My Sister | The Responsibility of Nation 🙏

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • Asalam o Alekum !
    Welcome to Mr How CZcams Channel. This video is about a story of Maryam by Mr How.
    To Join Paid Courses WhatsApp us:
    03116959903 - 03343669787
    Also Follow Us:
    Facebook : / realmrhow
    Instagram : / themrhow
    Twitter : @realmrhow
    Love you all.
    Thanks for watching.

Komentáře • 3,8K

  • @merajshayan925
    @merajshayan925 Před 3 měsíci +607

    پہلی بار کسی ایسے ٹیکنیکل یوٹیوبر کو دیکھ رہا ہوں۔ جو ایک مسلمان بہن کی حق کے لیے بھی آواز اٹھا رہا ہے۔👍 So proud of you Malik Hajir bhai❤

    • @w.m7863
      @w.m7863 Před 3 měsíci +11

      Allah is trha k bhai sb ko de

    • @BazghaNaseem
      @BazghaNaseem Před 3 měsíci +6

      اللہ ہم سب کو ہدایت دے

    • @sufyansufi-kg1me
      @sufyansufi-kg1me Před 3 měsíci

      @@w.m7863 Ameen

    • @TahaAryan-jj5gp
      @TahaAryan-jj5gp Před 3 měsíci +2

      اللہ تعالی ہم سب کو حق کی راہ میں چلنے کی توفیق عطا فرما

    • @user-qz5dg2fi2c
      @user-qz5dg2fi2c Před 3 měsíci

      اس سے پہلے یہ پوچھنا کہ اپنی بہن کو اکیلا کیوں بھیجا اور یہ خود اس وقت کہاں تھا

  • @user-mh6jc4dv9p
    @user-mh6jc4dv9p Před 3 měsíci +307

    اللہ پاک ہم سب کو دین اسلام پے چلنے اور دین اسلام کو سمجھنے کی صلاحیت ہے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

    • @user-pu1cg3np8d
      @user-pu1cg3np8d Před 3 měsíci +4

      AMEEN SUM AMEEN

    • @saleemakhtar8844
      @saleemakhtar8844 Před 3 měsíci +2

      Ameen Summa Ameen

    • @mohammadjatoi8662
      @mohammadjatoi8662 Před 3 měsíci +4

      Sirf Deen IsLam nahi Insaaaniat ka dard samjhooo bhai Kia IsLam Lagaaa ke rakha hoa hy kia Laaa Diin Logo ke upar ZuLm hooo to Tum nahi rokogeee?

    • @pak-731
      @pak-731 Před 3 měsíci

      یہ وہی مسلمان ہیں جو فلسطین پر بالکل ٹھیک رورہے ہیں مگر دوسری شکل یہ کہ ان داڑھی ٹوپی تہجد اور کلین شیو اور پڑھے لکھے اکثریت کو یہ نہیں پتا کہ گھروں میں بہن بھائی اور باہر اولادوں کے کیا تعلقات چل رہے ہیں،/ یا وہ کیسے صبر، ڈپریشن، پاگل پن اور خودکشی کے خیالات میں برباد ہورہے ہیں۔ حکومت اندھی صحیح مگر ہم اللّہ پر توکل کر جلدی شادی اور زیادہ شادیاں رائج کر کے اپنے گھر سوسائٹی کو تو بچا سکتے ہیں کہ نوجوان گناہ اور ریپ کرنے پر مجبور نہ ہوں… مگر ہمارا معیار ہمیں لے ڈو با، بزرگانِ دین اور اسکالرز یہاں لاپرواہ ہیں…، جو کرسکتے ہو وہ نہ کرو صرف دعاؤں وظیفوں میں مست رہو سب اور حالات کی باتیں کرتے کرتے مرجاؤ بس۔
      مفتی طارق مسعود ٹھیک ہے👌

