Aamir Khan's Daughter Ira Khan Married To A Hindu Boy | کیا یہ شادی جائز ہے؟

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 01. 2024
  • Aamir khaan kee Betee ne hindoo ladake se kee shaadee!
    आमिर खान की बेटी ने हिंदू लड़के से की शादी!
    عامر خان کی بیٹی نے ہندو لڑکے سے شادی کر لی
    کیا یہ شادی جائز ہے؟
    #aamirkhan
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on CZcams: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: Saad Nashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat
    #allah
    #quran
    #islam
    #muftitariqmasood
    #irakhanwedding
    #irakhan

Komentáře • 228

  • @umaralifkhan
    @umaralifkhan Před 5 měsíci +26

    ہم مسلمان ھے اور ہماری قوم بھی اسلام ھے اور ہمارا مذہب بھی اسلام ھے

    • @mujtabaali390
      @mujtabaali390 Před 5 měsíci +2

      یہ صرف عامر خان کا مسئلہ نہیں ہے یہ بھارت کے نام نہاد مسلم کہلانے والے تمام فنکاروں کا مسئلہ ہے کہ وہ جائز ناجائز حرام حلال میں تمیز نہیں کرپا رہے اور وہاں کا عام مسلمان بھی اب یہی کچھ کر رہا ہے میں فضیل ناصری صاحب کا بھی درد دل سنتا رہتا ھوں یوٹیوب پر اب آپ بھی یہ درد محسوس کر رہے ہیں بہت خوشی ہوئی آواز اٹھانے پر جزاک اللّہ خیر

    • @umaralifkhan
      @umaralifkhan Před 5 měsíci +1

      @@mujtabaali390 کچھ سال پہلے ہندستانی مسلمان کا آرٹیکل کہہ لے یا کچھ اور پڑھ رہا تھا دیکھ کے حیران رہ گیا کہ لکھا تھا سب سے پہلے ہندستان اور اسلام بعد کی چیز ھے وہی سے سمجھ گیا کے ہندوستان کا مسلمان اسلام کو ثانوی چیز سمجھتا ھے اسکی نظر میں سب سے بڑی شے دنیا ھے ناکے مذہب۔۔۔ بس بھائی اللہ ہم سب کے حالات پہ رحم فرمائے آمین

    • @Terminators4U
      @Terminators4U Před 5 měsíci

      @@mujtabaali390Amir khan nay Hindu larki say shaadi ki tho yeh iss aurat ki bewi hai. Yeh us kay hisab say jaiz hai kyon kay she is still Hindu.

  • @sageerahmad1404
    @sageerahmad1404 Před 5 měsíci +5

    آمین ثم آمین

    • @user-ci8ge8ze6u
      @user-ci8ge8ze6u Před 5 měsíci

      اللہ جس سے ناراض ہو تا ہے تو اللہ اس سے ایمان چھین لیتا ہے

  • @rafiullah6256
    @rafiullah6256 Před 5 měsíci +3

    الحمد اللہ علی نعمتہ الاسلام

  • @Hameed110.Official
    @Hameed110.Official Před 5 měsíci +20

    Islam zindabad ❣️🕋❣️🕋❣️

    • @-wp6oi
      @-wp6oi Před 5 měsíci

      ❤❤❤

    • @naavedamd5262
      @naavedamd5262 Před 5 měsíci

      Such me aap kitna Amal karte ho islam par????

  • @Hameed110.Official
    @Hameed110.Official Před 5 měsíci +7

    Allah hu Akbar 💔💔

  • @shabnamara525
    @shabnamara525 Před 5 měsíci +9

    App ne sach kaha ❤❤❤

    • @ikhan992
      @ikhan992 Před 5 měsíci

      عامر خان کی بیوی ہندو ہے اور اسلام میں نکاح کے لیے میاں بیوی کا باہم مسلمان ہونا شرط ہے ۔ اگر دونوں میں سے کوئی ایک غیر مذہب کا ہوگا تو نکاح نہیں ہوگا جب نکاح صحیح نہیں تو پھر اولاد کہاں سے مسلم ہوئی

