Islamabad jalsa update | Thousands arrested but thousands coming to attend protest | Sami Abraham

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • #imrankhan #pti #imrankhanlatestnews #ptiofficial #ptijalsaislamabad #viralvideo #samiabrahamyt # ptijalsaternol

Komentáře • 563

  • @misbahrasheed9588
    @misbahrasheed9588 Před 21 dnem +1

    بہت اعلیٰ سمیع صاحب ۔ برائے مہربانی مطلع کرتے رہئے گا عوام کو❤

  • @jawaidautos7503
    @jawaidautos7503 Před 21 dnem +2

    اللہ تعالیٰ اوریا مقبول جان کی حفاظت کرے وقت کے فرعونوں سے آمین ثم آمین

  • @jugniadeel6000
    @jugniadeel6000 Před 21 dnem +3

    اللّہ پاک سب مجاہدین اور خان کی حفاظت فرمائیں آمین

  • @solutionplus1916
    @solutionplus1916 Před 21 dnem +2

    سمی بھائی زندہ باد سمی بھائی زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @ziawarsi4919
    @ziawarsi4919 Před 21 dnem +2

    یہ ظلم کا دور پاکستانی عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔

  • @UmerFaroq-be3jx
    @UmerFaroq-be3jx Před 21 dnem +18

    اللہ تعالی پی ٹی ائی کی قیادت کو پی ٹی ائی کے ورکر کی حفاظت فرمائیں عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی زندہ باد نون لیگ مردہ باد

  • @user-dh8mr2zo6z
    @user-dh8mr2zo6z Před 21 dnem +10

    اور یامقبول جان صاحب کی کرفتاری پر بہت افسوس ہوا انشااللہ آزادی ملنے والا ہے کیونکی ظلم کا انتہائی ہوکیا

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem +1

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @mdashfaquenadaf4376
    @mdashfaquenadaf4376 Před 21 dnem +2

    جزاک اللہ خیر۔

  • @user-qb6nt7pz7r
    @user-qb6nt7pz7r Před 21 dnem +1

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @PeacefulOmbreSky-fl5lu
    @PeacefulOmbreSky-fl5lu Před 21 dnem +28

    ظلم کی حد ہوتی ہے
    جلسے کا خوف بڑھ گیا

  • @solutionplus1916
    @solutionplus1916 Před 21 dnem +1

    ❤❤بھائی اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے اپ کو صحت دے پورا پاکستان اپ سے سلام کرتا ہے پورا پاکستان اپ سے پیار کرتا ہے ❤❤❤

  • @welamalikvlogs2567
    @welamalikvlogs2567 Před 21 dnem +16

    اللہ پاک ہماری عوام کو ان زدو سے بچائے

  • @DoctorSGinformation
    @DoctorSGinformation Před 21 dnem +11

    Jeet Imran Khan k Hogi Sach aur hak jetay ga inshAllah 🌹

  • @alighazanfar3405
    @alighazanfar3405 Před 21 dnem +1

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی مدد فرماۓآمین🤲🏼☝️

  • @ashrafkamal9721
    @ashrafkamal9721 Před 21 dnem +4

    اللہ رب العزت آپ کو اور آپ جیسے تمام محب وطن صحافیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @saifurrehman2399
    @saifurrehman2399 Před 21 dnem +6

    ❤ PTI zindaabad Imran khan zindaabad sami ibrahim Sahab zindaabad ❤🌷💯💯💯💯💯💯💯

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 Před 21 dnem +1

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد سمیع بھائی زندہ باد اوریا مقبول جان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb Před 21 dnem +8

    ‏لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
    اے مالکِ دو جہاں عمران خان اور کارکنان کی حفاظت فرما
    🤲🤲

  • @mohdmaqbool3874
    @mohdmaqbool3874 Před 21 dnem

    ماشااللہ بہت خوب ماشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 Před 21 dnem +5

    عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 Před 21 dnem +1

    اللہ وکیل❤
    اللہ آپکو خوش رکھے آمین❤

  • @zafariqbal-j3x
    @zafariqbal-j3x Před 21 dnem +4

    zindabad imran khan zindabad

  • @sabirhussain3981
    @sabirhussain3981 Před 21 dnem +1

    اللہ رب العزت عمران خان صاحب کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطاء فرمائے۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

