IQBAL KASHMIRI - Legend Film Director Biography | Failed Actor Successful Director |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 12. 2023
  • #film92 #film #lollywood #punjabimovies #urdumovies #pakistanfilmindustry #biography #filmography #iqbalkashmiri #iqbalkashmiribiography #bollywood #moviebhabhidiayanchoorian
    Related Videos:
    M J Rana - Memorable Film Director: • M J Rana - Memorable F...
    Movies Hazar Dastan & Alladin: • Movies Hazar Dastan & ...
    Iqbal Kashmiri was a legendary film director of the Pakistan Film Industry. He started his film career as a film actor but he failed to achieve any breakthrough in acting. Then he quit acting and joined film direction. Watch the vlog and subscribe to the channel.
  • Zábava

Komentáře • 23

  • @MuhammadAslam-qs5rj
    @MuhammadAslam-qs5rj Před 6 měsíci +1

    واہ۔۔کمال بہت خوب ۔۔۔شاباش

  • @SajjadHussain-eq6pc
    @SajjadHussain-eq6pc Před 6 měsíci +2

    Pyare bhai weldone bohat Shandaar video
    Sh Sajjad Journalist

  • @babaliaqat2841
    @babaliaqat2841 Před 6 měsíci +2

    Excellent.

  • @javedshinwari9696
    @javedshinwari9696 Před 6 měsíci +2

    اقبال کشمیری نے ھدایت کاری میں اچھا نام کمایا اور انکی کامیاب فلموں کی تعداد اچھی خاصی تھی ، شروع کی فلموں میں وہ ھیرو کو نیم مردہ کرکے
    دربارہ زندہ کرکے فلم کے آخری ایکشن کروانے کے فارمولے پر کئی فلموں تک قائم رہے۔ بحرحال وہ پنجابی زبان کی فلموں پر ھدایت کاری کیلئے زبردست کمال کی ذہانت رکھتے تھے۔

  • @Rehmankhan-dg7sq
    @Rehmankhan-dg7sq Před 4 měsíci

    Behtreen malumaat

  • @arshadjaved826
    @arshadjaved826 Před 6 měsíci +2

    Highly talented film director

  • @ranaamjad4711
    @ranaamjad4711 Před 6 měsíci +2

    آج کا وی لاگ دیکھا زبردست الفاظ میں تجزیہ پیش کیا ہدایتکار اقبال کشمیری صاحب نے بہت اچھی فلمیں بنائی ضدی بنارسی ٹھگ شریف بدمعاش بابل ٹیکسی ڈرائیور یار دیس پنجاب دے شیشے کا گھر بھابی دا چوڑیاں جادو مکھڑا جو ڈر گیا وہ مر گیا اللہ تعالیٰ اقبال کشمیری صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @mahmoodiqbalsheikh452
    @mahmoodiqbalsheikh452 Před 6 měsíci +1

    A talented director,who will be remembered for his great work.

  • @kingshaz26
    @kingshaz26 Před 5 měsíci

    Excellent
    Best director

  • @NiazSaqi
    @NiazSaqi Před 6 měsíci +2

    Great Director , May God Rest His Soul in peace.

  • @anwer.official
    @anwer.official Před 5 měsíci

    Allah pak marhoom ko janait min jagha de .Amin.❤🇵🇰❤🇵🇰

  • @riazulhaq5068
    @riazulhaq5068 Před 6 měsíci +2

    🌺🍇🍍✌️👍👌👌

  • @Konainbutt3434
    @Konainbutt3434 Před 6 měsíci

    salute

  • @sajidsiddiqui8652
    @sajidsiddiqui8652 Před 5 měsíci

    فلم ہزار داستان کے گانے، آنکھوں سے ملی آنکھیں ، میں بھی اقبال کو دیکھا جا سکتا ہے

  • @syedzafarimam7545
    @syedzafarimam7545 Před 6 měsíci +2

    Sir Good job.

  • @user-ib5wc8yn7o
    @user-ib5wc8yn7o Před 5 měsíci

    *اللہ سبحانہ وتعالی، اقبال کاشمیری سمیت تمام مسلمانوں کی جو گزر گئے ہیں، جو موجود ہیں، جو آئیں گے سب کی مغفرت فرمائے اور ان سب کے دراجات بہت بہت بہت بلند فرمائے، تمام کائناتوں و عالمین و مخلوقات کی طرف سے آمین، آمین، آمین ثم آمین یا رب العالمین*

  • @Haqeeqatkosamjho-lj3ou
    @Haqeeqatkosamjho-lj3ou Před 4 měsíci

    Aap ne iqbal sab ki super hit film zakhmi aurat ka zikr nahi kia Jo Meri favourite film hai.

