Video není dostupné.
Omlouváme se.

Iqrar ul hassan par Lahore me hamla kis ne kiya? Iqrar ki zubani ap bhi suniye...

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 12. 2020
  • اقرارالحسن پر لاہور میں حملہ کس نے کیا، اقرار کی زبانی آپ بھی سنیے
    #Iqrarulhassan

Komentáře • 3,1K

  • @STHSHOW
    @STHSHOW Před 3 lety +233

    دنیا کا سب سے خوبصورت نام👇
    حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والیہ وسلم❤❤
    سب حاضری لگوائیں

    • @AhadAli.official
      @AhadAli.official Před 3 lety

      Beshak

    • @fatimahacademy96
      @fatimahacademy96 Před 3 lety +1

      Please mery channel ko support kren plzzz JazakAllah khaira Wellcome 🤲❤️❤️

    • @meersportshz7241
      @meersportshz7241 Před 3 lety +1

      Muhammad SAW

    • @princenj5081
      @princenj5081 Před 3 lety

      beshak

    • @commandojanjua
      @commandojanjua Před 5 měsíci

      Sallaho alyhy wa alyhi WA ashabehi wslam g salamun qaolamin rabbirr raheem yaa sayyedi yaa MUHAMMAD yaa Rasool Allah g salamun qaolamin rabbirr raheem ❤❤

  • @jamalshah5258
    @jamalshah5258 Před 3 lety +532

    خاکے بنانے والے
    خاک میں مل جائیں گے لیکن
    میرے نبی کریم صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
    ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

    • @asarulhaq9743
      @asarulhaq9743 Před 3 lety +1

      Beshuck inshallah

    • @nazirahmed3564
      @nazirahmed3564 Před 3 lety +2

      Siraf nare marne se kia hoga apnevamal to dekho apne nabi ka kitna hukam mante ho ghande pakistanio

    • @lucckygirl3635
      @lucckygirl3635 Před 3 lety

      Beshk

    • @AhmadRaza-zj5gs
      @AhmadRaza-zj5gs Před 3 lety

      BESHAK

    • @hamidraza9335
      @hamidraza9335 Před 3 lety

      @@nazirahmed3564 ALLAH ke zaat amal qabol krny wali ha app asy na khain wo zaat qabol krny pa ay too chay zary ke badolt baksh dy

  • @shafiqali7049
    @shafiqali7049 Před 3 lety +97

    اقرارالحسن بہت اچھے انسان ہیں اللہ انہیں درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین دعائیں آپ کے ساتھ ہیں بھائی

  • @Ayeshabkr2
    @Ayeshabkr2 Před 3 lety +10

    اللہ تعالیٰ جو پیارے دوست اس مسیج کو پڑھ ر ھے ھیں اس کو اور اس کے والدین کو مدینہ منورہ کی جلدی حاضری عطا فرمائے

  • @pakistanikhan8628
    @pakistanikhan8628 Před 3 lety +234

    بے شک الله صبر كرنے والوں کے ساتھ ہے (القرآن)

  • @asifraza8408
    @asifraza8408 Před 3 lety +147

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے!

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety +3

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

    • @samsam-hq4br
      @samsam-hq4br Před 3 lety +1

      Ameen

    • @DeniBatian
      @DeniBatian Před 3 lety +1

      @@sufizohaib1575 ap muje kro min back kron gi

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      @@DeniBatian okay sis 😢

    • @PrettyGirl-xx5br
      @PrettyGirl-xx5br Před 3 lety +1

      Ameen

  • @shamseditz3706
    @shamseditz3706 Před 3 lety +19

    May ALLAH protect Every Muslim
    Specially our heroes
    Long live Iqrar ul Hassan

  • @user-qs8rb9ol2r
    @user-qs8rb9ol2r Před 2 měsíci

    اللہ تعالی اقرار الحسن ہائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے حاسدوں کے حسد سے بچائے ظالموں کے ظلم سے بچائے آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg Před 3 lety +73

    پوری پاکستانی صحافت کے عظیم مجاہد انسان اقرار الحسن بھائی صاحب جس پر پوری پاکستانی قوم فخر کرتی ہیں

  • @meharnabeel2617
    @meharnabeel2617 Před 3 lety +241

    Iqrar Bahi
    ‏وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً _
    "اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"

    • @waseebtv2679
      @waseebtv2679 Před 3 lety +3

      بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا چینل کو سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏w

