Another case against Gen Faiz? | Why PTI is stunned? | Maryam Nawaz: 10 crore & 1 mistake

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024

Komentáře • 1,1K

  • @shahkha354
    @shahkha354 Před 28 dny +18

    ارے بھائی یہ لوگ شہیدوں کے جنازوں میں بھی شریک نہیں ہوتے

  • @sanaullahnaatsana1785
    @sanaullahnaatsana1785 Před 28 dny +90

    ذندہ باد وزیر اعلی سندھ زندہ باد وزیراعلی پنجاب جہنوں نے قومی ہیرو کی حصلہ افزائی کی زندہ باد ارشد ندیم

    • @MK-vr4zg
      @MK-vr4zg Před 28 dny +3

      gandapur may b 2 bottle imported black label shad ke bottle ka alan kara

    • @muhammadjasim416
      @muhammadjasim416 Před 28 dny

      Konse Apne jaib se ke hai, hamare he tu paise hai ...

    • @bubly3483
      @bubly3483 Před 27 dny

      @@MK-vr4zg 🤣

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 28 dny +66

    صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم اللہ تعالی اسلام پاکستان کے خیر خواہوں کی خیر فرمائے اور دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے کی توفیق عطا فرما ئے

  • @imranhussain8186
    @imranhussain8186 Před 28 dny +5

    ماشاءاللہ وزیر اعلیٰ پنجاب بہت اچھے ندیم ارشد پورے پاکستان کے ھیرو ھے اور پاکستان کا فخر ہے

  • @sherazqureshi4336
    @sherazqureshi4336 Před 28 dny +97

    ❤❤ویل ڈن حافظ صاحب یہ کام آپ جیسا صاحب کردار ہی کر سکتا ھے آپ پر فخر ھے عوام کو پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @allinonechannel9303
    @allinonechannel9303 Před 28 dny +4

    منصور صاحب ہاتھ لگانے سے وہ میڈل پلید نہیں ھو گیا ۔یہ کوئی غلطی نہیں ھے۔

  • @tayyabhanif3457
    @tayyabhanif3457 Před 28 dny +10

    منصور بھائی ٹھیک ہے یہ ارشد کی محنت ہے لیکن میڈل پاکستان کا ہے

  • @rajasaqeefaseel
    @rajasaqeefaseel Před 28 dny +30

    جشن اذادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰وطن سے محبت کرو شحصیت سے نہیں پہچان پاک سر زمین سے ہے

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny

      Kaunsee Aazaadiiiii......?????

    • @ZaheerAhmed087
      @ZaheerAhmed087 Před 28 dny +2

      @@rajasaqeefaseel Yes, hum azad hn so hum azadi manain gy aur jo azad ne unn ko jald apni zehni ghulami sy azadi chhen'ni chaye.

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před 28 dny

      @@adeenakhan5726keu tumhe kis ne bandha hua hai🙄

  • @user-pi2wi1yz3d
    @user-pi2wi1yz3d Před 28 dny +7

    76 سال میں جس جس جنرل نے سیاسی پارٹی کی مدد کی ہے ان سب کو اندر کرنا چاہیے موجودہ دور کو ملا کر ۔۔

    • @BuAliAttari-fm8nf
      @BuAliAttari-fm8nf Před 27 dny

      اور جس جس سیاسی پارٹی کی مدد کی
      اس کے سربراہ کو بھی اندر کرنا چاہیے

  • @islamc1053
    @islamc1053 Před 28 dny +56

    کوئ حرج نہیں۔ خوشی ہر کوئی منا سکتا ہے بدعتی نہ بنیں

    • @PakiTrucks
      @PakiTrucks Před 28 dny +6

      فضول اعتراض کر کے پی ٹی آئی کے ویوورز کو بھی تو خوش کرنا تھا ۔

    • @zahidsarmad8334
      @zahidsarmad8334 Před 28 dny +2

      درست❤

    • @zahidsarmad8334
      @zahidsarmad8334 Před 28 dny

      ​@@PakiTrucksمتفق❤

  • @user-md5hr3ce7x
    @user-md5hr3ce7x Před 28 dny +4

    پی ٹی آئی والوں کو صرف لینا آتا ہے دینا تو ان کے لیڈر نے ان کو سکھایا ہی نہیں ساری زندگی اس نے مانگا ہی ہے

