بلاشک آپ ایک سے دو دو سے تین اور آج ما شا اللہ تین سے چار ہو گئے ہیں ۔مبارک ہو۔اپ کا تجزیہ حق پر مبنی ہوتا ہے ۔اپ سے مطیع اللہ جان کے بارے پتہ کرنا ہے کہ وہ بھیڑ کیسے بنا۔بی ٹی آئی سےاتنا خوفزدہ کیوں ہے۔❤
@@baabarshahzad835 سوری صحافی لکھا تھا کی بورڈ کبھی کبھی دھوکہ کر جاتا ھے ۔حماد صاحب کی صحافت کا معترف ھوں ان کی فکر و دانش اور سچ بولنا اس دور میں ایک مشکل کام ھے جو وہ بخوبی سر انجام دے رھے ھیں۔
Unfortunately Justice Atter minullah sb is 💯politicised mentality .His all remarks coming in a favour of particular political party ; he’s not fallowing role of law .
When Umar Ata Bandial was Chief Justice of the Supreme Court we never heard comments from brother judges, but with Mr. Faiz Isa this has been changed --- Initially, lawyers argued with him, and now brother judges. Please explain whether we feel like this, or this is a new behavior that may not be healthy as well.
Justice Bandyal was not Manipulator, Gamer, Puppeteer, Wheeler dealer but Qazi plays with the words to turn the tables in his own Favours. The best example is his own case of Assets Beyond Means...... He couldn't prove or present his money trail rather got acquittal on Technical Basis [so called]. Another example of Qazi mindset is cited by Malik Ahmed famous statement quote unquote: "Yes, Its mentioned in constitution to hold Elections in 90 days but it is not mentioned what if Election doesn't hold in 90 days. Means: They deliberately, willingly turns the words, their meaning, context, paraphrases, tones, pitches in their own favour. This is what Qazi's Justice is all about! Muslims had not waited so patiently for Jesus as Nawaz Shareef waited for Qazi with a Silent Contract. And we have seen it with our naked eyes.
The case is very clear.a party who has not contested the election but rather submitted an application in the election commission and requesting that it would not claim for the reserved seats because it was not going to contest the election.
جیسے پاکستان میں دلالی کی بہترین مثالیں شہبازشریف کی جسٹس قیوم کو فون پہ ھدایات دیکر بنظیر کی سزائیں بڑھانا ہو یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بریف کیس دیکر ججز خریدنے والی دلالی اور بھڑوہ گیری ہو یا پھر جسٹس شریف ہو یا جج ارشد ملک ہو یا جج شمیم انور کا جھوٹا بیان حلفی ہو یا پھر جسٹس رمدے ہو یا پھر ابھی جج دلاور جیسا دلا اور بھڑوہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں جتنا نقصان ان شریفوں نے ان عدالتوں میں اپنے بھڑوے اور دلے لگا کر پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔۔۔۔ جن کی سوچ ہی یہ ہو کہ ہم وکیل نہیں بلکہ جج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے اداروں میں بھڑوہ گیری اور دلالی کو فروغ دینے والے ہی شریف خاندان ہیں۔۔۔ جنہوں نے اپنے زاتی مفادات کے لیے ہرادارے کا بیڑہ غرق کردیا۔۔۔۔۔!!!
عبدالقیوم صدیقی صاحب عباسی صاحب طیب بلوچ صاحب اج کل یوٹیوبر نمبر ون مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب عدیل سرفراز صدیق جان ثاقب بشیر صاحب رشید میڈم مریم صابر شاکر مھدی صاحب راجہ اور بھی ھین جو اج کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو اپنے وی لاگ کے ذریعی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور جسٹس اطہر من اللہ صاحب کی ھر بات کو اس طرح پیش کرتے ھین جیسے ججز اپس مے ذاتی عناد رکھتے ہیں ان سب یو ٹیوبرز کو اللہ پاک ھدایت عطا فرمائے آمین
One of my predictions about Ayla Neelum proved to be correct and one proved to be wrong, but the decision taken by the Judicial Commission is in the wider interest of the country and the judiciary and I appreciate this decision.
حماد حسن کا سیاسی اور جہانزیب عباسی کا عدالتی امور پر تجزیہ بہت شاندار ہوتا ہے جبکہ طیب بلوچ کا جرات مندانہ تجزیہ سن کر توہین عدالت لگنے کا خدشہ رہتا ہے ۔
Awesome discussion on SCP new appointment 🎉 My option is all decisions must be decided on Rules and Law acceptance with Constution of Pakistan No Naziria Zuroot or poplar decision or re wrighting of Constitution.