    • @mohdusama860
      @mohdusama860 Před 3 lety

      Mashaallah

    • @beautyqueen8109
      @beautyqueen8109 Před 3 lety +1

      @@waseebtv2679 main ne sub kar dya

    • @zulfiqarali673
      @zulfiqarali673 Před 3 lety

      ❤❤❤

    • @anassports8827
      @anassports8827 Před 3 lety

      Jazakallah

  • @ghulamjilani48
    @ghulamjilani48 Před 3 lety +1

    اقرار ایک بہادر ہیرو ہے اور اصل ہیرو ہے۔۔ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔اللہ کی راہ میں لڑنے والے سرخرو رہتے ہیں۔۔

  • @marshadmanas7639
    @marshadmanas7639 Před 3 lety +34

    اللہ تعالی اقرارالحسن صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

  • @user-fy3eo1sv7t
    @user-fy3eo1sv7t Před 3 lety +198

    اقرار الحسن صاحب بہت اچھے انسان ہیں

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety +1

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

  • @fazalfazal9992
    @fazalfazal9992 Před 3 lety +213

    اقرارالحسن آپ جیو ہزاروں سال اس ملک میں آپ جیسے بندوں کی ضرورت ہے

    • @fatimahacademy96
      @fatimahacademy96 Před 3 lety

      Please mery channel ko support kren plzzz JazakAllah khaira Wellcome 🤲❤️❤️🤲🤲🤲❤️🤲

    • @ashrafashraf1375
      @ashrafashraf1375 Před 3 lety +1

      India mein bhi Aese shakhs ki bhot zaroorat hai😇😇

  • @asjadmirza7536
    @asjadmirza7536 Před 3 lety +13

    سلام یار اس بندے کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں محترم جان اقرار الحسن صاحب کو۔۔۔اللہ کریم انکو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اللہ انکے حق میں دنیا و آخرت میں بہتری کرے امین۔۔۔♥️❤🌹

  • @foodicted8364
    @foodicted8364 Před 3 lety +12

    Iqrarul hassan such a nice n polite person Allah inki hifazat frmay .. Ameen

  • @newsstore5445
    @newsstore5445 Před 3 lety +116

    اللہ تعالی مُلک پاکستان اور مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

  • @AmmarBalochOfficial
    @AmmarBalochOfficial Před 3 lety +191

    یار کمال بندہ ہے یہ سلام ہے اسے اللہ اسکی حفاظت کریں اسے چاہنے والے بھی بہت ہیں اور اسکے دشمن بھی بہت ہیں

    • @HHviews786
      @HHviews786 Před 3 lety +1

      Need support and like bhai

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety +1

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣

  • @newideas2339
    @newideas2339 Před 3 lety +156

    دراصل ہم بے غیرت قوم ہیں، غیرت مند قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ ایسا نہیں کرتی

    • @saraikimunda8425
      @saraikimunda8425 Před 3 lety

      ہمیں بھی سپورٹ کریں

    • @fatimahacademy96
      @fatimahacademy96 Před 3 lety +1

      Please mery channel ko support kren plzzz JazakAllah khaira Wellcome 🤲❤️🤲🤲🤲🤲❤️🤲

    • @sadiqkhan9189
      @sadiqkhan9189 Před 3 lety

      بیغرت لوگ یہی ھارامی ہے جسنے ھملہ کیا ہے اقرار بھائی پر

  • @muhammadsuleman4634
    @muhammadsuleman4634 Před 3 lety +81

    اقرار الحسن بھائی ایک ہی تو دل ہے کتنی بار لوٹو گے۔

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg Před 3 lety +41

    پاکستانی قوم کے دلوں میں راج کرنے والے عظیم مجاہد انسان اقرار الحسن بھائی صاحب شاباش

  • @khanayesha5774
    @khanayesha5774 Před 3 lety +1

    پر حکومتِ پاکستان کو اس پر ایکشن لینا چاہیے اوراُن لوگوں کو سزا دینی چاہیےتاکہ وہ آئندہ ایسا کرنے سے پہلے سوچےLots of love and dua from India 🇮🇳 for اقرارالحسن بھائی

