰی حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی بال بال مغفرت فرمائے
اللہ تعالٰی درجات عالیہ نصیب فرمائے
Allah Tala Hazrat Ki Barkat Se Hame Maaf Far Ma
Allah hazrat ke tareeqe apnane ki toufeeq de
Mashallah bhut khoob
رحمه الله وغفرله
Ooooo..... Our dearest ALMIGHTY ALLAH, please fly the sacred flag of "LA ILAHA ILLALLAHU MUHAMMADUR RASULULLAH (Sw.)" & bring the "TRUTH, BEAUTY, JUSTICE & PEACE" for the whole mankind family & in all over the world of your own accord..... (Amin)
السلام علیکم.
شیخ صاحب کی سوانح حیات مجھے مطلوب ہے.
کیوں کہ صحیح بخاری کی جو شیخ صاحب کی شرح ہے.. اس کا دراسہ میری بحث میں.
یا کم از کم اپنا کوئی تواصل نمبر بھیج دیں.
وجزاكم الله خير الجزاء.
Jazakallah ❤️
آمین
میرے بھائیو ! مولانا حنیف لوہاروی صاحب کا نمبر مل سکتا ہے کیا ؟ میں پاکستان سے ہوں حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد یونس جونپوری ؒ کا مرید ہوں
یہ امیر المومنین فی الحدیث کب سے ہوگئے
توبہ ایسی مبالغہ آمیزی سے؟
جب سے تیرے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا
مبالغہ نہیں ہے سب باتیں از قبیل کرامات ہیں اور کرامات اولیاء حق ہیں
ھاں تو پھِر آپ ھیں؟
یہ لقب آپ علیہ السلام کی طرف سے ملا ہے
خواب کے زریعہ
بھائ آپ کو کیا پریشانی ہے
أمير المؤمنين في الحديث شيخ محمد يونس ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اتنی بھی عقیدت ٹھیک نہیں
جی ہاں! صرف ۔۔۔شیخ محمد یونس نہیں ،بلکہ أمیر المؤمنین فی الحدیث شیخ محمد یونس جونپوری رحمۃ اللہ علیہ - اس طرح لکھیے ۔۔۔