Hadees Qirtas | Sahaba Ki Rasool ﷺ Ki Gustakhi | Shaykh Hassan Allahyari Urdu | Hindi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 15. 04. 2024
  • Join this channel to get access to perks:
    / @hassanallahyari
    To Support Shaykh Hassan Allahyari:
    ► PayPal Donation paypal.me/ABTV
    ► Patreon Page / allahyari
    ► Support ABTV www.abtv.org/en/support
    For further donation information, email: paypal@abtv.org
    To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi:
    ► wa.me/+17865401100
    ► wa.me/+17187101138
    Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    ► Email: info@abtv.org
    ►wa.me/+19177832536
    Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
    #shiavsunni #debate #Munazra #sunnivsshiadebate

Komentáře • 137

  • @Hussani.17
    @Hussani.17 Před 2 měsíci +7

    i am lucky because i am umati of Hazrat Muhammad saw🥰🤩

  • @ShahidAli-wd6qi
    @ShahidAli-wd6qi Před 2 měsíci +5

    Asa lagta hy log nabuwat ko samjh hi nhi sakay en se log all e nabi saw ki hurmat ki umeed kartay han sub samjh ati hy 😢😢😢😢😢

  • @ImranKhan-cs6bl
    @ImranKhan-cs6bl Před 2 měsíci +10

    ALI HAQ ALI HAQ ALI HAQ YA ALI MADAD HAQ HAIDER ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @ehlee_bait_lovers
    @ehlee_bait_lovers Před 2 měsíci +12

    First like and comment Agha jaan ❤️‍🔥

  • @ImranKhan-cs6bl
    @ImranKhan-cs6bl Před 2 měsíci +6

    Noor Ali Noor 🎉 ❤❤❤❤❤ Allah ki khushbo jisne songhi wo peer Moula Ali he thy🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

    • @Wehshi1956
      @Wehshi1956 Před 2 měsíci

      تو تمہارا مطلب ہے کہ علی رسول پاک سے بھی آگے تھے۔

  • @Rafdhi_Tv
    @Rafdhi_Tv Před 2 měsíci +21

    جو قرآن اور اہلبیت ع کی اتباع کرتے ہیں وہ لائک کریں ❤

    • @MaijazmughalGazzy
      @MaijazmughalGazzy Před 2 měsíci

      فرقوں پر چلنے والے اللہ کے منکر ہیں
      اہلبیت سے محبت دین کا حصہ ہے

    • @pakage18679
      @pakage18679 Před 15 dny

      ​@@MaijazmughalGazzyباتوں سے تو نہیں۔۔۔ ان کی شریعت پر عمل کرو۔

  • @Pink5roses
    @Pink5roses Před 16 dny

    ماشاءالله سبحان الله علامه بزرگوار فخر شیعه

  • @naveedgujjar-rx5wn
    @naveedgujjar-rx5wn Před 2 měsíci +5

    Agha gjan wonder full ❤

  • @alirafaqat2390
    @alirafaqat2390 Před 2 měsíci +6

    کتنی عظیم بات تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ لم تضل بعدی ابداً ایسی بات لکھ دوں کم تم میرے بعد کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے اللہ اکبر
    کاش پاس بیٹھے لوگوں کو اس جملے کی سمجھ آتی ہوتی😭
    اب جب رسول اللہ ع کی بات نہ مانی گئ تو غصے سے حضور ص نے فرمایا یہاں سے چلے جاؤ!
    کاش پھر ہی معاملے کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے حضور ص سے معزرت کرکے قلم کاغذ دے دیا جاتا؟
    کتنے جانثار لوگ تھے اگر مولویوں سے کہانیاں سنو تو کہتے ہیں کہ حضور ص کا لعاب مبارک بھی زمین پر نہیں گرنے دیتے تھے بلکہ اپنے ہاتھوں پہ لیتے تھے؟
    جبکہ رسول اللہ ع کے حکم کی تعمیل کا یہ اسلوب ہے کہ نماز پڑھتے ہوئے کو بھی رسول اللہ ع آواز دیں تو نماز چھوڑ کر رسول اللہ ع کی بات سنو اور جو کام رسول ع بولیں وہ انجام دو اور دوبارہ نماز وہیں سے شروع کرو جہاں چھوڑی تھی یعنی تمھاری نماز قائم ہے ٹوٹی نہیں!
    اور پھر جن پر قرآن اترا ہے ان کو نہیں پتہ کہ کافی ہے کہ نہیں!
    جس نبی ص کی یہ شان ہے کہ وہ وحی کے بغیر کلام نہیں فرماتے تو پھر قلم مانگنا بھی تو حکم خدا سے ہی تھا!
    اور پھر اتنی بڑی گارنٹی تھی کہ تم میرے بعد کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے!!!!
    میرا مقصد کسی بھی شخصیت کی مخالفت نہیں اور نہ ہی کسی بھی عقیدتمند کی دل آزاری ہے مگر
    افسوس صد افسوس 😭

