Sultan Salahuddin Ayyubi Drama Review

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 06. 2024
  • Turkey has recently released its new drama serial named Sultan Salahuddin Ayyubi, the conqueror of Jerusalem dubbed in Urdu by Hum TV but there is some (fake starting) history twist in its plot/storyline which we will talk about in this video. It is evident in the first episode of Sultan Salahuddin Ayyubi Drama. There has been a rift going on in Turkey between Turk Government of Erdogan and the Kurds who want to establish their independant state of Kurdistan. There has been a direct link between drama's storyline twist and this rift.
    Your keywords searches: -
    Sultan Salahuddin Ayyubi
    Salahuddin Ayyubi
    Sultan Salahuddin Ayyubi Episode

Komentáře • 137

  • @AIslamicINSIGHTS
    @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +51

    وضاحت: صلاح الدین (رح) کی عمر تقریباً 8 سے 9 سال کے درمیان تھی جب حضرت نور الدین زنگی (رح) سلطان بنے تھے۔ اس سے پہلے انکے والد عماد الدین زنگی سلطان تھے۔ ڈرامے میں آگے چل کر صلاح الدین (رح) کے والدین کو کُرد کہہ کر پکارا گیا ہے لیکن اس سے ڈرامے کا بیانیہ پھر بھی تبدیل نہیں ہوا۔ مطلب یہ کہ اب بھی دکھایا تو یہی گیا ہے کہ ان کی تربیت اور پرورش دونوں نور الدین زنگی نے کی جبکہ اصل میں یہ تربیت انکے چچا شیر کوہ نے کی تھی۔ صلاح الدین نے ابتدائی تعلیم دمشق (موجودہ شام کے شہر) سے حاصل کی جبکہ اُس وقت نور الدین زنگی موجودہ عراق کے شہر موصل میں تھے جہاں انکے والد تخت نشین تھے۔ اس کے بعد جب نور الدین تخت نشین ہوئے تو صلاح الدین ابھی کم سن ہی تھے کہ جب انکے والد نجم الدین ایوب انہیں موصل لے آئے۔ ڈرامے میں یہ نام نعیم الدین ایوب بتایا گیا ہے، لیکن زیادہ تر کتابوں میں نجم الدین لکھا گیا ہے۔ موصل آکر صلاح الدین نے اپنے چچا اسد الدین شیر کوہ کے زیرِ اثر تربیت حاصل کی اور بعد کی جنگوں اور فتوحات میں اپنے چچا کے ساتھ حصہ لیا۔ شیر کوہ زنگی فوج کے ایک کمانڈر تھے۔ مطلب یہ کہ صلاح الدین کافی عرصہ نور الدین زنگی کی فوج میں رہے لیکن یہ انکے چچا شیر کوہ تھے جو انکی تربیت کررہے تھے اور انکے والد بھی گاہے بگاہے ان سے ملنے آیا کرتے تھے۔ ان کے والد ایوب اس وقت بھی ایک علاقے کے گورنر تھے۔ جبکہ اس وقت نور الدین زنگی بطور ایک سلطان کئی محاذوں میں مصروف ہوا کرتے تھے۔ انہیں عباسی، صلیبی، اور فاطمی تینوں سلطنتوں کی طرف سے خطرات لاحق تھے۔ انکے والد امام الدین عباسیوں سے شکست کھا چکے تھے، لہٰذا جب ایوب برادران پناہ لینے آئے تو انہوں نے اپنی طاقت بڑھانے کیلئے صلاح الدین کے والد ایوب اور چچا شیر کوہ کو اپنی فوج میں ہی لے لیا جنکی بہادری کے قصے سب نے سن رکھے تھے۔ اس سے پہلے ایوب اور شیر کوہ عباسیوں کی طرف سے گورنر ہوا کرتے تھے۔ ڈرامے میں ظاہراً یہ دکھایا گیا ہے کہ اگرچہ صلاح الدین کا خون زنگی نہیں لیکن پھر بھی ان کی سوچ ترکوں نے بنائی، وہ بچپن سے زنگی خاندان کے نورِ چشم رہے اور انہیں ایک فوجی ٹریننگ ترکوں نے دی اور بعد میں چل کر یروشلم اسی سوچ اور جنگی صلاحیت کے بل بوتے پر فتح ہوا۔ ہمارا سوال سیدھا سا ہے۔۔۔ صلاح الدین (رح) جو کردوں کی پہچان تھے، اس ڈرامے نے تو ان کی شناخت ہی چھین لی ہے اور صلاح الدین کی پرورش تربیت وغیرہ کا سب کریڈٹ ترکوں کو دے دیا ہے۔ اگر صلاح الدین واقعی نورالدین کے اتنا زیرِ اثر ہوتے تو انہوں نے اپنی سلطنت کا نام نور الدین کی بجائے اپنے سگے والد ایوب کے نام پر کیوں رکھا، نور الدین کی وفات ہوتے ہی ان کے بیٹوں سے جنگ کرکے زنگی سلطنت کا خاتمہ کیوں کیا؟ اُسی زنگی سلطنت کو چلتے رہنے دیتے اگر ان لوگوں نے صلاح الدین کی پرورش کی تھی اور ان کی ایک عظیم سوچ بنائی تھی تو۔۔۔ صلاح الدین نے آخری دم تک اپنے والد ایوب کو ہر محاذ پر اپنے ساتھ رکھا۔ جب سلطان نور الدین زنگی نے انہیں مصر بھیجا تو انہوں نے اپنے والد ایوب کو اپنے ساتھ لے جانے کی درخواست کی کیونکہ وہ اپنے والد سے زیادہ مانوس تھے۔ اسکا مطلب وہ جتنا حضرت نور الدین زنگی کا احترام کرتے تھے، اس کے براںر یا اس سے زیادہ اپنے والد پر اعتبار اور احترام کیا کرتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ نور الدین زنگی کی زندگی کے آخری دنوں میں صلاح الدین اور انکے بیچ مصر کے ایک شہزادے کو لے کر غلط فہمی پیدا ہوگئی تھی اور اس سے پہلے کہ وہ سلجھتی، سلطان نور الدین انتقال کر گئے جس کے فوراً بعد صلاح الدین ایوبی نے زنگی حکومت پر حملہ کر کے انہیں ہرا دیا اور اپنے بل بوتے پر سلطان بنے۔ لیکن ڈرامہ انہیں نور الدین زنگی (رح) کا منہ بولا بیٹا قرار دے کر کچھ اور ہی بتانے کی کوشش کررہا ہے۔
    دیکھا جائے تو بین المسلمین اتحاد کی بجائے اس ڈرامے نے کہیں کہیں مزید دوریاں پیدا کی ہیں۔ آپ انٹرنیشنل سائٹس پر دیکھیں، کرد ہر جگہ ڈرامے کے خلاف کمنٹس کر کے اپنے غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔ انہی کمنٹس کو دیکھ کر ہی ہمیں ایک دم احساس ہوا کہ یہ کوئی منصوبہ بندی چل رہی ہے۔ 2 ہفتوں کی ریسرچ کے بعد ہم جس نتیجے پر پہنچے وہ آپ کے سامنے ویڈیو میں پیش کردیا ہے۔
    References: -
    1) 'Abd al-Qadir al-Jilani (20 January 2019). Jamal ad-Din Faleh al-Kilani [in Arabic] (ed.). "Futuh al-Ghayb ("Revelations of the Unseen")
    2) Dastan Iman Faroshon Ki by Inayatullah Iltumish, 2011, pp. 128-134.
    3) Abu Shamah, Shihab al-Din Abd al-Rahman ibn Isma'il al-Maqdisi (1871) [d. 1268]. Kitāb al-rawḍatayn fī akhbār al-dawlatayn
    4) Saladin Or What Befell Sultan Yusuf by Beha Ed-din, Baha' Al-Din Yusuf Ib Ibn Shaddad, Kessinger Publishing, 2004, p. 115.
    نوٹ: ہمارے چینل نے ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کی بات کی ہے اور آئندہ بھی ہم اسی پر زور دیتے رہینگے۔ لیکن جو مسلمان ایک دوسرے پر ظلم کررہے ہیں ہم نے اسکی نشاندھی کرنا ضروری سمجھا کیونکہ جب تک ہم خود اپنی اصلاح نہیں کرینگے تو پھر کیسے آگے بڑھیں گے۔ ہم نے اس ویڈیو میں کہیں بھی کسی گروہ کے خلاف بات نہیں کی، صرف حکومتی سطح پر پالیسیوں کا ذکر کیا ہے، جبکہ ہم جانتے ہیں کہ عوامی سطح پر سب مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں چاہے ترک ہوں یا کرد ہوں۔ یہ صرف مسلمان ممالک کی حکومتیں ہیں جو اپنی حکومتیں بچانے کیلئے اپنے اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہیں لیکن مسلم عوام بہت سادہ اور پر خلوص ہیں اسلئے ہم نے ان کے سامنے حقائق رکھے تا کہ انہیں معلوم ہو کہ یہ آج کے مسلم لیڈران کیوں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر تماشہ دیکھ رہے ہیں اور وہاں فلسطین میں ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔۔۔!
    Edit: ہم نے اس ویڈیو میں محمود غزنوی کو کرد بتایا ہے لیکن درحقیقت اس پر تاریخ دانوں میں اب تک بحث چل رہی ہے کہ آخر وہ کس نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ کچھ انھیں ترک بتاتے ہیں، کچھ پشتون، کچھ ازبک، کچھ کرد اور کچھ ایرانی۔ہم نے مزید تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے والد ایک ترک تھے جبکہ ان کی والدہ ایران کی ہزارہ نسل سے تھیں۔ سو اس ممکنہ غلطی کیلئے معذرت!🙏
    ....

