Video není dostupné.
Omlouváme se.
Dr. Ashraf Asif Jalali Ka Hussam-Ul-Harmain Kay Baray Bayan Wajib-Ul-Izalah Hai ! By Mufti Rashid.
Vložit
- čas přidán 8. 07. 2023
- Video Title:- Dr. Ashraf Asif Jalali Ka Hussam-Ul-Harmain Kay Baray Bayan Wajib-Ul-Izalah Hai ! By Mufti Rashid.
Copyright Disclaimer: we are using videos from other CZcams Channels under section 107 of the Copyright Act 1976. Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for Fair Use for the purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education, and research. Fair Use is a use permitted by copyright statute that might be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
_________________________________________________________________________
Official Social Media Links:
Mufti Rashid Mahmood Razvi:
Official CZcams Channel Link:-
/ @muftirashidmahmo...
Official Facebook Page Link:-
/ muftirashidr. .
Official Twitter Link:-
/ rashidm40311911
_________________________________________________________________________
_________________________________________________________________________
Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
Facebook Pages Link ► / mrmrazvi
Mahana Darse Quran ►
/ @mahanadarsequran...
Instagram Link ► / mufti_rashi. .
Facebook Pages Link ► / mrmrazvi
Twitter Link ► / muftirashidriz
Telegram Channel ► t.me/muftirashid
WhatsApp Community ► chat.whatsapp.....
Contact Number ► 03041511222
@muftirashidmahmoodrazvi522
_________________________________________________________________________
_________________________________________________________________________
Hash Tags
#muftirashidmahmoodrazvi
#muftirashid
Dr ashraf Asif jalali
_________________________________________________________________________
#muftirashidmahmoodrazvi #DrMuhammadAshrafAsifJalali #DrAshrafAsifJalaliKaHussamUlHarmainKayBarayBayanWajibUlIzalahHaiByMuftiRashid #hussamulharamain #FatwamuftiRashidRazviBayanAboutDrAsifAshrfJalali #MuftiRashidRazviBayanDrAsifAshrfJalaliKayBarayMa #drjalalisahab #muftirashidmahmoodrizviaboutdrashrafasifjalaliBayan #MuftiAkhtarRazaKhan #taajushshariah #TajushShariah #FatwatajushShariah #alahazrat #ImamAhmad #imamahmedraza #imamahmedrazakhan
امام جلالی زندہ باد مفتی راشد صاحب زندہ باد اللہ پاک جلد سے جلد اختلاف ختم فرما امین
ہم عوام خاموش ہی رہیں اسی میں ہماری دونوں جہانوں کی عافیت رہے ہیں ❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت ہی پیارے انداز میں آپ نے اپنی گذارشات رکھی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو اور مفتی اشرف جلالی صاحب کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ♥️
اللہ پاک اہلسنت والجماعت کو اتحاد و اتفاق عطا فرمائے ۔
ماشاء الله تعالى اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے ہمارے دونوں علماء ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں الحمدللہ
مفتی راشد صاحب آپ بھی کمال ہیں اور ڈاکٹر صاحب بھی !