  • @user-uu7bu3um8o
    @user-uu7bu3um8o Před 5 měsíci +6

    حضرت میں آپ کی ویڈیوز بہت شوق سے سنتا ھوں۔ آپ نے اس گلوبلائزڈ ویلیج میں دین و ایمان کی حفاظت کیلئے ھجرت کی اھمیت کو بیان کیا ھے ۔۔ لیکن میرے خیال میں ھجرت سے زیادہ ضروری دینی تعلیم وتربیت کی ترویج اور دعوت وتبلیغ ھے ۔ ورنہ کیسی کیسی مملکت خدا داد اور وہ مقدس ممالک جن کے آغوش میں اسلام کی پرورش اور پرداخت ھوئی تھی ۔ آج وہیں پر دین سے دوری اور ایمانی غیرت وحمیت سے محرومی کیوجہ سے کیسی اسلام سے بغاوت اور سرکشی پھیل رہی ھے ۔۔اللہ ھم سب کو اسلام پر قائم رکھے اور ایمان کے ساتھ ھمارا خاتمہ فرمائے ۔۔ آمین

  • @ALAqsaVoices-fy1mx
    @ALAqsaVoices-fy1mx Před 5 měsíci +3

    ❤❤❤❤ jazak ALLAH Khair shk

  • @abdulghani4813
    @abdulghani4813 Před 5 měsíci +6

    افسوس صد افسوس

  • @abuzarmalik9422
    @abuzarmalik9422 Před 5 měsíci +3

    Inshallah summa inshallah

  • @umerfarooq5355
    @umerfarooq5355 Před 5 měsíci +7

    الللہ تعالی ھدایت عطاء فرماے آمین

  • @MuhammadYousaf-ik7wk
    @MuhammadYousaf-ik7wk Před 5 měsíci +5

    ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ تبارک تعالٰی ھم سب پر اور تمام مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائے اور مدد فرمائے اور نصرت فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین اللہ تبارک تعالٰی ھم سب کو اور تمام مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین

  • @FurqanKhan-eb7uc
    @FurqanKhan-eb7uc Před 5 měsíci +1

    آ مین

  • @Hafiz.constructioncompany
    @Hafiz.constructioncompany Před 5 měsíci +6

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کے علم و عمل میں مزید ترقی نصیب فرمائے اور اللہ تعالی ہمارے ایمان کی حفاظت نصیب آمین ثم آمین

  • @qasminiyaz9161
    @qasminiyaz9161 Před 5 měsíci +6

    عمران خان کے پیشہ کے متعلق اور زندگی کے حلت و حرمت کے گفتکو کریں

  • @ShirinHundekar-ix5jb
    @ShirinHundekar-ix5jb Před 5 měsíci +2

    Ameen

  • @M4MuhammadSaadi
    @M4MuhammadSaadi Před 5 měsíci +8

    Ameen Ya Rabbal Aalameen

  • @saudalam9719
    @saudalam9719 Před 5 měsíci +3

    زندگی میں دعوت نہیں ہوگی تو دیں کا بچنا مشکل ہے تسلیمہ نسرین بھی ایک مولوی کی بیٹی تھی

  • @rizwanayounis9477
    @rizwanayounis9477 Před 5 měsíci +6

    اللّہ پاک ہم سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @javedchoudhary465
    @javedchoudhary465 Před 5 měsíci

    Very Very important message

  • @mdaftabalam6501
    @mdaftabalam6501 Před 5 měsíci +8

    الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ دعاؤں کی درخواست ہے کہ الله تبارک وتعالی فلاح و سعادت دارین مقدر فرمائے اللہم آمین یا رب العالمین

  • @abdulmatin181
    @abdulmatin181 Před 5 měsíci +2

    Aslamoalykom. Munavvr. India

  • @fahadjaan8684
    @fahadjaan8684 Před 5 měsíci +12

    جزاك الله خير يا مولانا
    الله يسعدك ويحفظك

  • @HaqNawaz-bz6in
    @HaqNawaz-bz6in Před 5 měsíci +4

    مولانا بہت اچھا لیکن اہل کتاب لڑکے سے مسلمان لڑکی کی شادی نہیں ہوسکتی ۔

  • @rajpootmakkahveer
    @rajpootmakkahveer Před 5 měsíci +2

    ❤❤❤

    • @chetangawade5002
      @chetangawade5002 Před 5 měsíci

      I'm rajput ⚔️💪🏽.
      Jai Rajputana 🙏...
      Bhai Rajput sirf hindu hote hain Musleman nahi 😡😡
      Apna rajput naam hata do 😡

