maryam nawaz speech today taking new Level | Qazi Faez & SC Judges quarrel |Makhdoom Shahab ud din

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • maryam nawaz speech today taking new Level | Qazi Faez & SC Judges quarrel |Makhdoom Shahab ud din
    #supremecourtofpakistan #qazifaezisa
    subscribe makhdoom shahab ud din : bit.ly/3jmRgAy
    Join Us on Facebook: bit.ly/35q2i31
    Follow me on Twitter / shahabspeaks

Komentáře • 803

  • @asifkhan29223
    @asifkhan29223 Před měsícem +13

    مخدوم بھائی ہم. اپ کے اور مرشد عمران خان کے ساتھ ہیں غدار کون ہے اور عمان دار کون یہ عوام سب جانتی ہیں الله پاک اپ کی اور میرے لیڈر کی حفاظت فرمائے ❤امین❤

  • @umerraanumerraan2564
    @umerraanumerraan2564 Před měsícem +5

    اللہ تعالیٰ میرے لیڈر عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین

  • @muhammadilyasmilyas3800
    @muhammadilyasmilyas3800 Před měsícem +13

    ہم آپ کے ساتھ ہے انشاءاللہ

  • @MIQOfficial
    @MIQOfficial Před měsícem +18

    فہرست میں نام آنا آپ کے پاور فل ہونے کی علامت ہے، اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @alitraders2421
    @alitraders2421 Před měsícem +14

    اگر غدار محب وطن کو غدار کہیں تو یہ محب وطن کےلئے اعزاز کی بات ھوتی ھے

  • @syedsaqlain313
    @syedsaqlain313 Před měsícem +2

    زندہ باد صدیق جان صاحب ۔۔جاگتے ضمیروں کو پوری قوم کا سلام

  • @khpallayara
    @khpallayara Před měsícem +28

    انشاءاللہ عمران احمد خان نیازی

  • @saleemullah-k4t
    @saleemullah-k4t Před měsícem +6

    اللہ آپ کا حامی وناصر ہو فتح حق سچ کی ہو گی ❤❤❤❤

  • @khybermail9443
    @khybermail9443 Před měsícem +19

    بنوں میں عوام کے لیے نکلے ہیں لیکن اس امن مارچ پر فائرنگ کی گئی۔ بہت افسوسناک واقعہ ہیں اس کے نتائج اچھے نہیں ہونگے۔

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Před měsícem +6

    مخدوم شہاب الدین صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @shafiqaperveen8636
    @shafiqaperveen8636 Před měsícem +10

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے اور ان ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے

  • @عليالبلوشي-ذ7ش
    @عليالبلوشي-ذ7ش Před měsícem +21

    اللہ الحق ھي جيت حق کي هوگي
    ان شاء اللہ ضرور فتح خان صاحب کي هوگي ان شاء اللہ

    • @saeedaabid2485
      @saeedaabid2485 Před měsícem

      میرا دل روتا ہے۔
      جب بجلی کا بل آپ پر بجلی بن کر گرتا ہے۔نوازشریف چور

  • @syedmoazzamali130
    @syedmoazzamali130 Před měsícem +21

    آپ کی عزت ہمارے دل میں ہے اور رہے گی
    یہ جو غدار غدار کہتے ہیں یہ سب سے بڑے غدار ہیں
    اللہ آپ کو مزید عزت اور منزلت عطا فرمائے آمین

  • @user-je3zp7vn3n
    @user-je3zp7vn3n Před měsícem +65

    اللہ پاک ہمارے عمران خان کو جلدی رہا کر دے آمین

  • @farhatmirza848
    @farhatmirza848 Před měsícem +1

    ہم عمران خان کے حق میں بات کرتے ہیں اور آ پ حق و سچ کے علمبردار ہیں ہم آ پ کے حق میں آ واز اٹھائیں گے حق اور سچ کی صحافت زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @qazikamran8357
    @qazikamran8357 Před měsícem +12