  • @SanakhanSanakhan-ky9kq
    @SanakhanSanakhan-ky9kq Před 3 lety +7

    Allah gark Kare asa fazol logo ko

  • @aikhimanzal8134
    @aikhimanzal8134 Před 3 lety +111

    اقرارالحسن بھائی بہادر انسان اور محب وطن
    پاکستانی ہیں اللہ پاک ان کی ہمیشہ
    حفاظت فرمائے آمین

  • @PirDost1
    @PirDost1 Před 3 lety +26

    اقرار الحسن تم صیح معنوں میں ھیرو ھو ، اللہ تعالیٰ تمھیں لمبی اور خوشیوں بھری زندگی دے ۔

  • @alinakhan899
    @alinakhan899 Před 3 lety +1

    Love u iqrar bhai Allah pak apko lambi zindgi dy

  • @Onlineshopping1988
    @Onlineshopping1988 Před 3 lety

    اقرار حسن زندہ باد۔ ہمارا لیڈر۔ ہماری پہچان ہماری شان ہمارا مان ۔اللہ آ پ کو ہمیشہ سلامت خوش وخرم رکھے آمین لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔ ہر پل آ پ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲🏻

  • @leetv5562
    @leetv5562 Před 3 lety +203

    اللہ تعالیٰ اقرار الحسن کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @manishah1101
      @manishah1101 Před 3 lety +1

      Ameen

    • @AjmalKhan-vd5gw
      @AjmalKhan-vd5gw Před 3 lety

      پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت شکریہ

    • @saqib1901
      @saqib1901 Před 3 lety

      Ameen

    • @amjada2923
      @amjada2923 Před 3 lety

      امین

    • @shoaibcharan2006
      @shoaibcharan2006 Před 3 lety

      Ameen

  • @zahidmian4086
    @zahidmian4086 Před 3 lety +102

    اقرار بھائ اللہ پاک آپ کو سحت والی لبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @parachinarmusafar
    @parachinarmusafar Před 3 lety +1

    ہے شک الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے (القرآن)

  • @muhammaditvchannel8228
    @muhammaditvchannel8228 Před 3 lety +3

    اقرارالحسن بھای. بڑے دل کے مالک ہو آپ کو اللہ لمبی زندگی دے اور سلامتی عطا فرمائے آمین

  • @khangul392
    @khangul392 Před 3 lety +48

    اقرارالحسن تجھے سلام۔بھت دکھ ھوتا ھے لیکن آپ کے برداشت کو سلام ۔اللہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔امین ثمہ امین۔۔

  • @imrankhanpti1904
    @imrankhanpti1904 Před 3 lety +74

    Iqrar bhai ko allah apne hifzo aman me rakhy

    • @AjmalKhan-vd5gw
      @AjmalKhan-vd5gw Před 3 lety

      محب وطن پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت بہت شکریہ

    • @muhammadshazim9255
      @muhammadshazim9255 Před 3 lety

      Ameen

  • @pmsaspirant2224
    @pmsaspirant2224 Před 3 lety +8

    Very impressive sir............Allah apko or izat day.....No Doubt....Allah Subhan Allah apko zaror izat dain gy

  • @kaneezfatimanaturebeauty328

    اللہ تعالیٰ اقرار الحسن بھائی کو اپنی خفظ وامان میں رکھے

    • @fatimahacademy96
      @fatimahacademy96 Před 3 lety +1

      Please mery channel ko support kren plzzz JazakAllah khaira Wellcome 🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️

  • @yusravisaal
    @yusravisaal Před 3 lety +126

    اقرار الحسن بہت اچھے انسان ہیں اور اللہ انہیں سلامت رکھے آمین

  • @suzukicar2810
    @suzukicar2810 Před 3 lety +49

    اللّه پاک جی رحم کرے ۔
    اللّه پاک جی اپنے پیارے حبیب حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے سب کی جانو مال کی حفاظت فارمے امین

  • @noormehar5719
    @noormehar5719 Před 3 lety +3

    Iqrar bhai me ap ki bht bri fan hu Allah pak Al ko sehat tndrusti wali lmbi zindagi de

  • @sanataha9169
    @sanataha9169 Před 3 lety +1

    ALLAH Pak Raham karam Fazal Rehmat sy Sehat Sakoon Ezaat kamyabi aata frmy Doshman zair ho ALLAH Nak kaam may Ghaib sy Madad frmy Ameen ALLAH Pak Raham karam Fazal Rehmat sy Sari Omaat Ko Hadayat aata Emaan ki Zindige Emaan ki Dolat Emaan ki Moat aata frmy Ameen Suma Ameen IN Sha ALLAH