    • @AlKhattat
      @AlKhattat Před 2 měsíci

      اسکی وضاحت کیلئے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: (ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں کندھے کی ہڈی لیکر آؤں،تا کہ اس میں ایسی تحریر لکھ دیں جسکی وجہ سے امت آپ کے بعد گمراہ نہ ہو۔ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: "مجھے ڈر لگا کہ کہیں میرے کچھ لانے سے پہلے آپ فوت نہ ہوجائیں"، چنانچہ میں نے کہا: "یا رسول اللہ! میں اچھی طرح یاد کرسکتاہوں بھولوں گا نہیں" ، پھر آپ نے فرمایا: "میں تمہیں نماز ، زکاۃ، اور تمہارے تحت کام کرنے والوں کے بارے میں وصیت کرتا ہوں") بیہقی (5/17) ، مسند احمد (1/90)
      چنانچہ اگر زبان درازی کرتے ہوئے رافضہ یہ کہیں کہ صحابہ کرام نےحکم عدولی کرتے ہوئے کتابت کیلئے کچھ نہ لائے، تو ہم کہتے ہیں کہ : علی رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے حکم عدولی کی، کیونکہ انہیں براہِ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھاکہ لکھنے کیلئے کچھ لے آؤ، تو علی رضی اللہ عنہ کیوں نہیں لے کر آئے؟لہذا اگر صحابہ کرام کو زبان درازی کا نشانہ بنانا ہے تو علی رضی اللہ عنہ کو بھی نشانہ بنائے جائے!!
      اور حق بات یہ کہ کسی کو بھی ملامت کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا،اسکی کئی وجوہات ہیں:
      1- علی رضی اللہ عنہ نے اس حدیث میں خود کہا: " مجھے ڈر لگا کہ کہیں میرے کچھ لانے سے پہلے آپ فوت نہ ہوجائیں، چنانچہ میں نے کہا: "یا رسول اللہ! میں اچھی طرح یاد کرسکتاہوں بھولوں گا نہیں" ، پھر آپ نے فرمایا: "میں تمہیں نماز ، زکاۃ، اور تمہارے تحت کام کرنے والوں کے بارے میں وصیت کرتا ہوں" اس روایت میں جس بات کو لکھوانے کا ارادہ تھا وہ آپ نے زبانی فرما دی۔
      2- نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جس تحریر کا ارادہ کیا تھا اسکی دو حالتیں ہو سکتی ہیں، کہ تحریر کروانا آپ پر واجب تھایا پھرمستحب، اگر یہ کہیں کہ آپ پر تحریر کروانا واجب تھا ، تو اسکا مطلب ہے کہ آپ نے مکمل شریعت نہیں پہنچائی، اور یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر شدید طعن ہےبلکہ اللہ عزو جل کے بارے میں بھی کہ جس نے فرمایا: ( اليوم أكملت لكم دينكم )ترجمہ: آج میں نے تمہائے لئے دین مکمل کردیا ہے ، اور اگر وہ کہیں کہ تحریر کروانامستحب تھا!! تو ہم کہتے ہیں کہ ہم سب اسی کے تو قائل ہیں۔
      3- صحابہ کرام نبی صلی علیہ وسلم کا خیال کرتے ہوئے رُکے تھے، نہ کہ نافرمانی کرتے ہوئے۔ انتہی
      واللہ اعلم .

  • @rafiqquadri4588
    @rafiqquadri4588 Před 2 měsíci

    Hassan AllahYari sahab Zindabad

  • @anasmeer1489
    @anasmeer1489 Před 2 měsíci +1

    Good questions by the caller

  • @MrShahbazhaider
    @MrShahbazhaider Před 2 měsíci

    Mola salamet rakhain

  • @fpv-tech
    @fpv-tech Před 2 měsíci +2

    ماشااللہ جناب۔ تمام کافر و منافقین لاجواب ہو گیا مگر اسلام پھر بھی نہیں لاتے

  • @AlKhattat
    @AlKhattat Před 2 měsíci +2

    اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری روایات میں یہ بھی ہے
    جیسے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو آپ ﷺنے اپنے پاس بلایا اور آپ کے کان میں کوئی بات کہی۔پہلی دفعہ وہ رو پڑی اور دوسری دفعہ وہ ہنسنے لگی۔جب ان سے پوچھا گیا کہ روئی کس بات پر تھی تو انھوں نے کہا کہ نبی ﷺنے جب فرمایا کہ میں دنیا سے جانے لگا ہوں تو اس بات پر مجھے رونا آیااور جب آپ ﷺنے فرمایا کہ میرے اہل خانہ میں سے سب سے پہلے جو مجھ سے ملے گا وہ تم ہو تو اس بات پر مجھے خوشی ہوئی۔(صحیح البخاری 3624)

