Gohar Ejaz Big Revelations -Electricity Prices Mega Corruption Scandal -IPP Contracts | Kamran Khan
Vložit
- čas přidán 9. 09. 2024
- #kamrankhan #electricitybills #goharejaz
Gohar Ejaz Big Revelations -Electricity Prices Mega Corruption Scandal -IPP Contracts | Kamran Khan
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
عالمی عدالت انصاف ریاستی معاہدوں سے انحراف کرنے کی اجازت کپھی نہ دے گی ریکوڈک کا کیس یاد رکھیں۔معاہدے غلط کرنے والوں کی جائیدادیں بیچ کر ان کا پیٹ بھریں اور ان کو نشان عبرت بھی بنایا جاۓ
Scandelous contracts, if proved, are not enforceable in the courts.
کامران صاحب ایسے معلوماتی پروگرام ہر روز کیا کریں تاکہ ہماری سوئی ہوئی قوم بیدار ہو جائے
جن لوگوں نے یہ کنٹریکٹ کے ہیں آنکھیں بند کر کے سب سے پہلے ان کو پکڑا جائے جنہوں نے کمیشن لیا ہے اورحکومت کے عہدیداروں کو بھی نشان عبرت بنائیں تاکہ آئندہ کوئی ایسا غلط کام نہ کرے
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن عزیز کےتمام دشمنوں فرعونوں مجرموں غداروں مکاروں منافقوں کو نشان عبرت بناۓ آمین ثم آمین
JIN HUKUMAT MAIN YA AGREEMENTS HOYE.. UN SAB KI PROPERTY ZABT KARE AUR PAYMENTS ADA KER KE IPP AGREEMENTS KHATAM KARE..
بالکل درست فرمایا آپ نے
In IPPs ka audit karwain agar koi bhi fraud hua to agreement cancel karney per international court ko koi aitraz nahi ho ga.
کامران بھائ آپ کچھ بھی کرلیں کچھ نہ ھوگا ملک غیروں کے ہاتھ میں آگیا ھے
Agreements Should be revisited & amended....🇵🇰🍓🇵🇰
Salute for Hafiz Naeem ur Rehman and jamaat e islami
Neema ney 2.5% increase Kar key apna kickback ley liya. Acha hafiz heh. 😂😂
Salute karo bijli sasti karne ki ya mehngi karne ki 😂😂😂 2rupey per unit bijli mentioned hoye to hafiz saab uth gahe😂😂
اللہ پاک ان لٹیروں کو ہدایت دے
جو معاھدات عوامی مفاد کے خلاف ھوں انکی پابندی لازمی نہیں ھے ۔۔۔۔
Karan khan.. Gohr Ejaz. Great Pakistani u. R. 25 kror logo ki duaaeny ap k 7. Himmt se ye issue hall hone tk raise krty rho Allah apka hami. O Nasir ho
Thanks for updating for such a serious issue . Electricity is killing us 😭😭😭😭
Thanks for Gohar Ejaz Big analysis.
سب سے پہلے گورنمنٹ کے آ ہی ہی پیز کا فرانزک کریں
Zendabad Gohar Ejaz zabrdst Kam Dekhaya Awam ko Ap ny
AP logo ko Allah ka wasta ha in bills ko Kam krwa dain
دعا ھے اللہ تعالی گوھر صاحب کی حفاظت فرمائے حقیقت واضع کر دی ھے
Welldone,Gohar Ijaz,Sahib,Please recovered all amounts From PM Shahbaz ,of Govt,Form 47,
آئندہ سے نہیں کامران صاحب اب تک ناجائز جتنے پیسے لینے ہیں وہ بھی واپس کریں
عوامی مطالبہ ہے کہ آ ئی پی پیز کا فرانزک آ ڈٹ کروایا جائے
گوہر صاحب جب آ پ نگران وزیر تھے کاش اس اس وقت کچھ کر جاتے۔سر گوہر صاحب سے یہ سوال کریں
Alhha rhem kre
Why pay which is not due ???. Why pay in $$$. dollars....🇵🇰🇵🇰🇵🇰☀️
وزیراعظم صاحب تنخواہ تو نہیں لیتے لیکن کیبیسٹی پیمنٹ صرف ایک پلانٹ کی 3ماہ کی 90 کروڑ لے لیتے ہیں
یہ ہوتی ہے قوم کی خدمت
تمام وطن عزیز کے دشمن عوام دشمن فرعون عنقریب اللہ تعالیٰ کی گرفت میں ھونگے انشاءاللہ تعالٰی
گوہر اعجاز جب آ پ حکومت میں شامل تھے اس وقت آ پ نے کیا کیا
گوھر اعجاز صاحب جیسے عظیم لوگ اس قوم میں جب تک موجود ہیں کوئ ہمیں بے وقوف نہیں بناسکتا۔انکو جماعت اسلامی کی سپورٹ کرنی چاہیئے ۔
Goher sb say bolain apni society Lakecity main bhe bijli sasti karain.