    • @bubly3483
      @bubly3483 Před 28 dny +2

      Mangta party hain youthiye sari zindage chande pa guzara kiya 😂

  • @habibsab4539
    @habibsab4539 Před 28 dny +5



    اللہ آپکو صحت دے
    اللہ آپکی عمر لمبی کرے
    الللہ آپ پر رحمت فرمائے

  • @MuhammadTalha-cq2ro
    @MuhammadTalha-cq2ro Před 28 dny +13

    منصور صاحب جب عوام چاہتی ہے کہ اپ سعد رضوی کو بلائے تو اپ کیوں نہیں بلاتے

    • @Just-nformation
      @Just-nformation Před 28 dny +2

      یہ کبھی نہیں بلائے گا

    • @SaleemKhan-fr7hs
      @SaleemKhan-fr7hs Před 28 dny

      کیا ظرورت ھے

    • @user-hf1xq8xz1k
      @user-hf1xq8xz1k Před 28 dny

      ويسے منصور علی کبھے Tlp کے خبرین تک نھے نام لینا گوارا نھے کرتا کیسے سعد بھاٸ کو بلاٸ گا۔ سب سے زیاده سبسکراٸب منصور کے لبیک والی هین

  • @UrduSajidKhanKaySath
    @UrduSajidKhanKaySath Před 28 dny +7

    ملکی حالات اللہ پاک ہم سب پہ رحم فرمائے 🎉🎉 کھیل کے حالات ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی قابل ستائش ہے۔۔۔🎉🎉۔۔۔

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 Před 28 dny +46

    ❤❤❤❤پاکستا ن پاکستانیوں کا پارٹیاں آتی جاتی ہیں۔پاک فوج کو ہر ممکن اس کی حفاظت کرنی۔جنرل عاصم منیر زندہ باد۔

  • @M0h0m3d
    @M0h0m3d Před 28 dny

    باجوہ اس سب کا ذمہ دار ہے کسی بھی ادارے کا سر براہ اسکے گندے کاموں کا ذمہ دار ہونا چاہیے😢

  • @DubaiView7
    @DubaiView7 Před 28 dny +7

    منصور بھائی کے پی کے حکومت اس وجہ سے ارشد ندیم کے پاس نہی آئے اور نہ کوئی انعام دیا کیونکہ ارشد ندیم نے بیان دیا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت کا لگایا ہوا پودا ہوں

    • @yuz4f
      @yuz4f Před 28 dny +1

      بلکل

    • @uzmaabid7834
      @uzmaabid7834 Před 27 dny

      یہ بات پر چی لکھ کر ائر پورٹ پر تھمائی گئی۔ پوری دنیا نے دیکھا .... ڈرامہ

    • @DubaiView7
      @DubaiView7 Před 27 dny +1

      @@uzmaabid7834
      یقیناً آپ نے درست فرمایا مگر حقیقت دیکھی جائے تو وہ بھی یے ہی ہے سی ایم پنجاب شہباز شریف کی حکومت میں ان کو موقع ملا

  • @Fani-r6r
    @Fani-r6r Před 28 dny +21

    حل فقط نفاظ نظام مصطفی۔۔۔

  • @AYAN_EDITZ_29
    @AYAN_EDITZ_29 Před 28 dny +68

    👤:جو جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے اسے السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ

    • @asadlatif7151
      @asadlatif7151 Před 28 dny +3

      Wslam ❤

    • @ilamfarzi1206
      @ilamfarzi1206 Před 28 dny

      Walaikum salam w r a w

    • @akramtahir7026
      @akramtahir7026 Před 28 dny

      Waaliqumuslam

    • @habibsab4539
      @habibsab4539 Před 28 dny

      وعلیکم السلام!

      جزاك الله خيراً

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před 28 dny +1

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

  • @alamkhan8903
    @alamkhan8903 Před 28 dny +16

    یہوتھیوں کے غلاوہ سب محب وطن پاکستانیوں کو جشن ازادی مبارک❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-cs8jp9fv4n
    @user-cs8jp9fv4n Před 28 dny +21

    اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو اللہ صحت والی زندگی عطا فرمائے Cmپنجاب پاکستان کی آواز مریم نواز پاکستان سپیڈ شہباز شریف گزارش ہے کہ کام کام کام اور بس کام مہنگائی اور بجلی کے بحران پر قابو پائیں.