  • @SulemanGondal-ii7ns
    @SulemanGondal-ii7ns Před 21 dnem +16

    اسلام اباد کا جلسہ انشاءاللہ ہر صورت ہوگی رہے گا پاکستان تحریک انصاف اج انشاءاللہ اپنا زور اور طاقت دکھائے گا سب پی ٹی ائی والا پہنچے اسلام اباد پولیس اور اداروں کو دشکست

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem +1

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

    • @amirabdullah7412
      @amirabdullah7412 Před 21 dnem +1

      ان شــاءاللہ

    • @SulemanGondal-ii7ns
      @SulemanGondal-ii7ns Před 21 dnem +1

      @@amirabdullah7412 ♥️

  • @nasiraalvi496
    @nasiraalvi496 Před 21 dnem +1

    اللہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @obaidurrehmantanoli
    @obaidurrehmantanoli Před 21 dnem +8

    ❤کپتان اللّٰہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ قوم تجھے آزاد اور اپنا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے-❤️

  • @abbasqureshi1109
    @abbasqureshi1109 Před 21 dnem +50

    وَ مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ سوره آل عمران
    اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنے والوں میں سے ہے

    • @BasitKhan-eo3ob
      @BasitKhan-eo3ob Před 21 dnem +1

      Khan nay kaha taa k 1 plan ye banatay hai aor 1 pan Mera rb banata hai

  • @SaeedAhmed-vs3vf
    @SaeedAhmed-vs3vf Před 21 dnem +4

    آءندہ پی ٹی آئ کو چاہیے کسی جیل میں جلسہ کا اعلان کریں تاکہ حکومت کو گرفتاری کی زحمت نہ کرنی پڑے

  • @balishah1237
    @balishah1237 Před 21 dnem +5

    سچ کی آواز کو زیادہ دیر دبایا نہیں جا سکتا، باطل مٹنے والا ھے اور حق انشاءاللہ غالب آ کر رہے گا

  • @farzananadeem6755
    @farzananadeem6755 Před 21 dnem +3

    Samee Ibrahim ,salamat rahae thank you, LONGLIVE MASOOM IMRANKHAN❤

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 Před 21 dnem +2

    Imran Khan zindabad so proud Pakistan zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad

  • @yasminafsar5751
    @yasminafsar5751 Před 21 dnem +2

    Sir sami sahib zinda bad Pakistan imran Khan great 👍 leader zinda bad Pakistan painda 🇵🇰 ❤❤❤

  • @ler4774
    @ler4774 Před 21 dnem +1

    لصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @IrfanKhan-xk3oc
    @IrfanKhan-xk3oc Před 21 dnem +1

    پاکستان کی خاطر اگر عمران خان کےساتھ کڑا ہونا جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کرتے رہنگے
    اللہ تعالٰی پاکستان کو اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین

  • @MuhammadImran-c3n
    @MuhammadImran-c3n Před 21 dnem +7

    ❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤سمیع ابراہیم زندہ باد پاکستان زندہ باد❤شیر افضل مروت زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem +1

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @mominkhan1956
    @mominkhan1956 Před 21 dnem +14

    آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓

  • @jugniadeel6000
    @jugniadeel6000 Před 21 dnem +1

    یا اللّہ ظالموں کی جلد پکڑ کریں آمین

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 Před 21 dnem +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @rashidroshan
    @rashidroshan Před 21 dnem +31

    انشاءاللہ ہم لوگ ازادی حاصل کر رہیں گے

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem +1

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @welamalikvlogs2567
    @welamalikvlogs2567 Před 21 dnem +44

    اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے 🇵🇰🇧🇫

  • @zameerahmed-of6kk
    @zameerahmed-of6kk Před 21 dnem +1

    اللہ الحق ہے عمران خان آ رہا ہے انشاء اللہ

  • @tariqtanveer6436
    @tariqtanveer6436 Před 21 dnem +1

    Ya Allah pti ka jalsa kamyab banado aur pti ke khelaf zahar ugalne walon zalil o ruswa kardo aur un par apna azab nazil karo mere mola 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Marifjalal14766
    @Marifjalal14766 Před 21 dnem +1