Shekh chili kchelo
Gohar Ijaz Sahab itnay salon say so rahay thay .
Gohar sb Ashrafia ki free bijli band kren na pehle.
ld
پاکستان کے مخلص اور وطن دوست اداروں سے درخواست ہے کہ فرانزک آ ڈٹ کروایا جائے اور سارے فراڈ کا پتہ کیا جائے
There was no civil military effort. It was pure PTI effort to contain it at Rs 148. Har cheez ka credit Lainey ka shoq hai military ko! Buss Kar do bhai
Kamran Khan is a tout of corrupt military establishment that's why he veils on military corruption.
Shame on prime Minister
KAMRAN KHAN YOU ARE GREAT. MAN
while in government for a year as minister, Gohar Ejaz could convince his government to take these steps in one year.
شیر پا کستان اعجاز
تمام کمپنیاں اپنا لگایا ھوا سرمایہ وصول۔ کر چکی ھیں ۔ اب ان سب کو قومی ملکیت میں لے لیں ۔ یہ آسان ترین حل ھے ۔
باون فیصد کمپنیاں تو اپنی ہی ہیں۔ان کا تو خرچ کم کر دیں
کیا پاکستان کا کوئی مخلص اور وطن دوست ادارہ نہی جو ان کا احتساب کرے اور پاکستان دشمن معاہدے ختم کروا سکے؟
ارے بھائی یہاں تو نیچے سے لے کر اوپر تک سب گنہگار ہیں کون کرے گا بس یہ عوام کی ہے
آڈٹ سے کیا ھو گا ان کی ناجائز قابضین سے جلد جان چھڑائیں
معاف نہ کراءو جن جن کے ساتھ ایگریمینٹ ہے۔ان سے بجلی بنواءو اور گورنمینٹ ملازمین کا وہاں ٹرانفر کردو یہ بجلی گھر فل کیپیسٹی میں بجلی بناءیں اور اگر ضرورت پڑے تو گورنمینٹ کے بجلی گھر بجلی بناءیں۔یہ بجلی گھر صرف عوام کو بجلی دیں ملیں تو ویسے بھی بند پڑی ہیں۔
عمران خان کے دور حکومت سے پہلے مطلب 2018 میں بجلی کا پر یونٹ کتنے کا تھا کامران صاحب یہ بھی بتا دیجئے عوام کو
200ئونٹ سے زیادہ تو بل زیادہ اگر کم استعمال کریں تو کئپئسٹئ برج ادا کرنا پڑے گا
وزیراعظم شبانہ کی ایک کمپنی نے 90 دن میں 90 کروڑ روپے مطلب ایک دن کا ایک کروڑ روپے 😱😱😱😱😱😱😱😱😱
Yes yeah 1st of all Audit n Recovery
4 national insurance and country
ے غیرت لوگ غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ برائے مہربانی معزز عدلیہ نوٹس لے
Where was Ejaz Gohar while in government for a year? Every person talks while kicked out of government.
Excellent!!!
Alhamdulillah, if truth is available, then where is the justice and judiciary of Pakistan . Nation is looking towards you ?.