    • @fareedkhan-rr4mx
      @fareedkhan-rr4mx Před měsícem +3

      صلاح الدین ایوبی کے بارے میں اگر جاننا ہے تو مولانا خادم حسین رضوی سے پوچھیے وہ بتائیں گے صلاح الدین ایوبی کون تھے ان سے زیادہ تاریخ کو سمجھنے والا اور کوئی نہیں

    • @FaizanShaikh-iq8lc
      @FaizanShaikh-iq8lc Před měsícem

      Bhai jan Jo b ghalat dekhaiya hai pata nahi pr aik bat ye hai k Kurd or khowarzam b turk kaman qabelay hai

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      @FaizanShaikh-iq8lc یہ ترکی کے تاریخ دانوں نے اب انھیں ترکمان قبیلے سے یعنی "پہاڑی ترک" قرار دینا شروع کیا ہے حالانکہ اصل میں کرد ہند یورپی نسل سے ہیں۔

    • @faisallaghari9373
      @faisallaghari9373 Před 26 dny

      Yes true.

    • @anguskeerio614
      @anguskeerio614 Před 24 dny

      ڈرامہ میں ان کے والد کا نام نجم الدین ایوبی ہی بتایا ہے۔ جب سلطان بھرے دربار میں یہ بات بتاتے ہیں کہ صلح الدین میری اولاد نہیں۔۔۔ اور آپ کا ایجنڈا کچھ خاص انداز میں ترکی کے خلاف اکساتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

  • @binanoor0145
    @binanoor0145 Před měsícem +6

    Shukr he abhi haqiqat btane wale zinda hain....... JazakAllah

  • @barkainfo555
    @barkainfo555 Před měsícem +23

    میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ تاریخ کو کیوں توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے 🤔

  • @ertaghalghazi7974
    @ertaghalghazi7974 Před měsícem +8

    Sahi Farmaya Aapne
    Sultan Salahuddin
    Ayyubi RA 👊🏻
    Kurd Thee
    Aur Drama mai bhut chize
    Change krdi h 😒
    Afsos Hai
    Islamic☝🏻Tareekh ko
    mask Krdiya apne zaati mafad ke liye 😒

  • @gulkhubankhuban7906
    @gulkhubankhuban7906 Před měsícem +2

    Aap ki maloomat drust hain.magar es mushkil dour may aisee videos banaain jo musalmano Ko mutahid Kar day..na K UN KO aik dosray Ka dushman bata Kar firqoun or qoumiyat ki aag main or zyata jonka Jaye..thanks

