13 Rajab Special: Ali Mirza OR Ishaq Madni Ka Rad on Wiladat e Ameer Al-Momneen A.S|Hassan Allahyari

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 07. 2024
  • Thanks for watching!
    Like & Share
    Subscribe for more
    TimeStamps:
    0:00 Engineer Mirza
    0:37 Molvi Ishaq Madni
    1:00 Hassan Allahyari (Muqadimah)
    9:28 1st-Ref (Mustadrak Al-Hakim)
    12:22 Hakim-e-Neshapuri Kon Tha? Ulma k Aqwal
    18:05 Ye Mutawatir Ahadees Aj Kitabon Me kyun Nahi?
    19:52 Waqt K Sath Ahadees Zaiya ho Chukti hain
    22:30 Khulasa/Conclusion
    Original Videos:
    Hassan Allahyari: • خانہ کعبہ میں امیر الم...
    Molana Ishaq Madni : • Rajab | Meraj - Hazrat...
    Engineer Muhammad Ali Mirza: • Kya Mola Ali AS ki pai...
    Courtesy: @hassanallahyari
    To Support Shaykh Hassan Allahyari:
    ► PayPal Donation paypal.me/ABTV
    ► Patreon Page / allahyari
    ► Support ABTV www.abtv.org/en/support
    For further donation information, email: paypal@abtv.org
    To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi:
    ► wa.me/+17187101138
    Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    ► Email: info@abtv.org
    ►wa.me/+19177832536
    The thumbnail and title are creations of this channel. The purpose of the video is purely Educational. This channel is not affiliated with @HassanAllahyari or any other Scholar/Commentator featured in this video. All Clips have been used for parody and fair criticism and thus fall under fair use. No Copyright infringement is intended.

Komentáře • 18

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 6 měsíci +1

    مولا علی علیہ سلام کی پیدایش
    شیعہ کتاب الارشاد اور سنی دی میڈوز آف گولڈ میں درج ہے کہ مولا علی علیہ سلام کعبہ کے اندر پیدا ہوئے تھے۔ شیعہ ذرائع اس عقیدہ پر متفق ہیں اور اس واقعہ کو مولا علی علیہ سلام کے لیے منفرد اور ان کے اعلیٰ روحانی مقام کی نشانی سمجھتے ہیں۔ یہ بیان مختلف سنی مصنفین نے بھی دیا ، جو کعبہ میں ولادت کو ایک بڑا امتیاز سمجھتے ہیں۔ مولا علی علیہ سلام ی کعبہ میں پیدا ہونے کے بارے میں حالیہ سنی علماء شاہ ولی اللہ دہلوی (1762)، مؤمن ابن حسن الشبلانجی الشافعی (انیسویں صدی)، اور محمد سید طنطاوی ( 2010) کا بھی یہی قول ہے۔ اسی نظریہ کے حامل بعض سنی مصنفین کی فہرست:
    1)۔ مروج الذہب المسعودی (جلد دوم)
    2)۔محمد بن طلحہ الشافعی المطلب السعول
    3)۔شارع عینیہ العمری
    4 )۔حلبی سیرت میں (جلد اول)
    5)۔سبط ابن الجوزی تذکرہ خواصیل امت
    6 )۔ابن سباغ مالکی فصول المحیمہ
    7)۔ محمد بن یوسف شافعی کفایت الطالب
    8)۔مؤمن بن حسن الشبلانجی الشافعی نورالابصار
    9)۔ابن زہرہ غیاث الاختصار
    10 )۔ ایڈو ی نفحت القدس
    11)۔عباس العقاد العبقریط الامام علی
    12)۔محمد سید طنطاوی ان من فدا العشرۃ المبشرین بل جنہ.