  • @kashivlog8085
    @kashivlog8085 Před 3 lety +49

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو محفوظ اور اپنے امن اور امان میں رکھے آمین ثم آمین

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

  • @nawabzadamisalkhanmohmand7688

    اقرارالھسن بھای بھت ایماندار انسان ھی اللہ بھای کو اپنی ھفازت می رکہی

  • @princezadollx8859
    @princezadollx8859 Před 3 lety +2

    ALLAH PAK PYARY BHAI KO APNI HIFAZAT MEIN RAKHY AMEEN

  • @fozianaseer1933
    @fozianaseer1933 Před 3 lety

    Allah aap ko apni hifzo eman main rakhy iqrar ul Hassan

  • @sidrabatool5497
    @sidrabatool5497 Před 3 lety +41

    May Allah protect iqrar Bhai from every evil eyes and give them healthy life

    • @AjmalKhan-vd5gw
      @AjmalKhan-vd5gw Před 3 lety

      پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت بہت شکریہ

  • @zeeshanhayder3559
    @zeeshanhayder3559 Před 3 lety +47

    He is truly the greatest MUSLIM.. May Allah pak PROTECT him

    • @u.kvloger3744
      @u.kvloger3744 Před 3 lety

      Ameen.

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety +1

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣

    • @anoakenstaff
      @anoakenstaff Před 3 lety

      AoA, please dont say he is the "greatest", as there are many who are much greater than him.

    • @boomsfun6239
      @boomsfun6239 Před 3 lety

      @@anoakenstaff bilkul

    • @zeeshanhayder3559
      @zeeshanhayder3559 Před 3 lety

      @@anoakenstaff There could be many, but I can appreciate him at least

  • @anilafatimafatima9729
    @anilafatimafatima9729 Před 3 lety

    Allah pak apko Apny hifzo amaan m rakhy or dushmano Kai Shar se mehfooz rkhy Ameen Ameen

  • @farooqzaman1049
    @farooqzaman1049 Před 3 lety +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اقرار بھائی آپ ہیرو ہیں ہمارے

  • @andyfleming4446
    @andyfleming4446 Před 3 lety +241

    Iqra ul hassan is a good person he did alot for Pakistan for stopping bad people doing, he was just stopping bad people for doing bad stuff people should pray for iqra ul Hassan

  • @MDYaSiN-rh8vt
    @MDYaSiN-rh8vt Před 3 lety +290

    اقرار بھائی ڈیر زبردست انسان دے خوشحال وسی اللّٰہ بہ درتہ بدلہ درکی

    • @AjmalKhan-vd5gw
      @AjmalKhan-vd5gw Před 3 lety +3

      پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت بہت شکریہ بھائی جان آپ کا

    • @hazrathussain6687
      @hazrathussain6687 Před 3 lety +12

      سید اقرار حسین زندہ باد زندہ

    • @waseebtv2679
      @waseebtv2679 Před 3 lety +2

      بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا چینل کو سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏s

    • @shehzadmemonessanishehzadm79
      @shehzadmemonessanishehzadm79 Před 3 lety +6

      Ya lo roti khanay Kay pesay nahi lakin net ka bil bharnay Kay hain.

    • @adankhan9455
      @adankhan9455 Před 3 lety +2

      @@shehzadmemonessanishehzadm79 hahaha

  • @muhammadzeeshan8267
    @muhammadzeeshan8267 Před 3 lety

    Allah apk madad kry... Apko kbi koi takleef na aey... Ap hamesha hmry Dil mein ho hamesha rho gy... You r my fav personality ... May Allah bless you more and more... May you live long

  • @ayeshanafees8551
    @ayeshanafees8551 Před 3 lety +4

    ALLAH, ap ko apnay Hifzo Aman me Rakhay. Aameen

  • @technicalali_
    @technicalali_ Před 3 lety +831

    Bhot Afsos In Logo Par Jinhon Ne Ye Sub Kiya Hai Dukh Huwa

    • @HHviews786
      @HHviews786 Před 3 lety +7

      Need support bro

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety +1

      @@HHviews786 ok sis 😢😢

    • @IslamicGuidanceforall
      @IslamicGuidanceforall Před 3 lety +14

      اگر میں گانوں کو ایڈٹ کر کے چینل پر اپلوڈ کرتی تو بہت جلد چینل پر سبسکرائبرز بڑھ جاتے مگر اسلامک ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہوں اسی لئے ابھی تک چینل monitize نہیں ہوا😥۔آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے😣..