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před 25 dny +1

      آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔ ہمارے چینل نے ہمیشہ بین المسلمین اتحاد کی ہی بات کی ہے اور آئندہ بھی ہم اسی پر زور دیتے رہینگے۔ لیکن جو مسلمان ایک دوسرے پر ظلم کررہے ہیں ہم نے اسکی نشاندھی کرنا ضروری سمجھا کیونکہ جب تک ہم خود اپنی اصلاح نہیں کرینگے تو پھر کیسے آگے بڑھیں گے۔ ہم نے اس ویڈیو میں کہیں بھی کسی گروہ کے خلاف بات نہیں کی، صرف حکومتی سطح پر پالیسیوں کا ذکر کیا ہے، جبکہ ہم جانتے ہیں کہ عوامی سطح پر سب مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں چاہے ترک ہوں یا کرد ہوں۔ یہ صرف مسلمان ممالک کی حکومتیں ہیں جو اپنی حکومتیں بچانے کیلئے اپنے اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہیں لیکن مسلم عوام بہت سادہ اور پر خلوص ہیں اسلئے ہم نے ان کے سامنے حقائق رکھے تا کہ انہیں معلوم ہو کہ یہ آج کے مسلم لیڈران کیوں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر تماشہ دیکھ رہے ہیں اور وہاں فلسطین میں ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔۔۔!

  • @sahibdinmahar9586
    @sahibdinmahar9586 Před měsícem +8

    اچھی نالج دینے کے لئے شکریہ

  • @donzi7025
    @donzi7025 Před měsícem +8

    bilkul ap ne sai kaha k ye log tarikh ko masakh kia hua hai

  • @mughal-256
    @mughal-256 Před měsícem +5

    Jo b hai
    Muslims k lye acha hai muslims
    masjid aqsa k lye uth kharry hn
    The real aim of the drama

    • @usaidshaikh2636
      @usaidshaikh2636 Před měsícem

      Drame se kuch nhi hoga Islam ka mutala jab Tak nhi hoga kuch bhi nhi hone wala chahe 1000 drame kyu a bana lo

  • @muhammadjawadmehmood519
    @muhammadjawadmehmood519 Před měsícem +4

    ترکی والے پہلے بھی عثمان ڈرامے میں اورحان غازی کو بھی غلط پیش کر چکے ہیں اور ترکی کے اپنے مورخ اس پر اپنا درد بیان کر چکے ہیں جنکی وڈیو موجود ہے یو ٹیوب پر

  • @KhanG-uq6ew
    @KhanG-uq6ew Před měsícem

    Bilkul sahi farmaya ap ne is video mn.. r ye bt mjy phly se maloom thi apki video dekh kr taza hogai... ap ne nichy reference mn jo books di hn un mn se "Dastan Iman faroshon ki" mai ne parhi h bht zbrdst h jisky writer Altamish hn. R drame ki story kitab se thori mukhtakif h

  • @ahmedshaik3542
    @ahmedshaik3542 Před měsícem +8

    Samaj ajara drama history nahi politics dekhara hai

  • @AqsaAnwar-po2yc
    @AqsaAnwar-po2yc Před měsícem +6

    Bilkul sahi kaha

  • @wisdomseeker6804
    @wisdomseeker6804 Před měsícem +7

    ترکی نے عثمان سیریز میں اپنے آباؤاجداد کی تاریخ کو کس بے دردی سے مسخ کیا ہے ۔ ان بزرگوں کی قربانیوں اور فتوحات دکھانے کے بجائے ان کو عشق معاشقے کرتے دکھایا گیا ہے ۔ افسوس

  • @RanaAhmad-mn1lg
    @RanaAhmad-mn1lg Před měsícem +11

    یہ سچ ہے صلاح الدین۔ نور الدین زنگی کے بیٹے نہیں تھے

    • @AyeshaKhan-yf1gc
      @AyeshaKhan-yf1gc Před měsícem +1

      Tu kia...Noorudeen..zanghe ...Saluhudeen ko....apne sarparashte me b ni liya tha....? Plz reply

    • @RanaAhmad-mn1lg
      @RanaAhmad-mn1lg Před měsícem +3

      @@AyeshaKhan-yf1gc نہیں۔

    • @RanaAhmad-mn1lg
      @RanaAhmad-mn1lg Před měsícem +3

      @@AyeshaKhan-yf1gc یہ دو الگ کردار ہیں۔ اور دونوں اچھے ہیں۔ اسلام کے ہیرو ہیں۔ صلاح الدین ایوبی کی اپنی پہچان ہے اپنی فتوحات ہیں۔۔

    • @AyeshaKhan-yf1gc
      @AyeshaKhan-yf1gc Před měsícem

      @@RanaAhmad-mn1lg sahe....

    • @sajidairfan4694
      @sajidairfan4694 Před měsícem +1

      ​@@AyeshaKhan-yf1gcsalahuddin ke trbiat nooruddin zangi ny zroor ke the but sb ko pta tha k yeah sultan ka beta nhe hai sirf jangi trbiat ke the.

  • @SajadAli-yc9yn
    @SajadAli-yc9yn Před měsícem +14

    Kuch ni Pakistani Qoam ne konsa Inqlaab lana he maze lene do

  • @zahoorahmed2056
    @zahoorahmed2056 Před měsícem +3

    یہ کہانی مفروزوں پر بنائی گئی ھے
    حقیقت کو چھپانے میں کیا ان کمی حکمت ھے ؟؟؟؟؟؟؟

  • @khadijaahmad7437
    @khadijaahmad7437 Před měsícem

    Very well explained....👍👍

  • @ZainKhan-no4if
    @ZainKhan-no4if Před měsícem +2

    R wysy b baki kisi country ko ishq mashoqi k dramo sy fursat mily to wo khud history py dramas cast kry

  • @pcgamer7013
    @pcgamer7013 Před měsícem

    G apne sahi kaha lekin iskay bawajood kuch log na sirf drame ko haqeeqat mante hain balkay asal tareekh par sawal bhi karte hain aur behs bhi kartay jaise Osman drama mien Orhan ko bara beta dekhaya gaya hai jabkay haqeeqat mien Alauddin bara beta tha

  • @AliBaba-xm5le
    @AliBaba-xm5le Před měsícem +4

    True

  • @Scavadic
    @Scavadic Před měsícem +3

    ❤❤❤

  • @user-dc4ki6nw9p
    @user-dc4ki6nw9p Před měsícem +2

    Is tarekh main jo main ne suna hai aur is tarekh main bahut bara farq hai

  • @aamirsaeed6927
    @aamirsaeed6927 Před měsícem +2

    ترکی نے ارتغرل ڈرامے میں بھی تاریخ کو مسخ کر کے دیکھایا گیا ۔

  • @zohaibqaisar1868
    @zohaibqaisar1868 Před 23 dny

    Bhae jo bhi ha slahuddin nay jo munafqeen ki misr main manji thoki thi wo bahot yadgar thi.