  • @asifsheraz7136
    @asifsheraz7136 Před 28 dny

    اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے سر پنجابی زندہ ہیں ابھی تک کےپی کچھ نہ دے پنجابی اپنے بھائی کی مدد کرے گے پنجابی زندہ دل قوم ہے پنجابی زندہ باد

  • @sajjadahmad122
    @sajjadahmad122 Před 28 dny +6

    السلام علیکم منصور بھائی میں اپ 5:47 کا ہر ویلاگ دیکھتا ہوں اپ کو پتا ہے یا نہیں پتا ہے کیا پتا کہ ارشد ندیم خود کہا ہو مریم نواز سے کہ اپ مجھ کو گولڈ میڈل پہنائیں اپ بعد میں اس پے تبصرہ کرتے پہلے تصدیق کر لیتے اپ بہت بڑے اینکر ہیں مجھے تھوڑا سا افسوس ہوا اپ پے

  • @imrannazir4063
    @imrannazir4063 Před 28 dny

    پورا پاکستان اشرف ندیم کے ساتھ ہے اس میں ساری جماعتیں اجاتی ہے

  • @99abdulbasit
    @99abdulbasit Před 28 dny +3

    سانپ تو سونگھنا ہے نا یتیم جو ہو گئے ہیں ۔۔۔

  • @iftikharali8201
    @iftikharali8201 Před 28 dny +1

    مریم نواز ایک بہادر بیٹی ھیں اللہ ان کو حفظ آمان میں رکھیں

  • @kashif_Rafiq86
    @kashif_Rafiq86 Před 28 dny +7

    غلطی ہوگئی ہے ان سے ا پرمیشن لے لیتی میڈل ڈالنے کے لئے آپ سے

    • @bubly3483
      @bubly3483 Před 28 dny

      😂 yes sounds like that she should have taken permission from Mansoor 😂

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 Před 28 dny +1

    وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز زندہ باد ۔ یہ ہوتی ہے اچھی پرورش کا نتیجہ ہے کہ اپنے اولمپک چیمپئن کی حوصلہ افزائی کے لیے خود اس کے گاؤں جا کر اسے مبارکباد دی جائے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @boringclips7206
    @boringclips7206 Před 28 dny +9

    ارشد کو مارنگ شومیں نہیں جانا چاہیے

  • @kyakahan
    @kyakahan Před 28 dny +5

    کوئی نہ کوئی لچ نکال لینا ہے

    • @bubly3483
      @bubly3483 Před 28 dny

      Luch nahin nikalain ge tu vlog kaise bane ga 😂

  • @ummehani5510
    @ummehani5510 Před 28 dny +4

    میڈل 🏅 کو ہاتھ نہ لگانا کوئ بین الاقوامی رول ہے یا متھ؟ سمجھ نہیں آ ئ

    • @PakiTrucks
      @PakiTrucks Před 28 dny

      ایسا کچھ بھی نہیں بس فضول اعتراض کرنا تھا کر لیا ۔

  • @Caprashair23
    @Caprashair23 Před 28 dny +4

    منصور علی خان خواہ مخواہ بات کا بتنگڑ مت بناؤ ۔ اسکی فیملی کی خواہش تھی ۔

  • @tariqazizrajpoot2694
    @tariqazizrajpoot2694 Před 28 dny +21

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ عمرانیہ سے مکمل نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadMustaqim1996
    @MuhammadMustaqim1996 Před 28 dny +1

    پاکستان آرمی جیسا ہے ای کوئی نئیں عمران خان تے شئے ای کوئی نئیں 😂

  • @RamzanRaghi-yp1db
    @RamzanRaghi-yp1db Před 28 dny +4

    بھائی مریم نواز ، عمران خان اور باقی سب بھی ہم جیسے ھی انسان ہیں۔۔اس لیئے شخصی غلطی معاف کر دیا کریں۔

