Ali Ali Kehna Subah Sham | Hamsar Hayat Nizami Qawwal | Qawwali | Sufism | Maula Ali | Manqabat

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 12. 2023
  • 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙇𝙞𝙣𝙠𝙨:
    ----------------------------------------------------------------------------------------
    𝙄𝙣𝙨𝙩𝙖𝙜𝙧𝙖𝙢 : / sanamparasti
    ----------------------------------------------------------------------------------------
    𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠: / sanamparasti
    ----------------------------------------------------------------------------------------
    Title: Ali Ali Kehna Subah Sham
    Qawwal: Hamsar Hayat Nizami Qawwal
    ----------------------------------------------------------------------------------------
    Download in mp3: cutt.ly/RwmAWDGN
    ----------------------------------------------------------------------------------------
    رب وی گواہ اے
    جناں چر ساہ اے
    چبدیاں رہنا اوہدا ناں
    علئ علئ کہنا صبح شام
    اس واسطے لقب تیرا مولا علیؑ ہوا
    جس پر نگاہ ڈال دی وہ بھی ولی ہوا
    علیؑ جی وِیر ہو بلوان ہو دھرتی پتا تم ہو
    کٹھن ہارے جگت کے اِیشور کے سُورما تم ہو
    انوکھی تُمری لِیلا ہے کوئی کیا جانے کیا تم ہو
    کہیں دھرماتما تم ہو کہیں پرماتما تم ہو
    لفظ حساس ہیں موالی کے
    اور جذبات ہیں جلالی کے
    کیا ہمارے لئے نہیں کافی
    ہم ہیں نوکر نجف کے والی کے
    دنیا پہ یہ احسان حسین ابن علی ہے
    جو ان کا ہے غلام یقینا وہ ولی ہے
    کہنے کو تو سب کہتے ہیں اپنے کو مسلمان
    جنت میں وہی جائے گے جو پنجتنی ہے
    دوزخ میں میں تو کیا میرا سایا نہ جائے گا
    جب تک ہر ایک امتی بخشا نہ جائے گا
    دوزخ نے مجھے کو دیکھ کے مولا سے یہ کہا
    یہ پنجتن غلام جلایا نہ جائے گا
    انہیں علیؑ کی محبت تلاش کرتی ہے
    انہیں نبیﷺکی محبت تلاش کرتی ہے
    زمانے والے تو جنت تلاش کرتے ہے
    حسینؑ والے کو جنت تلاش کرتی ہے
    روشن ہے جس دین وہ نگینہ حسینؑ ہے
    سچ پوچھیے تو عرش کا زینہ حسینؑ ہے
    کر کے سوار کاندھے پہ کہتے تھے مصطفیﷺ
    کعبہ اگر حسنؑ ہے تو مدینہ حسینؑ ہے
    اللہ اور رسولﷺ کی پہچان علیؑ ہے
    میں پنجتنی ہوں میرا ایمان علیؑ ہے
    کروں گا میں رہ کر حدود کے اندر
    کہ جیسے دین بھی بند ہوں درود کے اندر
    علیؑ کے نام کے نعرے وہی لگاتے ہیں
    حلال خون ہو جن کے وجود کے اندر
    ابن علیؑ جو آئے ہے اسلام لے کر
    اور باکمال کر دیے یہ کام کہہ کر
    جو مائیں چاہتی ہیں نیک ہو بچے
    تو ان کو دودھ پلائے علیؑ علیؑ کہہ کر
    Don't forget to hit 'Subscribe,' ring the notification bell 🔔, and immerse yourself in the world of Sanam Parast's music. Your support fuels our creative endeavors, and we can't wait to share more musical moments with you. Join us on this extraordinary musical adventure!" 🌟🎵
    Sufi, Kalam, Sufi Kalam, Qawwali, Sufi Qawwali, Sufi Status, Sufism, Sufi Music, Sufi Songs, Qawwal, Qawwali Songs, Arifana, Arifana Kalam, Status, Sufi Status, Sufi Lines, Sufi Lyrical, Lyrical, Qawwali Lyrical, Nusrat Fateh Ali Khan, NFAK, NFAK status, Fateh Ali Khan, Whatsapp Status, Instagram Status, Sabri, Chishti, Qadri, KGN, Ajmer, Khanqah, Ishq, Haqiqi, Sufi Songs Download, qawwali mp3 download, qawwali mp3, song download, song new, song indian, song status, song 2021, song video, song song,
  • Zábava

Komentáře • 1

  • @user-qy3ri1jm9q
    @user-qy3ri1jm9q Před 6 měsíci

    Ali ali subah or shame kahu ho jayi bera par rajjab ali❤❤❤