  • @zerghammazhar6942
    @zerghammazhar6942 Před 2 měsíci

    Very well explained

  • @user-lx3bs9gw2o
    @user-lx3bs9gw2o Před 2 měsíci

    SUBHAN ALLAH TALA ❤️ ALLAH YARI SAHAB KYA BAT HAY AP KI AP NAY HAQ BAT FARMAIE

  • @smzca39
    @smzca39 Před 23 dny

    Dil mein ITNA KHUF tha ki Rasool kahein apni auladon ka naam na likha dein is liye NA QALAM DIYA NA QAGHAZ - kia koe Rasool say behtar jaanta tha ki kiya kerna hae

  • @user-uo6fe2fg5h
    @user-uo6fe2fg5h Před 2 měsíci

    Great sorrow, Often people diverted to himself from the realism situation.

  • @ashiqali9551
    @ashiqali9551 Před 2 měsíci

    Mashallah.

  • @KZZ.125
    @KZZ.125 Před 2 měsíci +1

    Hyrat hi en umri jamaat ko rasool allah se zyada umar ka himayti bnna ehmeyt rakhta h🤔

  • @salmansk4591
    @salmansk4591 Před 2 měsíci +2

    Agha jaan ❤

  • @user-ux8yx6fd2p
    @user-ux8yx6fd2p Před 2 měsíci

    Allahyari Allah AP ko hadiyat dy

  • @SammarAli-cq4li
    @SammarAli-cq4li Před 2 měsíci

    Mashallah Allahyari shab AP per black suit bahut pyara lag raha hai Mashallah ❤️❤️❤️❤️

  • @BakshAli011
    @BakshAli011 Před 2 měsíci

    ❤❤❤

  • @ajmadshah3721
    @ajmadshah3721 Před 2 měsíci

    ❤❤

  • @user-nu4jn8jf5x
    @user-nu4jn8jf5x Před 2 měsíci

  • @user-cr4mk6ee4g
    @user-cr4mk6ee4g Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤❤

  • @freedomfighter695
    @freedomfighter695 Před 2 měsíci

    Mola Ali Haq Hain allahyari Irani tout hai

  • @user-mz8fs6de9t
    @user-mz8fs6de9t Před 2 měsíci

    کیسے محشر کو شفاعت کی طلب رکھیں گے
    الفت,آل,پغمبر کا نہیں جن میں بسیرا اب بھی
    لاکھوں بے نام سی قبروں پہ دٸیے جلتے ھیں
    قبر, زہرا پہ بشارت ھے اندھیرا اب بھی

  • @AlKhattat
    @AlKhattat Před 2 měsíci +1

    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ ﷺنے فرمایا تھا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے بھائی عبدالرحمان بن ابو بکر کو بلا لو اور اپنے والد کو بلا لو کہ میں وصیت نامہ لکھ دوںتاکہ کوئی تمنا کرنے والا کل کو کوئی تمنا نہ کر دےکہ میں خلیفہ ہوں اور امت کے درمیان اختلاف کو میں ختم کر دوں۔(صحیح البخاری 7217)

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před 2 měsíci

    Yeh Allah ko manzoor nahi tha chunke gurahi se bachana monasib nahi samjha. Wasiyat likhi bhi jati to badtameez log use nahi mante.

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před 2 měsíci +1

    Agar hazrat ali as kaghaz aur qalam de dete aur nabi saw wasiyat likh dete tab bhi jhoothe inkar kar jate aur kahte ke yeh wasiyat nabi saw ne nahi balke hazrat ali ne likha hai.

    • @yout5lk
      @yout5lk Před 2 měsíci

      Ghadeer ka bhi to inqar kiya

  • @abasmehar4823
    @abasmehar4823 Před 2 měsíci

    💜💙♥️💜💙

  • @user-mz8fs6de9t
    @user-mz8fs6de9t Před 2 měsíci

    قبر, زہرا کی ویرانی کا بشارت منظر
    ھاۓ افسوس ھمیں دیکھ کے یوں کہنا پڑا
    ایسی حالت نہ کبھی تیری قبر کی ھوتی
    امت, ختم, رسل سے جو کوٸی بھی ھوتا

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 Před 2 měsíci

    Baligha ma. Ayat was revealed at ghadeer for imam Alis walayat ;/)Allah is saying to rasoolallah to tell the ashabs that imam Ali is their and all uma s master after rasoolallah

  • @Ayeshazaib-ty7gl
    @Ayeshazaib-ty7gl Před 2 měsíci

    almare sahaba ne kbi gaali nai dee johty kazab

  • @pakage18679
    @pakage18679 Před 15 dny

    سورہ حجرات کے بعد بھی ان کا یہ عمل رہا۔۔۔ کیا سیکہا ابوبکر اور عمر نے۔۔۔۔

  • @user-mh1ih2ge3b
    @user-mh1ih2ge3b Před 2 měsíci

    Hazoor (saw) KO musalmanon k gumrah hone Ka yaqeen tha issi lye, unhee SE manga tha,
    Ali (as) SE Nahi manga tha, Jin SE manga tha wo de dete Hazoor (saw) nafarmani keu ki.

