Till k Harvesting k Bd Kn s faslen Kasht k j skte h|تل کی کٹائی کے بعد کونسی فصلیں کاشت کی جاتی ہیں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024

Komentáře • 30

  • @ramzanjani1266
    @ramzanjani1266 Před 2 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @meramahimahi2278
    @meramahimahi2278 Před 2 měsíci +1

    شب بخیر

  • @meramahimahi2278
    @meramahimahi2278 Před 2 měsíci

    Good work

  • @meramahimahi2278
    @meramahimahi2278 Před 2 měsíci

    ماشاءاللّٰه‎

  • @hadikhan15890
    @hadikhan15890 Před 2 měsíci

    Apki Flate is trah kasht py last time kia average rahi and kitny lgai

  • @IftikharAhmad-xi7ir
    @IftikharAhmad-xi7ir Před 2 měsíci

    Apki lucation kon se hai bhai

  • @user-zp8du9gx1w
    @user-zp8du9gx1w Před 2 měsíci +1

    Many 5 may ko kasht kiyeh hain Kia oper 1509 ya 1847 lag Jay GA??

  • @zeemano8433
    @zeemano8433 Před 2 měsíci

    مکئی کی کون سی ورائٹی کاشت کرتے ہو آپ بھائی

    • @muhammadghufranmuhammadghu461
      @muhammadghufranmuhammadghu461  Před 2 měsíci +1

      6317
      6321
      9108
      1429 etc,,,,,

    • @zeemano8433
      @zeemano8433 Před 2 měsíci

      @@muhammadghufranmuhammadghu461 اب جو جولائی میں لگنی اس میں کون سی ورائٹی اچھی ہیں ہائی بریڈ اور پاکستانی بھی بتائیں

  • @muhammadarifkhan1176
    @muhammadarifkhan1176 Před 2 měsíci +5

    پانی نہ لگا کر آپ نے اچھا نہیں کیا۔پچھلے سال تلی 5 بیج کو ایک ڈی۔اے پی، بوقت بوائ ،پہلا پانی تیس دن بعد ایک نائٹروفاس اور دوسرا پانی بھرپور پھولوں کے وقت لگایا گیا تھا ماشاءاللہ 23من ایکڑ کی پیداوار تھی ۔

  • @akmalawan867
    @akmalawan867 Před 2 měsíci

    ❤ bahi jan till Kay bade mongee kashet ho saktey hay

  • @zeemano8433
    @zeemano8433 Před 2 měsíci

    جڑی بوٹی نہیں ہے اس کے لیے کوئی سپرے کی تھی کیا

    • @muhammadghufranmuhammadghu461
      @muhammadghufranmuhammadghu461  Před 2 měsíci

      بھائی ھم تلوں کو جڑی بوٹی کیلئے سپرے نھیں کرتے ،
      اگر جڑی بوٹی ہو تو ہم خود یا لیبر لگا کے اس کی صفائی کر دیتے ہیں

    • @ajayahuja488
      @ajayahuja488 Před 2 měsíci

      Black till or white till

  • @ajayahuja488
    @ajayahuja488 Před 2 měsíci

    Average kya aati hai

  • @ajayahuja488
    @ajayahuja488 Před 2 měsíci

    Average

  • @zeemano8433
    @zeemano8433 Před 2 měsíci

    3 فٹ قد ہے اور پھول نہ ہونے کے برابر ہیں اس کی بڑی وجہ آپ کا پانی نہ لگانا ہے اگر آپ 30 دن پر پانی دیتے تو پھال زیادہ ہوتے

    • @muhammadghufranmuhammadghu461
      @muhammadghufranmuhammadghu461  Před 2 měsíci

      بھائی اگر بغیر پانی کے اس نے اتنا قد کر لیا اور جب پانی لگا دیتے تو پھر اس نے کتنا قد کرنا تھا باقی ابھی اس کا ٹائم ہے پھل لینے کا اور پھل لے رہا ہے ،کوئی ایشو نہیں ہے ،
      باقی آپ کی رائے کی قدر کرتا ہوں ،

    • @zeemano8433
      @zeemano8433 Před 2 měsíci

      @@muhammadghufranmuhammadghu461 اس کے لیے نیفتھائیل ایسٹک ایسڈ کا سپرے کرتے

  • @wasimshahid2501
    @wasimshahid2501 Před 2 měsíci

    phal to ha ni😮

  • @HafizMunir-tt2bv
    @HafizMunir-tt2bv Před 2 měsíci

    Spray k ni bataya
    Doubtful infarmation