  • @ZubairMuhammad-vm7xk
    @ZubairMuhammad-vm7xk Před 28 dny

    بہترین تجزیہ دیا ہے سہیل وڑائچ نے

  • @nimraiqbal3771
    @nimraiqbal3771 Před 28 dny +36

    چیف اف ارمی سٹاف جنرل حافظ عاصم منیر میاں محمد نواز شریف منصور علی خان یہ تمام پاکستان کے ستارے اللہ سلامت رکھے امین ثم امین
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤

  • @madmanuk_72
    @madmanuk_72 Před 28 dny +1

    Excellent idea of unique number plate 👏👏👏❤

  • @shafaqatkhan2090
    @shafaqatkhan2090 Před 28 dny

    میرے مرشد عمران خان صاحب اور ارشد ندیم صاحب قوم کے ھیرو ہیں

  • @user-vi9wp9js8c
    @user-vi9wp9js8c Před 28 dny +3

    KP Govt is so poor that they failed to release salary and pension to employees of universities. So sad and so bad.

  • @aliasgharkhan4481
    @aliasgharkhan4481 Před 28 dny +4

    Don't be much perfect no nobody is perfect 100%

  • @bubly3483
    @bubly3483 Před 28 dny +3

    Maryam Nawaz zindabad she is doing great work and this should be appreciated ❤

  • @rameenkhan8137
    @rameenkhan8137 Před 28 dny +1

    اور لڑکوں نے بھی گولڈ میڈل لئے ہیں
    وزیرستان سے
    سوات سے۔
    ایک نظر اُدھر بھی۔

  • @saniaamirbaaz8850
    @saniaamirbaaz8850 Před 28 dny +19

    مریم بی بی زندہ باد

    • @muhammadjasim416
      @muhammadjasim416 Před 28 dny

      Garage

    • @thegreenworld7825
      @thegreenworld7825 Před 27 dny

      @@muhammadjasim416i am not a supporter of PMLN.
      Aapki shayad tarbiyat aisi hai k app female say aisay baat krtay ho. Doesn’t matter jis b party say ho aap sharam aani chahiye aapko

    • @Munda-kashmiri
      @Munda-kashmiri Před 27 dny

      @@muhammadjasim416mere bhai ab khan sahab ka chapter closed last hope ka bhi court marshal ho gya ab pti on paper nazar aye gi 🙏

    • @muhammadjasim416
      @muhammadjasim416 Před 27 dny

      @@Munda-kashmiri Ye tumhara khwab sharminda e taabeer na Hoga, In Sha Allah

    • @Munda-kashmiri
      @Munda-kashmiri Před 27 dny

      @@muhammadjasim416 bhai is waqt ap log chuptay phir rahey ho yeh batao samne aoo na kia howa pti walo ko bhai khan ki taqat bhi wardi tak he thi Pakistan chalta wardi se hai ab to samaj aa gai hogi ap logo ko 🙏

  • @getevennow
    @getevennow Před 28 dny +1

    “ The more I know men; the more I end up loving dogs “ -! Gen Charles de Gaulle - President of France

  • @ameriqbal1536
    @ameriqbal1536 Před 28 dny +4

    Your observation is right because PTI do not want any player to be popular other than IK

    • @spiritualpower8542
      @spiritualpower8542 Před 28 dny

      Oh achaaaaa .yableya yawiyan naa mareya kr

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 28 dny

      IK khud se bardasht nahi hota ke koi os se ziyada popular ho, ya kamyaab ho. IK is a selfish narcissist.

  • @abdulwaheedBhutta
    @abdulwaheedBhutta Před 28 dny +1

    جی بلکل صیح فرمایا کہ پی ٹی آی اور یوتھیے ایسی ہی سوچ رکھتے ہیں

  • @hajiashfaq7534
    @hajiashfaq7534 Před 28 dny +1

    سہیل وڑائچ صاحب نے بلکل ٹھیک کہا بلکل درست کہا یہ پورے پاکستان کا موقف ہے چیف جسٹس صاحبان کا یہی رویہ ہے خود کو سب سے بڑا چیف سمجھنے والوں کا بھی احتساب ہونا چاہئے قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • @maqsoodalam6843
    @maqsoodalam6843 Před 28 dny +3

    خوشی کا موقع ھے ھو سکتا ھے ارشد ندیم نے خود کہا ھو مجھے میڈل پہناو

  • @tahirbhatti6250
    @tahirbhatti6250 Před 28 dny +2

    Never heard about this..what's wrong with touching a medal...don't be a fool..I travelled the world but never heard this in any culture or tradition..