    • @pak-731
      @pak-731 Před 3 měsíci

      یہ وہی مسلمان ہیں جو حالات پر رورہے صحیح مگر… ہماری دوسری شکل یہ کہ ان داڑھی ٹوپی تہجد اور کلین شیو اور پڑھے لکھے اکثریت کو یہ نہیں پتا کہ گھروں میں بہن بھائی اور باہر اولادوں کے کیا تعلقات چل رہے ہیں،/ یا وہ کیسے صبر، ڈپریشن، پاگل پن اور خودکشی کے خیالات میں برباد ہورہے ہیں۔ حکومت اندھی صحیح مگر ہم اللّہ پر توکل کر جلدی شادی اور زیادہ شادیاں رائج کر کے اپنے گھر سوسائٹی کو تو بچا سکتے ہیں کہ نوجوان گناہ اور ریپ کرنے پر مجبور نہ ہوں… مگر ہمارا معیار ہمیں لے ڈو با، بزرگانِ دین اور اسکالرز یہاں لاپرواہ ہیں…، جو کرسکتے ہو وہ نہ کرو صرف دعاؤں وظیفوں میں مست رہو سب اور حالات کی باتیں کرتے کرتے مرجاؤ بس۔
      مفتی طارق مسعود ٹھیک ہے👌

  • @AwaisHadi-ln7zx
    @AwaisHadi-ln7zx Před 3 měsíci +90

    اللہ پاک ہم سب کو ظلم کے خلاف لڑنے کی توفیق عطا فرمائے.اور ہمیں غیرت ایمانی نصیب عطا فرمائے

  • @khhhhhh693
    @khhhhhh693 Před 3 měsíci +67

    اللہ پاک سب بہنوں اور بیٹیوں کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین

  • @funnymom279
    @funnymom279 Před 3 měsíci +126

    اللہ پاک ہر مر و عورت کی عزت کی حفاظت فرمائے بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔استغفراللہ۔

  • @Faithfull_tajweed_tv
    @Faithfull_tajweed_tv Před 3 měsíci +89

    ایک ایک لفظ سچ بولا ہے اور ایک ایک بات دل کو لگی ہے،
    اللّٰہ تعالٰی ہماری اس بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں،
    اور ہم سب کی ماؤں بہنوں کی ایسی ناگہانی عافات سے حفاظت فرمائیں.
    اور جو بھی درندے تھے ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں

  • @sidrakhan4869
    @sidrakhan4869 Před 3 měsíci +76

    Brother I STAND with you🙌WE WANT JUSTICE...JUSTICE

  • @XIANLIM-nv7ss
    @XIANLIM-nv7ss Před 3 měsíci +38

    I want this in trending no 1
    Want justice for maryam plz guyz share as much as u can

  • @QuraneKareemkiBarkatein
    @QuraneKareemkiBarkatein Před 3 měsíci +34

    اللہ عزوجل پیارے آقا کریم کا صدقہ مسلما نوں کا کھویا ہوا وقار انہیں واپس عطا کر دے۔اور ہماری بہنوں ، بیٹیوں اور ماؤں کی حفاظت فرماۓ۔

  • @kinganime786
    @kinganime786 Před 3 měsíci +119

    آنا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ھماری بہن کو جنت میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین

  • @javedkhan-lc4bt
    @javedkhan-lc4bt Před 3 měsíci +242

    بلکل درست فرمایا ہم پاکستانی ایک مردہ قوم بن چکے ہیں کوئی بھی حق کے لیے آواز نہیں اٹھاتا

  • @pakrailview
    @pakrailview Před 3 měsíci +75

    بالکل درست کہا بھائی
    وہ بچاری اکیلی تھی اسے تشدد ہوا مارا گیا قتل کیا گیا غریب تھی بات دب گئی اللہ تعالیٰ حساب لے گا درندوں سے

  • @zaratv2836
    @zaratv2836 Před 3 měsíci +67

    جب تم کسی کو برائی کرتے ہوئے دیکھو تو ہاتھ سے روکو اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتے تو زبان سے روکو اگر زبان سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتے تو دل میں برا جانو اور یہ کمزور درجے کا ایمان ہے(ا رشاد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم)