  • @slmnjutt
    @slmnjutt Před měsícem +2

    Waqai bht e ajeeb drama bnya hy.. jo parha hy us sy bikul alag

  • @ZubairdahaniZubairbalouch
    @ZubairdahaniZubairbalouch Před měsícem +1

    ڈرامے حقیقت ھوں مگر افسوس اصل کہانی سے دور ھیں

  • @khushisheikh7046
    @khushisheikh7046 Před měsícem +3

    yes i know. this drama is a bulk of lies.

  • @NaveedBhai-rn8pl
    @NaveedBhai-rn8pl Před 24 dny

    Ji mujy Phili episode sy hi pta chly gya tha k ye drama frood jhoot h Ku k me both prha k hazrat slahudin k bary me

  • @user-id9du7uh4x
    @user-id9du7uh4x Před měsícem +1

    Apki bat theek hai Lekin humane tareekh nahi batani jazba jahad paida Karna hai wo Jo bhi the Hazrat umer AZ ke bad Masjide AQSA ko Azad kerwaya ye bohat hai kaya kehte hain

  • @atiqkhan6265
    @atiqkhan6265 Před 21 dnem

    Asal may kuwradh heei hay jow asal saljuokh saltanath Kay sehzaday taay ..

  • @andleeb5760
    @andleeb5760 Před měsícem +1

    I was thinking why thy are lying

  • @user-dc4ki6nw9p
    @user-dc4ki6nw9p Před měsícem

    Jab drama release ho raha hai to dunya ko haqeeqat dikhaya jae

  • @taetae......
    @taetae...... Před měsícem

    Haqeeqat mein bhi Salahudin ki tarbiat nuruddin ne hi ki thi. Nuruddin Salahudin ka ustad tha aur Salahudin nuruddin k mehel mein hi raha hai. Aur quds ko fatah krne ka maqsad bhi usko nuruddin ne dia hai. Yeh haqeeqat hai k nuruddin ne puri zindagi Quds ki fatah k lie lagaa di mgr kamyab na ho ska.

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      صلاح الدین کی تربیت نور الدین (رح) کے محل میں ہی ہوئی تھی اور اسی محل میں انکے چچا شیر کوہ انکے ساتھ رہتے تھے بطور ایک کمانڈر۔ انکے چچا شیر کوہ انکی فوجی اور ذہنی تربیت کررہے تھے، سب کتابوں میں یہی لکھا ہے۔ باقی یہ بات صحیح ہے کہ نور الدین بھی القدس فتح کرنا چاہتے تھے لیکن چونکہ مسلمان آپس میں اتنا لڑرہے تھے، عباسی خلیفہ سے انکا اختلاف چل رہا تھا، اس وجہ سے یہ فتح نہ کرسکے۔ لیکن صلاح الدین نے نور الدین کے انتقال کے فوراً بعد نور الدین کے بیٹوں کو شکست دی اور زنگی حکومت گرانے کے بعد القدس فتح کیا

    • @taetae......
      @taetae...... Před měsícem

      @@AIslamicINSIGHTS apki bat darust hai Lekin is bat se inkar nahi kia ja skta k Salahuddin ki tarbiat Nuruddin ne bhi ki hai. Kyu k nuruddin Salahudin k ustad thay. Aur yeh bhi sach hai k nuruddin ki Quds fatah krne aur wahan pe apna taamer karda minbar nasab krne ki khuahish Salahudin ne puri ki. Zahir hai Salahudin ki Zindagi ka maqsad Quds Nuruddin ki wajah se bana, uske apne khandan mein tou kahi dur tk kisi ki Zindagi ka maqsad yeh nhi nazar ata. Aur Salahudin ne nuruddin k beto se islie jang nahi ki kyu k unhe nureddin se ikhtalaf tha balke unke bete darust raste pe nhi thay islie unho ne jang ki. Maqsad se zyada Rasta ehem tha. Islie Nuruddin janta tha k asal haqdar takht ka wo hai jo iske qabil hai. Nuruddin k hote hue Salahudin baki ilaqo ka sultan ban chuka tha. Aur yehi cheez drama mein dikhai hai beshak tareekh ghalat bayan ki gai hai lekin maqsad kon pura kre yeh matter nahi krta maqsad pura hona chahie. Yeh drama ka main theme hai.

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      @taetae......اس میں کچھ شک نہیں کہ صلاح الدین کی زندگی میں نور الدین کا بہت اہم کردار رہا ہے لیکن منہ بولا بیٹا بنانے والی بات اسلئے غلط ہے کہ صلاح الدین تو نور الدین کے محل میں تب آئے تھے جب وہ کم سے کم آٹھ نو سال کے تھے اور انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شام کے شہر دمشق سے حاصل کی تھی۔ دوسرے نمبر پر یہ کہ نور الدین کی وفات کے تقریباً چودہ سال بعد بیت المقدس فتح ہوا اور اسکی بہت بڑی وجہ یہ تھی کہ عیسائیوں نے ظلم کی انتہا کردی تھی مسلمانوں پر خاص طور پر رینالڈ نے۔ جب وہ باز نہیں آئے اور ان کا بادشاہ بیڈون مرا تو اس کے ابعد صلاح الدین نے مجبوراً ان پر حملہ کیا اور یوں تقریباً سو سال بعد القدس آزاد ہوا ۔

    • @taetae......
      @taetae...... Před měsícem

      @@AIslamicINSIGHTS Salahudin nuruddin k mehel mein jb bhi aye lekin uske bad unki tarbiat Nuruddin aur shirko k under hui. Aur munh bola beta bana kr beshak unho ne tareekh badal di lekin humein drama k maqsad pe focus krna chahie jo AlQuds ki fatah hai. Kon kis nasal se tha ya kiska beta tha yeh yaqeenan tareekhi aitbar se ehem hai lekin wo dono musalman thay aur dono ki zindagi ka maqsad Quds ki fatah tha. Yeh mojooda halat k aitbar se ehem hai. Aur aj phr se muslims ko mutahid ho kr ek khalifa k under ane ki zrurat hai ilaqai aur qomiat (means nationalism and casteism) ko chor kr Khilafat k ek jhande k neeche jamaa hone ki zrurat hai.
      Btw your research is great. I've subscribed to you.