    Imran Khan zindabad vote sirf our sirf Imran Khan ka inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @seeratmalik7941
    @seeratmalik7941 Před 21 dnem +1

    چلو چلو عمران خان کے ساتھ 🇧🇫🍉✅

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 Před 21 dnem +2

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق
    لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @saeedqureshi8273
    @saeedqureshi8273 Před 21 dnem +2

    Subah bhakhair sir

  • @SabzaliKhan-o8q
    @SabzaliKhan-o8q Před 21 dnem +1

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان قوم کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲💔🌹🥀🥀🥀🥀 ❤️🇧🇫💪🇵🇰💯👉

  • @IrfanKhan-xk3oc
    @IrfanKhan-xk3oc Před 21 dnem +1

    پی ٹی آئی والوں
    اللہ تعالٰی قرآن مجید میں بار بار فرماتاہے
    ناامید نہ ہوں،کمزور نہ پڑو،عمگین نہ ہو بشک اللہ ہر چیز پر قادر ہیں، اللہ تعالٰی سے دعاگو رہوں

  • @qayyumkhan6239
    @qayyumkhan6239 Před 21 dnem

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    صبح بخیر
    اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے اور تمام ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے آمین یاربالعالمین

  • @JahanzaibKhan-q4f
    @JahanzaibKhan-q4f Před 21 dnem +2

    Zabardast Ameer Abbas best Ancar Imran raiz Sami Ibrahim sabir shakir Tariq mateen Dr moheez pirzada our sadiqe Jan Pakistan ki pechan

  • @sugarpuff5656
    @sugarpuff5656 Před 21 dnem +1

    Ya Allah pak aj is jalsay ko inqalab ma tabdeel farma hmry madad farma or in tamam firhoon or yazedo se hmy azadi ata farma

  • @user-hp6sd1pv1n
    @user-hp6sd1pv1n Před 21 dnem +1

    عمران خان ذندہ باد

  • @GhulamMustafa-y3v
    @GhulamMustafa-y3v Před 21 dnem +2

    تمام محب الوطن عوام ازادی والے حریت پسندوں کے ساتھ ہیں اور یہ مقبول جان ہوں یا عمران ریاض خان ہوں سب خان کے سپاہی ہیں جنگ والے بھی اسی طرح کے جو ہیں وہ پاک عوام محب الوطن عوام ان سب کے ساتھ ہے اور اس کے لیے ہم یہ شہادت یا حریت البتہ ازادی لے کر رہیں گے .

  • @sabirkhanqureshi2244
    @sabirkhanqureshi2244 Před 21 dnem

    اگلی بار عوام نہیں نکلے گی💋💋💋

  • @rubyskitchenette
    @rubyskitchenette Před 21 dnem +1

    Allah imran khan pti k tamam workers ki hifazat kre Ameen

  • @ZarinajameelJameel
    @ZarinajameelJameel Před 21 dnem +1

    صبح بخیر
    یہ دن بھی گزر جائیں گے انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی کا اپنا نظام ہے ہر رات کے بعد چمکتی دھمکتی صبح ہو جاتی ہے
    جمیل الرحمن

  • @RafiKhan-ju5bn
    @RafiKhan-ju5bn Před 21 dnem

    عمران خان زندہ باد اللہ تبارک و تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s Před 21 dnem +1

    درود پڑھ کر خان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں

  • @masroorkhan4749
    @masroorkhan4749 Před 21 dnem +13

    عمران خان زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @asifbaloch387
    @asifbaloch387 Před 21 dnem +5

    پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے

  • @tariqtanveer6436
    @tariqtanveer6436 Před 21 dnem +1

    Ya Allah imran khan ko har qisam ke hadsat se mahfooz rakhna aur unhen sukhuroo karna Aameen summa Aameen 🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️

  • @youngyouth7054
    @youngyouth7054 Před 21 dnem +1

    پولیس کی سختی یقینی ہے اس میں ہمیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے

  • @RaziaFaisal-s3k
    @RaziaFaisal-s3k Před 21 dnem +1

    ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے انشاءاللہ پاکستانیوں کے دن اچھے انے والے ہیں ،ہماری ایک ہمبل ریکویسٹ ہے، خدا کے واسطے بس کر دیں ہم پاکستانیوں کو سکون سے رہنے دیں اور سب ادارے اپنی اپنی ڈومین میں رہتے ہوئے اپنے ذمے کا کام انجام دیں تو پاکستان کے حالات اچھے شائد ہو جائیں 😢