  • @samakainriaz
    @samakainriaz Před 28 dny +9

    Pali dafa ap ka vlog dakha or both Maza Aya

    • @Munda-kashmiri
      @Munda-kashmiri Před 27 dny

      Shukirya aapko pasand aya tax lagey ga ap par 500 rupay ka 😛

  • @RajaAfraz-po5xx
    @RajaAfraz-po5xx Před 28 dny +2

    ماشاءاللہ بہت خوب دل خوش ہو گیا اللہ پاک مزید کامیابیاں سے ہمکنار کریں

  • @Fatima-xo2oe
    @Fatima-xo2oe Před 28 dny +4

    Idhr se he insan k zrf ka pta chlta h,purey mulk ne mubarak bad di pr pti wale hasad ki aag mn jal rhe

  • @sherijutt7127
    @sherijutt7127 Před 28 dny +1

    Mansoor bayi you became “Ammi Gee” of ARSHAD NADEEM😂😂😂😂😂

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 Před 28 dny +17

    PTI
    1000 سال کے جھوٹ 20 سال میں ہی بول چکی ہے شاید اس لیے خاموش ہوگی 😊😊😊😊👆👆👆👆

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před 28 dny +2

      😂😂😂😂🤣👍🏻👍🏻👌🏻👌🏻

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja Před 28 dny +1

      @@atiq-ur-rehman9496 جن لوگوں کے بل بوتے پر یہ پھدکتے تھے اب وہ نہیں رہے

    • @funneditor5350
      @funneditor5350 Před 28 dny +2

      😂

  • @ghulamabbas-pt9hj
    @ghulamabbas-pt9hj Před 28 dny +1

    PML N zindabad ❤❤❤

  • @MediaTopbaig
    @MediaTopbaig Před 28 dny +9

    This is totally unnecessary criticism regarding Medal 🏅 Touch issue … it’s pride of Pakistan and everyone is greedy to see and touch .. matter of pride & pleasure so let’s enjoy the moment Mansoor

    • @ummehani854
      @ummehani854 Před 28 dny +1

      Totally agreed. No need to criticise it

    • @yasiriqbalse
      @yasiriqbalse Před 28 dny

      It's not about critics it's about ethics, have you seen somebody touching the FIFA WC Trophy without gloves, because according to rules, only the winner can touch the trophy with naked hands.

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 Před 28 dny +2

    حافظ صاحب کو سلام

  • @rashidmehmood920
    @rashidmehmood920 Před 28 dny +3

    Car Number is so Amazing,,,she always think uniquely

  • @shahidabbasi9035
    @shahidabbasi9035 Před 28 dny

    Meri taraf se tamam any vatan Ko jisne azadi mubarak ho

  • @arabokhan118
    @arabokhan118 Před 28 dny +10

    خواہش بھی
    دل کی ہوتی ہے جناب مریم نواز ایک بہترین وزیر اعلی خاتون ہے زندہ باد

  • @asifalikash0
    @asifalikash0 Před 28 dny +1

    میرے خیال میں ایسے ہی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے motivation ملتی ہے players کو چاہے سیاسی ہو یا ویسے کوئی پریزائی ہونی چاہیے. ❤

  • @meher100
    @meher100 Před 28 dny +4

    Imran Khan zindabaaad ❤❤❤ PTI zindabaaad ❤❤❤ The King 👑👑👑 of hearts 💕💕💕 Imran Khan zindabaaad ❤❤❤❤❤

  • @madmanuk_72
    @madmanuk_72 Před 28 dny +1

    Well done 👏 maryam nawaz.. unique car number plate is owesome 92.97❤❤❤

  • @user-xi9nz7kp8x
    @user-xi9nz7kp8x Před 28 dny +8

    اللہ پاک ارشد ندیم بھائی کو تندرستی اور صحت عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں cm مریم نواز ویلدن

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny

      Koyee PAKISTAN ka qarrz uttaar k Aayee hae..... kaysaa Well done...??????

