طالبان سے پہلے اور طالبان کے بعد کا کابل کیسا ہے؟
Vložit
- čas přidán 8. 09. 2021
- طالبان سے پہلے اور طالبان کے بعد کا کابل کیسا ہے؟ آنکھوں دیکھے منظر کا احوال حبیب اکرم کی زبانی
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Dunya News Live Stream
bit.ly/38aRzv6
Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
bit.ly/3kj8iSU
Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
bit.ly/3kgC6iU
Dunya News Official Facebook page
bit.ly/3j8YlIg
#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV
اے طالبان مجاہدین آپ نے واقعی اپنے اسلاف کی یاد تازہ کردی سلام ہے آپکے ایمان آپکے حوصلے اور اپکے جذبہ کو اللہ پاک نے دنیا میں آپکے تکالیف کے بدلے جنت میں اعلی صلہ تیار کر رکھا ہے
ماشاللہ جزاک اللہ
امارات اسلامیہ افغانستان زندہ باد
❤️
Mashallah
@@tez12345 TTP ka nahe Allah ka nizam
ماشاءاللہ طالبان مجاہدین صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ہم پاکستانی قوم طالبان مجاہدین کو سپورٹ کرتے ھیں اور دعا کرتے ھیں اللہ ان مجاہدوں کو ملت اسلامیہ کو جوڑنے اور اس کی قیادت کرنے اور انصاف اور اسلام کا جھنڈا بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین آمین
InsaAllah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے دل ❤️ جان جان امارات اسلامیہ افغانستان مرحباً مرحباً ❤️
ههههههه تم مسلمان هوجاو هیرمندی جسم فروشی بندکرلو کلیمه بړو مسلمان هوجاو خلاص باقی ضرورت نهيں
@@handullahbhar3106
sta khor ao mor hira mandi?
بس پاکستان کے لیے تو اب افغانستان جنت بن گیا ہے جب سے طالبان اے ہیں اب ہمیں دعاکرنی چاہئیے کہ ہمارے ملک کو بھی ان جیسے اسلامی امارت ملے
۔امین
آمین انشاللہ
Bilkull yaar Aĺlah kray pakistan main b jald he imarat islami tarz ki government banani chahiay
طالبان کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
سب کہو الحمد الله سبحان الله ماشاء الله لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ،ہزار شکر ہزار ہا شکر
ماشاءاللہ بہت خوب
باتیں سن کر آنکھوں میں آنسوں جاری
کیا جزبہ کیا شان پختہ ایمان
چلتے پھرتے جنتی لوگ اللہ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
شاباش حبیب اکرم۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔
ماشاء الله بہت عمدہ کارگزاری ہے
حبیب اکرم سے سخت اختلاف کے باوجود انکی پبلک رپورٹنگ میں دیانت داری کا ہمیشہ معترف رہا ،
Tfz pm
Great effort and report
سبحان اللہ دل میں رقت پیدا ہو گئی 😴
هیرمندی بند کرو اوربه مزهایګا
@@handullahbhar3106
your sister work heeramandi?
حبيب بھائی اللہ پاک آپ کو ضرور خوش،رکھیں
حیبب صاحب پردہ عورت کی زینت ہے اور نماز مسلمان کا پہلا ستون ہے فرض ہے اگر کرونا ویکسین زبردستی پلائی جا سکتی ہے تو سختی سے نماز پردہ بھی کرایا جا سکتا ہے
بدبخت. یجنٹو کا. کیاکرے. ذبردستی پیلانے والے
اللہ تعالیٰ طالبان کو ثابت قدم رکھے
Ameen
جیو طالبان مجاہدوں جیو ماشاء اللہ سلامت رہو آباد رہو
ههههه تم هیر مندی بند کرلو مسلمان هوجاو بیمانی غدر دوکه ګهاڼ دینه چهوړو
یا اللہ جو صحافی سچ بتاتا ہے اللہ ان کو سلامت رکھے
Gb
Ameen
I uuu up loo pi j u I I u it6
یا اللہ عالم اسلام کو اتحاد عطا فرما آمین ثم آمین
Mashallah allah kamyab kare
ماشاءاللہ بہت زبردست رپورٹ... مگر دوسری طرف جنرل بخشی بھی زبردست طریقے سے بکواس میں مصروف ھے
Thank youvery much for the information, MashaAllah MashaAllah pakistan kitna strong ho gaya hai ,ye aap hummen bata rahe hein
Kamal manzar Kashi ki . mashallah Habib Akram sahib.
