Taqreeb Takmel-e-Dars-e-Quran | Dr. Arif Rasheed | Son of Dr. Israr Ahmed

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • بانی محترم ڈاکٹراسراراحمد ؒ اپنی حیات میں قرآن آڈیٹوریم لاہور میں ہفتہ وار بنیادوں پر سلسلہ وار درسِ قرآن دیتے رہے۔ انہوں نے 2006 ء میں خرابئ صحت کے پیش ِنظر اپنی یہ دیرینہ مسند اپنے بڑے بیٹے محترم ڈاکٹر عارف رشید صاحب کے حوالے کی۔ اُس وقت ڈاکٹر اسراراحمدؒ نے سورہ المائدہ کی تکمیل فرمائی جبکہ ڈاکٹر عارف رشید صاحب نے سورہ الانعام سے آغاز کیا۔ اس دوران میں ڈاکٹر صاحب دنیا سے رحلت فرما گئے مگر ماشاءاللہ ڈاکٹر عارف رشید صاحب نے یہ ذمہ داری پوری لگن اور اہتمام کے ساتھ جاری رکھی۔ 18 سال کے بعد الحمدللہ اس ماہ (جولائی 2024ء) درسِ قرآن کا یہ طویل سلسلہ اپنی تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
    Taqreeb Takmel-e-Dars-e-Quran | Dr. Arif Rasheed | Son of Dr. Israr Ahmed
    21 July
    2024

Komentáře • 32

  • @AYAZ7111
    @AYAZ7111 Před měsícem +5

    اللّٰہ عزّوجل ڈاکٹر اسرار صاحب کو کروٹ کروٹ جنت عطاء فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو سلامت رکھے. اور اللّٰہ عزّوجل ہم سب کو قرآن کی تعلیمات کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @yousufshariff7769
    @yousufshariff7769 Před měsícem +6

    اللہ رب العزت کے فضل سے اج اس محفل کے خطیب حضرات سے جو باتیں سنیں وہ میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم کی زبانی بھی من وعن وہی کلمات قرآن کریم کے دروس میں سنیں۔ یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہیکہ میں بھی تقریبا 15 سال سے ڈاکٹر مرحوم کے دروس سے منسلک ہوں۔ اللہ تعالٰی مجموعی طور پر ہماری اور ہماری نسلوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمين

  • @user-ld1bd1ji1y
    @user-ld1bd1ji1y Před měsícem +1

    Mubark ho. Allah asi khosh nseib ulad sb ko nasib kry. Or Dr sab k darjat apni shan se bulnd frmy Aamen sum Aamen

  • @fakhiratariq1919
    @fakhiratariq1919 Před měsícem

    اللہ تعالٰی اس تقریب کے مہمان خصوصی اور تمام افراد کو صحت وتندروستی دے۔اور ہمیں بھی ہدایت دے۔

  • @sumairaroshan1127
    @sumairaroshan1127 Před měsícem +1

    Qeemti log mashaAllah. JazkAllah khair

  • @fouziajamal7235
    @fouziajamal7235 Před měsícem

    اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اصحاب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہم سب کو قرآن پر عمل کرنے والا بنائے۔

  • @sadpoetry8
    @sadpoetry8 Před měsícem +4

    Dr Israr Ahmad is the legend of Islamic history.

  • @ShahzebVance
    @ShahzebVance Před měsícem

    کیا خوبصورت اواز ہے اور بہترین تلاوت

  • @QasimBhalwana
    @QasimBhalwana Před měsícem

    شکر ان جناب نے سر پہ ٹوپی لینا شروع کر دی اور ان کے ساتھیوں نے

  • @MPlusNews-co1qp
    @MPlusNews-co1qp Před měsícem +1

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ❤

  • @farzanazaman4291
    @farzanazaman4291 Před měsícem +2

    الحمدللہ ثم الحمدللہ بہت ہی خیر وخوبی سے ڈاکٹر عارف رشید صاحب نے اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے ڈاکٹر اسرار صاحب رحمہ اللہ کی دی گئی زمہ داری کو نبھایا اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی صلبی و معنوی اولاد کو صحت عافیت ایمان سلامتی خیر کثیر فضل وکرم رحمتوں برکتوں نعمتوں سہولیات سے نوازے آئندہ بھی ڈاکٹر عارف رشید کے لئے آسانیاں فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کی بنائی تنظیم اسلامی کو مخلص رفقاء سے مزین رکھے بہترین صدقہ جاریہ بنادے اللھم آمیییین جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @farooqsamad5521
    @farooqsamad5521 Před měsícem +2

    Allah Swt Dr saheb per Aapnee rehmet ki baresh fermain Aameen

  • @umairkhan2012
    @umairkhan2012 Před měsícem +2

    اللہ رب العزت ڈاکٹر اسرار رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @alijunaid8294
    @alijunaid8294 Před měsícem

    ماشاءاللہ تبارک وتقبل الرحمن

  • @roohishahid5898
    @roohishahid5898 Před 8 dny

    AlhumdoLillah

  • @anonymous2I
    @anonymous2I Před měsícem +3

    ❤❤❤❤

  • @KhanKhan-kg9wx
    @KhanKhan-kg9wx Před měsícem

    ماشااللہ بہت خوب جناب

  • @sadpoetry8
    @sadpoetry8 Před měsícem +3

    no doubt sir ki awaz me bht peace hai.

