الله کی ٹوکری ویڈیو دیکھیں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 04. 2021
  • زیده مین بازار میں تین تندوروں میں اللہ کی ٹوکری رکھ دی گئی ہے جس کے تحت غریب لوگوں کو مفت روٹی مہیا کی جائے گی آپ سے درخواست ہے کہ اگر کوئی بھی اس نیک کام میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں یا تندور سے روٹی خریدتے وقت اللہ کی ٹوکری میں ڈال دیں. زیدا بازار (زاکر مارکیٹ تندور والا، مچلھی چوک تندور والا، تاوسخانی تندور دوم)
  • Hudba

Komentáře •