  • @naqisyed4183
    @naqisyed4183 Před 6 měsíci +1

    ❤🎉یہ تاریخ میں مسلسل حدیث ھے کہ امیرلمومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام بیت الله میں متولد ہوئے مگر جماعت عمریہ نے آ پ کی فضیلت کو کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات کیے 😮لعنت بیشمار ایسا کرنے والوں پر 😊😂🎉❤یا علی مدد ❤❤🎉🎉❤❤ حیدر ❤

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 6 měsíci

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 6 měsíci

    حصہ دوم مولا علی علیہ السلام کی فضیلت بہ نفس قران

    حج سے وَاپسی کے موقع پر حضور پر یہ وحی نازل ہوئی، ” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کےایک بڑے مجمے کے سامنے ممبر پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنے ساتھ کھڑا کیا اور آپکا ہاتھ بلند کر کے یہ اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اِسی لیئے آپکا ایک لقبِ مرتضیٰ یعنی چنے ہوے انسانوں میں افضل ترین ہے- اعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ السَّلَام کے فوراً بعد یہ وحی نازل ہوئی، ”۔ ۔ ۔ آج کے دِن (اعلانِ ولایتِ علی پر) اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین اسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- ”اور اللہ کی نعمت کو یاد کرو اور اِس عہد پر قائم رہنا جب تم نے کہا، ‘ہم نے سنا اور ہم نے مانا‛، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سینوں کے راز جانتا ہے‟ (سورة المَائدة آیت-7)- ”وہ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں، لیکن پھر بھی اِنکار کرتے ہیں اور اُن میں سے اکثر کافر ہیں ‟ (سورة النّحل آیت-83)- اِعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ لسَّلَام کے بعد حارث بن نعمان نے حضور سے کہا، ”اگر یہ سچ ہے کہ اعلانِ ولایتِ علی جو آپ نے کیا وہ اللہ کے حکم کے تحت کیا تو اللہ مجھ پر عذاب نازل کرے‟- اُسی وقت ایک آتشی پتھر آسمان سے اُس پر آکر لگا اور وہ ہلاک ہو گیا- اِس واقعہ کے ذیل میں اللہ نے فرمایا، ”ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے‟ (سورة معّارج آیت-1)-
    حضرتِ اُمّ سلمہ رضی اللہ علیہا زوجہِ رسول کے گھر جب یہ وحی نازل ہوئی، ”اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر قسم کی نجاست سے دور رکھے، اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)، اُس وقت صرف حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن وحسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے (صحاح ستّہ)-
    9 ہجری میں نجران کےعیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر حب اِتّفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے اِس حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی، ”۔ ۔ ۔ تم اپنے بیٹوں کو لاو اور ہم اپنے بیٹوں کو لایں، تم اپنی عورتوں کو لاو اور ہم اپنی عورتوں کو لایں، تم اپنے نفسوں کو لاو ہم اپنے نفسوں کو لایں اور پھر اللہ کی بارگاہ میں دُعا کریں کہ جھوٹوں پر اللہ کی لَعنت ہو‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)- اِسں دعوتِ عام میں نفسوں کی جگہ حضور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو لے کر میدان میں تشریف لائے (صحاح ستّہ)- اِسی لیئے آپکو نفسِ رسول بھی کہا جاتا ہے- ”کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپ کے نفس کی مخالفت کرے - -‟ (سورة التّوبَة آیت-120)-
    ”صرف اور صرف تمھار ا اللہ ولی (حاکم)، رسول ولی اور وہ مومنین ولی جو دیتے ہیں زکات حالت رکوع میں‟ (سورة المَائدہ آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذات ٍ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہوجائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- جن کو اللہ اِمام بناتا ہے وہ اس کے حکم سے ہدایت کرتے ہیں، صابر اور اس کی آیتوں پر یقین رکھتے ہیں (سورة السَّجدَة آیت-24)-