  • @user-dc4ki6nw9p
    @user-dc4ki6nw9p Před měsícem +1

    Yar tarekh ko kharab karne ki koshish na kia jae

  • @Muntaha-pb1nf
    @Muntaha-pb1nf Před měsícem

    Boht say log log net use nhi kerty
    Oun ko kesy pata lgy ga
    Mujhy bhi nhi pata tha

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +1

      سچ اور ظلم زیادہ دیر چھپتا نہیں ہے۔ سب کو پتہ چل جائیگا کسی بھی طرح اگر اللہ نے چاہا تو!

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi Před měsícem

      اگر آپ سچ جاننا چاہتے ہیں تو مولانا اسماعیل ریحان صاحب کی کتاب سلطان صلاح الدین ایوبی پڑھیں مستند کتاب ہے

  • @funnyvideosfsagt747
    @funnyvideosfsagt747 Před měsícem +2

    India to bar bar apni tareekh me jhuti filmay bnaraha Hy us PE koi reaction q nahi HOTA
    Ap muslman apno k peechy lagy rehty ho
    ASA na kry balky khud sachhaie pa dramay bnaw

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +2

      Hmari tareekh tou wese hi itni shandaar hai, so tareekh change krne ki zroorat hi nhi hai, phle hi esi zaberdast tareekh ha Salahuddin R.A jese kirdaron ki ke behtreen se behtreen drama bn skta ha sirf asal tareekh ko istemal krke, tareekh mein jhooti filmen wo bna rhe hain jinki tareekh mein dikhane ko kuch nhi. Aaj agr Islam sbse zyada tezi se phelne wala mazhab hai tou uski boht bri wja yehi ha ke Islam mein jhut nhi, Quran abhi tk wese hi chlta arha ha aor aage bhi isi trh saalim rhega, hmari history bhi isi trhan saalim hai aor uska hr pehlu logical hai, hr kisi ke smjh mein aati hai. agr hum bhi dusron wale kaam krenge, tareekh change krke pesh krenge tou hummen aor dusron mein kya farq rh jaega🥲 hum muslamon ke piche nhi lge rhte blke ek dusre ki islah krne ki koshish krte hain taake hmara deen jhoot se paak rhe...!🙂

  • @hafizakhulaahmed
    @hafizakhulaahmed Před měsícem

    Bas Allah kary k tuki dramas main jo dikhaty hain k sab muslman apas k sab rajishe bhula k ek sath hojaen , Allah kary ye tou ho hi jae in k in dramas se , baki tareekh main kya howa h is k ilm tou Allah ko hi hai , zahir h drama h tou jhoot or natak tou mila k dikhaya hi hoga , kya hi behtreen waqt ho k sab apni ego ko bhool k ek hojaen ,

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      Ameen❤️ Allah kre ke in dramon ka sbse phle Turkey pr hi asar hojae aor wo apne bhai musalman kurdon pr zulm krna bnd krde aor ego ko chor kr haqeeqat btae taake in 2 group musalmanon mein ye ranjishen khtm hojaen🤲

  • @kunankhan7558
    @kunankhan7558 Před měsícem +1

    Bilkul Sage Slahudin K kirdar ko bilkul masakh kr diya hoa hy sirf o sirf jhot phylaya ja rha hy.sb bkwas dekhaya ja rha rha

  • @fareedkhan-rr4mx
    @fareedkhan-rr4mx Před měsícem +1

    اگر صحیح طور پر جاننا ہے تو مولانا خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کے بیانات سنیے وہ صحیح طریقے سے بتائیں گے کہ صلاح الدین ایوبی کون تھے

    • @SaadAli-up8kb
      @SaadAli-up8kb Před měsícem +1

      Yeh ki na musalmanon wali bat love you too too bhai

  • @sanamahi-lb9mj
    @sanamahi-lb9mj Před měsícem

    Matlb is drama ko dekhna chhodna padhega!!

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +1

      نہیں، بیشک نہ چھوڑیں لیکن اصل تاریخ بھی ساتھ ساتھ پڑھتی رہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈرامہ ایمان افروز تو ہے، تاریخ بیشک بہت بدلی ہے لیکن انسان اکر صرف ایمان تازہ کرنے کی نیت سے دیکھے تو ہمارے خیال سے اس میں نقص نہیں!

    • @mixplate6645
      @mixplate6645 Před 29 dny

      Sulahdeen Ney hi betul muqadas fatah Kiya tha isliye jhoot tu kuch nahi hai bs drama k kirdaron Mei Kahani ko alag Kiya geya hai is itna farq nahi parhta hai ...aaj k muslim k liye bs ye eham hona chahiye k muslim buzdil nahi Hain aur Jo kuch Palestine Mei aaj ho raha hai us pe muslim countries ka khamosh rehna kamzori hai

  • @MasterRizwan-pt5wp
    @MasterRizwan-pt5wp Před 24 dny

    Na jane kuch logo ko her islami drama misal ke tor per osman ertugul slahuddin akher in se masla kya hai har dafa ye aisa he bolte fasad dalne ke liye