As the famous quote from the U.S. Supreme Court Justice when asked to do justice. His response was : "My job is not to do Justice, it is to apply the law"
AQS, please at least U should give appreciation to your participants in the description. Tayab Baloch is also a very talented and experienced reporter.hats off to him .
Our opinion is also same like you. There should be no compromise in the matter of constitution. But, it is astonishing for me about the Athar MinAllah why he changed.
صوبہ کےپی کے عوام کو ھر حال میں امن دیاجاۓ بھتہ خوروں اور دھشت گردوں سے اس کے ساتھ ھر صوبہ کے کچہ کے علاقوں میں بھتہ خور شدت سے سر گرم ھیں یہ پہلی سیڑھی ھے ملک کی ترقی کے لیئیے کہ ملک میں عوام کو زبر دست قسم کا امن اور انصاف دیا جاۓ
Ather minalah Nei n shibli fraz KO satisfy Kia KEh aaj mein nein good Rang which bhang dala hey Ather minalah apni izat bey izat bandey ke fever sey apni izat bhe minalah nein apni izat barbad Kar lee hey
اطہر من اللہ اکیلے نہی ھیں منصور ،منیب اور عائشہ صاحبہ بھی جاسکتے ھیں کیس ھے کہ sic کو سیٹیں مل سکتی ھیں کہ نہی ڈسکس کررھے ھیں کہ الیکشن میں کیا ھوا واہ واہ جو کہ کیس ھی نہی ھے
کاش اس ملک میں آئین کی حکمرانی ہو نہیں تو اطہر من اللہ جیسے لوگ صبح و شام نئے نئے فیصلے گھر سے لیکر آجایا کریں گے۔
عمرانڈو ہے یہ جج . بنام جج مجج اطہر منو نہ
انشاءاللہ پاکستان قیامت تک قائم و دائم رھے گا ۔اس کے خلاف جانے والون کا انجام دیکھ چکے ھین اور انجام کا واقعات کوئی زیادہ دور کی بات نہیں
پاکستان کے خلاف جانے والے آج بھی عیش و عشرت میں ہیں۔ البتہ پاک فوج کے خلاف جانے والوں کا انجام ہمارے سامنے ہے۔
پاکستان تو ۔۔1971 ۔۔میں ٹوٹ چکا بھاءی۔۔ اور رہتا سہتا پاکستان بھی یہ ۔بے غیرت جنریلوں کی تماش بینی کا اڈا ہے۔
Attar Minallah should leave the judiciary and join the PTI and join the active politics !!!
اور قاضی صاحب کو نون لیگ
If kernel gernel can do politics then why not judges?
Faez Isa should leave judiciary and join Pak Army as their chaprasi
جس طرح عمرانداروں کی تعداد بڑھتی جا رھی ھے اللہ ھمارے ملک پر رحم فرماٸیں
آمین یارب العالمین
Ameen
عمران خان حق پر ہے وہ جیت جائے گا مفاد کے لیے ضمیر بیچنے والے جھوٹوں پر ضرور زوال آئے گا
76 سال سے بھیک کا کٹورا لے کر پھرنے والوں کو اب پاکستان کی حالت بری لگ رہی ہے۔
بلاشک آپ ایک سے دو دو سے تین اور آج ما شا اللہ تین سے چار ہو گئے ہیں ۔مبارک ہو۔اپ کا تجزیہ حق پر مبنی ہوتا ہے ۔اپ سے مطیع اللہ جان کے بارے پتہ کرنا ہے کہ وہ بھیڑ کیسے بنا۔بی ٹی آئی سےاتنا خوفزدہ کیوں ہے۔❤
حماد صاحب اور طیب بلوچ صاحب کھرے اور صاف گو انسان ہیں۔
عمران خان اور اس جیسے بہت اے اور دنیا سے رخصت ہو گئے انشاء اللہ پاکستان اور پاکستان کی فوج قائم ہے اور انشاء اللہ قائم رہے گا
Absolutely correct !
