Introduction Part 5

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • طلسم ہوشربا از محمد حسین جاہ
    پڑھنت فواد خان

Komentáře • 5

  • @MuhammadAbdullah-uj6zn

    اگلی قسط کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے

    • @DASTANGO
      @DASTANGO  Před rokem +1

      روزگار کے جھگڑے نمٹ جائیں تو جلد نئی قسط سامنے ہوگی۔

  • @SherKhan-ig1gs
    @SherKhan-ig1gs Před rokem

    ماشاءاللّہ 👌 کافی دنوں بعد آپ میدان میں اُترے ہیں، خوش آمدید!
    ناگوارِ خاطر نہ گزرے تو کچھ عرض کروں 🙏
    روشنی سامنے داہنی جانب ہونے کی صورت میں ویڈیو کی کوالٹی بہتر ہو سکتی ہے، آداب!

    • @DASTANGO
      @DASTANGO  Před rokem +1

      طلسم ہوشربا کی ایک قسط تو ہر پیر کو آ ہی رہی ہے۔ یہ پانچویں قسط تھی۔ باقی آپ کی بات پر عمل کی کوشش کرینگے۔

    • @SherKhan-ig1gs
      @SherKhan-ig1gs Před rokem

      @@DASTANGO God Bless 😇