Time Travel In Arabia | Hazrat Ibn Abbas | Erwin Schrodinger | The Time Travel Series Vol. 1

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 07. 2024
  • In this episode, I will take you back in time to 7th century Arabia to show you the teachings of Ibn Abbas which was confirmed by Erwin Schrodinger 1,300 years later.
    Welcome to "The Time Travel Series" where I will take you with me, in my Time Machine, each time to a whole New World.
    #timetravel #arabian #quranandscience #islamandscience #sciencefacts
    Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
    To support my research program, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

Komentáře • 1,3K

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  Před 21 dnem +282

    سنہ 1952ء کی بات ہے ... کہ ڈبلن یونیورسٹی (آئرلینڈ) میں اروِن شروڈِنگر نامی ایک سائنسدان نے ... ایک لیکچر دیا تھا ۔

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice Před 21 dnem +119

    حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی تفسیر ہمیں ہر جگہ ملتی ہیں جب ہم قرآن مجید کو تشریح سے پڑھتے ہیں تو زیادہ تر تفسیر حضرت ابنِ عباس رضی الله تعالیٰ عنہ کی ہوتی ہیں اور جب آپ نے حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سات آسمان اور سات زمینوں والی تفسیر بیان کی تو ہر بات واضح طور پر سمجھ میں آجاتی۔۔۔۔! ہمیں اتنی قیمتی انفارمیشن دینے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔🌺اللہ تعالیٰ آپ کو دین اور دنیا کی بلائی عطا فرمائے آمین اور دونوں جہان کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔🌺

  • @MuhammadAbdullah-tv2cn
    @MuhammadAbdullah-tv2cn Před 21 dnem +108

    روضہ رسول صل اللّہ علیہ والہ وسلم پر بیٹھ کر یہ کمنٹ لکھ رہا ہوں اور دعا گو ہوں کے اللّہ کی ذات آپ کے علم اور عاجزی میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اور آپ پر اپنا خصوصی فضل فرمائے اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤

  • @MyLife-mf5jn
    @MyLife-mf5jn Před 21 dnem +20

    بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ ایک جیسے سات چہرے ہوتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ ابن عباس کی تفسیر کے مطابق سات دوسرے جہانوں میں ہمارے ہی جیسے ہماری شکل کے لوگ ہوں گے؟اللہ بہتر جانتا ہے مگر یہ سب کتنا حیران کن ہے۔بے شک اللہ عظیم الشان ہے۔

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice Před 21 dnem +51

    ماشاءاللّٰه ایسا لگ رہا تھا کہ آپ ٹائم مشین میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ کچھ صدیاں پیچھے چلے گئے ہیں زبردست کیا کمال کی انفارمیش ہیں اور جو تصویریں آپ ڈیزائن کرتے ہیں بہت خوبصورت اور دلکش ہوتی ہیں ان تصویروں کی مدت سے ہمیں مختلف جگہوں کے نظاروں کو امیجن کرنے میں بہت آسانی ہوتی ہیں اور ہمیں آپ کے ساتھ مختلف جگہوں کا سفر کرنے میں بہت مزہ آیا۔۔۔۔😊ہم طالبِ علم اور آپ صاحبِ علم ہم آپ سے علم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں اور آپ اللہ کی مدت سے ہمیں بہترین علم فراہم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم برکت عطا فرمائے آمین اور دین اور دنیا کا علم عطا فرمائے آمین اور اس علم کو صحیح سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @az9358
    @az9358 Před 13 hodinami +1

    حضرت ابن عباس رضی اللّه عنہ میرے پسندیدہ صحابی ہیں ۔ یہ وہ ہیں جنکی وجہ سے میرا پھرتا ہوا دل ایمان پر واپس آیا تھا ۔ الحمداللّه

  • @asiyaansari8802
    @asiyaansari8802 Před 21 dnem +50

    السلام علیکم و رحمۃ وبرکاتہ واہ کیا انداز ہے۔ اب ضرور آپ سیرۃ النبی ﷺ پر سیریز بنائیے۔ بہت بہت گزارش ہے آپ سے، اللہ تعالٰی آپ کو طاقت و قوت عطا فرمائے آمین

  • @sabafarman4088
    @sabafarman4088 Před 14 dny +5

    میرا تو حضرت ابنِ عباس سے مبارک قدموں سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ۔ کتنے ہی سوال تھے جو ابھی ان سے پوچھنا تھے، کہ آپ نے ہمیں واپس ٹائم مشین میں واپس لا بٹھایا۔ جناب ابن عباس کی زندگی پر کوئی مستند کتاب مل جائے تو کیا ہی کہنے۔ کیا شاندار سیریز ہے، مجھے یقین ہے اللہ تعالیٰ اپنے خاص کرم سے آپ کو نوازے ہوئے ہے۔

  • @rizwananadeem2014
    @rizwananadeem2014 Před 21 dnem +31

    تشنگی باقی رہ گئی دل تو چاہ رہا ہے کہ ہماری ٹائم مشین دو تین اقساط اسی مقام پر ٹھہری رہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں مزید جاننے کی بہت خواہش ہے ✍️

  • @AKJutt-gl9xd
    @AKJutt-gl9xd Před 21 dnem +23

    Sometimes I often bad when i see muslims fighting among themselves. But it is a great pleasure to see people like you who are imparting the right knowledge to people.💖I am also engaged in the same work to eliminate sectarianism but this work is very difficult and my dream is that muslims should be united again.InshaAllah💕.

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 Před 21 dnem +56

    سبحان اللہ ۔۔وضو کا پانی لانے کی سعادت بھی انہی کو حاصل ہوئی اور اس پیاری دعا سے کتنا مقام پایا انہوں نے

  • @shehrozkhan7595
    @shehrozkhan7595 Před 21 dnem +156

    آپکی اس قسط نے مجھے ابن عباس کے متعلق اور بھی زیادہ متجسس کردیا ہے۔

  • @mahrukhfatima4439
    @mahrukhfatima4439 Před 21 dnem +108

    اللّٰہ اکبر !!!

  • @umme_muhammad_abdullah6827
    @umme_muhammad_abdullah6827 Před 21 dnem +32

    ہمیں فخر ہے کہ آپ ہم میں موجود ہیں۔❤❤

  • @seharshahbaz9984
    @seharshahbaz9984 Před 21 dnem +42

    Ye channel milna furqan qureshi blog k sbscriber hona bh Allah ki traf sy ek nymat h es channel ki audence ka bh ek intellectual level h jo ilm sikhna chahty hn lkir k fakir nhi h or sir un talb ilmo ki bht achy sy rehnumai kr rhy hn jazakAllah

  • @FahadIsmail173
    @FahadIsmail173 Před 21 dnem +18

    We used to think that science fiction movies were only for entertainment. But now that I'm studying about Islam scientifically, it's blowing my mind! I literally never anticipated the multiverse to exist.

  • @shahfahad7643
    @shahfahad7643 Před 21 dnem +62

    کیا ہی خوبصورت سفر تھی لاجواب مائنڈ بلوونگ

  • @KhanArshad-vn1th
    @KhanArshad-vn1th Před 21 dnem +19

    My elder Furqan brother today ❤

  • @Hunzla007
    @Hunzla007 Před 21 dnem +70

    جناب سر فرقان صاحب

  • @zafaqkhankhan1690
    @zafaqkhankhan1690 Před 21 dnem +33

    بہت مزا آرہا ہے مختلف ڈائمینشن میں سفر کرنے کا