Shahid Alam's Calligraphy | پاکستانی نژاد جرمن خطاط

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • شاہد عالم پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں جن کی خطاطی نہ تو ثلث ہے، نہ کوفی اور نہ ہی نستعلیق۔ شاہد عالم نے خطاطی کے روایتی طريقہ کار کی بجائے اپنے ذاتی مشاہدے اور مشق سے فن خطاطی کو ایک نئی اور منفرد شکل دی۔ دیکھیے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی رپورٹ اور اس کے بعد شاہد عالم کی ہمارے میگزین شو سوال میں گفتگو بھی۔
    #Sawaal #DWUrdu #Pakistani #Calligraphy

Komentáře • 26