اللہ سبحانہ وتعالی عزوجل شانہ علماء اہل سنت میں اتحاد و اتفاق فرماۓ ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔
ماشاءاللہ
مفتی صاحب اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں اور عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ اکبر کبیرا !!!!!! یہ تو واقعی انتہائی بڑا اور اہم اختلاف ہے۔
میں تو آج تک ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کو مسلک اعلیٰ حضرت کا مضبوط ستون سمجھتا آیا ہوں۔
اگر اشرف آصف جلالی صاحب واقعی اس موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں تو پھر سعودیہ کے وہابیوں سے ان کو کیا اختلاف ہے؟؟؟؟؟؟
اگر جلالیوں کو تکبر ارے نہ آیا تو امید ہے کہ وہ رجوع کرلیں گے اور اگر رجوع نہ کیا تو اپنا ہی دنیا اور آخرت کا نقصان کر بیٹھیں گے۔
مسلک اعلی حضرت اپنی جگہ قائم و دائم رہے گا ان شاءاللہ عزوجل۔
🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑
عوام کے لیے ضروری ہے کہ کسی کا بھی ساتھ نہ دے بلکہ توقف کرے اور اہل سنہ کا ہر محاذ پر پچاؤ کیا جائے.. دونوں ہی سنیوں کے ہیرے ہے..لہذا کوئی بھی مذمتی یا غلط بات نہ کہی جاۓ کہ دونوں طرف علماء ہے..عوام کو کوئی حق نہیں کہ انکے درمیان کچھ بولا جائے
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب قبلہ کو حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
مفتی راشد رضوی صاحب بہت مخلص درد مند سنی عالم دین ہیں
مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب واقعی آپ کمال ہو اللّٰہ پاک آپ کو سلامتی والی لمبی عمر عطا فرماے آمین ثم آمین
بہت اچھے علمی اور مہذب ترین انداز میں آپ نے گفتگو فرمائی ہے
امید ہے کہ ان کی طرف سے بھی تہذیب کا خیال رکھا جائے گا۔۔۔
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپکا اطمینان سلامت رکھے۔ اللہ اس معاملہ کو اپنے فضل سے حل فرمائے۔ اور علماء اہلسنت کی عزت و توقیر سلامت رکھے
جزاک اللّٰہ مفتی صاحب آپ دین کے سچے سپاہی ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عمر بالخیر عطا فرمائے اور آپ کے علم عمر اور عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
ویسے کاش یہ مسلہ off the record حل ہوتا ناکہ عام پبلک کے سامنے آتا 😕😕😕
بہتر یہی تھا کہ آپ کی اور ڈاکٹر آصف جلالی صاحب کی کوئی علمی بیٹھک ہو جاتی اور شوشل میڈیا پر یہ معاملہ نا آتا ۔ لیکن انشاللہ آپ اور ڈاکٹر آصف جلالی صاحب کے درمیان جو بھی علمی معاملہ ہے وہ اللہ جلد حل فرماے۔
خدارا یہ معاملات عوام الناس میں ناں لے آئیں خواص میں ان کو حل فرمائیں 🙏🙏🙏🙏🙏
Masha Allah ❤️
Kaash ye Andaz e Ikhtelaf hamare baqi Ulama bhi ikhtiyar kare to Ahlesunnat me inteshar ki bajaye islah mumkin ho jaye.
Hamare baaz ulama ikhtelaf ke naam par Character Assassination karne ko apna haq samajhte hain.
Allah hum sab ko ittefaq o ittihad ke saath deen e haq ki khidmat ki taufiq ata farmaye
AAMEEN Ya Rabbal Alameen.
Mufti Rashid Mahmood and Dr Ashraf Asif Jalali lions of Ahle Sunnah wa jam'ah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
مفتی صاحب حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے نہایت شستگی و سنجیدگی سے دعوت فکر پیش کر دی گئی ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حق و صواب پر مبنی نقطہ نظر مضطر و متذبذب قلوب و اذہان کو دستک دے کر ان کے اطمینان کا باعث ہو۔۔
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤️❤❤❤❤
Mufti rashid sahab ek diamond hain ummat ke liye ❤
جزاک اللہ
استاذمحترم بھت انتظار تھا آپکے بیان کا-
علمی اور احسن انداز میں اختلاف برا نہیں ہے امید ہے جلالی صاحب کی طرف سے بھی اچھے اور احسن انداز میں جواب دئے جائے گا۔۔۔
اللہ پاک مفتی صاحب کی کاوش کو قبول فرمائے آمین اور ان کی مدد اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ سے فرمائے آمین اور اہلسنت کو اتحاد عطاء فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک اہل سنت کے علماء پرکرم فرماۓ۔۔فتنوں سے محفوظ رکھے
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
نہایت ہی عمدہ بات کی ہے آپ نے
الله عزوجل آپکو سلامت رکھے🤲😇🤲
Dr Jalali sb aur Mufti Rashid Mehmood sb donu hamare saru k taj hai.... We the common masses hope that you will solve all masaei'l by mutual cooperation, love and respect.... Be United...
ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب صحیح معنوں میں اہلسنت اور فکر رضا کے لۓ کام کر رہے ہیں جنہوں نے مرزا جہلمی اور دیگر فتنوں کا ڈٹ کر سامنا کیا اللہ پاک مفتی صاحب کی حفاظت اور انکی مدد فرماۓ ان کے علم میں مزید برکتیں عطا فرماۓ آمین
یااللہ اہلسنت کو متحد فرمادے۔ آمین
ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب بہت خوب
ما شاءاللہ عزوجل✨
Intihai aajzi or shafqat bharay andaaz mn Mufti Sahab nay Dawat e fikr paish farmai hai.
Allah Pak Ulama e Ahlesunnat ko salamat rakhay, shad rakhay, aabad rakhay❤🤲
جزاك اللّٰه خيرًا
May.. Allah 💯bless you.. My dear💕 Mufti... Sahaab❤
الصلوۃوالسلامعلیکیارسولاللہ
Jiska Sab Ko Shiddat Se Intezar Tha Mufti Sahab Ne Wazahat Kardi ❤ Zindabad ❤
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah
الحمد اللہ
دونوں کی عظمتوں کو سلام اختلاف امام اعظم اور آپکے شاگردوں کے درمیان بھی تھا
Imam Jalali Zinda Baad❤
یا اللہ مفتی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرما۔۔۔آمین
شکریہ مفتی صاحب
ALLAH ALLAH
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
حضرت مفتی راشد صاحب آپ کابیان و موقف بالکل برحق اور صحیح ھے
اللہ پاک نے اہلسنت پر کرم فرمایا ہے کہ دونوں عالم دین جلالی صاحب ہوں یا راشد محمود رضوی ہوں عالم باعمل،محقق،مناظر، سکالر، اور اصلاح معاشرہ میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے عقائد اہلسنت و شان صحابہ و اہلیبیت اطہار پر پہرہ دینے والے ہیں اللہ آپ دونوں کا سایہ ہم اہلسنت پر سلامت رکھے اور ہمیں امید ہے کہ دونوں شخصیات کو اللہ نے اعلی ظرفی اور اخلاقی پختگی سے نوازا ہے اسی لیے انشاءاللہ عزوجل یہ علمی اختلاف باہم گفتو شنید سے حل ہوجائے گا اور اہلسنت کا نقصان بھی نہیں ہوگا کیونکہ اس وقت اہلسنت کے علماء کا علمی فریضہ ہے کہ وہ عوام الناس میں عقائد اہلسنت، عشق مصطفٰی، فکر رضا کو عام کریں تاکہ بد مذہب، بد عقیدہ، روافض، خوارج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں تاکہ ہماری نسلوں میں عشق مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دین سے محبت ادب کے ساتھ باقی رہے❤
Dr. Ashraf Asif zindabad
آپ دونوں اسلام و اہل سنت کے ببر شیر ہیں ۔
اللہ بہتر فرماے
ماشااللہ اللہ تعالی قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو عمر خضر عطا فرمائے
اللّٰہ آپکو مزید ترقی عطا فرمائے
Ma Sha Allah bohat zabar dast 👍
اللہ پاک خیرکامعاملہ فرمائے
آمین
We Stand With Mufti Rashid Mahmood Razvi SAHAB ❤
Mashallah❤❤❤
YAA ALLAH SAVI AHLE SUNNAT WALJAMAT KE SARE ULEMAO KO APAS ME MUHABBAT ATA FARMA E
چاہیے یہ تھا کہ ویڈیو ریکارڈ کر کے صرف ان تک پہنچاتے۔۔۔باتیں یہاں پر ختم ہوں گی۔۔۔
اللہ پاک اپ دونوں شیروں کی حفاظت فرمائے
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ ہی فکر رضا کے داعی ہیں
عوام الناس سے ایپل ہے کسی بھی پراپیگنڈا کا حصہ نہ بنیں علماء کا اختلاف ہے دونوں جانب سے علماء کرام کی عزت اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، تاکہ مرزا جیسے چھوکروں کو اہلسنت کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام ہو
Allah pak Dr sahab koo salamat rakha
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
Allah hame haq pe rakhe aamin
ALLAH ﷻ Mufti Sahab ko Salamat Rakhe Aamin summa aamin
Maslak e Ala Hazrat Zindabaad ☝🏻
Dr Jalali ❤❤❤❤
Hairat hai mujhe is baat par ke itne sanjeeda aalim o mufti ki dawat kyoon nahi qubool kar rahe Dr sahab
Allah aap ki hifazat farmaye mufti rashid mahmood razvi sahab ❤❤❤
Subhan Allah ma sha Allah ap hamesha haq bt krna pasand krty hen huzoor
ماشاء اللہ تعالی
Masha allah qibla yeh buhat khoob kaam kiya hai aap ne ab saare masle hal ho jayeinge in sha allah
مفتی صاحب آپ اہلسنت کے اس وقت عظیم محقق ہیں
All sunni scholars are in our heart 😍
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
ماشاء اللّٰہ
First cmnt mufti shaB allah apko khush rakhaay ...