  • @umarmehru974
    @umarmehru974 Před měsícem

    Drame me b kurd hi dikhaya gya h

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      جی بالکل ڈرامے میں آگے چل کر صلاح الدین (رح) کے والدین کو مجبوری کے تحت کُرد کہہ کر پکارا گیا ہے لیکن اس سے ڈرامے کا بیانیہ پھر بھی تبدیل نہیں ہوا۔ اصل مقصد تو یہ ہے کہ صلاح الدین کی تربیت، پرورش اور انکی سوچ بنانے کا کردوں سے کریڈٹ چھین کر ترکوں کو دیا جائے۔ مطلب یہ کہ اب بھی دکھایا تو یہی گیا ہے کہ ان کی تربیت اور پرورش دونوں نور الدین زنگی نے کی جبکہ اصل میں یہ تربیت انکے چچا شیر کوہ نے کی تھی۔ صلاح الدین نے ابتدائی تعلیم دمشق (موجودہ شام کے شہر) سے حاصل کی جبکہ اُس وقت نور الدین زنگی موجودہ عراق کے شہر موصل میں تھے جہاں انکے والد تخت نشین تھے۔ موصل آکر صلاح الدین نے اپنے چچا اسد الدین شیر کوہ کے زیرِ اثر تربیت حاصل کی اور بعد کی جنگوں اور فتوحات میں اپنے چچا کے ساتھ حصہ لیا۔ شیر کوہ زنگی فوج کے ایک کمانڈر تھے۔ مطلب یہ کہ صلاح الدین کافی عرصہ نور الدین زنگی کی فوج میں رہے لیکن یہ انکے چچا شیر کوہ تھے جو انکی تربیت کررہے تھے اور انکے والد بھی گاہے بگاہے ان سے ملنے آیا کرتے تھے۔ ان کے والد ایوب اس وقت بھی ایک علاقے کے گورنر تھے۔ جبکہ اس دوران نور الدین زنگی بطور ایک سلطان کئی محاذوں میں مصروف ہوا کرتے تھے۔ انہیں عباسی، صلیبی، اور فاطمی تینوں سلطنتوں کی طرف سے خطرات لاحق تھے۔ صلاح الدین کی پرورش تربیت وغیرہ کا سب کریڈٹ ترکوں کو دے دیا ہے۔ اگر صلاح الدین واقعی نورالدین کے اتنا زیرِ اثر ہوتے تو انہوں نے اپنی سلطنت کا نام نور الدین کی بجائے اپنے سگے والد ایوب کے نام پر کیوں رکھا، نور الدین کی وفات ہوتے ہی ان کے بیٹوں سے جنگ کرکے زنگی سلطنت کا خاتمہ کیوں کیا؟ اُسی زنگی سلطنت کو چلتے رہنے دیتے اگر ان لوگوں نے صلاح الدین کی پرورش کی تھی اور ان کی ایک عظیم سوچ بنائی تھی تو۔۔۔ صلاح الدین نے آخری دم تک اپنے والد ایوب کو ہر محاذ پر اپنے ساتھ رکھا۔ جب سلطان نور الدین زنگی نے انہیں مصر بھیجا تو انہوں نے اپنے والد ایوب کو اپنے ساتھ لے جانے کی درخواست کی کیونکہ وہ اپنے والد سے زیادہ مانوس تھے۔ اسکا مطلب وہ جتنا حضرت نور الدین زنگی کا احترام کرتے تھے، اس کے براںر یا اس سے زیادہ اپنے والد پر اعتبار اور احترام کیا کرتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ نور الدین زنگی کی زندگی کے آخری دنوں میں صلاح الدین اور انکے بیچ مصر کے ایک شہزادے کو لے کر غلط فہمی پیدا ہوگئی تھی اور اس سے پہلے کہ وہ سلجھتی، سلطان نور الدین انتقال کر گئے جس کے فوراً بعد صلاح الدین ایوبی نے زنگی حکومت پر حملہ کر کے انہیں ہرا دیا اور اپنے بل بوتے پر سلطان بنے۔ لیکن ڈرامہ انہیں نور الدین زنگی (رح) کا منہ بولا بیٹا قرار دے کر کچھ اور ہی بتانے کی کوشش کررہا ہے۔

  • @Khanzmal
    @Khanzmal Před měsícem

    Selahudin ayyubi achi series a

  • @ZainKhan-no4if
    @ZainKhan-no4if Před měsícem

    Hamesha muslman ny hi muslman ko nuqsan pohnchaya a is wqt baitul maqdus yahodio k hth ja rhi na to koi muslim mumalik is bary ma soch ra azad krna to dur ki bat ha agr erturul r salahudin ayaubi dramy ki wja sy ksi ka eman jag jy r wo baitul maqdus ko azad krany ka soch ly to i think is ma koi burai ni drama to drama hi hta a ap is k main theme py focus kro na k kurd r turko py

  • @gp-xs2220
    @gp-xs2220 Před měsícem +5

    یہ ایک ڈرامہ ہے محض۔ اتنا جزباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ کا تجزیہ درست نہیں ۔

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +8

      یہ کوئی معمولی ڈرامہ نہیں بلکہ ایک حقیقی تاریخی کردار کے اوپر بنا ہے، ایسے ڈراموں کو زیادہ سے زیادہ حقیقت کے قریب ہونا چاہئیے کیونکہ جو بھی یہ ڈرامہ دیکھے گا، نہ چاہتے ہوئے بھی ڈرامے کے مرکزی کردار کے حوالے سے ڈرامے میں پیش کیا جانے والا بیانیہ اس کے دماغ میں بیٹھ جائیگا۔ اگر صرف ڈرامے کی آڑ میں جھوٹی کہانی سنانی ہے تو پھر صلاح الدین جیسے حقیقی کرداروں کا نام کیوں استعمال کررہے ہیں؟ باقی عام ڈراموں کی طرح کوئی جھوٹ موٹ کا تخیلاتی کردار بنا لیتے۔ ڈرامیں، کتابیں، فلمیں یہ سب ہمیشہ سے ایک بیانیہ بنانے کیلئے استعمال ہوتی آئی ہیں۔ پہلے کتابیں زیادہ پڑھی جاتی تھیں اور اب ڈرامیں زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ یہ کہنا کہ حقیقی تاریخ پر بننے والے ڈرامے کا کوئی اثر نہیں ہوتا تو یہ بات شاید درست نہ ہو۔ یہ ڈرامے کا ہی اثر ہے جس کی وجہ سے اب بہت سارے لوگ اس اتنی پیچیدگیوں کے باوجود ڈرامے کا دفاع کررہے ہیں اور ڈرامے کے حوالے سے سچ بھی انہیں برداشت نہیں ہورہا۔ اگر تھوڑی بہت رد و بدل ہوتی تو پھر بھی شاید قابلِ فہم ہوتی لیکن اس ڈرامے میں تو کم سے کم 80 فیصد سے زیادہ چیزیں اپنے سے گھڑی گئی ہیں اور اگر آپ کڑی سے کڑی ملائیں تو معلوم ہو جائیگا کہ کس وجہ سے یہ ہو رہا ہے۔۔۔