اسلام علیکم اسٹوڈینٹ آف آفغانستان زندہ آباد
VERY GOOD REPORTING FROM Mr, HABEEB.
MASHA Allah ♥️
Afghansitn kay halat ka pta chala Bhoot he khushi hoy Alhum do Lilah Allahkrim apko ajur day
ھم سب مسلمان بھائیوں کو چاہیے کہ اپنا بندوق قلم ہمدردی انسانوں کی کے ساتھ صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کے رضا کے لیے ہو
Ameeen sumameen
السلامعلیکم ۔۔۔رحیم اللہ یوسف کی وفات کی خبر سے صدمہ پہنچا اللہ ان کی بال بال مغفرت فرماے ۔۔۔ہم ان کو تقریبا بیس پچیس سال سے سنتے آیے ہیں خصوصا افغانستان اور طالبان کے امور کے بھت ماھر اور نبی تلی خبریں دیتے تھے بی بی سی کے لیے ان کے انٹرویو بھت عمدہ ہو تے تھے ۔
👍2😘tfrj
اللّه پاک امارات اسلامیہ کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرے ۔
فالتو کمنت سی بهتر چوف جاو بس افنا مسلمان هوجاو هیرمندی لواطط خانی جسم فروشی بندکرلو افنا مفادات کلی کوچ بات هافس میکرلو افغانستان که مسول یت افغانو کهه هی افکی مسولیت هیرمندی بندکرلو لواطط خانه بندکرلو مسلمان هوجاو دونیاکه معلوم هی افغانستان که دوشمن امریکا هند ایران باقی نهیهی صریف فاکستان همار دوشمن هی حساب که وخت هجایګا صبرکرلو
Habib sahb bhut khoob , zabardast andaz h
MAY ALLAH BLESSING THIS COUNTRY, 40 YEARS THEY STAYING IN CRISES, WE PRAY FOR HIS BETTER FUTURE 🙏 ❤.
433334344443444rh43g4h3h4444444444444444443444444r444444
یارب العالمین امارت اسلامیہ افغانستان کی حفاظت،مستحکم اور مضبوط کرے
Subhan Allah mashaAllah
شکریہ بہت ہی پیاری ویڈیو ہے دل میں بہت زیادہ رقت پیدا ہو گئی ہے
Allah Afghan taleban baiyu ki Ghaib Sy Madadgar hojaay Ameen summa Ameen one million times from Sher Muhammad distt Mansehra charter plane balimong waly ka Salam
@@tez12345 na
Imran Khan zindabad.
taliban afghanistan zindabad
Mashallah
شامی صاحب حقیقت پسند بنیں ،( قبضہ) نہیں( فتح ) کیا ھے جان اللہ سبحانہ و تعالٰی، کو دینی ھے کسی اور کو نہیں ،حق و باطل کو پہچانے ،حق کا ساتھ دیں اللہ کو راضی کرنا ایک مسلمان کا شیوہ ھونا چاہیئے
جزاک اللّہ خیرا
AAP nay share jawab Dia,Shami sab ko.(Fatah) or ( kabza) may farq hay.kabza usko kahtay hen,jaisay America nay,Iraq: Kay Saath Kia that.
Masha Allah
Thank you for giving us the true picture of Kabul. May Allah give peace and prosperity to Afghanistan.
اپ نے زندگی میں کچھ اچھا کر لیا شکریہ
زبردست
Very good reporting by Habib but at this side both guys are intrupting him badly.
wonderful job HabibAkram and Dunya News
You both interrupted Habib sb, he was talking about very important issue.
اللّٰہ اکبر
Trust on Pathan we will give you life with dignity and prosperity, Sur Empire ❤️
حبیب صاحب کی کابل وزٹ وقت کی ضرورت تھی۔ ماشا اللہ
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ۔
اللہ پاک افغانستان میں آور خوشخالی لے آئے۔
افغانستان زندہ باد۔
طالبان زندہ باد۔
امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد۔
پاک افغان دوستی زندہ باد۔
Jazakallah Habib Akram sb....itna acha r sahe analysis parish kya...apnay eman ka haq ada kya ap ne
ماشاء اللہ
Excellent analysis.
Excellent observation Habib Akram 👍
Allah tallah ye islami nizam Pakistan samit sary dunya may nafiz karay.takay dunya bilkhusooa pakistan zulam,nainsafi,doka,frad aur coroption khatam hojaye.ameen suma ameen.
گریٹ مسلم گریٹ طالبان۔۔۔
Mashahala ❤ Allah bless and protect Afghanistan 🇦🇫 Allah bless and protect PM imran Khan love from Canada 🇨🇦
Ma sha allah...