  • @q.m.akbarmedia9503
    @q.m.akbarmedia9503 Před 3 měsíci +79

    زبردست بھائی جاگنے اور جگانے کا شکریہ تو سلامت رھے تیری ❤بلکل مسلمانوں میں اس چیز کی کمی ھے اصل اشو یہ ہیں جن پر بولنا چاھیے ایمان کے بعد ❤

  • @zabar10HD
    @zabar10HD Před 3 měsíci +115

    سچ کہا بھائی ۔۔ ہمارے نوجوان ان لوگوں کو رول ماڈل سمجھتی ہے جو اپنی بیوی باتھروم اور اپنا بیڈروم دیکھا تے ہیں ۔ ڈکی کے پاس کیا ہے کچھ نہیں صرف بیوی دکھانے کے علاوہ

    • @ruxbutt1150
      @ruxbutt1150 Před 2 měsíci

      Y Sab haram pesa Kama ra h duky h Kiya biwi ko dukh ne bus

  • @user-wd9vs1xw7u
    @user-wd9vs1xw7u Před 3 měsíci +61

    😢😢😢
    ایک ایک لفظ سچ بولا ہے اور ایک ایک بات دل کو لگی ہے،
    اللّٰہ تعالٰی ہماری اس شہید بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں،
    اور ہم سب کی ماؤں بہنوں کی ایسی ناگہانی عافات سے حفاظت فرمائیں.
    اور جو بھی درندے تھے ان کو ان کے انجام تک پہنچائیں

  • @user-vo1op8ve7p
    @user-vo1op8ve7p Před 3 měsíci +24

    Ya Allah hamari Mao behno ko apni hifzo Aman mein Rakh ameen 😢💔 or in zalmo or mujrimo ko nesto nabood krde 😭 Ameen

  • @Achibatain849
    @Achibatain849 Před 3 měsíci +186

    یہ سب سن کر بہت دکھ ہوا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے

  • @user-ds7bu2dl8f
    @user-ds7bu2dl8f Před 3 měsíci +104

    پہلی بار کسی ایسے یوٹیوبر کو دیکھ رہا ہوں جو ایک مسلمان بہن کی حق کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔ proud of you Malik Hijar bhai

    • @mirza5628
      @mirza5628 Před 3 měsíci

      Awaz nhi utha rha views ly rha hai

    • @Makz12345
      @Makz12345 Před 3 měsíci +10

      ​@@mirza5628 lanat apki soch par....ap jeso ko usne pehle hi jawab de dia hy video ma

    • @fleriantgamerz8012
      @fleriantgamerz8012 Před 3 měsíci +4

      ​@@Makz12345 Dafa karo inko giri hui soch hai inki

    • @octamangaming4874
      @octamangaming4874 Před 3 měsíci

      ​@@mirza5628tumhari bhen ke sath hoga phir bhi views ke leye tum karoge na?

    • @mohsinimran9143
      @mohsinimran9143 Před 3 měsíci +2

      ​@@mirza5628uski all video pr achy views aty Hain , usko koi zroorat nhi extra views ki , usny Dil sy awaz uthai h bhn KY lye aur tum jesy jahil is baat ko kbhi tasleem nhi kr skty

  • @gamingwithali412
    @gamingwithali412 Před 3 měsíci +23

    اللہ پاک سب کی بہنوں کی حفاظت فرمائے آمین اور تمام مسلمانوں کو سیدھے راستے پر چلاۓ آمین 😢

  • @islamicurduvikipedia
    @islamicurduvikipedia Před 3 měsíci +14

    اللہ پاک اس بہن کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @ayeshasaleem6644
    @ayeshasaleem6644 Před 3 měsíci +187

    Allah g sb larkiyoon ki izat ki hifazat farmyain 😢😢😢😢😢

  • @aasmairfan9997
    @aasmairfan9997 Před 3 měsíci +35

    بہت ہی نازک سبجیکٹ ہے اور بہت ہی نازک صورتحال ہے اللّٰہ کریم ہمیں اپنی اور اپنے معاشرے کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢😢😢😢🥺🥺🥺🥺