  • @malikzulfiqar3994
    @malikzulfiqar3994 Před 5 měsíci

    اقبال کشمیری جیسا فن کار اور ھدائیتکار صدیوں بعد بھی پیدا نہیں ھوتا وہ ایک عظیم ھدایتکار تھے اللہ پاک انکو جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین 😂😂😂

  • @anwarwaheed9925
    @anwarwaheed9925 Před 6 měsíci +1

    Iqbal father business was inside texali darwaza not inside Delhi gate iqbal was basically wrestler (pehlwan) but couldn’t succeed because of his height Melvi Yaqoob helped him for the roll in yakay wali not ilyas Kashmiri molvi yaqoob was a very close friend of ilyas Kashmiri iqbal molvi and ilyas all were belong to same mohalla near domoria pull. Iqbal never met ilyas Kashmiri brother. Iqbal nick name was Rana. Niku name was given by M J Rana. iqbal was not educated he hardly could read and write Shehnaz was not producer just an extra actress. باقی پھر کبھی

  • @imransheikh8616
    @imransheikh8616 Před 5 měsíci +1

    Super bro

  • @ghulammohiuddin6356
    @ghulammohiuddin6356 Před 6 měsíci +1

    اقبال کاشمیری عرف نکو

  • @naseerahmed2306
    @naseerahmed2306 Před 6 měsíci +2

    اقبال کشمیری نے رائل پارک میں باری ٹاکیز میں کام کرتے ہوئے اداکار حامد گنجا کی بہن سے دوستی کی اور پہلی شادی کی اس کے بطن سے بیٹیاں اور کہان نویس، ہدایتکار بار اقبال پیدا ہوئے، بابر اقبال کی پیدائش جانکی دیوسی میٹرنٹی ہسپتال میں برے آپریسمن سے ہوئی ہسپتال کے اخراجات 2500 تھے، اقبال کشمیری کے پاس اتنی رقم نہیں تھی، اس نے سنا تھا کہ ہدایتکار حیدر چوہدری کو فلم کہانی کی ضرورت ہے، ان کی ملاقات حیدر چوہدری سے رائل پارک کے ہوٹک میں ہوئی اور کہا کہ میرے پاس ایک کہانی ہے اور سنا ہے آپ کو ایک کہانی کی ضرورت ہے، حیدر چوہدری نے کہا کہانی ساؤ، تو اقبال نے کہا ایسے نہیں ماحول ور وقت دین اور حیدر چوہدری نے اسے اپنے آفس میں کل کا وقت دیا، اور اقبال کشمیری نے انڈین فلم مغل اعظم جو کئی بار دیکھی ہوئی تھی ساری رات بیٹھ کر اس کی کہانی کو پنجابی ماحول میں لکھ دیا اور اگلے دن حیدر چوہدری کے آفس پہنچ گئے اور کہانی سنانے لگے تو کہا کہ ایک چوہدری امیر کبیر ہے اس کی پانچ چھ حویلیاں آپ نے سکرین پر دیکھانی ہیں، حیدر چوہدری نے کہا مجھے فلم بنانی نہ سکھا کہانی سنا تو اقبال نے ساری کہانی سنائی جوحیدر چوہدری نے بڑے انہماک سے سنی اور پسند کی اور اپنےچپڑاسی کو آواز کی کہ نکو کو سیف سے دو ہزار روپے دے دو تو اقبال کشمیری نے چوہدری سے کہا کہ مجھے اس وقت 2500 کیاشد ضروت ہے اسطرح یہ 2500 ہسپتال میں جمع کرائے اور اقبال کشمیری بیوی کو گھر لے گئے، اقبال کشمیری کی آمدن زیادہ نہ تھی تو اقبال کشمیری نے گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لئے گھر کے قریب فروٹ، سبزی منڈ یمیں الصبح میٹھا شربت بھی بیچا، فلم کونج وچھڑ گئی اور ویر پیارا کی کہانی لکھنے کے بارے میں عرض ہے کہ عشق نہ پچھے ذات کے بعد اقبال کشمیری نے گھریلو ضوتوں کو پورا کرنے کے لئے