Mufti Taqi Usmani | Huzoor Ki Nasihatain | New and Soulful Bayan | Islamic Teachings | 2020

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 08. 2024
  • #MuftiTaqiUsmani #NewBayaan2020 #IslamVideos2020
    For More Islamic Content Kindly Join Us:
    CZcams Channel: / @islamicteachingsofficial
    For Best and More Islahi Bayanat And Speeches Check the links Below:
    Nafs Ka Shaitan - • Maulana Tariq Jameel, ...
    Be Namazi Ka Anjam - • Be Namazi Ka Anjam - M...
    Namaz Na Chorna - • Kisi Ka Dil Na Dhukao,...
    Kisi Ka Dil Na Dukhao - • Kisi Ka Dil Na Dhukao,...
    Maa Ki Dua - • Maa Ki Dua,ماں کی دعا ...
    Islam Aur Siyasat - • Islam Aur Siyasat - Ma...
    Gustakh E Rasool - • Gustakh E Rasool - Mau...
    Maqsad E Zindagi - • Maqsad E Zindagi - Mau...
    Dil Murda Hai Ya Zinda - • Dil Murda Hai Ya Zinda...
    Kalme Ki Taqat - • Kalme Ki Taqat - Maula...
    Deen Aur Duniyan Ki Chahat - • Deen Aur Duniyan Ki Ch...
    Do Bare Gunah - • Do Bare Gunah - Maulan...
    Maa Baap Ka Muqam - • Maa Baap Ka Muqam - Ma...
    Berozgari Aur Sood - • Berozgari Aur Sood - M...
    Ache Ikhlaq - • Maulana Tariq Jameel S...
    Amad E Rasool - • Maulana Tariq Jameel S...
    Aaj Ki Nafarman Nasal - • Maulana Tariq Jameel -...
    Adal O Insaaf - • Maulana Tariq Jameel S...
    Adlo Insaf Full Bayan - • Maulana Tariq Jameel B...
    Ak Din Marna Zaror He - • Maulana Tariq Jameel B...
    Al Daaee Illallah - • Maulana Tariq Jameel B...
    Akhrat Ki Ghati - • Maulana Tariq Jameel B...

Komentáře • 108

  • @shamsiislamicchannel9656
    @shamsiislamicchannel9656 Před 7 měsíci +14

    الحمدللہ آپ اس دورکے سچے اور بھتر رہبر ھے

  • @BilalKhan-sm5id
    @BilalKhan-sm5id Před 4 měsíci +7

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy Před 8 měsíci +6

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمینآمینآمین

  • @mohmotibahmad2366
    @mohmotibahmad2366 Před 3 měsíci +5

    صلى الله عليه واله و بارك وسلم

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy Před 6 měsíci +6

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

  • @User07937
    @User07937 Před měsícem +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك على نَبِيِّنَا مُحمَّد
    عدد ما ذكره الذاكرون وعدد ما غفل عن ذكره الغافلون.❤❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @saadidreessaadidrees5267
    @saadidreessaadidrees5267 Před 7 měsíci +4

    مرشدِ کی پیاری باتیں ❤

  • @user-Salmankhandir
    @user-Salmankhandir Před 7 měsíci +3

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا جی 💓
    اللّہ تعالیٰ میرے روحانی شیخ حضرت مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور مجھے ان سے بیعت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔❤❤❤ آمین یارب العالمین

  • @AlRahmaniMedia
    @AlRahmaniMedia Před 8 měsíci +7

    ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے

  • @shamsiislamicchannel9656
    @shamsiislamicchannel9656 Před 7 měsíci +6

    الحمدللہ بھت اچھا بیان ہے ۔دامت برکاتہم

  • @hasinaravatmulla5823
    @hasinaravatmulla5823 Před 6 měsíci +4

    ماشاءالله تبارك الرحمن

  • @jahangirrajput9404
    @jahangirrajput9404 Před 7 měsíci +5

    Aek umda rehbar ho tum mufti sahab allah aap ko jazaye kher de

  • @kishwarjahan8733
    @kishwarjahan8733 Před měsícem +1

    SubhanAllah ❤sallallaho alaihe wasallam ❤

  • @saadkhan985
    @saadkhan985 Před 8 měsíci +2

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️
    اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️
    اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ.
    اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤❤

  • @ghausrahman7919
    @ghausrahman7919 Před 2 lety +6

    ماشآءاللہ۔ اللہ جزائے خیر دے۔ علمآء کرام لوگوں کو حقیقی کامیابی کی طرف بلاتے ہیں۔ دین میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ھے۔ دیکھیں اگر اللہ کے ایک حکم " یأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ادْخُلُواْ فِي السِّلْمِ كَآفَّةً" پر اگر مسلمان عمل کر لیں۔ اور پورا دین زندگیوں میں آجائے تو یہی دنیا اور آخرت کی اصل کامیابی ھے۔ قرآن کو تدبر و عمل کیلئے پڑھنا ھوگا۔ ورنہ افسوس کے سوا کچھ نہ ھوگا۔ لیکن افسوس بھی بے فائدہ ھو گا۔ جس کا ذکر قرآن میں آیا ھے: " يَوۡمَئِذٍ يَّتَذَكَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَاَنّٰى لَـهُ الذِّكۡرٰىؕ " (اس دن انسان کو سمجھ آئے گی لیکن اب سمجھنے کا کیا فائدہ)۔
    اس لئے دور اندیشی کا ثبوت دیتے ھوئے اصل کامیابی کیلئے ابھی سے کوشش کرنی چاھئے۔ اور مکمل اسلامی زندگی ہی علاج ھے

  • @AbdulHameed-dp3gw
    @AbdulHameed-dp3gw Před 7 měsíci +3

    Allah rabbul izzath tamam Allah ke nekh bandoun ko hifazath aur unse iztafadha haseel karne kee toufiqh ata farmadey.....

  • @mrafiarain2647
    @mrafiarain2647 Před 2 lety +4

    آمین۔آمین۔آمین۔

  • @alamgir1171
    @alamgir1171 Před 9 měsíci +6

    طال اللہ تعالیٰ فی عمرہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا

  • @SameerShaikh-mz4uy
    @SameerShaikh-mz4uy Před 8 měsíci +2

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمینآمینآمینآمینآمین

  • @shoaibislam6634
    @shoaibislam6634 Před 3 lety +6

    اللہ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @user-fe7cj8lz2w
    @user-fe7cj8lz2w Před 6 měsíci +1

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤❤❤❤

  • @muftiazizurrehman3214
    @muftiazizurrehman3214 Před 7 měsíci +2

    Allah slamt rkhe sekh sahb ko

  • @merajunnisamerajunnisa6484

    Bahuth qwb swbhanallaha bayshak zabardasth

  • @khawajakashif1476
    @khawajakashif1476 Před 2 lety +4

    Jazak Allah

  • @nusratkhalid7031
    @nusratkhalid7031 Před 2 měsíci +1

    ماشاءاللّٰہ, سبحان اللّٰہ بہت دل افروز بیان اور نصیحتیں ہیں. رب کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے. قبلہ محترم کی عمر میں برکت عطا فرمائے. اور صحت وتندرستی عطا فرمائے. آمین ثم آمین.
    اس مبارک کام میں جنھوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے. سب کو اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے.

  • @Furqanameerali
    @Furqanameerali Před 7 měsíci +2

    Mashallah ameen inshaallah rabizadnielima inallahwanirajwin astagfirallahlaholwalaqataallahbilaazeem ya ali madad a.s

  • @azmatullahkhan860
    @azmatullahkhan860 Před 2 lety +34

    سبحان اللہ ۔ سب درود شریف پڑھیں ۔ مفتی صاحب آپ کو اللہ خوش رکھے اور عمر میں برکت عطا کرے۔ آمین