    • @RanaAhmad-mn1lg
      @RanaAhmad-mn1lg Před měsícem +1

      @@AIslamicINSIGHTS یہ معلوماتی ہی ہے۔ یہ اسلام کے ہیروز کی تاریخ ہے۔ اس کو تورنا مروڑنا۔ نئی نسل کو گمراہ کرنا۔ جیسے محمود غزنوی کو مسلمانوں ہی کی کتابوں میں ڈاکو لٹیرا کہا گیا۔ ہے۔ ہم ایسی ہی روش کی وجہ سے آج اس موڑ پر ہیں۔ جہاں۔ عالم اسلام سخت مشکل میں ہے

    • @anguskeerio614
      @anguskeerio614 Před měsícem

      آپ کی ریسرچ کا سورس کیا ہے؟ ویکیپیڈیا یا کسی اسلامی کتاب سے ہے تو کتاب اور مصنف کا نام بتائیں۔

    • @AqibShahzadkhan
      @AqibShahzadkhan Před 28 dny

      Whatever is explained in video is totally right and this drama ja based on lie and false presentation of history.
      Ap jaise jazbaati insan ko to ye be sun ker heerangi ho gayi ke Turkey ne kitni he baar Pakistan ka istamal kiya apne faide ke lie.
      1- Turkey ne jang-i azadi me Pakistani army use ki
      2- Pakistani based women ka gold use kia
      3- Islamabad-tehran-Istanbul train banai sırf Pakistan army ke weapons ko istamal kerne ke lie
      4- Albayrak ke naam se islamabad me drone factory kholi
      5- friendship ke naam se Lahore ki pori safai Turkish company ke pass hai
      6- 1000 Al Khalid tanks ki motors abi be Turkish companies ke pass hain aj taq ban he ni payi
      7- Do you have any idea Itne Pakistani Turkish jail me band hain
      8- Kitne Pakistani Turkish deport centre me band hain
      9- Peechle months me 10+ Pakistanis ko Malataya deport centre me Turkish army ne be dardi se qatal kerdia Mar Mar ke, sirf medicine mangne pe (search)
      10- Erdoğan jo hamesha double standard politics karta ha Pakistanis ka apne faide ke lie be dardi se istamal ker raha ha
      11- tume andaza hai kitne arab ruppees ki real estate property Pakistani istanbul me le rahe hain.
      12- Turkey İsrail ko tasleem kerta ha
      13- Unke sath diplomatic missions or embassy rakhta ha
      14- İstanbul me Pakistani embassy 1 gatiya c jaga pe or İsrail ki embassy vip jaga pe hai
      15- Turkey Schengen zone (Europe) me entry ke unke pao pakarta hai
      16- Turkey Pakistanis ko hekarat ki nazir se dekhta ha
      17- Dubai Expo phele Turkey me hona tha Imran Khan ko force kia gaya ke ap Dubai ki betting ko ni balke Turkish betting ko vote kren.
      18- Turkey Syrians, Iraqis ko İstanbul me kisi be shop ka naam Arabi zubaan me ni rakhne deta
      19- Turkey khud ko secular state batata ha or Europe ke samne khud ko government level pe islamic mülk teslim be ni kerta
      20- Turkish larkio kabı dekhi hain Zindagi me? Door door taq unka islam se koi taluq ni hota
      21- Turkey İran ka sath daine ki bejaye usko jhoota batata raha İsrail jang me (search)
      22- Irani president ki death ke bad aik be beyan İsrail ke khalif ni dia Turkey ne.
      23- Turkey sırf tab İsrail ke kheelaf bolta ha jab uski awam usko tang kerti hai.
      Tum Wikipedia ko be aik source samjhte ho? Koi Amnesty International, Human Rights violations, UN forums ki bat kerte to bat samjh atı.
      You know nothing my brother so stop asking for source just move on. and yes! Don't go to Turkey they'll beat the crap out of you

    • @anguskeerio614
      @anguskeerio614 Před 24 dny

      @@AqibShahzadkhan itni lambi explanation... or jazbati mn??? 😂😂

  • @muhammadeabbasi6625
    @muhammadeabbasi6625 Před měsícem

    ye b koi amreci chaal hey k kurd kurd ker nafrat phailai jaey😊

  • @atiqkhan6265
    @atiqkhan6265 Před 21 dnem

    Yaah kabeei beei math bowlna kee Mustafa ataah turkh nay kuwraadh kowm ka saharaa leyaa Taah awr unhoow nay ataah turkh kowtay ka Sath deiyaa taa keiw kaah ataah turkh woh iensaan hay jees nay saltanath usmaneiyaa say dowkh keiyaa taa awr iensaah Allah Tala kuraad kabeei beei keisi beei musalman badsaah jow Allah Tala awr uskay rsuwl ..s.w..ka tabedar how kuwradh quwm kei tareekh daykoow peer maloowm paray gaah kuwradh awr pataan iekh qowm hay jow sachaa patan howgaah woh muslman howgaa awr jees beei mulkh may ieslamei hakuwmat howgeei us mulkh par apnei jaan takh quwrban karay gaah..tow lehaza Mustafa ataah turkh jow seikular awr Azad keyaal awr geer Muslim taa kabeei bei kuwradh quwm uska Saath nahei day sakhteei ...aapnay ..tareikh galath beyaan kei asal may qasoowr Aapka nahei balkeeh in kowtay yahowdei lowgoow ka hay jenhoow nay muslmanoow say unkei tareekh cowraah leei

  • @user-jy4zt4vu9e
    @user-jy4zt4vu9e Před měsícem

    کیا۔فائدہ۔اگر۔جھوٹ ہی۔دیکھنا ہے

  • @user-dn8re1qz2u
    @user-dn8re1qz2u Před měsícem

    Who to jhot hai leken ap kyun jhot bol rahe ho ke kurdon ne qasim sulimani ki sath mil kr daish ki khilaf jang ki jab ke kurd amrica ki saath the aur qasim sulimani russia ki sath the aur ab tum bolo ye kon se musalman hain

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      Aap search kren maloom hojaega. Hmen bhi phle mhi pta tha. Video kelie research krye waqt ye baat maloom hui. Kurdon pr bnne wali noht si documentaries mein ae hai ye baat. Qasem soleimani ne khud kuch arse kelie usa ke sath mil kr Da-esh ke khilaf jang lari hai aor usi doran Kurdon ko support kya. Jung khtm hote hi ye ittehad tut gya aor in sbki raahen juda hogae thin. Humne Qasem Soleimani wali baat tou wese hi sirf Kurdon ki bahaduri btane kelie ki aor asal focus kurdon pr tha, lekin nhi maloom kyun sb isi point ko pkr rhe hain. Aor ye video boht research ke baad bni hai aor ek ek cheez ko baar baar confirm kya gya ha phle!