    • @amcstatusvideos6115
      @amcstatusvideos6115 Před 3 lety +3

      Need Support Bro

    • @amcstatusvideos6115
      @amcstatusvideos6115 Před 3 lety +3

      Bohat Afsos Howa Bhai g in Logon Par

  • @abbasfarhat3550
    @abbasfarhat3550 Před 3 lety +36

    ماشااللہ سلام ہے اقرار بھائی آپ کو اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @abubakarsiddique8389
    @abubakarsiddique8389 Před 3 lety

    Allah mehfooz rlhy or Lambi zindagi or takt dain Ameen

  • @innocentgirl501
    @innocentgirl501 Před 3 lety +1

    ALLAH pak Iqrar bahi ko apny hefzo aman mn rkhy Ameen somameen ye hota hy acha dill

  • @ayeshaahmad4900
    @ayeshaahmad4900 Před 3 lety +40

    اللہ پاک ہم سب کو جاہل لوگوں اور جہالت سے محفوظ رکھے ۔ آمین۔۔۔

  • @saqib1901
    @saqib1901 Před 3 lety +344

    اقرار الحسن بھائی ہمارے ہیرو ہیں

    • @ibadulhaq7802
      @ibadulhaq7802 Před 3 lety +2

      Right

    • @saqib1901
      @saqib1901 Před 3 lety +3

      میری تمام دوستوں سے گزارش ہے میرے چینل کو subscribe کردیں آپکے subscribe کرنے پر آپ کا کچھ بھی نہیں جائے لیکن میرا channel montiz ہو جائے گا امید ہے آپ ضرور sub کریں گے thanks to all
      Channel name "Saqib tv"

    • @saqibhussain6961
      @saqibhussain6961 Před 3 lety +2

      👍

    • @goharcheema7011
      @goharcheema7011 Před 3 lety +2

      Beshak

    • @HHviews786
      @HHviews786 Před 3 lety +2

      @@saqib1901 Sahi Kaha bhai

  • @inamkhan5519
    @inamkhan5519 Před 3 lety +1

    اقرار بھائ اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔

  • @gulraizkhan9755
    @gulraizkhan9755 Před 3 lety +16

    Allah ap ko lmbhi omer dy....😢😢 iqrar bhi

  • @zuberishatimaktabalegaon153
    @zuberishatimaktabalegaon153 Před 3 lety +161

    اقرار بھائی دل جیت لیا ہے آپ نے۔ بھارت سے آپ کا بھائی۔ زبیر خان۔ یاسر شامی آپ کو بھی سلام

  • @nekmuhammadjanwani6490
    @nekmuhammadjanwani6490 Před 3 lety +12

    Love such legend personality of Pakistan ♥️💓💜Khuda hamari Pakistan ko hamesha iqrar ul Hassan jesey tehmil prst personality se farmae

  • @farhanawanofficial7427
    @farhanawanofficial7427 Před 3 lety +50

    اقرار الحسن بھائی کا فائن کون کون ہے آور کہاں کہاں سے ہے کامنٹ لازمی دیں

  • @asgharjumli
    @asgharjumli Před 3 lety +7

    اللہ پاک صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین ۔

  • @muhammadaamir9711
    @muhammadaamir9711 Před 3 lety +31

    اللہ آپ کو ہر مقام پے حفظ وآمان میں رکھے آمین

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

    • @abduleahman3668
      @abduleahman3668 Před 3 lety +1

      Ameen

  • @abdulhaseeb7397
    @abdulhaseeb7397 Před 3 lety

    zaberdast Allah pak iqrar ul hasan ko lambi zindge dy

  • @allah8164
    @allah8164 Před 3 lety

    Allah ap dono ko apni hifzo amaan men rakhy... sdka nikal kr apni subha ka aghaz kia kren as islam teaches us..

  • @msaveez
    @msaveez Před 3 lety +28

    What a good gesture “ Allah k liye maaf krta hun “ ❤️

  • @worldpaktv
    @worldpaktv Před 3 lety +26

    Iqrar ul Hassan, May Allah Protect You.