    • @muhammadrafiq604
      @muhammadrafiq604 Před 2 lety +3

      أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ فِي حَدِيثِهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ قَالَ أَنَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ صَلُّوا عَلَيَّ وَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ وَقُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
      حضرت موسیٰ بن طلحہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا ، انھوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تھا تو آپ نے فرمایا تھا :’’ مجھ پر درود پڑھو اور خوب کوشش سے دعا کرو اور کہو : «[اللھم ! صل علی محمد و علی آل محمد]» ’’ اے اللہ ! محمد ( ﷺ ) اور آل محمد پر خصوصی رحمتیں نازل فرما ۔‘‘
      Sunnan e Nisai#1293
      Status: صحیح
      www.theislam360.com

    • @Mddulot
      @Mddulot Před 9 měsíci

      ​@@muhammadrafiq604❤❤❤❤😊ll ll pp ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @adibanazli
      @adibanazli Před 8 měsíci +1

    • @tufailahmed4709
      @tufailahmed4709 Před 8 měsíci

      Ameen

    • @mdaftabalam6501
      @mdaftabalam6501 Před 8 měsíci

      صلی الله عليه وآله وسلم

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před 5 měsíci +1

    Jazakallah khaira

  • @asifmehmood1504
    @asifmehmood1504 Před 7 měsíci +4

    اے اللہ آپ حضرت مفتی صاحب سلمہ کی دعائوں میں ہمارا بھی حصہ فرما دے،

  • @shoaibislam6634
    @shoaibislam6634 Před rokem +1

    جزاک اللہ

  • @aliyajawad907
    @aliyajawad907 Před 4 měsíci +1

    Masha Allah

  • @mohammadadnan5090
    @mohammadadnan5090 Před 3 lety +8

    Mashallah

  • @khanam5868
    @khanam5868 Před 3 lety +9

    Allah aapko salamat rakhe aur mazeed Deen ke kaam le Ameen summa Ameen

  • @ibrahimmdibrahim3815
    @ibrahimmdibrahim3815 Před 4 měsíci +1

    Masallah masallah

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před 5 měsíci

    Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe

  • @mohdfardeen9317
    @mohdfardeen9317 Před 3 lety +3

    Ameen

  • @azmatullahkhan860
    @azmatullahkhan860 Před 2 lety +1

    ALLAH O AKBAR. ALLAH AAP PAR APNI REHMATAIN NAZIL FARMAEY. AMEEN.

  • @nehalahmad6812
    @nehalahmad6812 Před 3 měsíci +1

    Jazakallah

  • @aapaaalema2495
    @aapaaalema2495 Před 3 lety +5

    Ma SHA Allah Allah Pak amal ki tofik ata farmaiye

  • @user-fe7cj8lz2w
    @user-fe7cj8lz2w Před 6 měsíci +2

    حضرت شاہ اسماعیل شہید رضی اللہ عنہ

  • @iftikharpasha-vo4sj
    @iftikharpasha-vo4sj Před 7 měsíci +1

    mashaAllah

  • @Asim_chanderi_786
    @Asim_chanderi_786 Před 3 lety +3

    Masha allah

  • @shaikhjaafar1769
    @shaikhjaafar1769 Před 7 měsíci +1

    Muhammad P.B.U.H ki Naseehatein:
    1) لا تسبن احدا ( کسی کو برا بھلا نہ کہو)
    2) لا تحقرن من المعروف شيأ ( کسی نیکی کے کام کو حقیر نہ سمجھو/ گناہ کو چھوٹا سمجھ کر نہ کرو)
    3) وان تكلم اخاك وانت منبسط إليه وجهك، ان ذلك من المعروف (اپنے بھائی سے بات کرو اس حالت میں کہ تمہارا چہرہ کھلا ہوا ہو، یہ بھی نیکی کا ایک حصہ ہے)
    4) وارفع ازارك الى نصف الساق (اپنے پاجامہ کو آدھی پنڈلی تک رکھو)/تکبر، خود پسندی سے بچو
    5) وان امرأ شتمك و عيرك بما يعلم فيك فلا تعيره بما تعلم فيك فا نما وبال ذلك فيك (اگر کوئی انسان تمہیں گالی دے یا تم کو عار دلاۓ کسی ایسے عیب کی وجہ سے جو واقعی تمہارے اندر ہو تو اسکے بدلے میں اسکے جس عیب کو تم جانتے ہو اسکی وجہ سے اسکو عار نہ دلاؤ کیوں تمہیں جو گالی دی یا عار دلائ تو اسکا وبال اسکے اوپر ہے)
    Shaikh Jaafar from Mumbai India 🇮🇳