  • @AQDESALI--official
    @AQDESALI--official Před 5 měsíci +2

    Allah hadat day😢

  • @user-gb1bi7zt1g
    @user-gb1bi7zt1g Před 5 měsíci +2

    دارالکفر کی تعریف کیا ہے؟ اس کی کئی مثالیں پیش کی جائیں؟

  • @RashidAli-gi8bo
    @RashidAli-gi8bo Před 5 měsíci

    100%

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 Před 5 měsíci

    Shiekh spread the truth only ask Allah swt the purity of yourself and all of us Ameen

  • @sadiqueshaikh2965
    @sadiqueshaikh2965 Před 5 měsíci +2

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    صد قابل تکریم حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم اللہ آپ کے سایۓ عاطفت کو صحت و عافیت کے ساتھ ہمارے درمیان تادیر قائم فرماۓ آمین
    حضرت برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ کیا واقعی یہ(عامر خان) مجاہد آزادی مولانا ابو الکلام آزاد رحمۃ اللہ علیہ کی تیسری نسل سے ہے
    یہ بات کہاں سے ثابت ہے جزاکم اللّہ خیر ما یجزی بہ عبادہ المحسنین

  • @chougule3549
    @chougule3549 Před 5 měsíci +1

    She is not muslim, she claims herself atheist.. Aamir also not said he is muslim.. So better to avoid discuss these people's life

  • @bintehawa97
    @bintehawa97 Před 5 měsíci

    😢

  • @hajimaqsood4937
    @hajimaqsood4937 Před 5 měsíci

    Buhat Afsos HOA 😢

  • @Jakir-Khan-
    @Jakir-Khan- Před 5 měsíci

    😢😢😢😢😢

  • @user-ki3bv6gk1f
    @user-ki3bv6gk1f Před 5 měsíci

    Duao m yad rakhna

  • @jugnu313
    @jugnu313 Před 5 měsíci +3

    Aameen

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 Před 5 měsíci +3

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
    شاداب میرٹھی انڈیا

  • @farhatkhan23
    @farhatkhan23 Před 5 měsíci +15

    Amir khan khud puja krta hai, Ira khan bikini mai gumti hai, aap kya expect krte hai unse😂

  • @mdjafar-yf7wk
    @mdjafar-yf7wk Před 5 měsíci

    وہ مسلمان ہی کہاں تھے
    Wo musalman hi kahan the

  • @ahmedgondal8152
    @ahmedgondal8152 Před 5 měsíci +1

    Serif marad ke women ke nahee

  • @eclecticeccentrickamikaze6526

    Ishq ya dowlut ka muamla hu ga.

  • @ShahidHussain-of2wb
    @ShahidHussain-of2wb Před 5 měsíci +1

    Personal matter. Pl don't explain. Pa

  • @Crunnetnews0331
    @Crunnetnews0331 Před 5 měsíci

    خدا کی خوف نہیں ہے ۔ ان لوگوں کو شھرت چاہیے ۔

  • @ulmatvofficial
    @ulmatvofficial Před 5 měsíci

    Moulana abualkalam Azad se kaise Hazraat ma se koi batae

  • @mohammadashraf-op3mz
    @mohammadashraf-op3mz Před 5 měsíci

    Bollywood me jitane bhi Muslims hai original muslim nahi hai

  • @srnchannel4332
    @srnchannel4332 Před 5 měsíci +1

    مہربانی کرکے بالی ووڈ سے وابستہ فلمی ہیروز براٸے نام مسلمان ہیں ان کا مذہب اسلام سے کمزور رشتہ ہے ۔یا ہے ہی نہیں ۔وہ رشتہ جس سے بھی کریں کوٸی فرق نہیں پڑتا ۔

  • @nidisctr
    @nidisctr Před 5 měsíci

    أکثر انڈیا میں یہی دیکہا جا رہا ہے جو دین و اسلام سے دور ہیں ان کو اللہ تعالی انکو بالکل ہی خارج کر رہاہے ، اور جو غیر مسلم دور ہیں ان کو ہدایت دے رہاہے اور وہ دین و اسلام کو زیادہ قایم کرتے ہیں عام مسلمان سے بہتر ہوتے ہیں ، لہذا اس طرح کی صفائی سے ایمان والو کو دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہیئے.

