Ashura, Taziya History In India And Pakistan | Dr Omer Adil Breaks Into Tears While Narrating

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Dr Omer Adil joins Raza Rumi to discuss how the Moharram rituals especially Ashura were adapted by Indian subcontinent and became a part of the local culture. The processions, art work, food and congregations. Dr Omer recounts how the mirasis and performers observe Ashura and how they save for Niaz (food offering). "I've never seen a good poet who doesn't use Karbala and its metaphors in their poetry," says Dr Omer Adil.
    نقاش، نقش، کاتب و خط، بانی و بنا
    بود و بنؤد، ذات و صفت، ہستی و فنا
    آدم، ملک، زمین و فلک، گرد کیمیا
    دنیا و دیں ، حدوث و قدم، بندہ و خدا
    سب شاہد کمال شہ مشرقین ؑ ہیں
    جب تک خدا کا ملک ہے مالک حسین ؑ ہیں
    یہ خطہ وہ خوش قسمت خطہ ہے جسے اہل بیت اور ان کی سب سے بڑی قربانی کو سینے سے لگانے کا موقع ملا، ہماری زندگیوں سے اس واقعہ کو نکالنا ہمارے لیے ناممکن ہے،
    "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا دربار یزید میں کہنا تھا کہ تم نے ہمارے لوگوں کو شہید کردیا تمہارا خیال ہے کہ تم ہمارا زکر مٹا سکو گے ہمارا زکر بڑھا چلا جائے گا"
    مجالس ہمارا اہتمام نہیں یہ اہتمام خداوندی ہے،
    لاہور میں نثار حویلی اور کربلا گامے شاہ یہ دو وہ پرانی جگہیں ہیں جہاں پر شبیہ "ذوالجناح" کا جلوس برآمد ہوتا ہے۔
    یہ لاہور میں تاریخی جگہیں ہیں جہاں پر بہت سارے شیعہ اور سنی حضرات ان جلوسوں میں شامل ہوتے تھے،یہ دو سے اڑھائی سالوں سے جاری ہے، تعزیہ ایک شَبِیہ ہے امام عالی مقام اور حضرت علی كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ کے روضے کی۔
    جب فاصلے ہوں تو دل کے قریب کرنے کیلئے کچھ شَبِیحیں چاہیے جو لوگ وہاں نہیں جاسکے اپنا دل ٹھنڈا کرنے کیلئے تعزیہ بنایا،
    شہزاد قاسم حسین ترین نو عمر امام حسن کے یتیم تھے امام حسن کربلا کے میدان میں اپنے بھائی کے حوصلے اور دل جوئی کیلئے
    شہزادہ قاسم کی شکل میں میدان کربلا میں موجود تھے،
    #nayadaur
    -----------------------------------------------
    nayadaur.tv/do...
    Listen On Spotify: open.spotify.c...
    Subscribe our channel: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
    Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
    Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
    Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
    Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
    Visit www.thefridaytimes.com

Komentáře • 149