  • @Najafgamechannel-zt9vd
    @Najafgamechannel-zt9vd Před 3 měsíci +10

    Allah g sb larkiyoon ki izat ki hifazat farmyain

  • @Moonestic
    @Moonestic Před 3 měsíci +11

    Bhutt kam log aisy hoty hain Allah Pak hame Apne Islam pr Sabit Qadm rekhy or hmari behno ke or Alam e Islam ke hifazat farmaye Ameen
    😢

  • @Ghulammurtaza6223
    @Ghulammurtaza6223 Před 3 měsíci +69

    اللہ پاک بر مر و عورت کی عزت کی حفاظت فرمائے بلکل ٹھیک
    کہا آپ نے۔۔ استغفر اللہ

  • @FaiqLodhi
    @FaiqLodhi Před 3 měsíci +22

    ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد
    ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے، ذات ِ خدا کے بعد
    دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
    میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفیٰ ﷺ کے بعد

  • @user-gf7bq4ft9n
    @user-gf7bq4ft9n Před 3 měsíci +10

    He is really sincere with his followers or ye bandaa bilkul real hye

  • @bakhtawarshazadi5549
    @bakhtawarshazadi5549 Před měsícem +3

    Allah pak.ap jhsy ghairt mndd logoon ko humasha slaamt rhkhy ameen.Allah pak or usk rasool k samny sur khroo hn ap .apki yh gwaaee roz qyaamt apka sr buland rhkhy gi inshaa Allah 🤲

  • @muhammadowaisshaikh3764
    @muhammadowaisshaikh3764 Před 3 měsíci +90

    وہ ہم سبکی بہن ہے
    اللہ اسکے گناہ گاروں کو جہنم واصل کرے۔
    اللہ آپ کو ہمت دے انصاف ملنے تک لڑے ہاجر بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں

  • @Momna_Chaudhary
    @Momna_Chaudhary Před 3 měsíci +17

    Shukar hai Allah ka k hmary mulk mein log sach bolny walon ko v dekhty hai Allah pak apko boht ajar dey or hmari bhen k qatloon ko unky injam tak ponchye Ameen

  • @MuhammadYasir-ut5vz
    @MuhammadYasir-ut5vz Před 3 měsíci +12

    اللہ پاک حر مردوں ورت کی حفاظت فرمائے آمین ۔اپ نے بلکل درست کہا

  • @ahmadrazahow
    @ahmadrazahow Před 3 měsíci +6

    May God protect the honor of every man and woman, exactly as you said. Amen.

  • @liaqatzaman2573
    @liaqatzaman2573 Před 3 měsíci +65

    حاجر بھائی! اللہ پاک آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے اوراس واقع کے کرداروں کو اپنے منطتقی انجام تک پہنچائے۔ آمین

  • @AbdulSamad-of2gc
    @AbdulSamad-of2gc Před 3 měsíci +18

    بلکل تھیک کہا ہم سب مردہ قوم ہیں۔

    • @chxeeshanjutt
      @chxeeshanjutt Před 3 měsíci +1

      قوم؟ ہم تو صرف ہجوم ہے بِھیر ہے

  • @nikamainsaan
    @nikamainsaan Před 3 měsíci +5

    Agreed Bhai
    In shaa Allah 💖 will Rise voice against cruelty and take weapon against this injustisism 😢

  • @informativevideos1401
    @informativevideos1401 Před 3 měsíci +10

    یہ قوم نہیں ہجوم ہے.... کاش یہ عوام انسان بن جاۓ..

  • @aunali2498
    @aunali2498 Před 3 měsíci +45

    اللہ آپ کو سلامت رکھے. اس لڑکی کو انصاف ملے گا.