  • @shadabpanta
    @shadabpanta Před 5 měsíci

    Amir Khan kaisa musalman h

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 Před 5 měsíci

    Amir Khan is also the second cousin of Najma Heptulla, the 16th Governor of Manipur and the grand-niece of Abul Kalam Azad.

  • @Abadullav72
    @Abadullav72 Před 5 měsíci

    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @bilalahmad6466
    @bilalahmad6466 Před 5 měsíci

    Bollywood ke jo Hero hai Sirf Naam ke Musalman hai

  • @MuhammadHussain-lq9ul
    @MuhammadHussain-lq9ul Před 5 měsíci +11

    مولانا طارق جمیل صاحب عامر خان کو میسیج کردیتے تو شاید یہ شادی رک جاتی

    • @Allah-First
      @Allah-First Před 5 měsíci

      😊😊😊😊

    • @user-en8kk2ek6q
      @user-en8kk2ek6q Před 5 měsíci

      بیشک درست فرمایاأپنے

    • @nidisctr
      @nidisctr Před 5 měsíci

      ان کے ہاتھوں سے فاختہ اڑ چکی ہوتی ہے اور بےبس ہوتے ہیں خود عامر خان کی شادی ہندو سے ہوئی بیٹی کہاں کی مسلمان ؟ ماں ہندو اور بیٹیاں تو ماں کے قریب ہوتیں ہیں

    • @avergperson
      @avergperson Před 5 měsíci

      औरतों को गुलाम लौंडिया बनाना और बेचना ये रोल मॉडल के काम जायज हैं, पर हिंदू से शादी नाजायज हैं !
      कितनी दिमागी अपंगता पालोगे ??

    • @ikhan992
      @ikhan992 Před 5 měsíci

      عامر خان کی بیوی ہندو ہے ۔اور ہمارے اسلام میں نکاح کے لیے دونوں کا مسلم ہونا شرط ہے ۔۔ جب میاں مسلم اور بیوی ہندو ہو تو اولاد کہاں سے مسلم ہوئی

  • @haroonkiyani2912
    @haroonkiyani2912 Před 5 měsíci +5

    Allah pak Aamir Khan ko aqal dy

  • @Allah-First
    @Allah-First Před 5 měsíci +3

    بھائی عامر خان کی دونوں بیویاں کافر تھیں اسکے بارے میں کیا رائے ہے ؟

  • @RubayathNR
    @RubayathNR Před 5 měsíci +1

    Amir khan is shia and we know how real Muslim he really is 😂😂😂

  • @mdfoyzahmed4377
    @mdfoyzahmed4377 Před 5 měsíci

    Ye najriyat k bemari h na k mulk k

  • @toobasteels9001
    @toobasteels9001 Před 5 měsíci

    Are bhai uneh kia farq padta hai chahe kisi bhi zaat se karen jab woh muslim hain hi nahin

  • @sayyedfaizan9550
    @sayyedfaizan9550 Před 5 měsíci

    ❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @azamsiddique3312
    @azamsiddique3312 Před 5 měsíci +5

    A great message for all of us. ❤ May ALLAH SWT protect our Imaan.

  • @SabziMandiIslamabad786-fq1jo

    Allah ka shukar ada karay😢😢Aaj kal pakistani kehtay han k hum nay kya hasil kya Pakistan azad ker kay kamazkam apni tehzeeb say door too nahi ho rahay

    • @Mrdanish06
      @Mrdanish06 Před 5 měsíci

      India jaise mulk ME rahkar apna iman bcha lena bhi bhut badi bat hai

  • @MUHAMMADAHMAD-rr9fo
    @MUHAMMADAHMAD-rr9fo Před 5 měsíci

    مفتی صاحب معاویہ اعظم صاحب کا کیا بنا اس بارے میں آپ کو کوئی علم ہے please replying this massage

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 Před 5 měsíci

    Do you see Islamic dress code among women folk in Islamia Pakistan. In fact it is all due to the communication gap between parents and their children to teach them about lessons of life. It has nothing to do with Daru Salam and Darul Harab.