  • @qamarmasood-rt2hk
    @qamarmasood-rt2hk Před 2 měsíci +1

    کیا ان کو لکھنا اتا تھا، جو انہوان نے کاغذ قلم مانگتے تھے

    • @akifsyed17
      @akifsyed17 Před 2 měsíci

      ظاہر ہے کہ انکا مطلب تھا کہ میں تحریر لکھوانا چاہتا ہوں، کاغز قلم لاؤ ۔
      جب رسول اللہ یہ کہتے ہوں گے تو جو بھی کاغذ قلم لاتا ہوگا وہ ظاہر ہے اس نیت سے ہی آتا ہو گا کہ اب میں لکھو گا۔
      رسول اللہ نے پہلی دفعہ تو کچھ نہیں لکھوا ہونا۔
      یہ انکا عمومی طریقہ ہونا۔

  • @syedmuzaffar8693
    @syedmuzaffar8693 Před 2 měsíci

    Allah yari SB Zara aqal ki bat karu, jab Huzoor (s.w) ku likhna parhna at nahi tha tu wassiat kese likhte. Jawab zaroor Daina.

  • @AlKhattat
    @AlKhattat Před 2 měsíci +1

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی نے بھی کوئی نقل بیان نہیں کی اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کے حکم کی حکم عدولی کرنے والے ہیں کہ آپ نے کاغذ وقلم نہیں لانے دیا اور آپ ﷺنے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو کاغذ وقلم لانے کا حکم دیا تھامگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے منع کرنے پر حضرت علی کرم اللہ وجہہ قلم نہیں لائےاور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اتنے بہادر ہونے کے باوجود حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے چپ رہے۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ یہ سمجھ گئے تھےکہ آپ ﷺبیماری کی شدت کی وجہ سے بول رہے ہیں۔
    اگر علی کرم اللہ وجہہ عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے خاموش رہے تو تم کیوں خاموش نہیں رہتے

  • @mohammedsaleemgrahim2883
    @mohammedsaleemgrahim2883 Před 2 měsíci

    yes why Ali don't give though bravest warriors he can't give he not afraid if H Umar , than no camel war begin with H Aisha, Muslim fight each other totally finish, no sunni no shia only Muslim,

  • @bapu8984
    @bapu8984 Před 2 měsíci +1

    Ahalebait ke sath bahot bura kiya sahabaone 😢

    • @imranjutt.9083
      @imranjutt.9083 Před 2 měsíci +1

      Mujay bhe yahe lagta hai.

    • @bapu8984
      @bapu8984 Před 2 měsíci

      Ha Bhai isiliye ye zalil ho rahe hai duniya bhar me 😢

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 Před 2 měsíci

    Ali a.s darte the umar r.a se is Liye qalam nhi diya or na likha maazAllah ye shiyaon ka aqeeda hai

    • @yout5lk
      @yout5lk Před 2 měsíci

      Ap apna aqeeda dekhen bhai humare aqeedy ko ap chor den . Thanks .

  • @akbaralimohammadi9153
    @akbaralimohammadi9153 Před 2 měsíci

    bachalo bachalo kis kis ko or kaha thuk bachawoggay onki nasib dozagh he hayk

  • @MisterWAQ
    @MisterWAQ Před 2 měsíci

    Firqay 250 years pehly banay hain, jo firqa main perhay ga wo Hemsha gumraah rahay ga, aap khud study karo Quran or Hasdees main sub mil jaey ga

  • @navafsar
    @navafsar Před 2 měsíci

    😄😄😄

  • @AlKhattat
    @AlKhattat Před 2 měsíci +2

    دراصل صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین نے قرائن سے معلوم کر لیا تھا کہ رسول اللہ ﷺ کا مذکورہ امر وجوب کے لیے نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو اختلاف کے باوجود رسول اللہ ﷺ ضرور اس کے مطابق عمل کرتے جبکہ اس کے بعد آپ چار دن زندہ رہے ہیں۔
    ان بقیہ ایام میں جو حضرات سامان کتابت لانے کی خواہش رکھتے تھے انھوں نے بھی اس سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں کی۔
    رسول اللہﷺ نے بھی حضرت عمر ؓ کی رائے کا انکار نہیں کیا بلکہ خاموشی اختیار کر کے اس کے درست ہونے کی طرف اشارہ فرمایا۔
    اس سے حضرت عمر ؓ کی قوت فہم اور وقت نظر کا پتہ چلتا ہے۔
    انھیں بھی قرائن سے پتہ لگ گیا تھا کہ یہ دستاویز ضروری نہیں۔
    اگر ضروری ہوتا تو رسول اللہ ﷺ اس اختلاف کی وجہ سے اسے نظر انداز نہ کرتے۔
    (فتح الباري: 168/8)