  • @atiqurrehman6960
    @atiqurrehman6960 Před 3 lety

    Allah Pak Iqrar Ul Hassan Ko Hamysha Khus Rakhy

  • @jiyarani3081
    @jiyarani3081 Před 3 lety +1

    Sad😓and Masha Allah kmal iqrarul hassan is great 😍😍😇 Allah enko lambi Umar day🤲🤲🤲

  • @linta1457
    @linta1457 Před 3 lety +25

    Undoubtedly Iqrar ul hassan is our National hero! ✨

  • @nazimhussain8322
    @nazimhussain8322 Před 3 lety +10

    Allah pak apni hifzo amaan main rakhain ameen.

  • @shakeelshigree786
    @shakeelshigree786 Před 3 lety

    Allah talla iqrar ul hassan ko apne hifz o aman m rkhe

  • @hasanatshah7754
    @hasanatshah7754 Před 3 lety

    Allah Pak App KO apni Hifzo Amaan mein Rakhe

  • @rafakatali7894
    @rafakatali7894 Před 3 lety +20

    ماشاء اللّٰہ اقرار بھائی ا اللہ پاک آ پ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @MrZakiofficial910
      @MrZakiofficial910 Před 3 lety

      Ameen

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

  • @arhamabbasi4315
    @arhamabbasi4315 Před 3 lety +25

    تمام دوست درود پاک پڑھ کر میرے لئے دعا کریں اللہ‎ میری تمام پریشانیاں ختم کرے اور میری خوائش پوری کرے Ameen

  • @momina7867
    @momina7867 Před 3 lety +1

    Iqrar bhai We are always with you because you are one and last honest youngest and intelligent hero in Pakistan and most important you are Muslim and you have a big hart

  • @TajweedQuran123
    @TajweedQuran123 Před 3 lety

    ماشاءالله اقرار بھائی اللّه آپ کو سلامت رکھے
    اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ , اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.

  • @AllinOne-td4ez
    @AllinOne-td4ez Před 3 lety +139

    صرف دعاؤں نے اقرار بھائی کو بچا لیا یا اللہ تیرا شکر ہے

    • @irtazashami
      @irtazashami Před 3 lety +2

      پورے پاکستان کی دعائیں

    • @AsadKhan-mm6jp
      @AsadKhan-mm6jp Před 3 lety

      Allah pak sehat day Ameen summa. Shukar hai k Bach gai

  • @awantvofficial400
    @awantvofficial400 Před 3 lety +1

    My Favourite journalist Iqrar ul Hassan Allah Paak Hamesha Salamat Rakhay Ameen

  • @mnaalam
    @mnaalam Před 3 lety +1

    اقرار بھائی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🇮🇳۔ 🙏

  • @muhammadshazim9255
    @muhammadshazim9255 Před 3 lety +15

    May Allah Bless All The Muslims In This World InshAllah Summa Ameen

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!❣

  • @urfaali6880
    @urfaali6880 Před 3 lety +13

    May Allah protect him from his enemies (ameen)

  • @ghulamrasoolghulamrasool1245

    Mashallah apki soch apka ikhlaq bohat acha Hy Allah apko hamesha nazrybad sy bchay ameen hamesha Allah apko apni hifazat my rakhy ameen you are so good Parsons I am praud of you

  • @zamangujjar2640
    @zamangujjar2640 Před 3 lety +14

    پاکستان میں اچھے انسان کے ساتھ یہ سب آم سی بات ہے 😭😓💔

  • @jananmehndicreations7255
    @jananmehndicreations7255 Před 3 lety +196

    لوگ بدعا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے عمال سے نہیں ۔۔!!!

    • @AjmalKhan-vd5gw
      @AjmalKhan-vd5gw Před 3 lety +3

      پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین بہت شکریہ جناب

    • @saqib1901
      @saqib1901 Před 3 lety +2

      That's right

    • @saqib1901
      @saqib1901 Před 3 lety

      @@AjmalKhan-vd5gw mary channel ko sub karo back Karon ga

    • @abdullahproductionpk2955
      @abdullahproductionpk2955 Před 3 lety +1

      پلیز دوستو میرے چینل کو بھی سکرائب کر دیں۔
      آپ کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا۔
      جزاک اللہ...l.......