  • @ajaysiya8747
    @ajaysiya8747 Před 5 měsíci +1

    Hindu se nafrat hi to hindustan chhod do ......itni munafik achhi nahi

  • @malicnoor
    @malicnoor Před 5 měsíci

    السلام و علیکم ورحمت اللہ مفتی صاحب آپ تحقیق فرما لیں کہ عامر خان صاحب کی سابقہ اہلیہ کس مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔۔۔اگر بچی کی ماں ہندو ہو اور بچی کا باپ مسلمان ہو۔تو ایسی صورت میں بچی کو رفیق حیات چننے کے لیئے کس مذہب کو معیار بنانا چاہیئے

  • @mobilekidunyaa7868
    @mobilekidunyaa7868 Před 5 měsíci

    O bhai jaan baaat itni hai bollywood main jo jo kaam kar raha hai jo مسلمان un ko manay ghaa wo haaath do lay ghaaa sir g.... Ap ko chai thaaa ziker naaaa krain

  • @sayeedahmed5764
    @sayeedahmed5764 Před 4 měsíci

    SIR MUSLIMS SHOULD NOT TAKE TO SERIOUSLY BECAUSE IF ANY GIRL IS MARRIED TO OTHERS RELIGION SHE IS NOT IN ISLAM HIS FATHER IS RESPONSIBLET HIS MOTHER
    NO MORE THIS FAMILY MUSLIMS BECAUSE HIS FATHER IS A ACTOR'S

  • @ulmatvofficial
    @ulmatvofficial Před 5 měsíci

    Hazrat bolne se pahle tahqeeq kar Lia kre

  • @naavedamd5262
    @naavedamd5262 Před 5 měsíci +1

    Amir khan konsa muslim hai 😂😂😂
    Koun bola😂😂😂😢😢😢
    Tum inku kyu bhaao de rahe hai

    • @gulmuhammad7930
      @gulmuhammad7930 Před 5 měsíci

      Are bhai hai lekin kamzor imaan wale hai .....😢

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih Před 5 měsíci +1

    استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ

  • @ulmatvofficial
    @ulmatvofficial Před 5 měsíci

    Ma to amir Khan ko bhi Muslim nehi samajta

  • @ultimatewarrior1234
    @ultimatewarrior1234 Před 5 měsíci

    I am from India lekin ye sach hai maulana azad jo khud secularism ka churan bechte the unki apni nasl murtad ho rahi hai.

  • @knowledgebank2858
    @knowledgebank2858 Před 5 měsíci

    Filmy Khan's are not Muslims.

  • @ansarizaheerahmadabdulaziz7280

    ہم مسلمان کو کسی ایسے خاندانی نام مسلمان کے بارے میں کیوں سوچیں جو خود کے بارے میں ناسوچے

  • @sahmed.8707
    @sahmed.8707 Před 5 měsíci

    assalamualaikum warahmatullah i am a indian muslim, muftisab baat ea he kii agar koi ladka saccha muslim hoga to khabi es tarah ki ladki se shadi nai karega kiu ki jis tarah ki pictures ira khan ki social media par available he shyad hi kisi muslim ladki ki hoo.
    is ko koi muslim ladka nai mila esiliya hidu ladka se shadi ki he.
    ea ladki ki dur dur tak Islam se koi rista nahi h !!!

  • @roshank5537
    @roshank5537 Před 5 měsíci +5

    YA ALLAH SWT GUIDE ALL KHANS STRAIGHT PATH AND UNDERSTAND ISLAM PROPELY. AMEEN

  • @user-if6dx8vd8b
    @user-if6dx8vd8b Před 5 měsíci

    Machine gane walon ke keya

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 Před 5 měsíci

    جب والد ہندو سے کرے گا تو بیٹی کو کیسے تربیت کرے گا ۔۔۔۔بیٹی کہے گی کہ اپ نے بھی تو کی تھی

  • @curtlicure6655
    @curtlicure6655 Před 5 měsíci

    Molana sahab ye kon c anokhi bat hogae pehly amir khan k iman ka tu poch lo kiya movies banana us ki kamae khana us sr hajj krna halal hai

  • @ZafarIqbal-go3kq
    @ZafarIqbal-go3kq Před 5 měsíci

    عامر خان مولانا طارق جمیل کا منظور نظر جن کو وہ دنیا کا بہترین مسلمان کہتے ہیں😂

  • @FaizanAhmad-ty8sw
    @FaizanAhmad-ty8sw Před 5 měsíci +1

    Allah tala hamare imaan ki hifazat farmaye

  • @RaviShankar-zw2jj
    @RaviShankar-zw2jj Před 5 měsíci

    😂😂😂😂😂

  • @danyaljannat1932
    @danyaljannat1932 Před 5 měsíci

    Only Islam

  • @farhanali-bf1nt
    @farhanali-bf1nt Před 5 měsíci

    Imran Khan apke PM ne Jamaima Se shadi ki uska khayal Hai apko ?