  • @Mubbshra
    @Mubbshra Před 3 měsíci +94

    اللّٰہ پاک اس بہن کے درجات بلند فرمائیں ۔۔۔۔۔ان درندوں کو تڑپا تڑپا کے موت دے۔۔۔۔۔آللہ پاک سب بہن بیٹیوں کی عزت محفوظ رکھیں۔۔۔۔🥺🥺🥺

  • @syeda_narrates
    @syeda_narrates Před 3 měsíci +10

    Feeling so sad for her.... May Allah grant her highest Rank in Jannah....😢 Ameen sum Ameen 🤲

  • @DuaFatima-qs4rf
    @DuaFatima-qs4rf Před 2 měsíci +4

    Kuda pak sb behno ki ezat ko mehfoz rkhy ameen.

  • @shahidiqbal7637
    @shahidiqbal7637 Před 3 měsíci +86

    آپ نے سب کو آئینہ دکھا دیا
    ہاں ہم بہت برے ہیں لیکن ہم نے شرافت کے پردے اوڑھ رکھے ہیں

  • @aroojnaveed4237
    @aroojnaveed4237 Před 3 měsíci +14

    Absolutely Agree bhai.. Hum sb zulm dekhtay hai per boltay nahi hai.. Allah hum sab ko hidayat dein

  • @TechCitizens
    @TechCitizens Před 3 měsíci +8

    اللہ حدایت دے ہم سبکو آمین۔ اور ضلم کے خلاف لڑنے کی طاقت دے۔

  • @muhammadarqum7123
    @muhammadarqum7123 Před 3 měsíci +7

    Ek sacha musalmaan❤.. Allah salamat rkhy aapko

  • @munazatabassum4664
    @munazatabassum4664 Před 3 měsíci +15

    Allah pak aesy drindon se sub betiyon behno ki Hifazat frmay Ameeeeeeeen

  • @AbdulRehman-ud3jb
    @AbdulRehman-ud3jb Před 3 měsíci +22

    واقعی ہم نامرد ہیں قسم سے اتنا بڑا حادثہ ہو گیا ہمیں پتا تک نہیں ہے افسوس ہے ہم پر 😢

  • @ShazibTechJourney
    @ShazibTechJourney Před 3 měsíci +12

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِیعُونَ

  • @haseebahmadtahir1768
    @haseebahmadtahir1768 Před 3 měsíci +3

    ALLAH pak har larki ko apny hifzo aman mein rakhy Ameeeen sumAmeeen😭😭😭

  • @urduquotespoint360
    @urduquotespoint360 Před 3 měsíci +859

    Who Agree with Mr.How😢

  • @mrbadshah78699
    @mrbadshah78699 Před 3 měsíci +36

    اللہ پاک میری اس بہن کے درجات کو بلند فرمائے اور اس کے قاتلوں کو دنیا اور اخرت میں رسوا کرے اور اللہ پاک ان کو کبھی معاف نہ فرمائے جب تک کہ وہ اپنا انجام اپنی انکھوں سے نہ دیکھ لے خدا ان کی نسلوں کو برباد کرے امین ثم امین 😢😢سلام ہے اپ کی جرات کو میرے بھائی اللہ ہمیں بھی اتنی ہمت دے اور ہم اپنی ایسی بہنوں کی حفاظت کر سکیں امین ثم امین

  • @Zoyarajpoott.35
    @Zoyarajpoott.35 Před 3 měsíci +4

    Mainy Kabi Kisi ko comnt nahy Kiya Bhai apki bat sun K mjhy Rona a gya All Pak her larki Ki hifazt frmye Allah Pak humari ezt ko mehfooz rakhy ameen Allah Pak us Behan ko insaf day Ga in Shah Allah

  • @AmazonFindsHubUK
    @AmazonFindsHubUK Před 3 měsíci +5

    Allah Pak reham farma sb mazlomo pr Ameen sumameen

  • @aroojiftikhar465
    @aroojiftikhar465 Před 3 měsíci +108

    😢Allah sb lrkio ki izat mehfoz rakhy Ameen

  • @user-xn4jz7tn5q
    @user-xn4jz7tn5q Před 3 měsíci +8

    💯 درست کہا ہے آ پ نے ا گر اس وقت کوئی ایک بھی کوشش کر تا تو بہت کچھ ہوسکتا تھا

  • @MolviVlog-qt4xi
    @MolviVlog-qt4xi Před 26 dny

    بھائی اپ نے بالکل سچ کہا ہے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سچ پر قائم رہنے والا بنائے

