abu hanifa Exposed | Hassan Allahyari vs sunni | Hassan Allahyari munazra | shia vs sunni

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    براہ کرم نوٹ کریں: وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
    انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+35193901...
    wa.me/+17865401100
    To Support Allahyari:
    abtv.org/en/?p...
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Where The Truth Is Naked
    Here You Will Find a Variety Of Videos Showcasing The Darkest Hidden Truth & Facts In Islam
    All The Deep Inside Informations And Shameless Happenings Happened In The Past
    For Discussion On Any Argument Or Challenging Us In Anyway, Join These Communities
    جہاں سچ آشکار ہوجاتا ہے۔
    یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو اسلام کی تارخ کی سب سے تاریک پوشیدہ سچائی اور حقائق کو ظاہر کرتی ہیں۔
    وہ تمام شرم ناک باتیں جن سے اسلام کی تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں اور عوام سے چھپائی جاتی ہیں ۔
    کسی بھی دلیل یا کسی بھی طرح سے ہمیں چیلنج کرنے یا بحث کے لیے، ان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں
    Short Clips Channel : / channel
    مکمل ویڈیو ہمارے مین چینل پر موجود ہے۔
    / hassanallahyari
    abu hanifa Exposed | Hassan Allahyari vs sunni | Hassan Allahyari munazra | shia vs sunni

Komentáře • 63

  • @hopeclinic9988
    @hopeclinic9988 Před rokem +4

    Pak Mohammd PBUH ki one and only daughtar Pak Bibi Mosoma Fatima AS h

  • @user-rp1ql5uk3l
    @user-rp1ql5uk3l Před rokem +4

    اللهم صل على محمد وال محمد

  • @mohansong4913
    @mohansong4913 Před rokem +8

    In sare umarion ko exposed kijiye.aap bahut achha kaam kar rahe hai.abhi tak kisi momin Alam ne inhen umari kahne ki himmat nahi ki.aap ne ki .Allah aap ko ajare azim de.

  • @RazaAli12
    @RazaAli12 Před rokem +3

    MashaAllah Great very informative video

  • @naseemabbas2423
    @naseemabbas2423 Před rokem +5

    آقاء زادی صدیقہ طاہرہ معصومہ مالکنِ کائنات شہزادی عالمیان مادرے حسنین کریمین زوجہِ حیدرےکرار غیرِ فرار شہنشاہِ ولائیت، سیّدہ فاطمہ زہرا سلام اللّٰہ علیہاء (صلوٰۃ)