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 6 měsíci

    مولا علی علیہ السلام کی فضیلت بہ نفس قران
    مقدّس مَریَم (سورة آل عِمراَن آیت-42) ولادتِ عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کے وقت بیت المقدس (جہاں آپ قیام پزیر تھیں) سے باہر ویرانے میں چلی گئیں (سورة مَریَم آیت-16)، تا کہ عبادت گاہ کی حُرمت برقرار رہے- لیکن 13-رجب 23-قبل ہجری مولا علی کی پیدایش کے وقت آپ کی والدہ فاطمہ بنتِ اَسد جب کہ وہ خانہِ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں، دیوارِ کعبہ شق ہونے پر کعبہ کے اندر تشریف لے گئیں جہاں آپ نے تین دن قیام کیا (صحیح مسلم)- مَریَمِ مقدّس اور اُن کا بیٹا آیت اللہ (اللہ کی نشانی) ہیں (سورة مومنون آیت-50)، تو پھر حضرت فاطمہ بنتِ اَسد رضی اللہ علیہا اور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام کیا ہو گا ؟
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ” دوسرا گواہ علی ہے‟ - مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!
    ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کر آیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متقی ہیں‟ (سورة الزُمر آیت-33)- اِس آیت کے ذیل میں حضورنے فرمایا، ”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لیئے آپکو امام اُلمتّقین بھی کہا جاتا ہے-
    کیا وہ شخص جو اپنے آقا پر بوجھ بنا ہوا ہے اُس شخص کے برابر ہو سکتا ہے جو خود عادل اور صراطِ مستقیم پر ہے؟ (سورة النّحل آیت-76)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص جو صراطِ مستقیم پر ہے وہ علی ہے‟- یاد رہے کہ اللہ نے تمام انبیا میں سے صرف حضور کو کہا کہ، "تم صراط مستقکیم پر ہو‟ (سورة یٰسین آیت-4) لیکن تمام نبیوں کے متعلق فرمایا کہ ہم نے ان کو ہدایت کی صراط مستقیم کی طرف (سورہ انعام آیت 86-89) اور (سورہ النحل آیت-121)-
    اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام مبُین میں رکھا (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے قرمایا، ”اِمام ِمبُین ذاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام!
    قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام سب سے بلند ہے کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں علم کا شہر ہوں اورعلی اِس کا دروازہ‟ (صحاح ستّہ)-
    حضرت موسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کا زور ِکمر حضرت ہارون عَلَیْہ السَّلَام کو بنایا (سورة القَصَص آیت-35)- ”اور اللہ نے (مُحَمَّد) تم پر سے بوجھ بھی اُتار دیا، جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی‟ (سورة النشَّرح آیت-2 اور 3)- حضور نے فرمایا، ”علی تم کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو موسیٰ کو ہارون سے تھی، لیکن میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا‟ (صحاح ستّہ)-
    اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب کافر تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (وطن سے) نکال دیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام سب سے بلند ہے کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں علم کا شہر ہوں اورعلی اِس کا دروازہ‟ (صحاح ستّہ)- الأنفَال آیت-30)- اُس موقعہ پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شبِ ہجرت اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے حضور کے بستر پر سو گئے- اللہ نے اِس عمل ِ جاں نثاری کو اِس طرح بیان کیا، ”اور تم میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے اللہ کی رضا کی خاطر اَپنا نفس بیچ دیا۔ ۔ ۔ ‟ (سورة البَقَرَة آیت-207)-
    ” اور اُن مومنوں کے لیئے اپنے کاندھے جھکا دے جو تیری پیروی کریں‟ (سورة الشُّعَرَاء آیت-215)- جس نے حضورکے کندھوں پر سوار ہو کر خانہِ کعبہ کے بتوں کو توڑا وہ ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام تھی-