  • @awareness739
    @awareness739 Před měsícem +1

    ہم مسلمان ہیں ترک یا کرد نہیں

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      بالکل درست👍❤️! اے کاش کہ ہم مسلمان ایک دوسرے پر ظلم کرنا بند کردیں اور اایک دوسرے کی شناخت مٹانے کی کوشش نہ کریں تاکہ محبتیں قائم رہیں اور یہ بین المسلمین تحاد قائم رہے🤲

  • @farheenehtesham1992
    @farheenehtesham1992 Před měsícem

    Pakistanio ka kam kia ha dosron pr bus tanqeed krna kun k khud to na inki koi history ha or jo inkay leaders guzray han unki izat krna yeh janty nahi....
    Islam ko Turkon nay hi buchana ha, nikmay Arbs or Pakistanio nay nahi, yeh to bus tik tok wali qoum ha jiska jihad say door door tk koi wasta nhi

    • @amerkhan6406
      @amerkhan6406 Před měsícem

      Hhahahhahaha bilkul saheh,
      Mai b pakistani hu😂

  • @mansoor_afridiii
    @mansoor_afridiii Před měsícem

    Bas hamy salahu din ayubi ke bahaduri daike..

  • @Zoyatayyab986
    @Zoyatayyab986 Před měsícem

    یہ کرد حرسان تو نہیں

  • @user-ct8fq5qi5j
    @user-ct8fq5qi5j Před 29 dny

    Drama hi kisi 🐷🐖🐗🐽ne bnaya he

  • @ultraegovegeta2671
    @ultraegovegeta2671 Před měsícem

    Bhai ghaznavi turk tha

  • @SaadAli-up8kb
    @SaadAli-up8kb Před měsícem

    Khisak gaya Israele dale nale

  • @kamijutt8920
    @kamijutt8920 Před měsícem +1

    آپ ہی کہنا چاہ رہے ھو کے وہ شیعہ تھے او بھائی وہ تھے کرد پر سنی تھے شیعہ نہیں

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +3

      ہم نے کب کہا وہ شیعہ تھے بھائی؟ آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ جب صلاح الدین سنی تھے تو ان کا قبیلہ کیسے شیعہ ہوسکتا ہے؟؟🙏 اور برائے کرم سنی شیعہ سے باہر آئیے، مسلم امہ کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے۔۔۔!

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi Před měsícem +1

      نہیں بھائی وڈیو میں ایسا کچھ نہیں کہا گیا

  • @Umaima.258
    @Umaima.258 Před měsícem +1

    Fake 💯💯💯

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem +1

      Read about the Kurdistan Issue yourself and then watch the first few episodes of Selahudddin Eyyubi drama which tells about the origin of Salahuddin Ayyubi RA and you will get to know the truth yourself!🥲

    • @MuhammadMaaz-om5yi
      @MuhammadMaaz-om5yi Před měsícem

      نہیں یہ جھوٹ نہیں ہے

  • @perveenofficial995
    @perveenofficial995 Před měsícem

    Qasim sulemani ne to buhat se musalmano ko mara he or sadam hussain ki hukumat kurdu ki gaddari se hi ikhtayam pazeer hoi aap jhooti information de rahe hen

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      Meri behn, humne kb kaha ke kurdon ne beghawat nhi ki? Hum tou blke khh rhe hain ke pichle 300 saalon se unhon ne beghawat khri ki hui hai Iraq, Iran, Syria, aor Turkey mein, Turkey mein sbse zyada kyunke wahan unki tadaad sbse zyada hai. Unhen jb unka haq nhi milega tou wo kya krenge?? Abhi tou jese jese zulm hue hain unpr pichle kae saalon mein, humne unka zikr bhi nhi kya. Dusre number pr humne kb Qasem Suleimani ko defend kya hai aor kaha ke wo doodh ka duhla tha?🙄 Kindly video dubara dekhie ghour se, sb clear hojaega

    • @perveenofficial995
      @perveenofficial995 Před měsícem

      @@AIslamicINSIGHTS qasim sulemani lakhon musalmano ka qatil he aap ulja rahe hen or iraq me b kurdo ne saddam ki hukomat america k sath mil kr girai thi gaddar he or salauddin ayoobi to ayoobi the agr kurd b the to wo shia kurd yo nai honge

    • @AIslamicINSIGHTS
      @AIslamicINSIGHTS  Před měsícem

      Humne nhi uljhaya kaheen bhi! Sirf ek fact rkha. Da-esh ke khilaf Jung mein ek esa waqt aya tha jb Iran, USA, aor Kurd aapas mein mil gae the aor jung khtm hote hi ye ittehad tut gya. Just iski trf ishara tha Kurdon ki bahaduri btane kelie. Dusre number pr ye baat sahi hai ke Kuron ko USA ki support rhi hai lekin Saddam Hussain bhi 20 saal se zyada USA ke sbse bre supporter rhe, usa ki help se Iran aor Kuwait pr humla kya, aor phr iraq mein civil war ke doran tqreeban 200,000 muslman maare gae, aor akhir mein jb USA ne ankhen pher lin tou Saddam uske bhi khilaf hogae akhri dinon mein aor phr Is-rael pr humla kya, usa ke against stand lya aor usi wja se govt giri usa ki saazish se aor unhen phaansi hui. Tareekh dekhi jae tou hr bnde ne zulm kie hain. Qasem Soleimani ne bhi muslmanon ko maara ha aor Sadaam ne bhi, aor isi trha ab Erdogan bhi krrhe hain. Tareekh boht talkh hai aor hummen apni ghltian tasleem krne ka hosla tk nhi. Koi theek se mazloom ka sath dene wala nhi Muslim Ummah mein is waqt!🥲

  • @user-oy1vt3ow9m
    @user-oy1vt3ow9m Před měsícem

    Fake drama too fake no like