حبیب صاحب۔۔۔۔ کابل کی تصویر کشی کا شکریہ۔
Ma sha allah
Ma sha Allah
Excellent situation in Kabul. We pray peace, tranquility and prosperity in Afghanistan.
Habib akram GREAT REPORTERS
Well done 👏
جامی اور شامی۔۔۔۔۔
بڑا ردیف اور قاویہ ملایا ہے یار۔😅🤣😆
حبیب اکرم اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھیں آپ نے سچ بیان کیا ہے انشاءاللہ آہستہ آہستہ سب ٹھیک ھوجائے گا لا عزہ لنا الا باالاسلام
یارب العالمین ھم سب مسلمان بھائیوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں اور صرف جو بھی کام ہو وہ کام صرف اور اللہ تعالیٰ کے رضا کے لیے ہو
آ مین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
Very impressive
Bachee 🧕...12 Saal...Mubarak Ho... Bhej apnee betee BAHIN
ماشا اللہ بہت خوب
May Allah pak save from mischiefs of Shattans.
MashAllah SubhanAllah✌️
یااللہ میرے افغان بھائیوں کی مشکلیں آسان کردے
اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے۔۔۔امین ثم امین۔۔۔اپ نے طالبان کی حقیقی تصویر پیش کی ھے۔۔۔دنیا میں ھر طرف ان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم ھے ۔۔۔۔بھارت امریکہ یورپ پیش پیش ھیں
افغانستان میں امان اور خوشحالی ہوگا تو انشاءاللہ پاکستان میں بھی امان اور خوشحالی ہوگا
Islam zindabad
So Afghan current government policing is much sophisticated and corruption free than Pakistan
False and totally propoganda.
بہت خوب کیپ اپ
Mashallah Habib Sahib
Very in realistic talk.
ماشااللہ زبردست
ماشاءاللہ
Mashallah Very good Reporting from Akram Abeeb
Mashallah will message long live Pakistan long live Afghanistan
Zindabaad
زبردست پیشکش
Real picture of hazrat Abu bakr and hazrat Omar and khalifas rashideen
جو لوگ ایمان والوں میں فحاشی کو پھیلا تے ہیں ان کے لیے اللہ تعالٰی نے دنیا اؤر آخرت میں درد ناک عزاب تیا ر کیا ھوا ھے
اللہ تعالیٰ کریں پاکستان افغانستان ایک ہوجائے پاکستان میں ایسے حکومت ہونا چاہیے
جی مجیش الرحمان شامی صاخب انسان بنے یا نھی،؟ " کیعکہ شامی صخب. نے کرپٹ مافیا موروسی خاندانوں کو اپنے مفاد کے لیے بھت مدد کی، انکا ساتھ دیا، اب یہ داغ ختم کرنے کے لیے اپنے آپ کو بہت بدلنا پڑے گا، اب آیندہ کسی ان کرپٹ مافیا موروسی خاندانوں کا فیور نہ کریں، یہ وطن ان موروسی خاندانوں کے باپ کا ھی نھی،،
Allah hu akbar
حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو حق سچ بیان کرنے پر سلامت رکھے آپ نے آج پاکستان کے گھٹیا خونی لبرل کے منہ پر تمانچہ مارا ھے اللّٰہ پاک طالبان کو کامیابیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
In Afghanistan almost all Roads are Made in India 🇮🇳.
Kion banai app nay
They still missed toilets there.
یہ۔ریاست مدینہ۔ہیں
نقطعہ نہیں،
نکتہ نظر
Great personality Habib sir
Excellent Habib Sb keep up the good work boldly
حبیب صاحب زندہ باد
Mashallah afghanistan 🇦🇫😘😘😘
افغانستان بدل چکا ہے۔اور ابھی مزید بدلے گا۔
ان شاءاللہ۔
ماشاءاللہ اللہ طالبان کو اچھا اسلام پیش کرنے کا موقع فراہم فرمائے
Salaam. Happy to hear good news.
طالبان دنیا کے مہذب ترین لوگ یے۔۔لیکن اسے قبل میڈیا کے ذریعے بدنام کئے ہوئے تھے۔۔۔اب وہی میڈیا خود ان کے اونچے اخلاق کی تعریفیں کررہے ہیں۔۔۔
bilkul 100 /ap nien drusat kha
Hindustan ka Kamal heh jo dostana sarhk banaie heh 🇦🇫🇦🇫🇨🇮🇨🇮
New Talban tumhari Azmat Ko salam 🌷 🌷 🌷