  • @khalidakhan5186
    @khalidakhan5186 Před rokem +2

    Subhanalla

  • @grannynanobegum7288
    @grannynanobegum7288 Před 3 měsíci +1

    Subhanall

  • @faridashaikh1023
    @faridashaikh1023 Před 3 lety +4

    Very inpieration bayan

  • @onlinebestnet1798
    @onlinebestnet1798 Před 3 lety +4

    Bhut Accha

  • @maolanaismail5137
    @maolanaismail5137 Před 3 lety +2

    Shukryaallahapkobohutjazayekhairataformayeamin

  • @MohammadshamshadMohammad-vq9ot

    لا اله الا الله محمد رسول الله ❤❤❤

  • @Mehru_Mughal802
    @Mehru_Mughal802 Před 8 měsíci +2

    Subhanallah ❤

  • @attaurrehmanrehman2643
    @attaurrehmanrehman2643 Před měsícem

    Allahu akbar

  • @ayubfancychicks9848
    @ayubfancychicks9848 Před 3 lety +5

    ماشاءالله

  • @hifzurrehmanhifzurrehman2487

    Assalamu Alaikum Mashallah bhut bhut shukriya aap ka bhai

  • @suraiya7664
    @suraiya7664 Před 7 měsíci

    Subahanallah zabardast

  • @mohdilyas3031
    @mohdilyas3031 Před 2 lety +3

    Subhanallah

  • @ShakeelKhan-nk9fy
    @ShakeelKhan-nk9fy Před 3 lety +3

    Good bayan

  • @alipakistanigamers9436
    @alipakistanigamers9436 Před 3 lety +2

    Allah Ap ko Janat nasib kare aor acha bayan

  • @raoattaurrahman1612
    @raoattaurrahman1612 Před 3 lety +3

    Nice great

  • @user-rj2dc4hj3p
    @user-rj2dc4hj3p Před 3 měsíci

    السلام علیکم محترم جناب اللہ اپ کی عمر میں صھت ایمان ۔مین برکت عطا فرمائے آمین

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před 6 měsíci

    Ulamaye dewband zindabad

  • @shadesofmylife8670
    @shadesofmylife8670 Před 3 lety +4

    Very nice bayan, may Allah SWT give you high reward for delivering this bayan . Jazak Allah ul Khair

  • @aliyajawad907
    @aliyajawad907 Před 4 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Maxwellgunes415
    @Maxwellgunes415 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadrafiq604
    @muhammadrafiq604 Před 2 lety +1