  • @safikhan314
    @safikhan314 Před 3 měsíci +2

    I appreciate you for this content bro 👍👍 .Woh sirf apki nhi humsabki behn thi izaatain sabki sanjhi hoti hain .barha dookh hota hai aisi news ko sun k pattanhi hum log iss duniya main aanay ka muqsad kuen bhool gaye. Kiya hummain qabar main nhi jana 😢.Kiya hisaab nhi dena hum sabnay. Yeh log keun bhool jatay hain k tum log kisi asmat darri karo gay tu jab tak tum apni asmat ko apni akhon k samnay na luttay dekh lain aisaon ko maut Allah pak nhi detay. Allah humsabki behnon, betiyoun ,maaon ki asmaton ki hifazat fermaye 🤲🤲.

  • @aliasgartvchannel518
    @aliasgartvchannel518 Před 3 měsíci +14

    سر اپ کو سلوٹ ہے اواز اٹھانے پر بہت شکریہ اس سفر میں ہم اپ کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں اللہ پاک پاکستان پر رحم کرے قانون نام کی کوئی چیز ختم ہوگئی ہے سب

  • @raishahwaizvlogs
    @raishahwaizvlogs Před 3 měsíci +10

    Yes brother you are absolutely right 👍 اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے

  • @tubasiddiqui5375
    @tubasiddiqui5375 Před 3 měsíci +10

    Ya Allah gharat kr UN logon ko jis ny ajj tak hmare Behan betiyon ko ruswa kiya ya Allah reham kr hum pr Ameen😭😭

  • @AliRazatech-eb4xi
    @AliRazatech-eb4xi Před 3 měsíci +4

    Allah pak sub ki bhain batia ko ezat ata farmay Ameen sum Ameen

  • @Our_Magic_Hearts
    @Our_Magic_Hearts Před 3 měsíci +31

    اللہ پاک ہماری بہن کے درجات بلند فرمائے آمین
    اور ہماری قوم کو ھدایت دے آمین

  • @ronaldo_BabarAzam
    @ronaldo_BabarAzam Před 3 měsíci +14

    للہ پاک ہم سب کو دین اسلام پے چلنے اور دین اسلام کو سمجھنے کی صلاحیت ہے اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

    • @Artificialintelligence-d5g
      @Artificialintelligence-d5g Před 3 měsíci

      Apko ye video ye waqia apne chanels per share karna chayie apne followers ke saat insaniat ki waja se agr ap ek achi insaan ho tu ap use ese hi nahi ek emotional video dekh her comment kar ke chor dogi
      Plz it's my request🥺😢
      I am waiting for your response.

    • @MuhammadwaqasWaqas-by7mr
      @MuhammadwaqasWaqas-by7mr Před 3 měsíci

      Ameen

  • @user-yv8hl9wk1m
    @user-yv8hl9wk1m Před 3 měsíci +1

    Did a great job....Allah sbko himmat dai aur us bhn ki magfirat krai...

  • @hmzu15
    @hmzu15 Před měsícem

    کوئی ناملے تو قسمت سـے گلا نہیں کرتے💗
    _____اکثر لوگـــ مـل کر بھی مـلا نہـیں کرتے🙂
    ہر شـاخ پر بہـار آتی ضـرور ھے مگر....😐
    _____ہر شـاخ پر پھول کـھلا نہـیں کـرتے.....🥀

  • @mr.Ziaofficials
    @mr.Ziaofficials Před 3 měsíci +57

    اللہ تعالی ہم سب کو اس گندگی سے بچائے اللہ تعالی اس باتوں پر عمل کرنے کی کوشش عطا فرمائے ❤❤😢