  • @MdIrfan-uo3it
    @MdIrfan-uo3it Před 21 dnem +1

    پاکستان کے آئین کی اوقات نہیں کہ اشرافیہ کو پکڑ سکے ۔بلکہ اشرافیہ کی حمایت میں قانون سازی ہو جاتی ہے

  • @riazahmed61
    @riazahmed61 Před 21 dnem +2

    Allah Al Haq hi ❤❤❤

  • @GhulamMustafa-y3v
    @GhulamMustafa-y3v Před 21 dnem +2

    عمران خان چار دہائی دے نال اسی ہن اہی جڑی گل ہے اصل ہے اور ایسی کوئی گل نہیں سچا ولی جناب کردا ہی علی علی ہے .

  • @AmeerHaider-d2u
    @AmeerHaider-d2u Před 21 dnem +2

    پاکستانی قوم حقیقی آزادی کے بلکل قریب پہنچ گئ ھے آج کا جلسہ فارم 47 کی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ۔ انشاء آللہ

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem +1

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @JavedKhan-qp2pl
    @JavedKhan-qp2pl Před 21 dnem +1

    ھم مکمل ظالم نظام کی گرفت میں ھیں ۔ اور عوام کی برداشت کی آخری حد ھے ۔ 😢

  • @user-bo8oq8eo8w
    @user-bo8oq8eo8w Před 21 dnem

    Sami abrahem very nice veloge and Imran khan zindabad

  • @riazahmed61
    @riazahmed61 Před 21 dnem +2

    Imran Khan zindabad ❤❤❤

  • @NisarAhmed-yn4ww
    @NisarAhmed-yn4ww Před 21 dnem +1

    You are doing a great job and you are the best journalist mashallah

  • @BilalBykiawala
    @BilalBykiawala Před 21 dnem +1

    Allah apko zindagi dy sami bahi ❤❤❤❤❤

  • @razagillani3132
    @razagillani3132 Před 21 dnem

    زبردست تبصرہ

  • @jugniadeel6000
    @jugniadeel6000 Před 21 dnem

    جزاک اللہ

  • @khalidmasood6137
    @khalidmasood6137 Před 21 dnem

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zameerahmed-of6kk
    @zameerahmed-of6kk Před 21 dnem

    سمیع ابراہیم زندہ باد

  • @propertyapniislamabad8864

    وزیراعظم عمران خان صاحب زندہ باد

  • @solutionplus1916
    @solutionplus1916 Před 21 dnem

    ❤❤❤❤سمی بھائی وعلیکم السلام ماشاءاللہ رات اب لگے ہوئے تھے بہت زبردست اپ کا پورا پروگرام تھا زبردست اور انشاءاللہ کامیابی ہوگی پاکستانی قوم ❤❤

  • @furry727
    @furry727 Před 21 dnem +7

    Imran khan zinda baad❤

  • @UKVI8
    @UKVI8 Před 21 dnem +1

    عوام پارلیمنٹ ، سپریم کورٹ اور جی ایچ کیو پر قبضہ کر لے

  • @gharibnawazalvi7467
    @gharibnawazalvi7467 Před 21 dnem +9

    ھم حقیقی آزادی لے کر رہے گئے

    • @syeed090
      @syeed090 Před 21 dnem

      ان شاء اللہان شاء اللہان شاء اللہان شاء اللہ ان شاء اللہآمین

    • @ranakhalid-jd9yc
      @ranakhalid-jd9yc Před 21 dnem

      Innshaa Allah ✌️❤️

    • @yasminafsar5751
      @yasminafsar5751 Před 21 dnem

      Insha Allah ❤​@@ranakhalid-jd9yc

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Před 21 dnem

      خدشہ کہ جلسہ نہیں ہوگا ۔
      مرشد پارٹی میں غدار و منافقین داخل کیے گئے ہیں
      وہ اپنا وار کر چکے ہیں ۔
      پالتو شیر افضل مروت و دیگر گرفتار کر لیے جائیں گے
      اور جو جلوس باہر دور دور سے آئے ہیں وہ ٹامک ٹوئیاں ماریں گے ۔
      پالتووں نے کوئ اسٹریٹیجی نہیں بنائی ،
      کیا یہ بچے تھے ؟ کہ انہیں پتا نہ تھا کہ جلسے کی اجازت منسوخ کر دی جائے گی ؟
      یہ سارا ماں فروش حرامیین کا ٹولہ ہے ۔
      مُرشد و بیگم بشری کی زندگی خطرہ میں یے ۔
      رہا ہونا تو دور کی بات ہے ۔

