4-Marla House 🏠 for Sale near G.T Road Baghbanpura Lahore
Vložit
- čas přidán 13. 09. 2024
- 4-Marla 1.5 Story House for Sale near G.T Road Baghbanpura Dars Road Milap Street Lahore
Best Location
#metrotrain #shalamar #linkroad #home
Contact: 03224969515
Hafiz Faheem Farman
Faheem Bhai
Es ghar ki shakal dekhi hai 1crore ki
نامناسب ہے بھائی پرانا مکان 🏠 ہے
@@malikfaraz6637
مناسب ھے
لوکیشن کے حساب سے ۔۔
ریٹ زیادہ ھے ۔۔وھاں
PURANA GHAR GAI JUST 4 MARLA UR DEMAND MUCH MORE.
DISLIKE.
MAXIMUM VAUE OF THE SAID HOUSE COMES TO 75'LACKS NOTHING MIORE.
اس ایریا میں مجھے اتنے میں چار مرلے کا پلاٹ لے دیں بھائی 75 میں
Ye ghar ni mallba hai Sara Etna koi b ni de ga koi pagal ni hai Jo malby k pyse de
وھاں پر صرف پلاٹ کا ریٹ 25 لاکھ فی مرلہ ھے ۔۔۔
بہت مناسب مل رھا ھے یہ گھر ۔۔
Saim bohat ha or is ko theek karny Mai b bohat khrcha ha to phir ye dairh carore ka per jay ga bohat expensive ha
یہاں ایک مرلہ کا ریٹ 25 لاکھ ھے ۔
Ok
Begumpura main he ho pr30ya35 lakh tak ki reange min ho
Contact on 03224969515
Bhai koe sasty ghr deakhen
ان شاءاللہ
Bhai 40/50 ki range mei ghar dikhao
ان شاءاللہ
Tobaa itne Price ghr K kothi to Ni h Purna ghr h
جی پرانا گھر ھے اس لئے اتنے میں مل رھا ھے ۔۔۔
لوکیشن کے مطابق ڈیمانڈ ھے ۔۔۔
ایک کروڑ 20 لاکھ 😂😂😂😂😂😅😅
جی جی ایسا ھی ھے ۔۔
لاعلم کا ھنسنا ھی بنتا ھے ۔۔۔
جسے پراپرٹی کا آئیڈیا نہیں
بھائی اپ پراپٹی ڈیلر ہیں اپ اس کے دو کروڑ بھی کہہ سکتے ہیں پراپرٹی ڈیلر کتنے صادق امین ہوتے ہیں یہ تو اپ بھی جانتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤐🤐🤐🤐🤐👍👍👍👂👂👂
@@user-dr9zy2zo5j
بھائی آپ صرف کنڈیشن دیکھ رھے ھیں گھر کی۔۔
سب سے پہلے لوکیشن اور جگہ کا ریٹ اہمیت رکھتا ہے ۔۔۔
آپ پہلے پراپرٹی کو سمجھیں اس کے بعد بات کریں ۔۔
اور آپ اپنی ذمہ داریاں کتنی ایمانداری سے نبھا رھے ھیں اور کتنے نیک ھیں ۔۔اپنے گریبان میں جھانکیں ۔۔
پھر کسی پر انگلی اٹھائیں ۔۔
شہباز شریف نے مجھےد ہزار روپے دیے تھے باقی ایک کروڑ 19 لاکھ 98 ہزار رہ گئے ہیں اس الیکشن میں اور پیسے ملیں گے بہت جلدی یہ مکان خرید لوں گا 🤣🤣🤣🤣🤣🤐🤐😉💗
Assalam o alaikum
Bhai hmy b apna ghr sale krna hy
6 Marla house hy with 2 bedrooms plus drawing room coridoor hy sehan hy bijli ur gas ki saholat b mujood hy
Hamri demand 40 sy 50 lakh tk hy
Agr kisi ko chahiay to Rabta kr skty hn
Mandi Bahauddin district city mano chak address hy
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته
لاھور میں ھوتے تو کوشش ھو سکتی تھی ۔
@@f.bpropertyadvisor5743 acha chly theek hy phir b is side py kisi ko ghr chahiay hua to zroor
@@Allinone-lq9zz 👍
Buht zahyda hai buht zahyda ghr itna acha nh hai Sirf 2 kamare 😏😏
لوکیشن کا ریٹ ھے ۔
25 لاکھ فی مرلہ ھے وھاں ۔۔۔
Apki shop kaha he
Begumpura near UET
Sir yeh ghr available hn
جی
Sir is ghr ki full final price kya hn
@@hassanrauf2424
بیٹھ کر بات ھو گی بھائی جان
پہلے Visit کر لیں ۔۔۔
Ye halet ha makan ki ke 1 crore 20 lak
جی رانا صاحب صرف اینٹوں اور ٹائل پتھر کا ریٹ نہیں ھوتا ۔۔۔پلاٹ کا بھی ھوتا ھے لوکیشن کے حساب سے ۔۔۔
یہ گھر بہت ھی مناسب قیمت پر مل رھا ھے ۔۔
1 crore 20 lakh😂😂😂
جی لاعلمی میں ایسی ھی سوچ آتی ھے ۔۔
پلاٹ 25 لاکھ فی مرلہ ھے وھاں
ایک کروڑ 20 لاکھ میں کسی اچھی سوسائٹی میں ڈبل سٹوری نئے سٹائل میں بنا ہوا گھر مل جاتا ہے..,میری دعا ہے یہ مکان مالک کی زندگی میں ہی فروخت ہو جائے
Baghbanpura area ma kahi or ghar sale ho rahai ha bta dai
😂😂😂 120
بھائی یہاں 25 لاکھ فی مرلہ جگہ کا ریٹ ھے ۔۔۔
صرف گھر کو نہ دیکھیں ۔۔۔
Demand 😂😂😂😂😂😂
اس میں ھنسنے والی بات نہیں۔۔۔
بہت مناسب ڈیمانڈ ھے ۔۔