آئ پی پیز می۔ شہباز شریف 52 فیصد کا مالک ھے وہ ملک کیا چلایا جائیگا جسمیں ملک کا وزیراعظم اس کرپشن میں شامل ھو۔۔ اور ایسا وزیراعظم۔۔ اگر ملک کا محافظ ہی چور نکل آئے۔۔ کیا ایس وزیراعظم کو الیکٹ کرنا چاہئے۔۔ ۔۔ ۔
شہباز شریف کو کس نے الیکٹ کیا تھا؟ وہ تو فارم 47 کی سلیکشن ہے۔
کنٹریکٹ ایمانداری پر نہیں ھوے حکمران بھی تو ایماندار نہیں ہیں فرانزک اڈٹ تو کوئی اور حکومت کروائے گی یہ نے کروائیں۔ گے
people don't deny the truth the truth will not fail but those who deny the truth will be once who Fail God help Pakistan.
سب سے پہلے ان کا فارنسک کرایا جائے پھر
ان کے ایگریمنٹ چیک کئے
پھر انسے بات کریں
International agriment may bijli paida karnay ki shart kion nahi
Allah I zalmon se hamara hisab la ga. Insha Allah......
Barish Aye Na Aye Hamen 24 Ghantay Bijli Nahi Milti .
Jin logon nay muhaiday kiyay , unn k khalaaf actions karo ????
release Imran Khan ❤❤❤❤
حکمرانوں کو اربوں روپے کی اندھی آمدنی ہو رہی ہے اور یہ سب قانون اور آئین سے مستثنیٰ ہیں تو کارروائی کیسے ہوسکتی ہے انکے ماتحت ادارے کیسے ان کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں
Qazi faiz issa
چار پنکھے 5 لاٸٹیں ایک فریج بجلی کا بل 70ہزار آیا ہے۔ ٹیکسز ملا کے فی یونٹ 70 ہے۔ اضافی چارجز 5 ہزار ہیں ۔ نہ کاروبار ہے نہ نوکری نہ ہی جان محفوظ جاٸیں تو کہاں جاٸیں ؟
یه سب عوام کی هی مهربانی هے۔۔۔۔۔قوم ڈرپوک هے صرف اتنا هی سوچتی هے که بس اپنا کام نکلنا چاهیۓ۔۔۔۔
Jatti umra Tay London. MIAN day kaar
ووٹ کس کو دیا تھا ؟
یہ سب ان جیسے صنعتکاروں کی وجہ سے ہے
Sub pakry jaye gy jnab😅
Single Buyer Model khatam kren
Khuda ki lahnat ho ale Shareef pa mulk taba kar deya.
۔۔۔۔ریاست پاکستان کی دلچسپی ایسے ہی ایگریمنٹس میں رہی ہے ورنہ پاکستانی قوم کی پہچان ۔۔۔بد دیانت،چور وغیرہ نہ ہوتی ۔۔
18:17 well described elecity issue by gohar ejaz
❤Pakistan zindbad
Dobara election kerwain....
Zinda bad kamran sb
Pakistan zindabad
ipps waly waten sy ghadari car rahy hen
Gohar Ijaz sahib aap ki struggle Pakistani awaam ke liya qaable sataish hain, Allah aapko iss neiki ka ajjar zaroor dei gaa.
Capacity chargis jab Bijly paida hi Nahi to kis liey adaigi hogi zulum hay
بھائی تھری فیز والے صرف گریلو صارفین پر پیک ھاوز کے جبری نفاذ (جس کے اپنے سلیب ہئیں) کو کون ختم کرئے گا
In Logon Ki Bhook Kab Khatam Ho Gi ?