  • @iyigujjar5316
    @iyigujjar5316 Před 5 měsíci

    بھائی کہاں کی مسلمان بچی🤔🙄۔۔۔۔۔ کون مسلمان؟؟؟؟؟

  • @asifmunirmunirahmedchohan8932

    Amir khan marriage hindu lady now amir khan daughter marriage hindu
    I think religion not important for marriage if peoples marriage

  • @kamrankamran2645
    @kamrankamran2645 Před 5 měsíci +5

    Bhot zarort ek dini admi ho or har topic pe bat kary, Allah Pak ap ko jazay kher de

  • @mujtabasir2782
    @mujtabasir2782 Před 5 měsíci +2

    Noor, Madeeha lmaam , Sonia jahan , Marina khan ,yeh sub Pakistani hain jonhone hindu logon se shadi ke hai , ab buckwas na karna ,pehle apna mulk sambhalo .

  • @MunavvarKaleemi
    @MunavvarKaleemi Před 5 měsíci

    Hazrat Molana Abul Kalam Azad RH. ki koi olaad nahi thi
    Amir Khan Molana Azad ki behan ke parpote h

  • @dastagirkhan2102
    @dastagirkhan2102 Před 5 měsíci

    Maulana Tariq Jameel Se Lage Raho😂😂😂

  • @QamruddinKhan-hf4dn
    @QamruddinKhan-hf4dn Před 5 měsíci

    Isi darul kufr me Darul uloom Deoband he aur aapke islami mamlikat me mera jism meri marzi ke naare lagte he

  • @mohdraissaifi3029
    @mohdraissaifi3029 Před 5 měsíci

    kbada saaf ho raha hone do

  • @abdulrazzaque1571
    @abdulrazzaque1571 Před 5 měsíci

    अहले किताब वालों को लड़की नहीं देनी है, लड़की लेनी है इस्लाम कुबूल करने पर।
    अबूल कलाम के खानदान में होने से क्या हुआ, माहौल खराब चल रहा है।

    • @Mountain_36999
      @Mountain_36999 Před 5 měsíci

      Mera bhi wife muslim ahle Hadith firka se but I'm proud Hindu

  • @israelkhan2080
    @israelkhan2080 Před 5 měsíci

    Kuchh bhi nai baat to hai nahi Amir ke Biodata ko jarur dekh len to sab kuchh Aapko samajh me aa jayegi ki Hakikat Khan ki kya hai ?.

  • @mdrashidkhan6753
    @mdrashidkhan6753 Před 5 měsíci

    Dusre k masle m kya panchayat kar rahe mulana apna kam kariye

  • @jaddyyafghan
    @jaddyyafghan Před 20 dny

    Ye shadi ni hy lol

  • @iqbalbutt7459
    @iqbalbutt7459 Před 5 měsíci

    Ap unke lye kun ro rahe hn ...Jinke dilon pr tale lag jaen unhe rahe rast pr koi moajza he la sakta he ...wo din rat kufer kerte hn or ap unko musalman keh rahe hn .

  • @sarkarmahandi9093
    @sarkarmahandi9093 Před 5 měsíci

    उज्र इब्ने अदी के कातिल पर लानत करोडों बार लानत बे शुमार लानत

  • @muhammadahmed7629
    @muhammadahmed7629 Před 5 měsíci +4

    Amir na khud Muslim hy or na iski olad musalman hy, serf Muslim Nam rakne s koi Muslim nhi ho jata. Isi Tarah Salman or sharukh bi Muslim nhi kio k inke statements or amal Islam k khilaf hen.

  • @khanraj6274
    @khanraj6274 Před 5 měsíci

    Janab ap ky jante hai y muslim hai
    Amer ke do bahan bhe hindu se saath hai
    Ammer koin doodh ka dhula hai

  • @riteshmishra-dr3gm
    @riteshmishra-dr3gm Před 5 měsíci +1

    Jali na musalman aurat ko ijjat toa kabhi datae nhi hai molest kartae ho sharm karo allah sae daro jab dusrae kai garr mai ungli kartae hoa toa majja atta vo hi ungli koi aur kalae toa khalta Allah tumhe sahi raah mai rakhae aurat ko ijjat doa