    آپ ایک محب وطن پاکستانی ہیں کسی کو آپ کی نیت پہ شک شبہ نہیں ۔❤

  • @mehmoodkhanlaghmani6529
    @mehmoodkhanlaghmani6529 Před měsícem +36

    ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔۔۔۔🎉🎉🎉🎉

  • @Islami-291
    @Islami-291 Před měsícem +49

    اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفاظت میں رکھے

  • @ajazmirzaajazmirza669
    @ajazmirzaajazmirza669 Před měsícem +13

    اپ ہمارے ملک کے مجاہد ہیں مجاہد ہیں مجاہد ہیں مجاہد ہیں

  • @Naseem-shehzadi-official.
    @Naseem-shehzadi-official. Před měsícem +39

    بےشک اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ باری تعالیٰ سب کچھ دیکھ اور سن رہی ہے لہٰذا کوئی بھی مؤمن بھلا کیونکر پریشان ہو سکتا ہے، الحمدللّٰہ

  • @khybermail9443
    @khybermail9443 Před měsícem +31

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے امین ۔

  • @ansarmehmood5875
    @ansarmehmood5875 Před měsícem +5

    صرف پاکستانی نہیں بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ کون غدار ہے اور کون محب وطن جانتی

  • @safarreenakhanksath7227
    @safarreenakhanksath7227 Před měsícem +38

    لگتا ہے کہ اب حکومت کے پاس کچھ بچا نہیں ہے سیاسی شہید بننے کے علاوہ

  • @yasirhussain7615
    @yasirhussain7615 Před měsícem +2

    جناب مخدوم شہاب الدین صاحبصاحب غداروں کے کہنے سے محبت وطن غدار نہیں ہو جاتے

  • @MuhammadZahid-fo6qz
    @MuhammadZahid-fo6qz Před měsícem +2

    شاہد بھائی اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا کرے امین ثم امین

  • @asifjuni3216
    @asifjuni3216 Před měsícem +13

    جیوے جیوے پاکستان
    جیوے جیوے عمران خان

    • @mehmoodkhanlaghmani6529
      @mehmoodkhanlaghmani6529 Před měsícem

      خاور مانیکا سے زیادہ بےغيرت اور بھڑوا شخص اس دھرتی پر نہ پیدا ہوا، اور نہ کبھی پیدا ہوگا۔۔۔۔😂

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 Před měsícem +15

    اللہ ہی بہتر کرے گا ❤عمران خان زندہ باد❤

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru Před měsícem +1

    میرے بھائی صبر اللہ پاک حق شچ ہے پاکستان زیدہ باد 😘😘

  • @hammadurrehman2307
    @hammadurrehman2307 Před měsícem +2

    عوام آ پ مجاہدوں کے ساتھ ہے

  • @NadeemWarraichptigujrati
    @NadeemWarraichptigujrati Před měsícem +1

    ‏ ان ہزاروں پاکستانیوں کے نام جنہوں نے ان دو سال میں جیل، قید و بند اور فسطائی کٹھ پتلیوں کے ظلم و جبر بہادری سے برداشت کئئے۔❤❤

  • @user-je3zp7vn3n
    @user-je3zp7vn3n Před měsícem +21

    اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت کرے

  • @Naseem-shehzadi-official.
    @Naseem-shehzadi-official. Před měsícem +20

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے

  • @mahjabeenyouns9726
    @mahjabeenyouns9726 Před měsícem +1

    بیشک اللہ پاک سب کچھ دیکھ رہا ہے اور وہ ظالموں کو انکے انجام تک پہنچائے گا انشاللہ
    عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤

  • @mushtaqkhan4164
    @mushtaqkhan4164 Před měsícem +1

    بہت زبردست خدا سلامت رکھے آپ کو آمین ثم آمین 🌹

  • @khursheedahmed7677
    @khursheedahmed7677 Před měsícem +23

    اللہ أپکی حفاظت کرے

  • @AliAhmed-sz7zd
    @AliAhmed-sz7zd Před měsícem +11

    عمران خان نیڈر لیڈر تھا ہے

  • @mukhtarhussain114
    @mukhtarhussain114 Před měsícem +1

    شہاب بھائی آپ کی باتوں سے پٹواریوں کو تکلیف ہوتی ہے آپ اپنا کام جاری رکھیں محب وطن پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں

  • @shadidnp5249
    @shadidnp5249 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉 بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین یااللہ خان کو جلد رہائی فرما آمین

  • @humaira7036
    @humaira7036 Před měsícem +1

    اچھا ماشاء اللّٰہ ، مطلب کے حق سچ بولنے والے سب ایک ساتھ نظر آرہے ہیں سبحان اللّٰہ ❤️ ، آپ کو تو شکر کرنا چاہیے کے لوگوں کی نظر میں وہ تمام لوگ جو مرشد کے خیر خواہ ہیں وہ سب ایک ساتھ نظر آرہے ہیں الحمداللّٰہ ❤️
    Pakistan zindabaad

  • @aziztanoli8399
    @aziztanoli8399 Před měsícem +1

    آپ ایک انتہائی محب وطن اور خود دار شہری ہیں

  • @muhammadzeeshan475
    @muhammadzeeshan475 Před měsícem +1

    اسلام وعلیکم شہاب بھائی آپ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں عوام گھاس نہیں کھاتی۔
    میری آن میری شان سب سے پہلے پاکستان
    لو یو برادر❤❤❤❤

  • @jafarali2536
    @jafarali2536 Před měsícem +1

    واہ ماشاءاللہ مخدوم شہاب الدین صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے

  • @MeerHazar-rs1fo
    @MeerHazar-rs1fo Před měsícem +1

    کچھ بھی نہیں ہوتا ایسا کہنے سے سب کو پتا ہے کہ سب پاکستانی محب وطن ہیں

  • @ghazalakhan6947
    @ghazalakhan6947 Před měsícem +5

    HUM GHADAR NAHI HO SAKTY HUM APNAY WATAN JAN QURBAN KAR SAKTY HAIN❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    PAKISTAN ZINDABAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @majidbashir9689
    @majidbashir9689 Před měsícem +2

    اسلام علیکم ، اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @amtulhadi8328
    @amtulhadi8328 Před měsícem +61

    یہ خود غردرے وطن ھے میرے بھائ پرشیان نہ ھوں ہم آپ کہ ساتھ ھیں ❤

  • @user-jm6ct5ry9i
    @user-jm6ct5ry9i Před měsícem +1

    اپ پر ھم فحر کرتا ہوں زندہ باد پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ۔۔۔اپ کو سلام سلام پیش کرتا ہوں

  • @NadeemAkhtar-tz9gu
    @NadeemAkhtar-tz9gu Před měsícem +1

    اللّٰہ پاک سب سے بڑے اور طاقتورھیں۔۔

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před měsícem +6

    ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی
    امام حُسین علیہ السلام

  • @user-md2bp8xw4q
    @user-md2bp8xw4q Před měsícem +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر ر حم فرمائے آمین

  • @seemanihal1701
    @seemanihal1701 Před měsícem +1

    پوری قوم فخرِ پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے

  • @moinfarooqi2419
    @moinfarooqi2419 Před měsícem +9

    InShaAllah ab Noon League ka rona start ho Gia hy InShaAllah InShaAllah InShaAllah

  • @Aleeznatskhw
    @Aleeznatskhw Před měsícem +1

    You are the voice of Pakistan.ap jaisey jawan Pakistan ka true face hain.

  • @MuhammadNawaz-xb3fp
    @MuhammadNawaz-xb3fp Před měsícem +1

    صنم جاوید قوم کی مقبول ترین لیڈر بن گئی ھے۔

  • @abdulhanan4822
    @abdulhanan4822 Před měsícem +2

    Allah makhdoom Bhaii apki hifazat frmaein Ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @Naseem-shehzadi-official.
    @Naseem-shehzadi-official. Před měsícem +227

    اگر دیانت داری سے دیکھا جائے تو پاکستان میں اس وقت جتنے بھی سیاسی لیڈر ہے ان میں سب سے زیادہ محب وطن نہ ڈر مخلص بہادر اور عوام کا ہمدر سو 100 فیصد عمران خان ہی ہے.