    • @AliPeer-hu1xs
      @AliPeer-hu1xs Před 2 měsíci

      Tume lgta kay koi umari nonsense ko manta hai yeh sara narrative yeh kay woh loog chale gye waha se aur meri jan ji jan jin loogon nay ghadeer main dekh kar nhi mana woh Al e Rasool ki haq Rasool kay janay kay baad mantay jis tarha Quran nhi mana Mola Ali a.s ka jamah kia hua toh hum aqal rakhtay hain yeh gustakhi ka chooran hume na becho

    • @AliPeer-hu1xs
      @AliPeer-hu1xs Před 2 měsíci

      Aur meri jan yeh jo tum nay kaha na kay ji ager umar galat tha toh Nabi nay uss pr khamooshi keu ki toh meri jan Nabi ko pta tha ager zoor dun ga toh 23 saal ki tableeg zaya ho jati aur yehi waja thi Mola Ali nay Ahl e saqifah se jung nhi ki phir tum nasbi loog yeh narrative bna letay kay Ali nay Haqumat ki khatir Muhammed ki 23 saal ki mehnat zaya kar di toh yeh Muhammed pak nay Mola Ali ko apnay baad honay wale zulam par sabar ki naseehat ki toh yeh narrative pehle bohat chalta ho ga lekin time change ho gya hai aur ab sari duniya Ahl e saqifah kay shar se waqif ho chuki hai toh you guys should stop talking like people are intellectually dumb that's the case with you

    • @amberrizvi884
      @amberrizvi884 Před 2 měsíci

      اگر قرآن کافی تھا تو تراویح تو قرآن میں نہی ھے رسول اللہ نے منع فرمایا تھا بلکہ غضبناک ھوگئے پھر حضرت عمر نے بھی بدعت کہا جب قرآن مجید میں نہی تھا رسول اللہ نے بھی منع فرمایا پھر کس طرح آج تک چل رہا ھے دوسری موٹی بات کہ متعہ قرآن مجید سے ثابت ھے فریقین کے کتابوں سے ثابت ہیں پھر حضرت ابو بکر یا عمر نے کیوں قرآن کے خلاف رد پیش کیا اور آدھی سے زیادہ امت نے قبول بھی کیا یہ اللہ قرآن اور رسول اللہ کے خلاف بغاوت نہی ھے تیسری بات جب قرآن مجید میں ھے کہ رسول اللہ سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرو اور نہ آواز اونچا کرو پھر رسول اللہ کے رخلت کے وقت کس نے آواز انچا کی کس نےشور مچایا کس نے رسول اکرم کی حکم ادولی کی کیا اللہ کاحکم نہی ھے جورسول دے وہ لو جس سے منع کر یں اس تک نہ جاو کس نے رسول کو چپ کرایا عقل کے اندھو تاریخ بہت کچھ لکھا ھے اپنی اصلاح کرو عمر آخری حصہ میں خود بھی گمراہ ھو امت کو بھی گمراہی پہ لگا چکے ھو

    • @AliPeer-hu1xs
      @AliPeer-hu1xs Před 2 měsíci

      @@amberrizvi884 Aur phir ussi Quran main likha hai kay zameen par Khalifa sirf Allah bnata hai lekin Gumrah loog saqifah main Haqumat banat rhay the 🤷‍♂️ sidhi baat hai na na toh unn ko deen khuda smhj aya aur jis ghar se deen liya tha ussi ko oppress kar dia

    • @AlKhattat
      @AlKhattat Před 2 měsíci

      @@AliPeer-hu1xs
      اس سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی مراد یہ تھی کہ اگر یہ اللہ کے نبی ﷺلکھ دیتے تو شاید اختلاف نہ رہتااور ان کو یہ پتہ تھا کہ اگر آپ ﷺلکھواتے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے نام لکھواتےان الفاظ سے مراد وہ لوگ تھےجو کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کو نہیں مان رہے تھےاور وہ بار بار یہ کہہ رہے تھے کہ خلیفہ تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو بننا چاہے تھاان کو آپ ﷺیہ کہہ رہے تھے کہ اگر اللہ کے نبی ﷺلکھوا دیتےتو یہ اختلاف نہ ہوتا ان کی مراد عمر رضی اللہ عنہ نہیں تھے بلکہ وہ لوگ تھے جو اختلاف کر رہے تھے۔

  • @AHMAD-Ahmad313
    @AHMAD-Ahmad313 Před 2 měsíci

    RasoolAllah s.a.w.w ke Nabuwat ko samajhne keliye Velayat Maula Ali a.s janna zarori hai . umari jamat 40 sala bot parasto ko na awozubillah astaghfirullah RasoolAllah s.a.w.w se qayas karte hai . bot parast bhagoro ko RasoolAllah s.a.w.w ke janashin samajhte hai . bacharo ke pujario se deen laite hai , afsoos.