  • @umesuhaib3169
    @umesuhaib3169 Před měsícem +2

    بھت بھرين❤️❤️❤️❤️

  • @mohdshouaib4447
    @mohdshouaib4447 Před měsícem +1

    Allha bani mohtram Sir dr israr Ahmad ki jado jehad ko kubul farmai ameen dr Sahab lagaayaa hua podaa aaj aik tanawar daraqt bun cuqa hia allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen suhaeib Lucknow India

  • @muftiasif
    @muftiasif Před měsícem +1

    May almighty accept your efforts. Aameen

  • @SarwarCheema-ro5rb
    @SarwarCheema-ro5rb Před měsícem +1

    Jazakallah zamana gawah hai

  • @thought605
    @thought605 Před měsícem +1

    3:00 Talwat wali khubsurt hy
    49:00 Dr. Abdul Sami
    1:07:52 Dr Israr Ahmed
    1:12:01 Dr Arif Rasheed
    1:21:23 Shuja u Din Sheikh

  • @FutureDoctor_5
    @FutureDoctor_5 Před měsícem +2

    باکمال والد کا لاجواب فرزند ❤❤❤

  • @user-ld1bd1ji1y
    @user-ld1bd1ji1y Před měsícem

    🤲🤲🤲🎓🎓🎓

  • @ناچیز
    @ناچیز Před měsícem

    Ma-Sha-Allah ❤❤

  • @shehryarkhan8265
    @shehryarkhan8265 Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @Nadeem-m6l
    @Nadeem-m6l Před měsícem

    MashAllah MashAllah

  • @pearlsofwisdom2416
    @pearlsofwisdom2416 Před 26 dny

    ڈاکٹر اسرار احمد رح مرحوم آج زندہ ہوتے تو یہ شعر ضرور پڑھتے
    باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
    معلوم نہیں مومن محمود صاحب کو انجمن میں درس قرآن کا استاد کیوں مقرر کر رکھا ہے شاید اس لیے تاکہ اُن کے گھر کا نظام چلتا رہے اور گھر سے باہر کے کسی فرد کو پیسے دینے نہ پڑ جائیں چاہے اُس کی قیمت اُس باغ کی تباہی ہو، جس باغ کو اُس کے مالک نے بڑی محنت سے آباد کیا تھا. 28:30 سے آگے مومن محمود صاحب کو ایسے موقع پر دعوت خطاب دینے کا مقصد اس کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا کہ لطیف انداز میں وہ اس بات سے رفقائے تنظیم اسلامی کو آگاہ کریں کہ اُن کے نانا تفسیر بالرائے کرتے تھے اور ایسا ھوائے نفس کی بنا پر تھا. اپنے علم کو جھاڑتے ہوئے وہ واضح مقصد قرآن جو سورۃ حدید آیت نمبر 25 میں درج ہے 31:20 سے آگے اسی مقصد پر بات کرتے ہوئے یہ آیت ہی ذکر نہ کر سکے کیونکہ اس سے ڈاکٹر صاحب رح کی فکر محکم ثابت ہو گی. 41:42 سے آگے باطل فرقہ کے منہج سے آگاہ کرتے ہیں اور ثابت اپنے دلائل سے یہ کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب رح کتنے گمراہ تھے اور وہ تصورات لے آئے ہیں جو اس سے پہلے موجود نہیں تھے. 44:11 پر موصوف بتا رہے کہ ڈاکٹر صاحب رح وہ بات لے آئے ہیں جو دو سو پہلے موجود نہیں تھے، 46:20 پر آصف حمید صاحب اسے سمجھا رہے ہیں کہ "پائی ہتھ ہولا رکھ". درمیان میں ایک کلپ ڈاکٹر صاحب رح کے الفاظ میں صلبی و معنوی اولاد کے زریعے عارف رشید کے صلبی جانشین ہونے کے حوالے سے چلایا گیا گویا ڈاکٹر اسرار رح کی فکر کے اصل حامل گویا وہی ہیں. 1:25:35 سے آگے کمال مہارت سے شجاع الدین شیخ صاحب نے معنوی اولاد کے موجودگی کا زکر کیا کہ فکر کے حاملین ہم بھی ہیں 😊. بہرحال صرف شجاع الدین شیخ صاحب نے ڈاکٹر اسرار احمد رح کی تحریک رجوع الی القرآن کے مقصد پر بات کی جو لائق تحسین ہے . اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ بدگمانی ہے تو ذیل میں لنک کے زریعے مومن محمود صاحب کی ان اقیموا الدین کی تفسیر سن لے معلوم ہو جائے گا کہ اپنے نانا کو وہ کیا مقام دیتے ہیں
    czcams.com/users/livevRVoqGAu5xI?si=yN4FUWyz_vGUvoIY

  • @dhansingh775
    @dhansingh775 Před měsícem

    Aalha bahut Shaitan tha 6 sal ki bacchi se shaadi ki

    • @faisalhussainansari5721
      @faisalhussainansari5721 Před měsícem

      Aap 1400 saal pahle ki baat kar rhe h
      Aap apne dada ki shadi ki samay ka Umar pata karwaye ,aap samajh jayenge