  • @shoaibhussain2499
    @shoaibhussain2499 Před rokem +3

    Masah allah bahot khub jio

  • @asgardar7963
    @asgardar7963 Před rokem +2

    نبی ص کی صرف ایک بیٹی ھے نبی کی شادی 25 سال کی عمر میں ھوٸ 4 سال کوٸ اولاد نہیں ھوٸ یعنی 25+4= 29 نبوت 40 سال کی عمر میں عطا ھوٸ یعنی 40- 29 = 11 اور اھلسنت کے عقیدے کے مطابق نبوت سے 5 سال پہلے یہ شادیاں ھوٸ یعنی 11 - 5 = 6 سال انہیں 6 سال میں دو بیٹیاں پیدا ھوٸیں یہ سب کچھ اھلسنت کا عقیدہ ھے اور میں نے صرف اس من گھڑت افسانے کا آپریشن کیا اور ھمارے ھاں شیعہ کے نزدیک محمد مصطفیٰ ص جناب آدم سے پہلے 14 ھزار سال پہلے نبی کا نور پیدا کیا گیا تھا اور اسی وقت سے نبی تھے اور بعد میں اس نور کو صلب آدم میں داخل کیا گیا اور اسی طرح ارحام طاھرہ منتقل ھوتا رھا اور یہاں تک کہ جناب عبد اللہ کے صلب طاھر میں منتقل ھوا۔۔۔۔۔رھی بات جناب عبد اللہ اور جناب آمنہ سلام اللہ علیھم مزھب کی وہ یہ کہ وہ دین ابراھیم علیہ سلام پر عمل پیرا تھے چناچہ جناب عبداللہ رسول کی پیدایش سے پہلے ھی انتقال کرچکے تھے اور جناب جب تک حیات رھیں تب تک نبی نے ظاھری رسالت کا بحکم خدا اعلان نھیں کیا تھا لھٰذا دونوں ماں باپ دین ابراھیم پر انتقال کرگیۓ اور رسول کی ظاھری تک موحدین مسلمین کا یہی دین تھا جب رسول نے اعلان نبوت فرمایا تو پچھلے سارے دین منسوخ اور ھوۓ مگر معاویہ اینڈ کمپنی اور اسکے منیجنگ ڈاریکٹر ابو ھریرہ کا کیا کیا جاۓ جس جناب نے یہ من گھڈت روایت بیان کرکے بہت مال کمانے کی سعی کی اور جناب ابو طالب کو بھی کافر بنادیا یہ حق انہیں جناب کو حاصل تھا کہ کفار اور مسلمانوں کی سرٹفکیٹ یعنی سند عطا کریں کہ کون کافر کون مسلمان اتنا قابل کہ زیادہ سے زیادہ دس ماہ رسول کی صحبت میں رھکر سب کچھ سیکھا کیونکہ رسول کا جھوٹا دودہ پیا تھا مگر جس علی نے پیدا ھوتے ھی زبان رسالت چوسی اور باب العلم ھے بخاری نے انسے زیادہ سے زیادہ دس بارہ احادیث لیۓ اور ابو ھریرہ سے تقریباً 5335 یعنی احادیث میں پہلا نمبر دوسرا جناب عاشیہ کا تیسرا عبداللہ ابن عمر کا شیخین کی احادیث تو زیادہ سے زیادہ کل ملاکر 60 ھوگی یہ ھے خال المومنین کی حدیث ساز کمپنی اور کمپنی کے منیجنگ ڈاریکٹر کا کمال

    • @karrar5640
      @karrar5640 Před rokem

      Hang hang bahi abu horira tou thood bolta thaa. Elum ki driya abu talib kay beta. Haram khori kay nasha mawiya kay dastar khoun per. Yahi abu hanifa qayaz kartay there. Jo ki haram hay.

  • @tanveerabbas8578
    @tanveerabbas8578 Před rokem

    علامہ صاحب مولا آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے 🤲❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @alisajjad2608
    @alisajjad2608 Před rokem

    Kya baat hain Qibla Hassan Aap k knowledge ki both khoob 👍👍👍Mashallah ❤❤❤💖💖

  • @ZafarShah121
    @ZafarShah121 Před rokem +3

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @lenovominecraft5529
    @lenovominecraft5529 Před rokem

    Salamun Alaikum, Beshaq Baad-e Rasool-e Akram Sallallahu Alaihiwasallam sirf or sirf Ahle Bait-E Athaar Muthar paak aur tazeem karne layak

  • @umertouseef1566
    @umertouseef1566 Před rokem +2

    Bibi zahra salam un aleha k hath chumay... Or kae sahaba ki peshaniya bhi chumi hy.. Jinho na jango may teer chalay unko dua de k tum pr mere maa baap qurban. Unk bary kya kaho gay

  • @MuhammadSohail-uc3wz
    @MuhammadSohail-uc3wz Před rokem

    Jazak Allah

  • @najam7668
    @najam7668 Před rokem +1

    🌹یا علی علیہ السلام مدد 🌹
    🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

  • @rosekarbalai6965
    @rosekarbalai6965 Před rokem

  • @adnaanSajad-ru9xc
    @adnaanSajad-ru9xc Před rokem +1

    💓💓💓

  • @TupacMakaveli1996
    @TupacMakaveli1996 Před 6 měsíci

    Yar yh pori video hasne laik h .. 5-7 min mai bat hojati agar iske masle add na hote

  • @alizafar9048
    @alizafar9048 Před rokem +1

    Sir

  • @AshherWaqiAlMahdi
    @AshherWaqiAlMahdi Před rokem

    Excellent work 👍 exposed the bastards as bluntly as you can..