InshaAllah
Insha Allah pakistan zinda bad, imrandoo murda bad
جس قوم نے اپنی لیڈرز کی عزت نہیں کی وہ قوم قائم نہیں رہ سکتی چاہئے آپ کتنا بھی بڑا فوج بنائیں
انشاءاللہ
صدیقی صاحب آپ کی یہ عادت کب جائے گی کہ جب بھی کوئی صحافی اہم بات بتانے لگتے ھیں آپ بات کاٹ کر رخ ھی موڑ دیتے ھیں ۔۔سارا مزا کر کرا ھو جاتا ھے ۔۔
حماد صاحب کے پی کے کے وہ ضیافت ھیں جن کے دل ودماغ میں اپنے صوبے کی فکر اور دردمندی نظر آتی ھے
Bhai ziafat ka Matlab khana peena hota Hai. Ziafat maltab dawat. Urdu ki Maa behen na karein.
@@baabarshahzad835 سوری صحافی لکھا تھا کی بورڈ کبھی کبھی دھوکہ کر جاتا ھے ۔حماد صاحب کی صحافت کا معترف ھوں ان کی فکر و دانش اور سچ بولنا اس دور میں ایک مشکل کام ھے جو وہ بخوبی سر انجام دے رھے ھیں۔
Hamad sahib is true saying KPK peoples elected three time PTI now why they crying now they should face cult brigade.
We also elected PMLN twice and PPP thrice, check history
AQS is analytical and critical and is a source of great learning public at larger parexcellent.
حسنات ملک کو ملک ریاض کی گرم ہوا اڑا کر لے گی۔
حسنات ملک مطیع اللہ جان کی منافقت کی نذر ہو گئے جیسے طور
اطہر میں اللہ کی ساس اور منیب اختر کے درمیان بھی شاید آنکھ مارنے والا ایموجی کا تبادلہ ہوتا ہو
بہت خوبصورت گلدستہ۔ صدیقی، طیب، عباسی اور خبروں کی مشین حماد حسن۔ خوش رھیں۔
کوئی ہے جو عدلیہ کے ججز کا رجحانات، چیمبرز اور وابسگتیوں کا تجزیہ پیش کر سکے ایمانداری سے 🙏🏼
PAK army zinda Baad
gen Asim Munir zinda Baad
salute to SHUHADAA and their families
Hammad sb is really in pain and hopeless to see what PTI is doing with KPK😢😢😢
Yes, constitution and Law is first for everyone 😊
Allah sehat o tandrusti wali lambi omar ata farmai sab ko
Great team. Great analyses. ❤❤❤❤
Great trio. Enjoyable n truthful talk. Tks all three.
اطہر من اللہ وہ ہی تو نہیں کہ جو کیمرے کی طرف دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ خاں صاحب ذپ نے میرا اختلافی نوٹ پڑھا ہے ۔۔۔
جی جناب اطہر من اللہ صاحب وہ ہی جج ہیں جنھوں نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ایک مجرم کو بیرون ملک فرار کرایا تھا
یہ وہی اُٹھانے والا جسٹس استغفراللہ ہے
Bhai ye KALA BHOOND kon hy supreme court ma.
Unfortunately Justice Atter minullah sb is 💯politicised mentality .His all remarks coming in a favour of particular political party ; he’s not fallowing role of law .
Yes just like Qazi faez Jo har waqt pmln K haq main remarks dety rahy hain
Siddiqui SB, Well-done very informative and realistic velog
When Umar Ata Bandial was Chief Justice of the Supreme Court we never heard comments from brother judges, but with Mr. Faiz Isa this has been changed --- Initially, lawyers argued with him, and now brother judges.
Please explain whether we feel like this, or this is a new behavior that may not be healthy as well.
Justice Bandyal was not Manipulator, Gamer, Puppeteer, Wheeler dealer but Qazi plays with the words to turn the tables in his own Favours. The best example is his own case of Assets Beyond Means...... He couldn't prove or present his money trail rather got acquittal on Technical Basis [so called].
Another example of Qazi mindset is cited by Malik Ahmed famous statement quote unquote: "Yes, Its mentioned in constitution to hold Elections in 90 days but it is not mentioned what if Election doesn't hold in 90 days. Means: They deliberately, willingly turns the words, their meaning, context, paraphrases, tones, pitches in their own favour. This is what Qazi's Justice is all about!
Muslims had not waited so patiently for Jesus as Nawaz Shareef waited for Qazi with a Silent Contract. And we have seen it with our naked eyes.
Simple. Bandeal was strong
عباسی صاحب بہت شریف اور نفیس انسان ہیں۔
حماد اظہر❤ طیب بلوچ ❤
آپ کی گفتگو سمجھ داروں کیلئے بہت مفید معلومات ہے۔ نہ جانے کلٹ والے کون سے زبان سمجھیں گے🙏🏽🙏🏽🙏🏽
فل کورٹ اف AQS Live...