سب سے پہلے تو قوم کو یہ بتاؤ کہ ایسے ملک دشمن معاہدے کرنے کا زمہ دار کون ہے۔ یہ قتل سے بھی بڑا جرم ہے اور اس کے زمہ دار capital punishment کے حق دار ہیں تا کہ دوسروں کے لئیے عبرت ہو۔
کامران خان صاحب پاکستان میں بجلی وافر مقدار میں ھے لیکن ھم اگر 200 ہونٹ سے ایک یونٹ بھی ذیادہ چلائیں تو ھمیں جرمانہ لگ جاتا ھے اور ھمارا بل ڈبل سے بھی زیادہ ھو جاتا ھے ۔یہ کیسا انصاف ھے ایسے تو کافر حکومت بھی نہیں کرتی جناب ۔۔
Bilkul g😢
Go IPPs shame of you IPPs
جنہوں نے آئی پی پیز کے ساتھ کمر توڑ معاہدہ کرنے والوں کو کیفرار کردار تک پہنچایا جائے
جو لوگ اس میں ملوث رھے ھیں ان کی جائیدادوں کو ضبط کریں فروخت کریں کوئی بھی ھو پٹرول گیس بجلی نے لوگوں کو مار دیا ھے ٹیکس کے غلط فیصلوں سے لوگ اپنی وراثت بچوں میں منتقل نہیں کر پا رھے ہر قسم کے ٹیکس اشرفیہ پر لاگو کریں
Audit Bahut Zaroree
Please advertise the solar power on Pakistan every village should have solar power system they don't have to depend on electricity companies.
PTi zindaabd
P m sahb tamam power plant nashnalies kr den
Salute to Gohar Ijaz Sahib,
Kten tu kren kiea. Ashrafia ki free bijli band kren immediately. Sarkari departments apne bills ada kren immediately
جنهوں نے معایدہ کیا ان کو کون کرے گا
پوری عوام مل کر بجلی کے بلوں کو نا ادا کرو پھر اپنے آپ بجلی گیس فری دی جائے گی انشاءاللہ
پاکستان میں حرام کھانے والوں کی اکثریت رہتی ھے چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے بڑے بڑا شخص حرام کھارہا ھے اس لئے ممکن ہی نہیں کہ اس ملک کا بھلا ہو اللہ پاکستان پر رحم فرمائے آمین
Ipps me to prime minister Ka beta bhe mulawis hey.
ھم جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں جنھوں نے یہ عوام کی تکلیف کا مسلا اجاگر کیا اور حکومت کو بھی مجبور ہو نا پڑا ۔ور نہ کسی جماعت کو توفیق نہیں ھوئی اور نہ چیف جسٹس کو اور نہ چیف آف آرمی کو۔
Why can't Pakistan use solar power by private houses
گوہر اعجاز پہلے بھی پاکستان میں موجود تھے اب ان کو خیال آیا
آ پ کو اب خیال آ نے پر اعتراض کیوں ھے۔ ؟؟؟؟؟؟
نواز شریف ، شہباز شریف ذرا سنیں کامران خان اور گوہر اعجاز سابقہ وزیر کی گفتگو ۔ 52 ٪ آئی پی پیز موجودہ حکمرانوں کی ہیں ۔ قوم کو مطمئن کریں ۔ کہ کیپسٹی چارجز کون وصول کر رہا ہے ؟
Yes yes this is the topic on which will start inqilab and total chaos in pakistan
Be fair Kamran sahib.
Any terms of contract which are against the principles of natural justice, have no value in the eyes of law and must be quashed. Scandalous contracts of IPPs must be cancelled. Rather; there is need to proceed against against the scandalous owners of IPPs.
Afsoos. Sad afsoof. Khud he Ipps khud he govt khud he agreement karny waly .subhanallah. kia crupption ki gazab Kahani hy
Wow
یہ حکومت خود کبھی بھی فرانزک آڈٹ نہیں کروائے گی سپریم کورٹ عوامی مفاد میں حکومت کو آرڈر دے کہ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرے کیونکہ عوام سخت پریشان ہیں اور بجلی کے بلوں کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں 😢😢😢
It looks from reading the Holy Quraan.most of the ppl doing Dishonesties, injustice, lies, greed nd zullum with no fear of Allah, will go to jahannum hell fire. Tead the Holy Quraan.