  • @majidbashir9689
    @majidbashir9689 Před měsícem +2

    Getting your name in the list is a sign of your being powerful, may Allah protect you all, Ameen

  • @عليالبلوشي-ذ7ش
    @عليالبلوشي-ذ7ش Před měsícem +1

    بائي شہاب اللہ پاک آپ کي حفاظت فرمائي آمين

  • @user-je3zp7vn3n
    @user-je3zp7vn3n Před měsícem +8

    اسی طرح آپ ان کو بے نقاب کرتے رہیں اوپر اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před měsícem +71

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے

    • @gringo5866279
      @gringo5866279 Před měsícem

      Tumharay liye samne anay ki zuroorat nahin takke tum likes lai sako

  • @SaqibShah-fk6xo
    @SaqibShah-fk6xo Před měsícem +2

    Ham Pakistani janty hain Kon mohib watan hai aur Kon ghaddar , Pakistani qaum achi tarh janti hai , Bhai ap ka Allah Pak Hami o nasir ho aamen aamen aamen

  • @MuhammadAamir-ok1vy
    @MuhammadAamir-ok1vy Před měsícem +6

    *Allah Pak Ap Ko HamSha Khush Rakhe Bhai Jan G ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️*

  • @yasirhussain7615
    @yasirhussain7615 Před měsícem

    اللہ تعالی صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین

  • @RaoaliSher-s9m
    @RaoaliSher-s9m Před měsícem +1

    اللہ تالی اپ کی حفا ظت فر ماے

  • @EhsanRaja-dc1dx
    @EhsanRaja-dc1dx Před měsícem +7

    Allah ul Huqe hy,❤❤❤

  • @hamidmahmood7956
    @hamidmahmood7956 Před měsícem +1

    Makhdoom sb. Do not worry. People know about wrong and right. May you live long. Good luck.

  • @AmbreenAhmed
    @AmbreenAhmed Před měsícem +3

    We stand committed with you Bhai 😇

  • @ImankhanLovers
    @ImankhanLovers Před měsícem

    عمران خان امت مسلمہ کا بہترین لیڈر ہے بہادر لیڈر ہے ایمان دار لیڈر ہے سچا انسان ہے

  • @shabnammustaqim1540
    @shabnammustaqim1540 Před měsícem +2

    زبردست اشعار

  • @lcfchina7943
    @lcfchina7943 Před měsícem

    اللہ تبارک تعالٰی منافقین کے منفی عزائم کو خاک فرمائے اور ملک پاکستان کو اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Před měsícem

    ❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤😢 ameen ❤😊عمران خان زندہ باد❤😊T❤😊🎉🎉

  • @pareeshay766
    @pareeshay766 Před měsícem +2

    یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ ملک کی محبت میں تکلیفیں برداشت کریں یہاں تک کہ کوئی قربانی دینے سے بھی دریغ نہ کریں اور پھر بھی آپ کو غدار وطن کہا جاۓ۔۔ آپ فکر نہ کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ سب حق پہ ہیں اور اس کا اجر الله آپ کو دے گا

  • @abidarehman3490
    @abidarehman3490 Před měsícem

    عوام باشعور ہیں سچ حق کی راہ پر چلنے والے پریشان نہ ہوں۔ اللہ کے بعد عوام آپکے ساتھ ہے۔ عمران خان زندہ باد

  • @MuhammadNawaz-xb3fp
    @MuhammadNawaz-xb3fp Před měsícem +1

    مخدوم بھائی 8 فروری کو عوام نے غداروں کا تعین کردیا ھے۔

  • @muhammadtariq8766
    @muhammadtariq8766 Před měsícem

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
    اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں
    اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق
    اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے
    لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @nazw2557
    @nazw2557 Před měsícem +2

    عزت اور ذلت اللہ کے ھاتھ ھے

  • @Jamila-qr2ov
    @Jamila-qr2ov Před měsícem

    Ìmran khan brave and honest insan he.Allah Tala Imran khan ko kamyabeon sey nawazey. Aameen sum Aameen.