ماشاءﷲ
Justice KALA BHOOND tow Bohat Mayoos hongey.
Siddiqui sahab acha hay ap ny hasnat malik jaisy bandy sy jan churai
Absolutely, Constitution is superior in all aspects of our lives.
Judges will come and go but constitution will stay
Long live Pakistani Constitution
Accept the facts. How long it lived at a stretch?
HAJJ MUBARK HO
KPK is under the debt to the tune of 997 Billion !!!
حسںنات ملک اور مطیع اللہ جان فری میں یوتھیے بنے ہیں یا کوئ لالچ دی گئی ہو گی...؟
بہت خوبصورت گلدستہ۔ صدیقی، طیب، عباسی اور خبروں کی مشین حماد حسن۔ خوش رھیں۔ ❤
Bilkul Aeen or Qanoon ky mutabique faisla huna chahya. 😮
Jo badsha ne keha vo he qanoon hota hein
EXCELLENT PROGRAM. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The case is very clear.a party who has not contested the election but rather submitted an application in the election commission and requesting that it would not claim for the reserved seats because it was not going to contest the election.
Jis taraha amaerica main Dalali ko lobbying kaha jata hay, isi taraha adalat main siyasi dalali ko kaee aik ba izat namoon say pukara jata hay
جیسے پاکستان میں دلالی کی بہترین مثالیں شہبازشریف کی جسٹس قیوم کو فون پہ ھدایات دیکر بنظیر کی سزائیں بڑھانا ہو یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بریف کیس دیکر ججز خریدنے والی دلالی اور بھڑوہ گیری ہو یا پھر جسٹس شریف ہو یا جج ارشد ملک ہو یا جج شمیم انور کا جھوٹا بیان حلفی ہو یا پھر جسٹس رمدے ہو یا پھر ابھی جج دلاور جیسا دلا اور بھڑوہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں جتنا نقصان ان شریفوں نے ان عدالتوں میں اپنے بھڑوے اور دلے لگا کر پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔۔۔۔ جن کی سوچ ہی یہ ہو کہ ہم وکیل نہیں بلکہ جج کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے اداروں میں بھڑوہ گیری اور دلالی کو فروغ دینے والے ہی شریف خاندان ہیں۔۔۔ جنہوں نے اپنے زاتی مفادات کے لیے ہرادارے کا بیڑہ غرق کردیا۔۔۔۔۔!!!
عبدالقیوم صدیقی صاحب عباسی صاحب طیب بلوچ صاحب اج کل یوٹیوبر نمبر ون مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب عدیل سرفراز صدیق جان ثاقب بشیر صاحب رشید میڈم مریم صابر شاکر مھدی صاحب راجہ اور بھی ھین جو اج کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو اپنے وی لاگ کے ذریعی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور جسٹس اطہر من اللہ صاحب کی ھر بات کو اس طرح پیش کرتے ھین جیسے ججز اپس مے ذاتی عناد رکھتے ہیں ان سب یو ٹیوبرز کو اللہ پاک ھدایت عطا فرمائے آمین
Ameen
One of my predictions about Ayla Neelum proved to be correct and one proved to be wrong, but the decision taken by the Judicial Commission is in the wider interest of the country and the judiciary and I appreciate this decision.
This will give boost to slogan mera jesm mere merze
Wonderful analysis regarding judicial system of the Pakistan
صدیقی یوٹیوبر نہیں ہے واہ واہ تینوں ماشاءاللہ ہی ہو
حماد حسن کا سیاسی اور جہانزیب عباسی کا عدالتی امور پر تجزیہ بہت شاندار ہوتا ہے جبکہ طیب بلوچ کا جرات مندانہ تجزیہ سن کر توہین عدالت لگنے کا خدشہ رہتا ہے ۔
Bhond judges ka ilaj tajwiz
Umda n amazing.
قیوم صدیقی صاحب حماد صاحب نے KPK کے متعلق جن حدشات کا اظہار کیا ھے
Pak army zindabad
Dollar 💵
The wall of lions
Making comprehensive analysis
آج سارے شریف معصوم لوگ جمع کئے ہوئے ہیں
INSHALLLAH
InshaAllah, the decision will be according to the constitution and law, PTI and SIC will not get any reserved seats.
Awesome discussion on SCP new appointment 🎉
My option is all decisions must be decided on Rules and Law acceptance with Constution of Pakistan No Naziria Zuroot or poplar decision or re wrighting of Constitution.