  • @umarhayat1139
    @umarhayat1139 Před 20 dny

    جو سچ بولے گا وہ پکڑا جاۓ گا 😮😮😮😮😮😮

  • @qasimtvonline2652
    @qasimtvonline2652 Před 21 dnem

    Imran Khan saab zindabad Pakistan 🇵🇰 pandabad Allah pak hafizat farmay or kamyab kary Ameen soma Ameen ❤❤❤❤❤❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 21 dnem

    عمران خان صاحب زندا باد 💪

  • @zameerahmed-of6kk
    @zameerahmed-of6kk Před 21 dnem

    عمران خان زندہ باد

  • @user-ug5fy1dr5l
    @user-ug5fy1dr5l Před 21 dnem +1

    Good Sami bhai

  • @NasirIqbal-kg1dk
    @NasirIqbal-kg1dk Před 21 dnem

    Masha Allah ❤❤❤❤❤ for news

  • @bakhtanoorbakhtanoor3101

    سمی ابراہیم صاحب اس دفعہ انشاءاللہ ہوگا جلسہ

  • @zafarqureshi281
    @zafarqureshi281 Před 21 dnem +1

    غلطی کرنے والے جب تک اپنی غلطی تسلیم نہی کریں گے عوام مطمئن نہی ھوگی
    😢💔

  • @rukhshandafirdous
    @rukhshandafirdous Před 21 dnem +1

    Allah Pak es mulk KO yazeed,mulk dushman,ghaddar,corrupt gernailon,siasatdanon SE Pak karay,aamin

  • @IrfanKhan-ci2fn
    @IrfanKhan-ci2fn Před 21 dnem

    Well done Samee Sahib

  • @zubiahmad4776
    @zubiahmad4776 Před 21 dnem

    Zabardast analysis

  • @user-zx4et4sv9s
    @user-zx4et4sv9s Před 21 dnem +2

    IMRAN KHAN ZINDABAD.

  • @farzandali400
    @farzandali400 Před 21 dnem

    ❤allah Imran khan ki hifazat farmay ameen or allah orya maqbool jaan ki bhi hifazat farmay ameen 🙏❤

  • @GhulamMustafa-y3v
    @GhulamMustafa-y3v Před 21 dnem +2

    محب الوطن پولیس والے تو اس جلسے جلوس میں کوئی اپنی ضد اور انا کو فالو نہیں کریں گے جب کہ جو فرعون کے فلور ایک ادھ دانہ کرے گا وہ اس کا انجام بھی پا لے گا ۔

  • @Kashivolgs658
    @Kashivolgs658 Před 21 dnem

    Imran khan bhot jld bhir aya gha inshallha 😊

  • @ArshadKhan-sq2mz
    @ArshadKhan-sq2mz Před 21 dnem

    🌹❤️🇵🇰 Assalamualaikum 🇵🇰❤️🌹
    Sami Abraham Sahib Salamat Raho Ameen Soma Ameen YA ALLAH Pakistan Ki Awam Ki IMRAN AHMAD KHAN NIAZI Sahib Ki Hefazat Ao Madad Farmayi Ameen Soma Ameen
    PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD
    AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹

  • @JavedKhan-qp2pl
    @JavedKhan-qp2pl Před 21 dnem +5

    عمران خان کو حکومت ملنا عوام کی آخری جدو جہد ھے ۔ ✌️

  • @syedali8625
    @syedali8625 Před 21 dnem

    Every thing goes to the best by the grace of Allah SWT for Imran Khan and for Pakistan InshaAllah

  • @lovinglabs2938
    @lovinglabs2938 Před 21 dnem +1

    Salute to you on your efforts