  • @AlKhattat
    @AlKhattat Před 2 měsíci +5

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ازراہ شفقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت ترین تکلیف دیکھ کر یہ رائے دی تھی کہ ایسی تکلیف کے وقت آپ تحریر کی تکلیف کیوں فرماتے ہیں۔ ہماری ہدایت کے لیے قرآن مجید کافی ہے۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس رائے پر سکوت فرمایا اور اس واقعہ کے بعد چار روز آپ زندہ رہے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ اس خیال کا اظہار نہیں فرمایا۔
    علامہ قسطلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
    «وقد كان عمر افقه من ابن عباس حيث اكتفي بالقرآن على انه يحتمل ان يكون صلى الله عليه وسلم كان ظهرله حين هم بالكتاب انه مصلحة ثم ظهر له اواوحي اليه بعد ان المصلحة فى تركه ولو كان واجبا لم يتركه عليه الصلوٰة والسلام لاختلافهم لانه لم يترك التكليف بمخالفة من خالف وقد عاش بعدذلك اياما ولم يعاود امرهم بذلك .»
    خلاصہ اس عبارت کا یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بہت زیادہ سمجھ دار تھے، انہوں نے قرآن کو کافی جانا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مصلحتاً یہ ارادہ ظاہر فرمایا تھا مگر بعد میں اس کا چھوڑنا بہتر معلوم ہوا۔ اگر یہ حکم واجب ہوتا تو آپ لوگوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے ترک نہ فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس واقعہ کے بعد کئی روز زندہ رہے مگر پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا اعادہ نہیں فرمایا۔

    • @jahanzaib1791
      @jahanzaib1791 Před 2 měsíci

      ماشااللہ اچھا جواب
      اب یہ مجوس شیطان کے دوست بغض صحابہ قیامت تک انکے پچھواڑے میں لکھنوی مرچ کی طرح تکلیف دیتی رہےگی۔

    • @almutallim2312
      @almutallim2312 Před 2 měsíci

      Why do we have to give excuse to shia first of all hadith e qirtas like thing is not mentioned in shia book not even with daef chain then how could they claim on the event that it was for the succession of Ali ع

  • @user-ui1vu3dq5r
    @user-ui1vu3dq5r Před 2 měsíci +1

    یہ بابا پہلے بھی ویڈیو کال میں آ چکا ہے اب آڈیو کال سے شروع ہو گیا جواب نہیں دے گا اتنا پکا ہے دفاع صحابہ کا

  • @MMajjeed
    @MMajjeed Před 2 měsíci

    Virasat bani hashim maang rahay that

  • @MuhammadWaseem-jz5bg
    @MuhammadWaseem-jz5bg Před 2 měsíci

    میں چیلنج کرتا ہوں پوری شیعیت کو کتاب اللہ میں ایک واضح آیت امامت علی رضی اللہ عنہ پر دکھا دو۔

    • @AliRaza-iy3if
      @AliRaza-iy3if Před 2 měsíci

      Mn apko challenge krta hu kitaab Allah mein Abubaker ki imamat or nmaz,hajj or umraah ki adaigi ka treeqa or Rajam ki saza ki 1 ayat bta dein.

    • @MuhammadWaseem-jz5bg
      @MuhammadWaseem-jz5bg Před 2 měsíci

      @@AliRaza-iy3if علی ولی اللہ آپ کے کلمے میں ہے ابوبکر ولی اللہ میرے کلمے میں تو نہیں؟

  • @rafiqquadri4588
    @rafiqquadri4588 Před 2 měsíci

    Umar munkare hadis hai aur is lie Islam se khaarij hai.