جو بھی جج قابل دیانتدار اور اپنے ملک اور عوام اور اپنے ادارے سے مخلص ھو اس کو آگے آنا چاھیئیے پچھلی غلطیوں کو سدھارنہ ھے
طیب بلوچ کو مستقل حصہ بنائے رکھیں پروگرام کا یہ ایک نڈر اور بہترین صحافی ہیں
Jeety rahen siddiqui sb
Good news and analysis 👍 ❤
آنکھوں ھی آنکھوں میں بات چلی❤
Very good V log. Shukria
انشاءاللہ
Best panel( 💎 ھیرے)
As the famous quote from the U.S. Supreme Court Justice when asked to do justice. His response was : "My job is not to do Justice, it is to apply the law"
Amazing discussion 👏
جہاں زیب عباسی انتہائی ایمان دار حق سچ بات کرتے ہیں
no public is ready for any more protests or marches
Very nice analysis
Excellent discussion
4 Taray Zameen par ❤
صدیقی بھائی بہت اچھا پروگرام کرنے پر اخراج تحسین پیش کرتا ہوں سردار عمران عباسی کلگیری کینیڈا
Great analysis
That smile means "G O O D T O S E E Y O U"
Thanks an advanced information
AQS, please at least U should give appreciation to your participants in the description.
Tayab Baloch is also a very talented and experienced reporter.hats off to him .
AQS is larger than life
ماشاءاللہ حقائق پہ مبنی باتیں
Galti drosat karna humara kam ni ha . ..Allah toba ke tofeq b kise ko data ha
I appreciate your opinion siddique SB.
Good analysis
یہ طریقہ کار سپریم کورٹ میں بھی کیا جاے
Our opinion is also same like you. There should be no compromise in the matter of constitution. But, it is astonishing for me about the Athar MinAllah why he changed.
جج عمراندار نہیں ایماندار ھونا چاھئے ،
God is great to provide justice.
Ammad Hassan ! ❤❤❤❤❤
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Hammad Hassan a good addition in the crew
میری رائے یہ ہے کے پاکستان کی جغرافیائی حدود میں رہنے والے لوگ اس قابل ہی نہی کے یہ ملک چلا سکیں 😖
صوبہ کےپی کے عوام کو ھر حال میں امن دیاجاۓ بھتہ خوروں اور دھشت گردوں سے اس کے ساتھ ھر صوبہ کے کچہ کے علاقوں میں بھتہ خور شدت سے سر گرم ھیں یہ پہلی سیڑھی ھے ملک کی ترقی کے لیئیے کہ ملک میں عوام کو زبر دست قسم کا امن اور انصاف دیا جاۓ
اعجاز افضل اور دوست محمد صاحب بھی جونیئر تھے جسٹس شاہجہاں یوسفزئی کو سپرسیڈ کیا گیا تھا تو اس پھر استفعی دے دیا تھا۔
پاکستان افغانستان بنتا جا رہا ھے اسلامی ٹچ کے بغیر اب وڈیو کامیاب کروانا بھی مشکل ہو گیا ھے۔
Ather minalah Nei n shibli fraz KO satisfy Kia KEh aaj mein nein good Rang which bhang dala hey
Ather minalah apni izat bey izat bandey ke fever sey apni izat bhe minalah nein apni izat barbad Kar lee hey
مطیع اللہ غائب ہو گیا
Jane wale pia qurban
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 26 ذوالحجہ شریف۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
Justice Ather is playing great rule in favour of People of Pakistan
Good
Which clause of constitution relates to panel of 3 senior most judges to be considered for promotion as chief justice.
Some Judges are trying their best to Re Write the Constitution or Adopt Law of Nacessity.
Hamid sb feeling real pain of his province .
اطہر من اللہ اکیلے نہی ھیں منصور ،منیب اور عائشہ صاحبہ بھی جاسکتے ھیں کیس ھے کہ sic کو سیٹیں مل سکتی ھیں کہ نہی ڈسکس کررھے ھیں کہ الیکشن میں کیا ھوا واہ واہ جو کہ کیس ھی نہی ھے
میں حماد حسن سے یہ امید کرتا ھوں کہ وہ اپنا غلطی تسلیم کرکے اس کو صحیح کرینگے 2009 میں ANPکے حکومت تھی نا کہ مولانا کے
❤❤❤❤EXCELLENT ANALYSIS❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
کیا ججز صرف پارٹی کے فیصلے کرے گے پاکستان کے دوسرے کیس عام عوام کے نہیں ہو گے عوام ٹیکس دیتی ہیں
Beautiful panel