The Educational System of the Prophetic Era | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 23. 06. 2024
- The Educational System of the Prophetic Era | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Mustafavi Graduates ki...
عہدِ نبوی کا نظامِ تعلیم, Ehad e Nabvi ka Nizam e Taleem
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #Prophetic #IslamicLearning #Educational #System #PropheticEra #IslamicHistory #PropheticTeachings #IslamicTradition #EducationInIslam #PropheticWisdom #IslamicKnowledge #IslamicStudies #ProphetMuhammad #Muslim #Sunnah #IslamicHeritage #Historical #Education
آج کی نسل کو دین کا صحیح فہم حاصل کرنے کے لیے شیخ الاسلام کے خطابات سنیں❤
اللہ قبلہ حضور کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔
❤❤❤❤❤
میرے قائد آپ کو میری زندگی لگ جائے آمین۔۔۔۔❤❤❤❤❤
واہ سبحان اللہ العظیم ، صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ۔۔۔۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے موجودہ حالات میں امت کی بہترین رہنمائی فرمائی ہے جو کہ نوجوان نسل کے لیے غنیمت ہے
اللہ تعالیٰ سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے
تعلیم و تربیت لازم و ملزوم ہے اور علم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔۔۔۔
Shaykh ul Islam is the leader of our age and guides the Muslim community comprehensively.
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللّٰہ! عہد جدید کو عصر قدیم کے ساتھ جوڑنے کا منفرد اسلوب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے تجدیدی کارنامہ ہے۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔
کمال معلومات ھیں
حضور شیخ الاسلام کو اللہ پاک ہماری عمر لگا دیں
Our Holy Prophet Muhammad SAWW is the one who gave the not only knowledge but a system that spreads knowledge. That's why there was greatest time in the history of Muslim and for whole mankind, that is called golden time period, the time period of Knowledge that spread to the whole mankind and that is because of the system The Holy Prophet SAWW gave.
عہدِ نبوی کا نظامِ تعلیم' پر انتہائی بصیرت افروز اور معلوماتی ہے!شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نبی کریم ﷺ کے دور کے تعلیمی نظام کو نہایت خوبصورتی اور دلنشین انداز میں پیش کیا۔ ان کی تحقیق اور علمی بصیرت نے مجھے اس موضوع کی گہرائی اور اہمیت سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر صاحب کا اندازِ بیان اور ان کی علمی مہارت واقعی بے مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور عمر دراز عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح ہمیں اسلامی تعلیمات سے روشناس کراتے رہیں
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤
حضور شیخ الاسلام کے بیان سے اقا علیہ الصلاۃ والسلام کے دور عظمت کی جو جھلک دکھائی دیتی ہے وہ کمال ہے
Ma sha allah
علم کا نام، منہاج القرآن
جتنے بھی مجددین تشریف لائے ھیں
انہوں نے دینِ اسلام کے حوالے سے دینِ متین کا حقیقی چہرہ دنیاکو روشناس کروایا
چونکہ یہ ہستیاں خود بھی راہِ مستقیم پر فائز ھوتی ھیں
اسی لیۓ امتِ مسلمہ کو بھی سیدھی راہ پر چلانے کی کوشش میں رھتی ھیں
قبلہ حضور سیدی شیخ الاسلام والمسلمین جو کہ مجددِ دین و ملت ھیں
انہوں نے ھمیشہ امتِ مسلمہ کی صحیح راہنمائی فرمائی ھے
بحیثیت مسلم
میں انکی جملہ کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ھوئے انکی عظمت کو ھمیشہ سلام پیش کرتا آیا ھوں اور کرتا رھونگا
اور میری نسلیں بھی
ان شآءاللہ
انہیں کے گیت گاتی رھیں گی
اور عنقریب ساری دنیا کے غیور مسلمان انکی بصیرت اور عظمت کو سلام پیش کرے گی
ریاستِ مدینہ میں حضور نبی اکرم ﷺ کی قیادت میں تعلیم و تربیت کا ایسا خوبصورت نظام تھا جس کا ذکر اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہےجس کی بدولت فرزندانِ اسلام دنیا کے لامتناہی اندھیروں میں نورِ ہدایت بن کر پھیل گئے
حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اس کائنات کے سب سے پہلے ریفارمز ہیں اور اپنی امت کیلئے سب سے پہلے معلم بھی۔
The educational system during the prophetic era was a comprehensive and all-encompassing system that encompassed various aspects. It included religious, moral, and social education, as well as instruction related to different fields of practical life. The Prophet Muhammad (peace be upon him) placed great emphasis on education and regarded it as the fundamental pillar for the development and prosperity of the Muslim Ummah.