  • @lightmood2023
    @lightmood2023 Před 2 měsíci

    اللہ تعالیٰ نے حضرت علی علیہ السلام کو خلیفہ اول نامزد کیا تھا لیکن انسانوں نے بننے نہیں دیا کسی اور کو بنا دیا گیا یعنی غاصبین نے نعوذباللہ زاتِ باری تعالیٰ کو بھی عاجز کر دیا۔ یہ بات آج تک ہضم نہیں ہو سکی۔
    اور پھر ان غاصبین نے اسلام کو جزیرہ العرب کے دو شہروں سے نکال کر آدھی دنیا تک یعنی 40 لاکھ مربع کلومیٹر تک پھیلا دیا یہ بات تو بلکل بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔
    اور ان دونوں باتوں سے بڑھ کر یہ کہ ان غاصبین نے اس وقت کی تین سپر پاورز روم، فارس ایران کو شکست دی خدا جانے اس سے اللہ تعالیٰ مومنین کو کیا دکھانا چاہتا ہے غاصبین سے اسلا کی خدمت ترقی و ترویج اتنا بڑا کام لے لیا۔ مجھے لگتا ہے کوئی بہت بڑا تاریخی جھوٹ ہے جس کے پیچھے لوگ چل رہے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے اللہ تعالیٰ نا اہل لوگوں کا احسان کیوں لے گا کہ جنکی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام پھیلا اور آج آپ اور میں الحمدللہ مسلمان ہیں۔ سوچیے گا ضرور

  • @user-go6rg4vt5i
    @user-go6rg4vt5i Před 2 měsíci

    Damadammastqalanudar

  • @asifabid6707
    @asifabid6707 Před 2 měsíci

    might not correct you are thinking that way trying to blame.

  • @meerghamzah7177
    @meerghamzah7177 Před 2 měsíci +2

    آپ کہہ رہے تھے گالی دی ہے صحابہ نے وہ حدیث میں آپ نے نہیں دکھائی ؟
    غلبہ الوجع کا معنی درد بہت زیادہ ہے یا درد کا آپ پر غلبہ ہے اس میں عقل والی بات کہاں سے آئی ؟
    اللہ یاری ص جھوٹ کی حد ہو گئی ویسے

  • @MuhammadWaseem-jz5bg
    @MuhammadWaseem-jz5bg Před 2 měsíci +3

    حسن صاحب۔۔آپ نے اصل سوال کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔۔۔پھر امامت کا اعلان لکھنے پر موقوف ہی نہیں تھا۔۔ اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو حجہ الوداع جہاں سارے عرب کی نمائندگی حاضر تھی وہاں یہ اعلان ہوتا۔

    • @tanzilsaith3476
      @tanzilsaith3476 Před 2 měsíci

      ​@@faheemabbas3899AP sabit to kro k Mula ka mtlb Khalifa hy? Quran khta hy Allah ho Mola ho wo jibrael w Momin. Mtlb Allah Mola, Jibrael Mola or Monineen Mola. Mtlb sub khalifa? Or ye Hadees ky agy k alfaz pury prho jis m likha hy ky Allah Huma wali man walaho wa adi man ada hoo. Mtlb ay Allah TU us ko khalifa rkh Jo Ali ko Khalifa rkhy? TU us s adawat rkh Jo Ali s adawat rkhy? Iska mtlb ye huga phr?

    • @adeebzaidi2840
      @adeebzaidi2840 Před 2 měsíci

      The DARING of the Sahabas to reject the ORDER of the Prophet is really commendable.

    • @ANALYTICS-ADVISOR
      @ANALYTICS-ADVISOR Před 2 měsíci

      بھائی صاحب عمر نے کہا تھا کہ ھم فلاں قبیلے کی فاحشہ عورت کے بیٹے کو خلیفہ بنا دیں گے مگر علی علیہ سلام کو خلیفہ نہیں بنائیں گے ۔ناعوزوبلا

    • @syedtayyabrazashah7130
      @syedtayyabrazashah7130 Před 2 měsíci

      Bhai Jan bahot ilm hai to call kr lo Hassan Allah yari ko

    • @MuhammadWaseem-jz5bg
      @MuhammadWaseem-jz5bg Před 2 měsíci

      @@syedtayyabrazashah7130 جس کا اس سے رابطہ ہے وہ اس سوال کا جواب لے کر دو نا

  • @Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl
    @Farrukhakhtar6Akhtar-ls9bl Před 2 měsíci

    رسول اللہ نے پورا قرآن اور اپنی قول کو صحابہ کو پہنچا کر چلے گۓ۔مگر زندگی میں ایک بار بھی کاغذ اور قلم نہیں مانگا یا کاغز اور قلم کی ضرورت نہیں ہوئ۔اگر کچھ بیان کرنا تھا تو منہ سے بیان کر دیتے۔

  • @AllahdinoSolangi-yc8bl
    @AllahdinoSolangi-yc8bl Před 2 měsíci

    Shayed imamt or hum insan firqe ki gflt me na pre or 2bara imam Mehdi ko Marne ka jaal na banai q ke imam Mehdi shia me peda ho Chuka he 1200 sow Saal pehle or ahle aunt me peda honge Jo 2 frqon me glt Hoga who imam Mehdi ka dushmn Hoga aal mzhb me kehte hn imam Mehdi peda Hoga
    Or ahle shia me peda ho Chuka he