  • @mohammadusama480
    @mohammadusama480 Před 3 měsíci +30

    یہ سب سن کر بہت دکھ ہوا اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے😭😭😭

  • @786sundus
    @786sundus Před 2 měsíci +2

    Ya Allah...i didnt know about this incident...Allah O Akbar ham itna gir chuke han... Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah ya Allah reham ker sab behno betiyo pe aur aise zalimo ko nist o nabood ker de ameen sum ameen

  • @hasnainalikhokhar8118
    @hasnainalikhokhar8118 Před 3 měsíci

    This man is totally 💯% right . , Allah us behn ko janat ul firdous mei ala mukam ata kre , Allah ki zaat sb mao betio ki izzat mehfus rkhe .Ameen ❤❤😢

  • @Home.town0000
    @Home.town0000 Před 3 měsíci +14

    ALLAH PAK US LARKI KO JANNAT UL FIRDOZ ME JAGA DAIN AMEEN. AAP BHT ACHY INSAN HAIN MR HOW

  • @foodiefantasies725
    @foodiefantasies725 Před 3 měsíci +36

    بہت ہی اچھا کام اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر دے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

  • @Virtualfna
    @Virtualfna Před 2 měsíci +3

    😢 kaash aisey youtuber aur ajayein... paksitan mein aman ajaye

  • @userzanno
    @userzanno Před měsícem +1

    Allah pak us ki maghfiret frmay 😢😢

  • @mughal.g873
    @mughal.g873 Před 3 měsíci +12

    Allah pak sb ki behno ko apna hifz o Amman me rakhy.
    AMEEN 💯💯

  • @SamarAli-dr8ko
    @SamarAli-dr8ko Před 3 měsíci +25

    Allah unhe Nabi s.a ke ziyarat aur shafaat naseeb frmaye 🙏🙏

  • @globalaffairs777
    @globalaffairs777 Před 3 měsíci +1

    Gud...ye us Insaniyat ki bat kr rha he, jo aik MUSLIM hony ki bunyaad hoti he. Agr hum pehly aik Insan hen to phir Achy Muslim bhi bn sakty hen....otherwise sb Dozekh ki Aaag ka Eendhan hen.

  • @MuhammadAsadMuhammadAsad-jb9ux

    Love you bhai Allah ap ko Salamat rakhy pehli baar koi CZcams pe koi sacha insan laga

  • @zamanrajput390
    @zamanrajput390 Před 3 měsíci +54

    ملک حجر بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں، ہم گندے ہیں، ہم لالچی ہیں، ہمارا دین سے کوئی تعلق نہیں، ہم نے صرف مذہب کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے اور کچھ نہیں۔

    • @mohsinimran9143
      @mohsinimran9143 Před 3 měsíci

      😢 right , but Allah Ka shukar h Allah NY hmay waqt pr hmari asleat dikhadi , apny bndy KY zriye ❤

  • @user-nh2zv1mq3z
    @user-nh2zv1mq3z Před 3 měsíci +34

    میرے بھائی آپ کے پاس سونے کا دل ہے آپ نے جو کہا سچ کہا۔ لعنت ہے ان لوگوں پر جنہوں نے اس مظلوم کی مدد نہیں کی ۔۔۔اللہ مجھ سمیت تمام عالم اسلام کی بہنوں کی عصمت کی حفاظت فرمائے 😢

  • @QuotesOfLife123
    @QuotesOfLife123 Před 3 měsíci +2

    We stand with You We want Justice

  • @shahzadmalik8335
    @shahzadmalik8335 Před 3 měsíci +2

    salute you brother, for your voice against living dead bodies, when we realize we live in a society of wild Animals. its over decades we never tried to be a human and on nation.
    its a big shame to us what ever is happening around everywhere and our so called media is getting TRp's rather then highlighting genuine issues, people like dirty minds are followed and shared by the people . where we are going. its a big shame 😪😪

  • @Master.Tanveer
    @Master.Tanveer Před 3 měsíci +17

    اللہ تعالی ہماری بہن کو جنت المکان میں عالی شان مکان عطا فرما امین😢

  • @sajidsajid7309
    @sajidsajid7309 Před 3 měsíci +7

    ھم آپ کے ساتھ ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہے. کیونکہ آپ حق کی خاطر اپنی آواز آٹھا نے جارھے ہو. انشاءاللہ کامیابی حاصل ہوگی.