Mashallah
Allah pak dono ulma ko mutahid frmaiy
Ameen
واہ کیا بات ہے زبردست
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے في أمان الله
ماشاءاللہ بہت خوب
ہم کم علموں کا اس مسئلے میں کوئی رائے رکھنا بنتا ہی نہیں کہ دونوں اہلسنت کے ہیرے ہیں۔ جو بات مجھے کھائے جا رہی ہے وہ یہ ہے کہ انجینئیر جیسے فتنہ پرور کو اپنی دجالی چال چلنے کا موقع مل جائے گا۔ کیا ہی اچھا ہو کہ جلالی صاحب اور مفتی صاحب کے درمیان معاملات جلد از جلد طے پا جائیں
Me jalali sahab ko bht manta hun aur Mufti Rashid rizvi sahab ko b bht pasand krta hun but jalali sahab sach men hi karam shah k maslay pe ghalt hen unko izala r rujoo lazmi kr lena chahiay.Allah kry k ye masla solve ho jaey.Aameen
ماشاءاللہ اچھی گفتگوفرمائ ہے
ڈاکٹرصاحب کوبھی چاہئیےغورفرمالیں۔
kmal hazoor mufti sab ❤❤
میرے استاد محترم نے خاموشی طور دی اور حق فرمایا
ماشاءالله 🌷🌺 قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ بیشک میں آپ سے متفق ہوں پیر کرم شاہ الاظہری قاسم ناناوتی کا حامی تھا۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا وه بیان صاب جب مینے سنا مجھے یقین نہیں ہوا لیکن میں پھر بھی چاہونگا اہل سنت الجماعت کے دفاع کے لئے آپ دونو علماء کرام مل بیٹھ کر اس مسئلہ کو سلجھایں
16 منٹ کے بعد جب آپ نے مفتی ہاشم صاحب دامت برکاتہم کا ذکر کیا اور ان کا قول بیان کیا پوری ویڈیو میں اس منٹ میں دل کو اطمنان حاصل ہوا ایک سکون ملا سیدی و مرشدی امیر اہلسنت کی نسبت سے مفتئ دعوت اسلامی مفتی ہاشم دامت برکاتہم کا بیان سن کو سبحان الله
مفتی صاحب جیسے ایک اور کوئی ہوجائے پھر تو سارے فرقے دفن ہوجائے گا
اب دیکھیں اہلسنّت کے ساتھ اور کیا کیا ہوتا ہے اللّٰہ پاک کنزالعلماء کی حفاظت فرمائے اور راشد رضوی صاحب کے بھی علم وعمل میں اضافہ فرمائے آمین 😓😓😓
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
SubhanAllah mufti sahib
Masah Allah mufti sb ,
امام جلالي صاحب زنده باد
اللہ اکبر ۔۔۔ ہم وہ احباب ہیں جو ہر روز نفرتوں اور تفرقوں کا بیوپار کر رہے ہیں 💥 بڑا ہونے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ بچوں کی بات ہی نہ سنی جائے 💥 بہر کیف مفتی راشد صاحب اپنے احباب کیساتھ خود تشریف لے جائیں ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
اللّٰہ تعالیٰ اہلسنت کو نظر بد سے بچائے آمین اور علماء اہلسنت کو اتحاد نصیب فرمائے آمین
Masallah bohot behtareen tarike se apne smjhata ...
انتہائی مناسب گفتگو ہے