    Muslim hadees no 6466
    سعید بن ابی بردہ نے ابوبردہ سے ، انھوں نے اپنے والد ( ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ) سے روایت کی ، کہا : ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی ، پھر ہم نے کہا : اگر ہم بیٹھے رہیں یہاں تک کہ آپ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھیں ( تو بہتر ہو گا ۔ ) کہا : تو ہم بیٹھے رہے ، پھر آپ ﷺ باہر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا :’’ تم اب تک یہیں بیٹھے رہے ہو ؟‘‘ ہم نے کہا : اللہ کے رسول ! ہم نے آپ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی ، پھر ہم نے سوچا کہ ہم یہیں بیٹھے رہتے ہیں حتی کہ آپ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھ لیں ، آپ نے فرمایا :’’ تم نے اچھا کیا ، یا ( فرمایا : ) تم نے صحیح کیا ۔‘‘ پھر آپ نے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور آپ اکثر آسمان کی طرف سر اٹھاتے تھے ، آپ نے فرمایا :’’ ستارے آسمان کے لیے امان ( اور سلامتی کی ضمانت ) ہیں اور جب ستارے ختم ہو جائیں گے تو آسمان پر ( پھٹنے اور ٹکڑے ہونے کا ) وہ مرحلہ آ جائے جس کی اسے خبر کر دی گئی ہے ۔ اور میں اپنے صحابہ کے لیے امان ہوں ۔ جب میں چلا جاؤں گا تو میرے اصحاب پر وہ ( فتنے ) آ جائیں گے جن سے ان کو ڈرایا گیا ہے اور میرے صحابہ میری امت کے لیے امان ہیں ۔ جب وہ چلے جائیں گے تو میری امت پر وہ ( فتنے ) آ جائیں گے جن سے اس کو ڈرایا گیا ہے ۔‘‘
    Bukhari hadee no 4108
    مجھے عبداللہ بن طاؤس نے خبر دی ‘ ان سے عکرمہ بن خالد نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں حفصہ رضی اللہ عنہا کے یہاں گیا تو ان کے سر کے بالوں سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ تم دیکھتی ہو لوگوں نے کیا کیا اور مجھے تو کچھ بھی حکومت نہیں ملی۔ حفصہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ مسلمانوں کے مجمع میں جاؤ ‘ لوگ تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا موقع پر نہ پہنچنا مزید پھوٹ کا سبب بن جائے۔ آخر حفصہ رضی اللہ عنہا کے اصرار پر عبداللہ رضی اللہ عنہ گئے۔ پھر جب لوگ وہاں سے چلے گئے تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور کہا کہ خلافت کے مسئلہ پر جسے گفتگو کرنی ہو وہ ذرا اپنا سر تو اٹھائے۔ یقیناً ہم اس سے زیادہ خلافت کے حقدار ہیں اور اس کے باپ سے بھی زیادہ۔ حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس پر کہا کہ آپ نے وہیں اس کا جواب کیوں نہیں دیا؟ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں نے اسی وقت اپنے لنگی کھولی ( جواب دینے کو تیار ہوا ) اور ارادہ کر چکا تھا کہ ان سے کہوں کہ تم سے زیادہ خلافت کا حقدار وہ ہے جس نے تم سے اور تمہارے باپ سے اسلام کے لیے جنگ کی تھی۔ لیکن پھر میں ڈرا کہ کہیں میری اس بات سے مسلمانوں میں اختلاف بڑھ نہ جائے اور خونریزی نہ ہو جائے اور میری بات کا مطلب میری منشا کے خلاف نہ لیا جانے لگے۔ اس کے بجائے مجھے جنت کی وہ نعمتیں یاد آ گئیں جو اللہ تعالیٰ نے ( صبر کرنے والوں کے لیے ) جنت میں تیار کر رکھی ہیں۔ حبیب ابن ابی مسلم نے کہا کہ اچھا ہوا آپ محفوظ رہے اور بچا لیے گئے ‘ آفت میں نہیں پڑے۔ محمود نے عبدالرزاق سے ( نسواتها‏. کے بجائے لفظ ) ونوساتها‏. بیان کیا ( جس کے معنی چوٹی کے ہیں جو عورتیں سر پر بال گوندھتے وقت نکالتی ہیں ) ۔
    Mishkat hadees no 5378
    حضرت نعمان بن بشیر ، حذیفہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تک اللہ چاہے گا تم میں نبوت (کے اثرات) باقی رکھے گا ، پھر اللہ تعالیٰ اسے اٹھا لے گا ، پھر جب تک اللہ چاہے گا ، خلافت نبوت کے انداز پر ہو گی ، پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر جس قدر اللہ چاہے گا کاٹنے والے بادشاہ ہوں گے پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر جبریہ بادشاہت ہو گی اور یہ بھی جب تک اللہ چاہے گا رہے گی ، پھر اللہ تعالیٰ اسے بھی اٹھا لے گا ، پھر خلافت نبوت کی طرز پر ہو گی ۔‘‘ پھر آپ ﷺ خاموش ہو گئے ۔ حبیب بیان کرتے ہیں ، جب عمر بن عبد العزیز ؒ نے خلافت سنبھالی تو میں نے ان کی یاد دہانی کے لیے انہیں یہ حدیث لکھی ، اور کہا : میں امید کرتا ہوں کہ ظالم بادشاہ اور جبریہ بادشاہت کے بعد آپ امیر المومنین ہیں ۔ وہ اس سے خوش ہوئے اور انہیں اچھا لگا ۔ ، رواہ احمد و البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔

  • @shirdinbali7450
    @shirdinbali7450 Před 3 lety +2

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ عرز دعا عامہ خیال نیاز مند کا

  • @rehanashaukat4161
    @rehanashaukat4161 Před měsícem

    Alla so ko Janet ata kara

  • @nasreen8880
    @nasreen8880 Před 24 dny

    👍

  • @hifzurrehmanhifzurrehman2487

    Dua mein yaad Kijiye ga

  • @nizamuddin8234
    @nizamuddin8234 Před měsícem

    Nam tu buht bara ha average speech Mashallah

  • @hajsbsbajwbs5774
    @hajsbsbajwbs5774 Před 8 měsíci

    Mofti saab Ishqe Rasullah bayan kia kary

  • @abulqasimnomani9406
    @abulqasimnomani9406 Před 8 měsíci +1

    درود نہیں اللہ کی حمد و ثناء کریں
    دعاء مانگنیں سے پہلے بھی پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء پھر درود پھر دعاء یہیی سنت ہے

  • @Urdustatus786-
    @Urdustatus786- Před 7 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤🥀🥀🥀💘💘💘💘💘💘💘🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😇😇😇😇😇 mahsahallah

  • @deliciousrecipeswithfarha9024

    اللہ سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے اور کیسے؟

  • @ehatramhussain817
    @ehatramhussain817 Před 3 lety +1

    Hazrat dua ki darkhast h

  • @farzanataskia9688
    @farzanataskia9688 Před 2 lety

    Ami.hojor.ke.onee
    K.mohabbot.kori.

  • @mangeraabdulrahim3753
    @mangeraabdulrahim3753 Před 2 lety +1

    Isi byan ka pehla vala hissa hoto bheje

  • @MaazDanish-dd2dm
    @MaazDanish-dd2dm Před rokem

    A s bhai jan aapke videos main apne youtube channel pe use krskta hun nhi

  • @hafizhashim3642
    @hafizhashim3642 Před 4 měsíci

    😮😮😮😮😮😮

  • @deliciousrecipeswithfarha9024

    اللہ سے ڈرنے کا کیا مطلب ہے اور کیسے؟ 39:14

  • @scera2326
    @scera2326 Před 7 měsíci

    Part 1 bayan?

  • @zeeshan4015
    @zeeshan4015 Před 8 měsíci

    12:28

  • @mtcfurqan153
    @mtcfurqan153 Před 4 měsíci

    ❤❤😢😅

  • @afshaalam4296
    @afshaalam4296 Před 2 lety

    By

  • @husnajamal724
    @husnajamal724 Před 8 měsíci

    😮🎉😂🎉😢😮😅😊 43:14

  • @syedfairoz6593
    @syedfairoz6593 Před 3 lety +1

  • @nasirahsan786
    @nasirahsan786 Před rokem

    ماشاءاللہ اچھے پیسے کمائے جا رہے ہیں ننگے ڈانس دکھا کر

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před 6 měsíci

    Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Před 6 měsíci

    Jazakallah khaira

  • @sksekabotali426
    @sksekabotali426 Před 2 lety +2

    Mashallah

  • @ramtolalahonapatarghat1329

    Masha allah

  • @shadesofmylife8670
    @shadesofmylife8670 Před 3 lety +1

    Jazak Allah

  • @Maxwellgunes415
    @Maxwellgunes415 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