    • @sainakhan7214
      @sainakhan7214 Před 3 lety +1

      Support me

  • @aliahsan2791
    @aliahsan2791 Před 3 lety +27

    اللہ ہم سب کی حفاظت فرما

    • @sufizohaib1575
      @sufizohaib1575 Před 3 lety

      بھائی آپکو اپنی امی کی قسم مجھے سبسکرائب کرو بہت غریب مسکین ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے آمین.☝😢

  • @shabanabutt7528
    @shabanabutt7528 Před 3 lety

    Allah pak ap ko apny hifz o aman mein rkhy ameen

  • @Onlineshopping1988
    @Onlineshopping1988 Před 3 lety

    اقرار حسن بھائی زندہ باد۔ہماری اپیل ہے ۔ عمران خان ان ذلیل لوگوں کے خلاف کارروائی کروائو۔اقرار حسن بھائی مستقبل کے عظیم لیڈر ۔مستقبل کے اگلے وزیراعظم ہوں گے انشاء اللہ۔ اقرار بھائی نے قوم کی بہت خدمت کی ہے۔ ماؤں بہنوں بھائیوں بیٹیوں مائ بابا سب کی ڈھیروں دعائیں اقرارحسن بھائی کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آ پ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔صحت و تندرستی واہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🏻۔

  • @ameenleghari3592
    @ameenleghari3592 Před 3 lety +21

    اقرار بھائی اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین

  • @uroosaramzan7799
    @uroosaramzan7799 Před 3 lety +19

    Such a great hero Allah salamt rakhy

  • @zarb-e-haq6462
    @zarb-e-haq6462 Před 3 lety

    @DPG ZINDA BAAD
    اللہ تعالیٰ سید اقرار الحسن بھائ کو اور ان کے تمام اہل خانہ کو اور تمام مخلص ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں محفوظ و مامون رکھے ہمیشہ کے لئے تمام دشمنوں کے حملوں سے اور ان کو اپنے نیک مشن و مقاصد میں مصروف جدوجہد رکھے اور کامیاب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین.

  • @hassanahmedhassaanibhutta4169

    اللّہ تعالیٰ ان نوجوانوں کو ہدایت عطا فرمائے ،اور ہم سب کو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنت پر عمل پیرا ہونے والے صاحبان کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔بھائی نفرتوں کو ختم کر دو کچھ نہیں رکھا نفرتوں میں ، یہ مت بھولو کہ ہم سب اس الحمداللہ ان کے نام لیوا ہیں جو اپنی ذات کے لیے غصہ نہیں کرتے تھے بلکہ ان ہستیوں کی محبت اور نفرت کا معیار اللّہ تعالیٰ کی رضا کا حصول تھا کاش ہم سب لوگ بھی امت بن کر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور بانٹے والے بنیں تاکہ اللّہ تعالیٰ کی رضا اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت کے حق دار بن سکیں۔

  • @ranakhurramvlogs211
    @ranakhurramvlogs211 Před 3 lety +122

    جو پیاری آنکھیں یہ کمینٹ پڑھ رہی ہیں خدا انکے والدین کو سلامت رکھے۔
    اور پیارے بھائیوں میرے چینل پر آئو۔

  • @muhammadfaraz9902
    @muhammadfaraz9902 Před 3 lety +6

    اقرار بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا کریں۔اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کریں۔ آمین ثم آمین 🤲💖

    • @AdnanShabbirOfficial
      @AdnanShabbirOfficial Před 3 lety

      آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
      مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!

  • @mixtureofstudios6656
    @mixtureofstudios6656 Před 3 lety

    Mary bhai ko ALLAH apni hifazat main rakhy ALLAH ap ke sapurd AP ko sahat wali lambi zindgi day

  • @AqiBkhan-zu6sq
    @AqiBkhan-zu6sq Před 3 lety +3

    Iqrar bhai I love you ❤️
    Mashallah
    Allah ap ko ic ka ajar dy gay

  • @waheedshaker1919
    @waheedshaker1919 Před 3 lety +12

    May Allah protect Iqrar Bhai from every evil eyes ...U are our hero
    Best Wishes from Ajk

  • @laibaabbasi3376
    @laibaabbasi3376 Před 3 lety

    Allah apko apny hifz o aman me rkhy ameen

  • @sarfrazali5616
    @sarfrazali5616 Před 3 lety

    MashA ALLAH G Allah pak iqrarul Hassan bhai ko apni hifz o aman min rakheyn or in logo ko police sey sarey aam latrishan karwani chahiyeay takey dobara aaysi galti na ho