  • @imrozkhan3639
    @imrozkhan3639 Před 28 dny

    Her vlog ka yahee jawab hai love u imran Khan ❤❤❤ sab sunlee

  • @muhammadaseem2413
    @muhammadaseem2413 Před 28 dny +6

    اسلام وعلیکم جناب منصور علی خان صاحب امید ہے آپ خیریت سے ہونگے گزارش ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانی مہاجرین کی واپسی پر آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے شکریہ میں راولپنڈی سے ہوں

  • @ahwaqas-n7n
    @ahwaqas-n7n Před 28 dny

    جناب جو اللہ نے فرمایا اس میں کوئ ردو بدل نہیں ہو سکتا آپکی تمام خبر یں عارضی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔😮😮😮

  • @WaseemShah-ws5co
    @WaseemShah-ws5co Před 28 dny +25

    کسی کی اچھائی بھی بیان کر لیا کریں ساری چیز میں کیڑے نکالتے ہیں اپ مریم نواز زندہ باد ❤

    • @bubly3483
      @bubly3483 Před 28 dny +2

      He has become too negative and this is pathetic just to say something bad 😂 kuch log kabhe bhe khush nahin hote third class criticism

    • @umairKhan-qz2dl
      @umairKhan-qz2dl Před 28 dny +2

      Right

    • @ummehani854
      @ummehani854 Před 28 dny +1

      Agreed criticism just for the sake of it

  • @farhanakhan5746
    @farhanakhan5746 Před 28 dny +1

    لا حول ولا قوة إلا بالله..
    (there is no might nor power except in Allaah).
    Almighty Allah is with Imran Khan and all of Mukhleseen. In-Sha-Allah
    انا لله وانا اليه راجعون؛ اللهم اجرني في مصيبتي واخلفلي خيرا منها
    "Indeed, we belong to Allah, and indeed to Him we will return. O Allah! Reward me for my calamity, and replace it for me that which is better."
    Let us pray for our Pakistan .
    Almighty Allah is with Imran Khan and all of Mukhleseen..In-Sha-Allah

  • @Wajahat-vu4fx
    @Wajahat-vu4fx Před 28 dny +25

    نیازی کے چاہنے والے ،اور قائد بھی غم میں ہیں،کیوں کے فیض حمید اُن کا سہارا تھے۔

  • @shazibamin1126
    @shazibamin1126 Před 28 dny +2

    اس ولاگ میں غلطی نکالنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ میں غلطی نکالنا چاہتا ہوں بلکہ میں اپ کو اتنا غور سے سنتا ہوں کہ مجھے لگا کہ میں درستگی کر دوں اگر اپ کو برا لگا ہو تو معذرت

  • @user-mz9tr4oh6h
    @user-mz9tr4oh6h Před 28 dny +3

    Why are you constantly criticizing Maryam????????

  • @shaziajamshed8219
    @shaziajamshed8219 Před 28 dny

    یہ میڈل یقیناً اس کے کہنے پے ارشد ندیم کو پہنایا گیا ہو گا ،

  • @hashirkhawaja
    @hashirkhawaja Před 28 dny +30

    سانپ نہیں سونگھا بلکہ سکتے میں آگیے ہیں

    • @adeenakhan5726
      @adeenakhan5726 Před 28 dny +2

      Justtt Shuttt Upppp

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja Před 28 dny +4

      دیکھو مرچیں کیسی لک رہی ہیں ۔ خان صاحب اکرام اللہ نیازی کی وفات پہ یتیم نہیں ہوئے تھے وہ اج یتیم ہوگیے

    • @ZaheerAhmed087
      @ZaheerAhmed087 Před 28 dny +4

      @@hashirkhawaja khan sanp ko hi sanp soongh gaya.

    • @hashirkhawaja
      @hashirkhawaja Před 28 dny +4

      لونڈے اور لونڈیاں اب ایک دوسرے کی بیک سونگ رہے ہیں

    • @spiritualpower8542
      @spiritualpower8542 Před 28 dny +1

      ​@@hashirkhawajalgta ap yateem hn es liye trbiyat ghatiya hy ap ki .

