First Spiritual Law of Success

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • For Donation
    Easy Paisa: 0346-1048958
    jazz cash: 0323- 9550643
    Bank Account Title: MUHAMMAD SAFDAR
    IBAN : PK46MUCB0392450641010307
    MCB
    First Spiritual Law of Success
    خواہشوں کی تکمیل کی پہلی شرط ہے سکوت سٹل نیس۔ کیونکہ سکوت آپ کا تعلق امکان خالص سے جوڑتا ہے۔ تصور کریں آپ ایک جھیل کنارے بیٹھے ہیں اور ایک پتھر جھیل کے پانیوں میں پھینکتے ہیں۔ اس کی لہروں کے دائرے کتنی دوردور تک جاتے ہیں۔ لیکن اگر آپ نے دوسرا پتھر پھینکنا ہے تو پہلے جھیل کے پانیوں کا ساقط ہونا ضروری ہے۔ جب خالص خاموشی میں آپ اترتے ہو اور اپنے ارادے یاخواہش کو متعارف کراتے ہو تو ایک چھوٹا سا ارادہ بھی عالمگیر شعور کہ جو ہرچیز سے جڑا ہے، اس کے پانیوں مین دورتک سفر کرتا ہے۔ لیکن اگر شعور کے سکوت کو تجربہ کیے بنا آپ عالگمیر شعور کی طغیانیوں میں کے ٹو پہاڑ بھی ڈال دیں تو کچھ نہ ہوگا کیونکہ وہاں پہلے ہی طوفان برپا ہے۔ بائبل کہتی ہے ، بی سٹل اینڈ نو آئی ایم گاڈ۔ ساکت ہوجائو اور جان لو میں خدا ہوں۔ یہ سکوت صرف میڈیٹیشن سے ممکن ہے۔
    Twitter
    / safi143
    Facebook
    / safdar.sahar
    Instagram
    / thus_spoke_master
    #safdarsahar
    #isha
    #ThusSpokeMaster
    Disclaimer
    Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
    First Spiritual Law of Success

Komentáře • 31