  • @moinfarooqi2419
    @moinfarooqi2419 Před měsícem +2

    InShaAllah ek din FATEH Imran Khan ki ho gee InShaAllah InShaAllah InShaAllah InShaAllah InShaAllah InShaAllah Imran Khan Zindabad forever InShaAllah Ameen Suma Ameen YaRabulAlamin

  • @memoonarehman1678
    @memoonarehman1678 Před měsícem +1

    Shahab Bhai alhumdulillah.
    Wow to your shair

  • @HanifBaloch-il2me
    @HanifBaloch-il2me Před měsícem

    اپ غدار نہیں ہیں اللہ تعالیٰ اپکے ساتھ ہیں خاور مانیکا کم نصل ہیں اللہ تعالیٰ کا عزابنازل ہوگا اس پر عمران خان ذندہ باد

  • @rajasajid1351
    @rajasajid1351 Před měsícem

    نہ کوئی جرنیل نہ کوئی جج نہ سیاستدان پاکستانی 80 فیصد عوام کے دلوں ❤ کا سلطان عمران خان

  • @amanullah1887
    @amanullah1887 Před měsícem

    بہت زمانے کے بعد اگر نظر ثانی کیا جائے تو عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر نظر نہیں آتی

  • @Marifjalal14766
    @Marifjalal14766 Před měsícem

    Imran Khan zindabad vote sirf our sirf Imran Khan ka inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SherazAhmad-hh3nt
    @SherazAhmad-hh3nt Před měsícem +4

    Pakistan zindabad

  • @Inayatali396
    @Inayatali396 Před měsícem +3

    Ya Allah Pak Imran Khan ko apune hifz e Aman ma rakhna

  • @QariHanif-nl8pb
    @QariHanif-nl8pb Před měsícem +1

    یااللہ مدد

  • @NasrullahKhan-zf9lj
    @NasrullahKhan-zf9lj Před měsícem

    Makhdoom sb Allah ap ko APNI hifazat main rakhe lambi sehat wali zindgi dey ameen

  • @user-ek5wh1qr3p
    @user-ek5wh1qr3p Před měsícem

    Allah SWT Imran khan aur Pti supporters ko apni hifazat mein rakay.Ameen

  • @user-of9nw2ym5j
    @user-of9nw2ym5j Před měsícem

    سلام ہیں آپ کی عظمت کو یہ وہ جو میرے پاکستان کو تبا کرنا چاہتے ہیں

  • @dingdingdong385
    @dingdingdong385 Před měsícem

    Great and honest ,,, bold and brave Makhdoom bhai ,,,,,

  • @AbdullStar-hn7dw
    @AbdullStar-hn7dw Před měsícem

    اللّٰہ تعالٰی رحمت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @QariHanif-nl8pb
    @QariHanif-nl8pb Před měsícem +1

    یااللہ

  • @bashirbhat6256
    @bashirbhat6256 Před měsícem

    Allah bless you with long life and success always...v truthful personality.. success always with you inshallah.

  • @KhalidHussain-mm9ml
    @KhalidHussain-mm9ml Před měsícem

    پاکستان زندہ آباد
    عمران خان زندہ آباد

  • @muhammadjahangir2438
    @muhammadjahangir2438 Před měsícem

    Haq aa raha hai, Haq chha raha hai inshallah. Khan Sahab Zinda bad. Allah Pak Pakistan ko maafia say aazad or mehfooz farmaey. Àmeen

  • @malaknasserahmed1142
    @malaknasserahmed1142 Před měsícem

    چونکہ کوئی راہ فرار اور راہِ نجات حکومت کے پاس نہیں بچا لہٰذا دھمکیاں ہی واحد راستہ رہ گیا ہے ۔

  • @AbubakarKhan-w9j
    @AbubakarKhan-w9j Před měsícem +2

    Allah pak ap ko aur pakistan ki hifazat farma ye

  • @user-ev6gb9pg9k
    @user-ev6gb9pg9k Před měsícem

    ALLAH pak aap ko izat de aur such k sath khary rehnay ki himmat dain
    Aameen

  • @misbahmisbah5236
    @misbahmisbah5236 Před měsícem

    Hm sb ap k sath hn ap ki behnon ki duaen ap k sath hn insha allah

  • @abidsaeed4215
    @abidsaeed4215 Před měsícem

    ALLAH PAK AAP sbko apni amman MN rakhe