  • @abdullahkhaili3697
    @abdullahkhaili3697 Před rokem +1

    عقيدہ ابو حنيفہ پليد نيست
    دماغ ابو حنيفہ بليد نيست
    آقائ اللہ ياري بر ھمہ تنقيد مکن
    بزبان خود ھر کسي را تجليد مکن
    جراحات السنان لہا التئام
    ولايلتام ما جرح اللسان

  • @haiderzaidi7076
    @haiderzaidi7076 Před rokem +1

    AGER RASOOL PAK KI 4 BAYTIAN HAIN TU, RASOOL PAK KI EIK HADEES 3 BAYTIYUN KI KOI FAZEELAT BATA DEEN, UNKAY BATY JANAT KAY SARDAR KUN NAHI ? Kabhee Farmaya meri tammam baytian JANAT Main mery hamrah HUNGI ?

  • @razaabidi2868
    @razaabidi2868 Před rokem

    Beti kitni thi asif alvi se jawab mil gaya to us ka jawab de do unki kitni ummer thi time kese pora karo ga

  • @openmovies
    @openmovies Před rokem

    بےشک پاک سیدہ سلام اللہ علیہا جیسا کوئی نہیں ہے لیکن نبی کریم کی باقی بیٹیوں کاانکارکرنےوالابھی کافرہےپاک نبی کا خون ہیں وہ نسبت ہےحضورسےجوسرےسےیہ کہےکہ پاک سیدہ کےعلاوہ حضورکی کوئی بیٹی نہیں ہے اوراپنےعقیدےکوکہےکہ یہ مذہب حقہ کا عقیدہ ہےاورآئمہ کا عقیدہ ہےتوایسابندہ آئمہ سےجھوٹ منسوب کرنے کی وجہ سےدائرہ اسلام سے خارج ہے

  • @amircheema9042
    @amircheema9042 Před rokem

    اہلبیت علیہ السّلام کے دشمنوں پہ لعنت بےشمار 🖐️🖐️

  • @naseemabbas2423
    @naseemabbas2423 Před rokem +1

    اگر بیٹیاں 4 ہے تو وراثت سیدہ زہرا س کی ہی کیوں بیٹے سیدہ کے ہی کیوں جنت کے سردار شوہر جنت کا سردار دوسری بیٹیوں کے شوہر یا اولادیں کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟پلیز! بتایں

  • @kindphoenix8019
    @kindphoenix8019 Před rokem +2

    نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم جس گھر میں پیدا ہوئے وہ ولیوں کا گھرانہ تھا اور آج تک ھے پیغمبروں کی نسل سے تعلق رکھنے والے والیوں کے وارث نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ آخری نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نسل تاقیامت امت کے لیے قابلِ احترام ہیں عرب میں یزید بن معاویہ بن ابو سفیان لنت اللّٰہ علی قوم الظلمین کی نسل آج تک اپنے عقیدے پر قائم ہیں یزید بن معاویہ کی آل اولاد ملاں بن یزید آج بھی موجود ہیں بے تحاشہ ہیں جو اولاد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو نہیں مانتے کافر ہیں ان تعلق بنو امیہ سے ہیں

  • @sayedmogleazam6762
    @sayedmogleazam6762 Před rokem +1

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před rokem

    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھ نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تصے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو آپ کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا- پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستی جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہی وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-

    • @thezh0586
      @thezh0586 Před rokem

      اچھا فرقہ حنفی تو امام ابو حنیفہ کی وجہ سے حنفی کہلاتا ہے۔ پہلے سے حنفی کیسے بن گئے 🤔🤔🤔🤔

    • @thezh0586
      @thezh0586 Před rokem

      وَاَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلـدِّيْنِ حَنِيْفًاۚ وَلَا تَكُـوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ (105)
      اور یہ بھی کہ یکسو ہو کر دین کی طرف رخ کیے رہو، اور مشرکوں میں نہ ہو۔

    • @thezh0586
      @thezh0586 Před rokem

      شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا وَصّـٰى بِهٖ نُـوْحًا وَّالَّـذِىٓ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهٓ ٖ اِبْـرَاهِيْمَ وَمُوْسٰى وَعِيسٰٓى ۖ اَنْ اَقِيْمُوا الدِّيْنَ وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِ ۚ كَبُـرَ عَلَى الْمُشْرِكِيْنَ مَا تَدْعُوْهُـمْ اِلَيْهِ ۚ اللّـٰهُ يَجْتَبِىٓ اِلَيْهِ مَنْ يَّشَآءُ وَيَـهْدِىٓ اِلَيْهِ مَنْ يُّنِيْبُ (13)
      تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا جس کا نوح کو حکم دیا تھا اور اسی راستہ کی ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے اور اسی کا ہم نے ابراھیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا، کہ اسی دین پر قائم رہو اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا، جس چیز کی طرف آپ مشرکوں کو بلاتے ہیں وہ ان پر گراں گزرتی ہے، اللہ جسے چاہے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے راہ دکھاتا ہے۔