    ”اور یقینً بدر میں اللہ نے مدد کی جب تم دشمن کے مقابلے میں کمزور تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-123)- ”تم نے کسی کو قتل نہیں کیا، بلکہ اُن کو اللہ نے قتل کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-17)- مولا علی نے کفّار کی اکثریت کو قتل کیا اِسی لیئے آپکا لقب ید اُللہ یعنی اللہ کا ہاتھ بھی ہے-
    جنگِ اُحد میں تمام اصحاب رسول کو چھوڑ کر بھاگ گئے سوائے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-153) اور اللہ نے فرمایا کہ، ”۔ ۔ ۔جنگ ِ اُحد اللہ کے اِزن سے ہوئ تا کہ دیکھا جاے کون اصل مومن ہے‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-166)-
    جنگِ خندق میں جب مُسلمان جنگ کی سختیوں کے باعث چلاّ اُٹھے کہ”. . . اللہ کی مدد کب آئے گی؟، آگاہ ہو جاو اللہ کی مدد قریب ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقَرَة آیت-214)- اُس وقت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اَمر بن ابدود کے مقابلے میں آئے اور رسول نے فرمایا، ”کُلِ ایمان کُل ِ ِ کُفر کے مقابلے میں جا رہا ہے‟ (المسند- احمد بن حنبل) اور جب مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے مقابل کو قتل کیا تو رسول نے فرمایا، ”خندق میں علی کی ایک ضربت عبادتِ ثقلین سے افضل ہے‟ (المستدرک- حاکم نیشاپوری)-
    جنگِ خیبر میں جب مسلمان قلع فتح نہ کر سکے تو رسول نے فرمایا، ”کل میں عَلّم اُس کو دوں گا جو کرار اور غیرِ فرار ہوگا اور قلع فتح کرے گا‟ (صحاح ستّہ)- دوسرے دن حضور نے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو عَلّم دیا، اور جب مولا علی عَلَیْہ السَّلَام مرحب کے مقابلے میں آئے تو فرمایا، ”میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا، میں ہوں اللہ کا شیر‟ اور ایک ہی وار میں اُسے قتل کر ڈالا- یہ ذاتِ مولا علی عَلَیْہ السَّلَام ہی تھی جس نے ہر جنگ میں دشمن کو نیست و نابود کیا- اسی لیئے آپ کو شیرِ خدا بھی کہا جاتا ہے-
    جاری حصہ دوم میں

  • @michelefrank3825
    @michelefrank3825 Před 5 měsíci

    Promo-SM

  • @user-fh7gt9qi6k
    @user-fh7gt9qi6k Před 6 měsíci +1

    Asal main masla tumhari roti ka hai

  • @Zoya-ym6yu
    @Zoya-ym6yu Před 6 měsíci

    Hahaha jo chao alKay bath ky bolo mazaab to tb hai amnay samnay manazara karwalo lag pata jaye kitny tairak ho

  • @user-fh7gt9qi6k
    @user-fh7gt9qi6k Před 6 měsíci

    Yar tum kis kism k admi ho kuch sharm b kr lia kro

  • @xshadow105
    @xshadow105 Před 6 měsíci

    چینل کے نام بدل بدل کر بھی دیکھ لو۔
    This is what CP does.
    یہ قرآن جو موجود ہے، اگر اس میں شک ہے تو پھر اللہ پر جھوٹ باندھنے کے مترادف ہے کیونکہ اللہ ہی اس کتاب کی حفاظت کا دعوہ کرنے والا ہے۔

    • @awaisarshad5915
      @awaisarshad5915 Před 6 měsíci

      ja kr hazrat ayesha se pocho un ka kehna ha k ayat e rajam bakri kha gayi ha

    • @xshadow105
      @xshadow105 Před 6 měsíci

      @awaisarshad5915 قرآن کے کئی نسخے کئی اصحاب کے پاس ہوا کرتے تھے۔ اسلئے کسی بکری کے کھانے سے قرآن کے تحفظ کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
      مگر کیونکہ تم لوگ کوڑ مغز ہو اسلئے سب سے بڑی دلیل دے رہا ہوں۔
      Quran has mathematical patterns in it. It's natural encryption that ensures that Quran is intact. If any lunatic like you will ever try to take out or add a verse in the text of Quran, all pattern will be cripple down. So shias are really have to feel fire 🔥 under their seats. I can just feel sorry for you.