Last Tunnel of Bolan! Summit Tunnel

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 07. 2024
  • یہ بولان کی آخری سرنگ Summit ہے جو عین کولپور ریلوے اسٹیشن پر واقع ہے جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ بولان ریلوے سیکشن کی بلندی ترین جگہ ہے اور اسی سرنگ کو بولان کا دروازہ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس سرنگ سے نکلتے ہی ریل گاڑی ضلع بولان کو خداحافظ کہہ کر مستونگ کے علاقے دشت میں داخل ہوجاتی ہے جہاں بتدریج اترائ ہے۔ اس وادی میں خوبانی ، آڑو، سیب، آلوبخارے، بادام ، شہتوت اور دیگر پھلوں کے وسیع باغات ہیں ۔
    ©️RAIL EYESHOT
    #train #pakrailwaystourism #railwaybridge #railway #railroad #jafferexpress #railwayinfrastructure #explore #balochistan #balochistanpakistan #zebabalochistan #nationalpark #nationalnews #pakistan #election #iran

Komentáře • 7