  • @InformativeCapsule
    @InformativeCapsule Před 3 měsíci +1

    Insha Allah Your Voice For Justice Will Must Be In Spread In One Day

  • @thesecretastars2572
    @thesecretastars2572 Před 3 měsíci +4

    Brother I always Stand with you. We Want Justice😢

  • @ItzSalisha
    @ItzSalisha Před 3 měsíci +12

    Agr sbhi ki Soch Aisy ho To hmari society ki Boht Sari Lrkiyon ki Izaty bch jaye😢❤

  • @khanjeestudio
    @khanjeestudio Před 3 měsíci +14

    ALLAH A'zzawajal tamam Aurton or Larkion ki Jaan-O-Maal, Izzat-O-Aabru or Jism-O-Jaan ko apny Hifz-O-Amaan me rakhy...
    Aameen, Yaa Rabbul A'alemeen...😢😢😢😢😢

  • @ummeaisam6331
    @ummeaisam6331 Před 3 měsíci

    Asalam u alikum, bhai aap nai waqi sahi point pai baat ke,,,Allah aap kau jaza e khair ata farmai,,,,,aap aik azeem insan hain

  • @arehmansaleem5242
    @arehmansaleem5242 Před 3 měsíci +1

    اللہ پاک آپکی ہمشیرہ کو جنت میں جگہ عطا فرماۓ۔

  • @umarfarooq-gj7yi
    @umarfarooq-gj7yi Před 3 měsíci +11

    بھائی آپ نے ماشاءللہ بہت اچھا میسج دیا ہے اللہ کرے ہر you tuber آپ جیسا اچھی سوچ رکھے امین

  • @MuhammadUsmanriesMuhamma-tr2nl
    @MuhammadUsmanriesMuhamma-tr2nl Před 3 měsíci +9

    بھائی اللہ تعالیٰ ہھم سب کوآپنی عزتوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @Cartoonworld786-s3
    @Cartoonworld786-s3 Před 2 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤ afsoos hua bohot bohot hum aap ke sath he mist love

  • @lover-of-Shuhada
    @lover-of-Shuhada Před 3 měsíci

    Sir ! Aap na apna farz ada kar dia ha. Inshallah Allah aap ko is k ajar day ga.

  • @user-xf4ou8ex7r
    @user-xf4ou8ex7r Před 3 měsíci +10

    Bahut dukh huwa ye sun ker allah talah hamari sister ki magfarat farmaye or jnat mai alla makam ata faramaye ameen❤❤

  • @maheensh9910
    @maheensh9910 Před 3 měsíci +12

    اللہ پاک حفاظت کرے سب لڑکیوں کی۔ آمین

  • @Alonexboy953
    @Alonexboy953 Před 3 měsíci +3

    Am feel so shamed to hear that this happened but am a 16 years old I can pray to Allah that Allah give justice to our sister and may rest in peace

  • @zaibaakhtar3752
    @zaibaakhtar3752 Před 3 měsíci +1

    In-sha-allah jitna husakha ham unkaliya awaz uthay gha Allah apka jasa bhai sab bahno ko ata farmaye

  • @muhammadzohaib1986
    @muhammadzohaib1986 Před 3 měsíci +5

    اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے اور ان کے سب گھر والوں کو صبر عطا کرے الللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرماے آمین

  • @sheikhawaissheikhawais1212
    @sheikhawaissheikhawais1212 Před 3 měsíci +10

    Mashallah agar sab log asy ho Pakistan Bhoot traqi Kary ga

  • @Hwangintakp1h
    @Hwangintakp1h Před 3 měsíci

    you're right bro 100% true.....natural feelings.....good job....keep it up