  • @AliIrfan-c9u
    @AliIrfan-c9u Před 28 dny

    سہیل ندیم کو پی ٹی ائی کا شکر گزار ہونا چاہئے کیونکہ اگر کسی اور ٹائم میں یہ گولڈ مڈل مل جاتا تو اتنی کوریج نہیں ملتی اج کل

  • @imranshah361
    @imranshah361 Před 28 dny +9

    ویسے ان حالات میں کہ مائیں غریبی کی وجہ سے بجلی کے بل نہہ. دے سکنے پر خودکشی کریں.... کچھ زیادہ دل کھول کر انعام دیا.....

  • @ZaviyarHaroon-hl7kf
    @ZaviyarHaroon-hl7kf Před 27 dny

    ارشد ندیم مجبور ھے حکومت جو سبق پڑائے گی اس نے پڑنا ھے ۔

  • @funforeveryone101
    @funforeveryone101 Před 28 dny +2

    Yeh KPK aur PTI walon ki ghlti hai onko bhi support krna chahiye tha

  • @sharoonshafique1024
    @sharoonshafique1024 Před 27 dny

    Thanks Mansoor Bhai for the real information.

  • @m.muzaffarhussain1579
    @m.muzaffarhussain1579 Před 28 dny +5

    منصور ن لیگ کی ہر چیز پر اعتراض کرنا آپ کا فرض ہے

  • @filmynation8267
    @filmynation8267 Před 27 dny

    PTI is like gold, it's worth increasing day by day

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před 28 dny +222

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے گھر جا کر ان کو مبارکباد دینا اور دل کھول کر ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی کرنا قابلِ تحسین ہے CM پنجاب زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @imrankhakwani2604
      @imrankhakwani2604 Před 28 dny +8

      اس آپشن کے علاؤہ اور کوئی طریقہ یا حل نہیں تھا میڈیم مریم نواز کے پاس

    • @mohsinshahid5432
      @mohsinshahid5432 Před 28 dny +12

      کوئی احسان نہیں کیا قومی خزانے سے دیا اپنے پیسوں سے دیتی جو کرپشن کر کر اکھٹا کیے ھوے اسنے۔

    • @itstaezataeza5050
      @itstaezataeza5050 Před 28 dny +4

      Bilkol sarkari khzane sy sb kush dia hy

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před 28 dny

      @@mohsinshahid5432جلن چبھن

    • @UrFav_PPP_fan
      @UrFav_PPP_fan Před 28 dny

      @@mohsinshahid5432burnol laga youthiye

  • @hafizasifmustafvi3175
    @hafizasifmustafvi3175 Před 28 dny +1

    میں نے سوچا تھا ک اپ بہت اچھے انسان ہوں گے اب پتا چلا اپ ک اندر کتنا گندا بھرا ہوا ہے

  • @Dont_Use_Islam_Card
    @Dont_Use_Islam_Card Před 28 dny +6

    اصل میں (پی ٹی آئی) والوں کو دکھ ہیں کہ ارشد ندیم 92 سے آگے کیوں گیا یعنی کہ 92.97 کیوں،

  • @ShaukatAli-gw5rb
    @ShaukatAli-gw5rb Před 28 dny +1

    PTI is mourning this gold medal as their Fitna Murshid gone down,cricket is a team work either you win or lose, but this hero's effort is one man gain, so Arshad Nadeem is areal National Hero and thousand times better than Fitna Khan😮

  • @salahuddin370
    @salahuddin370 Před 28 dny +13

    NEXT
    PRIME. MINISTER
    100%
    MARYAM. NAWAZ

  • @niazikhan-cq7jg
    @niazikhan-cq7jg Před 28 dny

    جنرل فیض پی ٹی آئی کے سہولت کار نہیں تھے بلکہ پی ٹی آئی کے ماسٹر مائنڈ ھیں ۔

  • @user-ru7hk4gq6l
    @user-ru7hk4gq6l Před 28 dny +48

    میں سوچ رہا تھا کہ دو منٹ ہو گئے ہیں آپ نے تحریک انصاف پر تنقید کیوں نہیں کی تیسرے منٹ میں آپ نے میری خواہش پوری کر دی شکریہ