مزید کہانیاں لکھنا شروع کی، کون وچھڑ گئی لکھ کر حیدر چوہدری کو دی وہ مصروف تھے ایک ہفتہ گزر گیا کوئی جواب نہ دیا ہدایتکار الطاف حسین نے اقبال کشمیری سے پوچھا کہ سنا ہے آپ کہانیاں لکھ رہے ہو کوئی نئی کہا نی ہے، اس نے کونج وچھڑ گئی کو ویر پیارا کے نام سے الطاف حسین کو دے دیا ، انہوں نے فورا اس کہانی پر فلم بنانا شروع کر دی ، حیدر چوہدری کو فرصت ہوئی تو اس نے بھی اقبال کشمیری کی لکھی کہانی پر کونج وچھڑ گئی بنانا شروع کر دی، دونوں فلموں میں نغمہ حبیب کام کر رہے تھے انہوں نے الطاف حسین کو بتیا جو سین آپ نائٹ شفٹ میں عکسبند کر رہے ہیں یہی سین ڈے میں حیدر چوہدری نے انہی مقالموں کے ساتھ عکسبند کئے ہیں، بات کھل گئی کہ ایک ہی کہانی ہے اور اب ادوڑ شرو ہوئی دونوں فلمیں 24/10/69 کو سنیما سکرین کی زینت بنی۔شہناز کے بطن سے ادادکار فیصل اقبال پیدا ہوئے۔فلم بناری ٹھگ کا گانا اکھ لڑی بدو بدی موقع ملے کدی کدی فلم کے لئے اداکارہ عشرت چوہدری پر عکسبند ہو چکا تھا جب اقبال کشمیری کی ضدی کا اداکارہ ممتاز پر عکسبند گانا ۔۔۔ وے چھڈ میری بینی نہ مروڑ ہٹ ہوا تو تایا الیاس کشمیری نے اقبال کشمیری کو مشورہ دیا کہ یہ گانا بھی عشرت چوہدری کی بجائے ممتاز پر عکسبند کیا جائے ایسا ہی ہوا۔۔۔۔۔۔۔ ہدایتکار اقبال کشمیری فلمساز ندیم شاہ کی قومی زبان کی فلم دیو داس کراچی میں دیو داس کے نام سے 6/3/2015 کو اور یہی فلم کو فلمساز ریاض گجر، شہزاد گجر اور ندیم شاہ بطور فلمساز کے ٹائٹل کے ساتھ 2016 میں لاہور کے کیپیٹل سنیما میں عشق نے ہم کو لوٹا کے نام سے پردہ سکرین کی زینت بنایا گیا۔ فلم ہدایتکار بننے کے بارے میں عرض ہے کہ فلمساز ملک مشتاق کی ہزار داستان کی ریلیز کے بعد استاد محترم عزیز میرٹھی شباب پروڈکشنز کی گھر کا اجالا کے مکالمے لکھ کر فارغ تھے کہ ہدایتکار آغا حسینی نے عزیز میرٹھی سے کہا کہ مجھے فلم کوہ نور کے گانوں کی عکسبندی کے لئے مری جانے ہے مگر میرا معاون دستیاب نہیں اگر تم کہو تو میں نکو کو لے جاؤں ؟ اور اقبال کشمیری کوہ نور کی عکسبندی کے لئے آغا حسینی کے ہمرا مری چلے گئے وہاں جا کر نائٹ شفٹ مٰن اداکارہ سلونی پر گانا عکسبند ہونا شروع ہوا جس میں غنچوں کٓا کھلنا، کلیوں کا چٹکھنا کا ذکر تھا،اقبال کشمیری نے کہا کہ یہ گانا فلیش بیت ہے اس وقت پروڈیوسر راجہ غضنفر علی موجود تھے تو آغا حسینی نے غصہ سے کہا فلیش بیک میں آدھ سین لیا جا سکتا ہے پورا گانا کیسے،تو اقبال کشمیری نے کہا کہ گانا کا ماحول تو صبح کا ہے اور ہم نائٹ میں عکسبندی کر رہے ہیں۔ آغا حسینی نے اپنی خفگی مٹا تے ہوتے چیف اسسٹنٹ کا ڈانٹا اور کہوں کہاں یہ کون سا گانا لگا دیا ہے، دوسرا گانا لاؤدوسرا گانا تو لاہور آفس میں تھا۔ شوٹنگ پیک اپ ہو گئی اور رات کو راجہ غضنفر نے اقبال کشمیری کو کہا ماشاء اللہ، تم ایک سمجھ دار فلم میکر ہیو، اگر میں نے اس کے بعد فلم بنائی تو تم میری فلم کے ڈائریکٹر ہو گے اور اس طرح اقبال کشمیری فلمساز راجہ غضنفر علی کی فلم ٹیکسیئ ڈرائیور کے ڈائریکٹر بے۔

    • @Film92
      @Film92  Před 6 měsíci +1

      Naseer Sb. aap kashmiri sb. kay bohat qareeb rahey hein