  • @kirankhan361
    @kirankhan361 Před 2 měsíci

    Ni Rasol ki bat boht zarori shaba likhny dety

  • @fawadmustafa3292
    @fawadmustafa3292 Před 2 měsíci

    Abu bakar ka pehla number umar ka dosra number usman ka tesra number ali ka chota number haq 4 yar

  • @user-hg2fd6og3k
    @user-hg2fd6og3k Před 2 měsíci

    Shetan

    • @mirishfaqhussain6168
      @mirishfaqhussain6168 Před 2 měsíci

      Wow if anyone contradicts your opinion he/she is shetan, janaab yea sahi daleel de raha woh bui sunni kitabuun sy, aap zara gour karein

  • @tanzilsaith3476
    @tanzilsaith3476 Před 2 měsíci

    Phli bat to ap logo ka Aqida hy k anbiya Ahl e bat or auliya zinda hy to wafat pany waly hen ye gustakhi nh hwi apky formula k hisab sy? 2sri bat apny kaha k wo khilafat ya imamat likhny deny waly thy to apko konsa gaib ka ilm hy? Or apko ksy pta k qital ho jata waha? Kya apko nh pta ky Nabi pr jisny jhot banda wo apna thikana jahanum bana lega. 3sri bat Hadees m likha hy k Ahl e bait m ikhtilaf hwa. Jb k ap log to khty ho k Ahl e bait sirf 5 hastiya hen. Mtlb In 5 me jgra hwa? Sahaba m jhgra hwa ye kha likha? 4th bat ky Quran m hy Rasol jo den wo ly lo or jis s mana kren us s rok jao. Mtlb Nabi ny kaha kagaz Qalam do m likh do to Ali ya Fatima RaziAllaho Anhuma ny bat nh mani to ap kya hukom lgaengy? Agar man li to btao Kya likha? 6ti bat k jb logo ko bhir nikala to us k kitny arsy tk Nabi zinda rhy or unhuny un hayati k palo m q nh likhawaya ya phr q nh btaya? Kya ksi pr bh bhrosa nh tha ?

  • @haroonrashid7785
    @haroonrashid7785 Před 2 měsíci

    حضرت علی رض اللہ کا بھی قلم نہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی تمام کہانیاں شیعہ حضرات کی گھڑی ھوئی ھیں اسی طرح باغ فدک کی کہانی اگر درست جوتی تو حضرت علی نے اپنے دور خلافت میں اصلاح کیوں نہ کی؟

  • @lalkhanlaghari8410
    @lalkhanlaghari8410 Před 2 měsíci

    Lanatullah alalkazibeen. 24 ghante jhoot bidat shirk.allah muaf kare aur hidayat de. Ameen

  • @muhammadjafar6117
    @muhammadjafar6117 Před 16 dny

    Ap log Mola Ali ko Q kot krty hy, jb un sy kha he ni, tu wo dusry ki problem ap sir Q lyty kl ko aj k molvi ny kehna tha is me Mola Ali ka interest tha.

  • @pakage18679
    @pakage18679 Před 15 dny

    Nai mane ge ye umri ..inka sab kuch abubakar aor imar hai .. ahle bait a.s se bas muhabat ka dava hai.. baki sab jhoot hi jhoot

  • @rubkifarmabardar
    @rubkifarmabardar Před 2 měsíci

    Shetan yari asal kahani sunao,logo ko shetan ki shetan tumhara Dushman he shetan ki borai karo bas

    • @mirishfaqhussain6168
      @mirishfaqhussain6168 Před 2 měsíci

      He is giving you facts from your sunni sources and yet you deny him, its totally illogical

    • @rubkifarmabardar
      @rubkifarmabardar Před 2 měsíci

      @@mirishfaqhussain6168 angrez kiya jane islam

    • @mirishfaqhussain6168
      @mirishfaqhussain6168 Před 2 měsíci

      @@rubkifarmabardar arei wah yea kaisa logic hai, angrez muslmaan nahi hosakta . Bas tumhari jahalat aur tum.

  • @imranjutt.9083
    @imranjutt.9083 Před 2 měsíci

    Sahabha nay haak marahay sidah sidah Jo lagraha hai kabzah group hai 100 baat ki 1 baat.

  • @tesoridellasia
    @tesoridellasia Před 2 měsíci

    Uss zamanay main kagaz? Kagaz ni tha chamray pay likha jata tha. Kam ilmi

    • @user-nc4ng3rv6s
      @user-nc4ng3rv6s Před 2 měsíci

      Iman bukhari Ka ilm km h ye to onki kitab ma likha h😂

    • @mirishfaqhussain6168
      @mirishfaqhussain6168 Před 2 měsíci

      Bhai yea tou tumhari kitaab sy padh raha, kya tu jahil hai kya