    • @ShaheenGroup-qk2bu
      @ShaheenGroup-qk2bu Před 28 dny +1

      😂

    • @hasanshahzad7106
      @hasanshahzad7106 Před 28 dny +1

      Ye tataa Hy pmln ka

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 Před 28 dny +13

      منصور علی خان سب پر تنقید کرتے ہیں۔
      لیکن عمران ریاض کی طرح تعریفوں کے جھوٹے سچے پل نہیں باندھتے۔ شکریہ

    • @sabzarahmad9322
      @sabzarahmad9322 Před 28 dny +2

      I'm from occupied Kashmir pulwama but this is true Mansoor bahi is bit anti PTI.

    • @adnanakbar53830
      @adnanakbar53830 Před 28 dny +1

      Bilkul

  • @qms4768
    @qms4768 Před 28 dny +2

    Duas 🤲 for Mansoor saheb and his family.
    Allah pak protect you.
    🌹 Mansoor shb become credible & neutral.
    🌹 Don't exaggerate lies against PTI.
    DUAS 🤲 for Mariam bb and for Sharif family. Success in making Pakistan great

  • @abbasmasih2455
    @abbasmasih2455 Před 28 dny +2

    # ask for mansoor ali khan arshad nadeem humara hero hai jis pr noton ki barish ki ja rahi hai jo achhi baat hai lekin jin 4 masih bachion ne 15 gold medal jete hain aun ko bhi ager yaad kr lya jae to mehrbani hogi

  • @ShoukatAli-ex1tc
    @ShoukatAli-ex1tc Před 28 dny

    اللہ الحق ہے سدا بہار ہیرو عمران خان نے 92 کا ورلڈ کپ جیتا تھا اور اللہ تعالیٰ نے سب سے بڑی مخالف کے ہاتھوں سے 92 کا ہندسہ لکھوا کر عمران خان کی یاد تازہ کروا دی واتو عزا من تا شا وا تو ذلا من تا شا

  • @Humayunnambardarnambardar4484

    منصور صاحب اپ سے ریکویسٹ کی جاتی کرسچن تین بہنوں نے جو پندرہ گولڈ میڈل پاکستان کے لیے جیتے ہیں مہربانی مہربانی فرما کر ان کے لئے بھی پروگرام کریں اواز اٹھائیں ان کو بھی پروٹوکول دیں وہ بھی پاکستان کی ہیروز ہیں بے شک کرسچن ہے میڈل تو پاکستان کے لیے جیتے ہیں پاکستان زندہ باد

  • @ZubairMuhammad-vm7xk
    @ZubairMuhammad-vm7xk Před 28 dny +1

    منصور بھائی بلکل یہی بات ہے کہ ارشد ندیم کے پی سے نہیں ہے اور پٹھان نہیں ہے ارشد ندیم پنجابی ہے اس لیے

  • @user-mn4jk5le3j
    @user-mn4jk5le3j Před 28 dny +3

    سچ سے جھوٹ اور جھوٹ سے سچ ۔۔۔۔

  • @naseemniaz9330
    @naseemniaz9330 Před 28 dny +1

    Koi frq nahi agr aisa ho gia ha to itni khushi ka moqa ha sari dunya ko apky jitni malomat nahi bohat shukrya apka

  • @atifsaleem9677
    @atifsaleem9677 Před 28 dny +4

    MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤

  • @abdulghanimiller8719
    @abdulghanimiller8719 Před 28 dny

    ارشد ندیم نے گولڈ میڈل انفرادی حیثیت سے جیتا جبکہ عمران خان کے ورلڈ کپ انفرادی حیثیت سے نہی بلکہ پوری ٹیم کی محنت شامل تھی

  • @miqbaliqbal9727
    @miqbaliqbal9727 Před 28 dny +4

    بس کر دیں منصور علی خان صاحب اتنی معمولی سی غلطی پر تنقید زیب نہیں دیتی ہم انسان ہیں کوئی فرشتہ نہیں ۔مریم نواز زندہ باد مسرت اقبال میانوالی

  • @ghazanfarkazim5723
    @ghazanfarkazim5723 Před 28 dny +2

    No issue regarding medal.. it's national medal. Every body would like to see and touch