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وہ لوگ جو اسلام کے اوائل دور کے نظام تعلیم پر آئے روز ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر الٹا سیدھا بول رہے ہوتے ہیں وہ شیخ الاسلام کے اس عظیم الشان لیکچر کو کان کھول کر سنیں کہ آقا علیہ الصلوات والتسلیمات نے کس طرح نظام تعلیم کا احیاء فرمایا
شیخ الاسلام عالم اسلام کا سرمایہ ہیں
MashaAllah Shaykh ❤️
❤❤ God blessed you ❤❤
Discover the profound wisdom and structure behind 'The Educational System of the Prophetic Era.' Dive into the teachings that laid the foundation for a rich legacy of knowledge and enlightenment. Truly inspiring!
amazing details of educational campuses
A GREAT MODERATE VISIONARY LEADER
❤❤❤ MASHALLAH ❤❤SUBHANALLAH ❤❤❤❤❤
Ma sha Allah.. Allah Pak apko salamt rakha hazoor .. ameen
ماشاء اللّٰہ
Mashaallah 🥰
Mashallah bahut khoob merry tahir
MashaAllah subhanAllah ❤️❤️❤️❤️❤️💖💕
Mashaallah
MashaAllah
ایسی معلومات پہلی دفعہ سنی
The Prophet Muhammad (ﷺ) himself was an excellent teacher. His life, character, and actions served as a practical example for Muslims. During his time, the Prophet's Mosque (Masjid Nabawi) was the center of education and training. Various sciences and arts were taught there. The Companions (Sahabah) would stay in the mosque day and night to learn from the Prophet (ﷺ).
Pdf 😂😂
MashAllah
❤❤❤
SubhanAllah
briefly explained
Mashallah
In the state of Madinah, under the leadership of the Holy Prophet (peace be upon him), there was an exemplary system of education and training. Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri discusses this in detail in this video, highlighting how it brought light to the endless darkness of the world.
❤❤❤❤❤❤
❤
The fundamental goal of the Islamic education system is to prepare a Muslim who is aware of their purpose in life, lives according to Allah's commandments, and whose primary and ultimate objective is to attain Allah's pleasure in the Hereafter. Alongside this, they should lead an active, dynamic, and determined life in this world. The development of such a personality is only possible when the concept of education includes not just the acquisition of knowledge but also character-building training and creative research.
Subhan Allah
سبحان الله
From an Islamic perspective, education is not merely about acquiring information; practical training is also an integral part of it. Islam seeks to establish a system of education and training that not only provides the student with correct knowledge about religion and the world but also builds their character according to this true knowledge.
A road map for educators and educational institutes to plsn their education system
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کے خطابات سنیں
نبی کریمﷺ کی ذات خود ایک بہترین معلم تھی۔ آپﷺ کی زندگی، اخلاق، اور اعمال مسلمانوں کے لیے عملی نمونہ تھی۔ نبی کریمﷺ کے زمانے میں مسجد نبوی تعلیم و تربیت کا مرکز تھی۔ یہاں مختلف علوم و فنون کی تعلیم دی جاتی تھی۔ صحابہ کرام دن رات مسجد میں موجود رہ کر نبی کریمﷺ سے تعلیم حاصل کرتے تھے۔
مسلم امہ کو زوال سے نکلنے کے لیے عہد رسالت مآب صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مصطفوی طرہقہ تعلیم و تربیت کو نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
When ll be ur next live stream ??? Adam seeker and sahil wants to join u ....
مصطفوی طریق تعلیم کے نفاذ سے امت مسلمہ زوال سے نکل کر عروج کی منزل پر پہنچ سکتی ہے ۔
H
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مسجد نبوی اور دیگر 40 مساجد تعمیر ہوچکی تھیں۔ صفہ کے علاوہ یہ مساجد مکتب و مدرسہ اور جامعہ کا درجہ رکھتیں تھی ۔
آپ کے نظام تعلیم سے چار طبقات پیدا ہوا
1.مزکی و مربی: وہ تزکیہ لے کر چلے
2. عالم و معلم: وہ علم لے کر چلے
3. داعی: وہ دعوت لے کر چلے
4. مجاہد
الحمدللہ اس سنت کو آج منہاج القرآن اور حضور شیخ الاسلام زندہ کیے ہوئے ہیں
حضور سیدی شیخ الاسلام نے نوجوان نسل کی کی رہنمائی فرمائی ہے رسول اللہ کے دور میں مسجد نبوی تعلیم کی درسگاہ تھی ہر دور میں تعلیم کی اہمیت ہے اس دور میں منہاج القران پوری دنیا میں کی روشنی بانٹ رہی ہے
❤
❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
❤