Beef Paya Recipe with Tricks/پائے کو مکھن جیسا نرم بنانے کا اور بدبو ختم کرنے کا راز//Beef Trotters
Vložit
- čas přidán 6. 09. 2024
- Assalam O Alikum Everyone !
.................................................
Welcome to the "HH Cooking Mart " CZcams Channel.HH Cooking Mart is the best site to learn some cooking skills. HH Cooking Mart Provides the best and easiest way to cook delicious and amazing " Fast-Foods and Desi Foods "
.....................................................
Channel Point Of View :-
.............................
COOKING
BAKING
CREATIVE
AMAZING
DELICIOUS
Easy To Make
...................................................
INGREDIENTS:
Beef Paya 1
Paste 1bowl
Onion 1
Dhania Powder 2Tbsp
Red Chilli Powder 1+1/2Tbsp
Salt 1Tbsp
Garam Masala Powder 1/2Tbsp
Haldi 1/2Tsp
Zeera 1Tbsp
Kali Mirch 8
Long 8
Chotti Elaichi 4
Bari Elaichi 2
Tez Pata 1
Dal Chinni 2
Green Chillies 2
......................................................................
Like and Subscribe to "HH Cooking Mart" For More Amazing And Delicious Recipes.
.....................................................................................
Thank You
....................................................................................
Wahhhhh 😋
SOOO tempting really nice Recipe thanks for sharing such a nice Recipe 🙂🙂🙂👍👍👌👌👌
Thanks a lot
Perfect recipe .Thank u sooo much 😋
excellent baji zabardast recipe 🎉
Thank u sooooooo much
So yammy
Thank u
❤
Thank u
Paye ka weight kitna ha
2Kg
Khaal itni saaf kese he
میٹرو سے لیں تو اسی طرح کے صاف ملیں گے لیکن پاۓ پکانے کا یہ طریقہ ٹھیک نہیں اس طرح سمل نہیں جا سکتی سمل ختم کرنے کے لیے پہلے پانی ابالیں اور بلتے ھوۓ پانی میں پاۓ ڈال دیں اور ساتھ ہی دو چمچ کوٹا ھوا لسن ڈال دیں پانچ سے سات منٹ تک چمچے سے میل أٹھاتے رہیں اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے پاۓ دھو لیں پھر پاۓ ککر میں ڈال کے تمام مصالے ڈال کر صرف 40 منٹ گلائیں اور پھر بھون لیں اور پھر زیادہ پانی ڈال کر 20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں یاد رکھیں پیاز پہلے سرخ کر کے رکھ لیں اور پاۓ بھونتے ھوۓ پیاز ڈالیں
Adrak lehsan masale m dala hi nhi na dahi dala flop recipe
آپ لوگ پاۓ کی کھال کیوں نہیں اتارتے کھال حرام نہیں ہوتی کیا
Nhh hoti haram
@@HHCookingMart
🤮
Ni Bhai Haram ni Hoti ❤
مفتی صاحب آپ اتار کے کھا لیا کریں بلکہ کھایا ہی نہ کریں سارا دن جانور گوبر میں کھڑے رہتے ہیں اور پاۓ دھوتے بھی نہیں بہت گندے ھوتے ہیں
ویسے آپ پڑدادا وغیرہ جانور کی حرام کھال میں لسی بھی بنایا کرتے تھے اور پانی بھی اسی حرام کھال میں ہی بھر کر لاتے تھے اور پیتے تھے جب کنوں سے پانی لایا جاتا تھا انہیں میں لاتے تھے اور ان کو مشکیں کہا کرتے تھے
ھون آیا سواد وڈی آئی فتوے دین چس آئی کہ نئ 😊