    • @thezh0586
      @thezh0586 Před rokem

      فَاَقِمۡ وَجۡہَکَ لِلدِّیۡنِ حَنِیۡفًا ؕ فِطۡرَتَ اللّٰہِ الَّتِیۡ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیۡہَا ؕ لَا تَبۡدِیۡلَ لِخَلۡقِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ٭ۙ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٭ۙ۳۰﴾
      30. پس آپ اپنا رخ اللہ کی اطاعت کے لئے کامل یک سُوئی کے ساتھ قائم رکھیں۔ اللہ کی (بنائی ہوئی) فطرت (اسلام) ہے جس پر اس نے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے (اسے اختیار کر لو)، اللہ کی پیدا کردہ (سرِشت) میں تبدیلی نہیں ہوگی، یہ دین مستقیم ہے لیکن اکثر لوگ (ان حقیقتوں کو) نہیں جانتےo

    • @thezh0586
      @thezh0586 Před rokem

      اب ان ایات سے کہا نتیجہ نکلتا ہے کے حنفی فقہ صیح ہے اب اگر میں نتیجہ نکالوں کے دین حق وہی ہے جو دین ابراہیم ہے تو دین ابراہیم تو اہلبیت تک ہے اور اہلبیت کا مکمل دین تو فقہ جعفری فالوں کر رہے ہے

  • @RazaAli12
    @RazaAli12 Před rokem +1

    😂😂

  • @nabshahzad
    @nabshahzad Před rokem +1

    Hassan Allah k talaq e salisa k ikhtilaf. Pe kya opinion hai????

    • @Taqi142
      @Taqi142 Před rokem +2

      Tamam shion ka yehi aqeeda ha keh 1000 bar talaq de do wo aik hi count ho gi

    • @sunny5610
      @sunny5610 Před rokem +2

      talaq ki Quran me jo ayat hai wahan gawah ka hona lazim hai, gawah k baghair 1 talaq bhe nhn hogi ... aur gawah k sath aik wqt me aik he talaq hogi 3 talaq nhn hogi.

    • @nabshahzad
      @nabshahzad Před rokem

      @@Taqi142 to phr kyun logon ko itna tang kiya jata k ab tm sath reh rhy so zani ho .. ajeeb tamasha bna para sb taraf

    • @nabshahzad
      @nabshahzad Před rokem

      @@sunny5610 different opinions k waja se ghar toot rhy aur shak alag se reh jata

    • @sunny5610
      @sunny5610 Před rokem

      @@nabshahzad apki bat sahi hai per ye to logo per hai k wo kise follow krte hai ... wese shyd Ahle Hadees me 1 he talaq hoti hai, bht se Hanafi is mslay me unhe follow kr k apna ghar bacha lete hain.

  • @syedhusainimamimamsh3045

    امریکی اہلیاری بہترین لقب

  • @naseemabbas2423
    @naseemabbas2423 Před rokem

    سرکار زرا یہ بتا دیں اگر نبی کریم کے والدین کا ایمان معاذ اللّٰہ ثابت نہیں تو جو بی بی حلیمہ سعدیہ کی آپ نعتیں پڑھتے ہے اور معاذاللّٰہ یہ بھی کہتے ہے کے نبی کو دودھ پلایا اُس بی بی کا کیا بنے گا۔۔۔۔۔واہ جی واہ نبی کو دودھ پلانے والی بھی جہنمی

  • @syedilyasahmed8664
    @syedilyasahmed8664 Před rokem

    Ahle sunnat wal Jamat ka ye Aqeeda nahi hai.

  • @khisalhasan9984
    @khisalhasan9984 Před rokem

    لوگوں کو گمراہ نہ کرو

  • @makhatar720
    @makhatar720 Před rokem

    اللہ پاک شیعہ کو اسلام کی دولت نصیب فرمائے